چار ملکی اجلاس کے کچھ حصے باہر آ گے ہیں۔۔۔
تہران کے بند کمرے میں ایسا کیا طے ہوا جس کا اعلان کرنے سے سب کترا رہے ہیں؟ پاسداران کا سخت گیر جنرل اچانک امن کی زبان کیوں بولنے لگا؟ کیا حوثیوں کا کھیل اب ختم ہونے والا ہے؟ ایرانی صدر عین اسی وقت ماسکو میں کیوں ہیں، اور
1/14
امریکا اور ایران کے بیچ سب سے بڑی دیوار گر جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تہران سے اب امید کی باتیں آ رہی ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی مطہری نے سرکاری خبر ایجنسی ارنا کو بتایا ہے کہ امریکا کے ساتھ ابتدائی معاہدے کے امکانات موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خطے کے ملک مذاکرات کا راستہ ہموار کر رہے ہیں۔ اور سب سے اہم بات یہ کہ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران مذاکرات سے پیچھے ہٹا تو دنیا کا ردعمل منفی ہوگا۔ غور کیجئے، ایرانی پارلیمنٹ کا ایک بڑا عہدیدار خود اپنے ملک کو پیچھے ہٹنے سے روک رہا ہے۔ اس کا مطلب صاف ہے کہ تہران کے اندر
13/14
بھی ڈیل کا ماحول بن چکا ہے۔
تو اس پوری بساط پر سب سے بڑی شکست کس کی ہے؟ جواب دو ٹوک ہے، اسرائیل کی۔ پہلی وجہ یہ کہ اسرائیل کبھی نہیں چاہتا تھا کہ ایران اور عرب ملک ایک میز پر بیٹھیں، لیکن آج وہ بیٹھ گئے ہیں۔ دوسری وجہ یہ کہ اس ملاقات میں اسرائیلی قبضے پر خاص بات ہوئی۔ جنوبی لبنان، جنوبی شام، غزہ اور مغربی کنارے سے انخلا کا مطالبہ ہوا۔ یعنی جو ملک ایک دوسرے کے دشمن سمجھے جاتے تھے، وہ آج اسرائیل پر ایک زبان بول رہے ہیں۔ اور اس کھیل میں سب سے بڑا فاتح پاکستان ہے، کیونکہ آج اس کے بغیر خطے میں امن کی کوئی بات مکمل نہیں ہوتی۔
اب آگے کیا ہوگا؟ سب سے پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ اس ملاقات میں ہونے والے فیصلے کا اعلان کب ہوگا۔ اس کے بعد حوثیوں کے ردعمل پر نظر رکھنی ہوگی، کیونکہ وہ یا تو کوئی بڑا حملہ کر کے اپنی موجودگی کا ثبوت دیں گے یا خاموشی سے مذاکرات کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ ماسکو اس سارے پراسس میں بہت اہم ہے ۔ ایران کی انرچ یورینیم کے حوالے سے ماسکو نے اگر کوئی اعلان کیا تو سمجھ لیں ۔۔ ایران امریکا ڈیل فائنل ہے ۔ اب پوری دنیا کو اسرائیل پر نظر رکھنی ہو گی ۔کیونکہ جو اس میز پر نہیں بیٹھا، وہی اسے الٹنے کی کوشش کرے گا۔
14/14
نومئی کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں
انسدادد ہشتگردی عدالت پشاور نے سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے....
میں پہلے بتا چکا ہوں کہ اب ان لوگوں کی باقی زندگی کورٹ کچہریوں اور جیلوں میں گزرنی ھے۔ جتنی لوٹ مار کرنی تھی وہ کر چکے ہیں۔۔۔
آج رات پھر نمک حراموں پر جے ایف 17 کا قہر ٹوٹے گا۔۔
گزشتہ رات افغانستان کی جانب سے پاکستان کا سول علاقے پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس سے ایک سویلین شہید جبکہ اس کے گھر کے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جنکو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
بدلے میں انگو اڈا کے مقام پر پاکستان نے افغانستان سے حملہ آوروں کو شدید جواب دیا جس کے نتیجے میں ان کی ایک چیک پوسٹ اڑا دی گئی جسکے نتیجے میں کئی دہشتگرد جہنم واصل ہوئے۔۔
دوسری جانب افغان سوشل میڈیا پروپگنڈہ کر رہا ھے کہ اخے ہم پر حملہ کیا گیا ھے۔
جو بھی ہو لیکن ایک بات واضح ہے آج رات جیفی JF17 پھر افغانستان کی سیر کو جائے گا اور افغانیوں کی بہت ساری چیک پوسٹوں کی انسپیکشن کر کے آیے گا۔۔
تیار رہنا بزدلوں ۔۔۔
ایک ہی وڈیو میں مدینہ منورہ کے تمام مبارک مقامات کی زیارت کیجیے۔ اللہ کریم آپ سبکو مکہ، مدینہ جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
آخر ایسا کب تک چلےگا؟
"اخے تم میری عزت تھی، اور غیر سے شادی کر کے تم نے میری غیرت کو للکارا ہے! میں تمھیں زندہ نہیں چھوڑوں گا"
زندگی کے نئے سفر کا آغاز تھا، مہندی سے سجے ہاتھ تھے اور آنکھوں میں آنے والے کل کے خوبصورت سپنے۔ ولیمے کی تقریب کا جشن عروج پر تھا۔ماں، بہن، بھائی
1/11
مستقبل کے بارے میں ہزار بار سوچیں۔
اس دنیا میں انسانوں کا روپ دھارے کئی درندے گھوم رہے ہیں۔ اگر کسی پر آنکھیں بند کر کے اعتماد کیا جائے گا تو کل کو وہ آپ کو اسی طرح نوچ ڈالیں گے جس طرح صباء طفیل کو نوچا گیا۔
کسی لڑکی یا اس کے خاندان کا رشتہ قبول نہ کرنا ان کا بنیادی حق ہے
10/11





