
she/her✨live and let others live✨ RT is not always an endorsement :) #ہما_چغتائی #کراچی_سب_کا_کراچی_کا_کوئی_نہیں #میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ #بابا_جی_کی_باتیں
Pakistan
Joined January 2019
- Tweets143K
- Following1.4K
- Followers28.9K
- Likes29K
Pinned Tweet
میں ،میری سوچ،میری قوم، میرا فرقہ،میرا منسلک،میرا صوبہ،میری پارٹی ،میرا لیڈرہی سب سے افضل ہیں۔جب ہم اس وائرس سے نجات حاصل کر لیں گے تب ہی کسی اور وباء پر قابو پا سکیں گے۔
سندھ اب شاشے پیک میں پنجاب میں بھی دستیاب ہے
نالے پر بنی سڑک ۔۔۔۔۔۔ اٹھارہ سالہ کارکردگی
#کراچی_بنا_پیرس
Residents of #Sindh know exactly what changes #PPP has brought over the past 18 years, from social welfare & agricultural policies to infrastructure & healthcare. All this despite budget constraints, the federal government withholding dues and establishment-backed parties getting away with repeated acts of vandalism. Still a long way to go but cannot dismiss facts.
Huma retweeted
ایمان مزاری کو بیریئر ہٹانے پہ 10 سال کی سزا
اور اس کی شادی پہ بھگدڑ سے سات افراد مر گئے اور پانچ منٹ میں ضمانت مسٹر بتلو کی رونے دھونے والی ویڈیو بھی ہمدردی سمیٹنے کے لیے ریکارڈ کروائی گئی اور پھر اس ہمدردی کی بنا پہ اسے ضمانت دے دی گئی یہ ہے ہماری عدالتوں کی بے ضمیر ججوں کا قانون
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
Without a proper uturn, the traffic and mess cannot be managed..
I live in this area, never in life I saw a traffic jam at phelwan goth roundabout but it's now a routine.
Ppl suffer most who want to go to airport or coming from there
Huma retweeted
Replying to @BeingSAOfficial @Humachughtai
mazay ki BAAT batao, underpass sy habib university ky beech mein proper uturn Bana kr sasta aur Acha kaam hosakta hai, ....
Jo ap culvert hai Woh single track KO connect kregi, Jo airport ki traffic aur chakoor Nala walay traffic ky liye chooti hai, agy chowrangi jam hee rehegi
دور ہیں.. جو ضروری بھی ہیں جیسے کہ زیر بحث جگہ کیونکہ انڈر پاس سے نکل رہے ہوں اور آگے لوگ مڑ رہے ہوں تو اور بھی خطرناک ہو جاتا ہے۔۔۔۔ مہنگائی اتنی ہے کہ لوگ پٹرول بچت کے چکر میں رانگ سائڈ آنے جانے کے عادی ہیں خاص کر رکشے اور موٹر سائیکل والے اس کا سدباب کیا جانا ضروری ہے۔۔۔۔۔
Replying to @Humachughtai @mianzaminabbas
کراچی کے یوٹرن واقعی خاصے دور ہیں۔ شاید ضروری بھی ہے ایسا ۔۔ کہ ٹریفک کا بہاو متاثر نہ ہو۔
کل جوہر انڈر پاس سے نکلے تو آگے ٹریفک جام میں پھنس گئے۔۔۔۔
پہلوان گوٹھ سے ریلوے کی زمین پر نئی سڑک تعمیر کی گئی ہے (جو کہ اچھا قدم ہے) اسکو بنا تو دیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ اس سڑک سے جو شاہ فیصل سے واپس آرہا پہلوان گوٹھ کی جانب وہ اگر الٹی طرف مڑتا ہے تو اس جانب تو انڈر پاس ہے اسے سڑک کے اختتام تک جانا پڑے گا اور اس مہنگائی کے دور میں ا کون جائے گا اب جب کہ بیچ میں یو ٹرن تو نہیں ہے لہزا جو اس سڑک سے نکلتا ہے وہ دائیں جانب رانگ سائڈ لیتا ہے اور چوراہے پر ٹریفک جام کر دیتا ہے
یونی ورسٹی کے اختتام کے وقت عجیب آفت کا ساماں بن جاتا ہے
سو فلحال یہ سڑک یونی ورسٹی کے طلبہ اور علاقہ مکینوں کے لیے سہولت کم مصیبت زیادہ بن گئی ہے ( سائیں سرکار کے باقی منصوبوں کی طرح بنا منصوبہ بندی کے جو بنی)
جس کسی کو یقین نہ ہو وہ خود 6-8 بجے جاکر دیکھ سکتا ہے
#میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ
#ہما_چغتائی
Huma retweeted
پارٹ 2
یہ بھائی UK سے آیا تھا اور فون ساتھ لے کر نہیں چلتا تھا فوڈ واک کی تشہیر دیکھ کر سمجھا تھا محفوظ ہے یہاں لٹ گیا۔
اب جو وہ نہیں چاٹ رہے تو تکلیف ہو رہی ہے ؟
جوتیاں چٹوانا کوئی قابل فخر کام تو نہیں ہے
آپ بھی انیق کی تعلیمی قابلیت پر بات کرلیں اس کے ابا تک کیوں پہنچ گئے؟ میاں صاحب کے والد اور کیپٹن صفر کی تعلیمی قابلیت کے بارے تو کوئی بات کرتا ہے؟
Irrelevant comparison
Huma retweeted
Replying to @Saeed_Sangri @sharjeelinam
20 سالن کان پوء به پ پ پ وارن کان هيء طالب سولنگي وارڊ نمبر 14 جو روڊ نه ٺهيو، انشاء الله اسين ٺهرائي سندن منهن تي برف لڳائينداسين
Huma retweeted
بھتہ خور آزاد آخر کیوں ؟
آخر کب تک؟
لازمی ری ٹوئیٹ کیجیے اس ویڈیو کو @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @SindhCMHouse @ZiaLanjar @MohsinnaqviC42 @DGISIPakistan @HamidMirPAK @AajKamranKhan @WaseemBadami @junaidraza01
گرینڈ پلان
کراچی کے علاقے محمود آباد میں قائم نصیب بریانی پر بھتے کی پرچی کے ساتھ مسلح ملزمان نے فائرنگ کی جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات شروع کردیں. مالک کو وصی لاکھو کے نام سے پرچی ملی ہے
#ZarayeNews #Karachi #KarachiNews





















