چوہدری شاہد محمود retweeted
بڑی خبر!
اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور ہائیکورٹ ٹرانسفر کئے گئے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاہور ہائی کورٹ سے استعفی دیتے ہوئے دوبارہ وکالت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا!
جسٹس محسن نے بطور لاہور ہائی کورٹ جج اپنے مستعفی ہونے کی وجوہات میں لکھا کہ؛
"عدلیہ میں کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات رہی ہے، لیکن میری حالیہ سرجری کے باعث صحت کے مسائل، اور چھبیسویں، ستائیسویں آئینی ترامیم کے بعد عدلیہ کی آزادی کو پہنچنے والے شدید دھچکے نے میرے لیے اس منصب پر کام جاری رکھنا مشکل بنا دیا ہے میں نے دیکھا ہے کہ عدالتی اداروں پر حکومت یا انتظامیہ کا کنٹرول مسلسل بڑھ رہا ہے یہاں تک کہ ججوں کی تقرریوں اور تبادلوں میں بھی مداخلت کی جا رہی ہے میری رائے میں، اس نوعیت کی مداخلت نے عدلیہ کی آزادی اور عدالتی نظام کی شفافیت پر عوام کے اعتماد کو کمزور کر دیا ہے سب سے زیادہ پریشان کن صورتِ حال عام سائل (فریادی) کی ہے جو نظامِ انصاف کا سب سے اہم حصہ ہے لیکن اس کی مشکلات کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں ان حالات میں میرا ضمیر مجھے اس منصب پر مزید کام جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیتا یہ میرے لیے ایک نہایت تکلیف دہ فیصلہ ہے لیکن یہ میرے اس پختہ یقین کی عکاسی کرتا ہے کہ عدالتی عہدہ ہر صورت آزاد رہنا چاہیے آئین کے ساتھ وفاداری اس کی بنیادی شرط ہونی چاہیے، اور انسانی وقار کا تحفظ اس کی اولین ذمہ داری ہونی چاہیے لہٰذا میں سمجھتا ہوں کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میں یہ منصب چھوڑ کر دوبارہ وکالت (پریکٹس) کی طرف واپس آ جاؤں تاکہ قانون کے ذریعے عوام کی خدمت جاری رکھ سکوں ان کے حقوق کا تحفظ کر سکوں اور معاشرے میں قانونی شعور بیدار کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں"
ہائے رافعہ اب کیا ہو گا🤔
چوہدری شاہد محمود retweeted
صحیح بخاری: 1400
ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ جب رسول اللہ ﷺ فوت ہوگئے اور ابوبکر ؓ خلیفہ ہوئے تو عرب کے کچھ قبائل کافر ہوگئے (اور کچھ نے زکوٰۃ سے انکار کردیا اور ابوبکر ؓ نے ان سے لڑنا چاہا) تو عمر ؓ نے فرمایا کہ آپ رسول اللہ ﷺ کے اس فرمان کی موجودگی میں کیونکر جنگ کرسکتے ہیں مجھے حکم ہے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کروں جب تک کہ وہ لا إله إلا الله کی شہادت نہ دیدیں اور جو شخص اس کی شہادت دیدے تو میری طرف سے اس کا مال و جان محفوظ ہوجائے گا۔ سوا اسی کے حق کے (یعنی قصاص وغیرہ کی صورتوں کے) اور اس کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہوگا۔
اس پر ابوبکر صدیق ؓ نے جواب دیا کہ قسم اللہ کی میں ہر اس شخص سے جنگ کروں گا جو زکوٰۃ اور نماز میں تفریق کرے گا۔ (یعنی نماز تو پڑھے مگر زکوٰۃ کے لیے انکار کر دے) کیونکہ زکوٰۃ مال کا حق ہے۔ اللہ کی قسم! اگر انہوں نے زکوٰۃ میں چار مہینے کی (بکری کے) بچے کو دینے سے بھی انکار کیا جسے وہ رسول اللہ ﷺ کو دیتے تھے تو میں ان سے لڑوں گا۔ عمر ؓ نے فرمایا کہ بخدا یہ بات اس کا نتیجہ تھی کہ اللہ تعالیٰ نے ابوبکر ؓ کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیا تھا اور بعد میں، میں بھی اس نتیجہ پر پہنچا کہ ابوبکر ؓ ہی حق پر تھے۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
My Leader @MaryamNSharif you are the symbol of success.Punjab is the heart of Pakistan just as you are heart of PMLN.
Wish you whole heartdly for your good health to achieve the targets and overcome handicaped.
May you live long for the prosoerty of the nation.
#HBDMaryamNawaz
چوہدری شاہد محمود retweeted
آج اُس خاتون لیڈر کا جنم دن ہے جس نے اپنی جہدوجہد،محنت اور کارکردگی سے ثابت کیا کہ پورے پاکستان میں ایک ہی وزیرِ اعلیٰ ہے جس کیلئے ہر صوبے کی عوام خواہش کرتی کہ کاش یہ ہماری وزیرِ اعلیٰ ہوتی🫡
عزیر کیانی اور بلال بھائی کی محبتوں کا شکریہ جو ہمیشہ مجھے یاد رکھتے♥️
#HBDMaryamNawaz
چوہدری شاہد محمود retweeted
تیزی سے بدلتی دنیا، اور اسلام آباد کا خاموش مگر ماسٹر اسٹروک! 🇵🇰✈️🇮🇷
خبریں چھن چھن کر سامنے آ رہی ہیں کہ ایران سے گرین سگنل مل چکا ہے۔🚨🚨
لیکن تہران کے اس تاریخی اجلاس سے پہلے کی کہانی اصل گیم چینجر ہے!
پرscripted بیان بازی اور سرخیوں کے پیچھے ایک الگ ہی کہانی چل رہی ہے.
چوہدری شاہد محمود retweeted
تازہ ترین🚨 🇮🇱 اسرائیل کے وزیراعظم کا انتخاب ہونے میں 3 گھنٹے اور 3 منٹ رہ گئے ہیں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی نے اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے اوقات میں توسيع کی درخواست کی ہے۔
درخواست کا مطلب اب ہار کو جیت میں بدلنا ہے
چوہدری شاہد محمود retweeted
Happy Birthday to Ms. Maryam Nawaz Sharif, the courageous daughter of Pakistan's great leader, Mian Muhammad Nawaz Sharif. Wishing you continued strength and success in serving the people of Punjab. 🌸❤️🎂
Team Civilian Supremacy 🇵🇰
#HBDMaryamNawaz #HappyBirthdayMaryamNawaz
چوہدری شاہد محمود retweeted
مصر بھی اب اس جنگ کے قریب آ گیا ہے — اور یہ کوئی چھوٹی خبر نہیں۔
پیر کو مصر کی پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتاح السیسی کو اجازت دے دی کہ وہ سعودی عرب کے دفاع کے لیے "ہر ضروری قدم" اٹھا سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے کم از کم دو تہائی ارکان نے اس کی حمایت کی۔ ووٹنگ بند کمرے میں ہوئی، اور ووٹوں کی گنتی شائع نہیں کی گئی۔
ابھی تک سعودی عرب کی طرف سے فوج بھیجنے کی کوئی باقاعدہ درخواست سامنے نہیں آئی۔ لیکن پارلیمنٹ کی قانون ساز کمیٹی کے نائب سربراہ نے رائٹرز کو بتایا کہ مصر سعودی عرب کی درخواست پر، دونوں ملکوں کے درمیان ہم آہنگی سے، اپنی افواج بھیجے گا۔
یہ فیصلہ اس لیے اہم ہے کہ مصر اب تک اس جنگ میں براہ راست نہیں اترا تھا۔ وہ ایران اور اس کے حامی گروپوں کے حملوں کی مذمت کرتا رہا، لیکن لڑائی سے دور رہا۔ وہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مکہ معاہدے کا حصہ بھی نہیں بنا تھا۔
مصر کی اصل فکر نہر سویز ہے۔ حوثیوں کی پیش قدمی باب المندب کو خطرے میں ڈال رہی ہے — وہی راستہ جو بحیرہ احمر کا جنوبی دروازہ ہے اور نہر سویز تک جاتا ہے۔ نہر سویز مصر کی آمدنی اور دنیا کی تجارت کی شہ رگ ہے۔
مصر کے اندر بھی اس فیصلے پر اختلاف ہے۔ ایک اپوزیشن اتحاد نے اس کی مخالفت کی اور کہا کہ مصر کا کردار ثالثی ہونا چاہیے، جنگ میں حصہ داری نہیں۔ ایک اور جماعت نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، کیونکہ اسے مشن کا مقصد، مدت اور لاگت معلوم نہیں تھی۔
پاکستان کے لیے بھی یہ خبر سیدھی اہمیت رکھتی ہے۔ پاکستان پہلے ہی مکہ معاہدے کے ذریعے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، اور لاکھوں پاکستانی خلیجی ملکوں میں کام کرتے ہیں۔ جنگ پھیلی تو تیل مہنگا ہوگا، جہاز رانی متاثر ہوگی، اور اس کا بوجھ عام گھر کے بجٹ پر پڑے گا۔
یہ فیصلہ جنگ کو روکنے کی کوشش بھی ہو سکتا ہے اور اسے پھیلانے کا قدم بھی۔ ایک طرف مصر کا ساتھ سعودی عرب کو مضبوط پیغام دیتا ہے کہ وہ اکیلا نہیں۔ دوسری طرف، ہر نیا ملک جو اس جنگ کے قریب آتا ہے، اس کے ختم ہونے کا راستہ اور مشکل کر دیتا ہے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا یہ اتحاد جنگ کو روکے گا، یا اسے ایک بڑی علاقائی جنگ میں بدل دے گا؟۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
جنگ میں بجلی بند کرنا بھی اب ہتھیار بن گیا ہے — اور اس کی قیمت عام لوگ چکا رہے ہیں۔
پیر کو سوڈان کے پانچ بجلی گھروں پر ڈرون حملے ہوئے۔ اس سے سینار، گیدارف، جزیرہ اور وائٹ نائل میں بجلی بند ہو گئی۔ منگل کی صبح ام درمان کے المرخیات سب اسٹیشن پر بھی حملہ ہوا اور خرطوم کے بڑے حصے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ بجلی کمپنی نے ان حملوں کا الزام آر ایس ایف پر لگایا ہے۔ آر ایس ایف نے ابھی کوئی جواب نہیں دیا۔
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ بجلی پر حملے اسپتالوں اور دوسری ضروری خدمات کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ 30 ملک پہلے ہی سوڈان میں قحط کے خطرے سے خبردار کر چکے ہیں۔
بجلی بند ہو تو اسپتال رک جاتے ہیں، پانی رک جاتا ہے، اور کھانا خراب ہو جاتا ہے جو حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے ذخیرہ کرنا پہلے ہی بہت مشکل ہوتا ہے ۔
جو لوگ پہلے ہی جنگ اور بھوک سے لڑ رہے ہیں، ان سے روشنی بھی چھین لینا ظلم ہے۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
جان جاتی ہے تو جائے پاکستان کی خودمختاری پہ سمجھوتا نہیں کریں گے انشاء اللہ!!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ 🇵🇰❤️
چوہدری شاہد محمود retweeted
Punjab Chief Minister @MaryamNSharif receives a grand welcome upon her arrival in Mandi Bahawaldin.
Where are those people who used to claim that she could not go out among the public?
چوہدری شاہد محمود retweeted
نیتن یاہو نے آج ایران پر حملہ کرنا تھا شاہ جی آدھی دنیا لے کر وہاں بیٹھ گئے 🤣🤣🤣🤣
باز وہ نہیں آہے گا تو امن کی کوششوں سے باز ہم بھی نہیں آنے والے ۔ شاہ جی آدھی دنیا کو جنگ سے بچانے پر تہانوں رب دیاں راکھاں
چوہدری شاہد محمود retweeted
🥲ایک ورکر کی آواز بنیں🥲
میں مسلم لیگ نون کی سوشل میڈیا ٹیم کا ایک چھوٹا سا ورکر ہوں ہماری اج تیسری نسل مسلم لیگ نون کو سپورٹ کر رہی ہے میں نے اپنے طور پر بہت کوشش کی کہ میرا یہ مسئلہ کسی طریقے سے حل ہو جائے وزیراعلی کے پورٹل پہ بھی کمپلین کی کچھ سیاسی لیڈران جن کے ساتھ میرا تعلق تھا ان کو بھی کہا لیکن کسی نے بھی میرا یہ مسئلہ حل نہیں کیا اور اج مجبور ہو کر سوشل میڈیا پر یہ چیز پوسٹ کر رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ کیا میرے جیسے اور بھی سوشل میڈیا یا مسلم لیگ کے ورکر ایسے ہیں جن کے ساتھ ایسی زیادتیاں ہو رہی ہیں لیکن اس کے باوجود اج بھی سوشل میڈیا پر مسلم لیگ نون کو دن رات ڈیفینڈ کر رہا ہوں 🥲
افسوس ان سیاسی لیڈران پر ہے جن کے لیے میں نے دن رات کام کیا لیکن جب میرے اوپر مشکل ائی تو منت سماجت کرنے کے باوجود میرا مسئلہ حل کرنے کی بجائے مجھے صرف تسلیاں ہی دی گئی
ہمارے حلقے کے پولنگ اسٹیشن پر ہر الیکشن میں پولنگ ایجنٹ میرا بھانجا ہوتا ہے چاہے وہ خواجہ سعد رفیق صاحب کا الیکشن ہو یا عطا تارڑ صاحب کا 🥲
اس لیے اب
اس پوسٹ کے ذریعے تمام بھائی بہنوں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ یہ متعلقہ قانونی اور سرکاری اداروں تک پہنچ سکے۔
تصویر میں موجود شخص کا نام مصطفیٰ جہانگیر بھٹی ہے، جو کہ برکی روڈ لاہور پر "پرنسٹن فارمز" (Princeton Farms) نامی فارم ہاؤس سوسائٹی کے ذریعے پلاٹس اور فارمز فروخت کر رہا تھا۔ ہم نے اس شخص سے 4 کنال پراپرٹی خریدی تھی اور پورے 3 سال تک اپنی محنت کی حلال کمائی سے اس کی تمام قسطیں (انسٹالمنٹس) وقت پر ادا کی ہیں۔
لیکن قبضہ (پوزیشن) دینے کے وقت اس شخص نے نہ صرف پراپرٹی دینے سے انکار کیا بلکہ ہماری رقم واپس کرنے کے بجائے فراڈ کا ارتکاب کیا ہے۔ یہ شخص اس وقت کھلے عام لاہور میں گھوم رہا ہے اور ہماری محنت کی پونجی کو ہڑپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس شخص کے خلاف اس طرح کی پندرہ (15) سے زائد ایف آئی آر (FIRs) درج ہو چکی ہیں، اس کے باوجود یہ دندناتا پھر رہا ہے۔
کہاں ہے ہمارے پاکستان کا قانون؟
کہاں ہے وہ قانون جو خصوصاً پراپرٹی کے
معاملات اور فراڈ کے لیے بنایا گیا تھا؟
میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا ہم جیسے محنت کش پاکستانیوں کو کبھی انصاف ملے گا؟
پاکستان میں بیٹھا یہ بڑا مافیا اور قبضہ گروپ کب ختم ہوگا؟
کیا اب کوئی پاکستانی آنکھیں بند کر کے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے کوئی پراپرٹی بھی نہیں خرید سکتا؟
کیا اس ملک میں عام آدمی کا استحصال ہی مقصود ہے؟
ہم جیسے عام لوگ جو دن رات محنت کر کے حلال کماتے ہیں، وہ یہ سوچ کر ڈرتے ہیں کہ اگر عدالتوں اور پولیس کے چکر میں پڑ گئے تو شاید ہماری آدھی زندگی ان مقدمات کے فیصلوں کا انتظار کرتے ہوئے ہی گزر جائے گی۔ کیا اس ملک میں کوئی ایسا نظام نہیں جو ایسے عادی مجرموں کو فوری کیفرِ کردار تک پہنچا سکے؟
میں اس پوسٹ کے ذریعے تمام عام لوگوں سے التجا کرتا ہوں کہ اس شخص کے خلاف آواز بلند کرنے میں ہماری مدد کریں، اور اگر اس معاملے میں کوئی قانونی یا امدادی راستہ ہو تو رہنمائی فرمائیں۔
اگر اس معاملے میں کوئی بھی میری مدد کر سکتا ہے یا مجھے میرا حق دلوا سکتا ہے، تو میں آپ کا تہِ دل سے مشکور ہوں گا۔
@MaryamNSharif
@TararAttaullah
@KhSaad_Rafique
@AzmaBokhariPMLN
@ZeshanMalick
@SaimaFarooq
چوہدری شاہد محمود retweeted
🚨 سعودی فوجی اتحاد کا 10 میزائل تباہ کر نے کا دعویٰ، ایران کا امریکہ کو جنگ بندی کے لیے ’تمام محاذوں پر لڑائی بند‘ کرنے کا مشورہ
چوہدری شاہد محمود retweeted
🚨 قلات (بلوچستان): معتبر انٹیلی جنس اور مسلسل نگرانی پر سیکیورٹی فورسز نے جدید کواڈ کاپٹر اسٹرائیک کے ذریعے فتنة الہندوستان کے 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
ہمارے ایک بھائی کو کانوں سے سنائی نہیں دیتا
انہیں ڈاکٹروں نے بتایا ہے آپ کے کانوں کا ٹیسٹ لاہور جنرل ہسپتال میں ہوگا
لیکن اس بھائی کو یہ معلوم نہیں کہ جنرل ہسپتال میں ٹیسٹ کس دن ہوتا ہے اگر کسی کو معلوم ہے تو کمنٹ میں بتا دے شکریہ
چوہدری شاہد محمود retweeted
Malik Sohaib Ahmed Bharth, MPA PP-71 — A true leader of the people, always among them, listening to their concerns and striving to resolve their issues.
NA-82 | PP-71 | PML-N 💚
@SohaibBherthMPA





















