Mr King (@CSMR787) header
Mr King (@CSMR787) profile picture

humanity

Punjab, Pakistan
Joined April 2020
Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)
A truly heartwarming moment Putin fulfilled the dream of 17-year-old visually impaired aspiring journalist Regina Parpieva. He warmly greeted her, and even let her touch his face so she could "see" him. Pure humanity! ❤️ #Kindness #Humanity
1
6
14
1,292
I've watched this video so many times, yet I still can't get enough of it.... Superb👌
1
3
8
1,407
دال نہیں گلی ۔۔ یہ لٹکے ہوئے منہ بتا رہے ہیں کہ چائینہ نے ان کی بات نہیں مانی الٹا اپنی بات منوا کر اور سنا کر واپس بھیج دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے شی جن پنگ اور پیوٹن کے ساتھ الگ الگ اور مشترکہ ملاقاتیں بھی کی روس کی خوشنودی اور شی جن پنگ پر اثر انداز ہونے کے لیے پیوٹن کو مائی 1/5
3
17
134
9,618
فرینڈ تک کہ ڈالا مگر دال نہیں گلی۔۔ جس کے بعد ٹرمپ نےچائنہ کے اوپر الزام لگا دیا کہ چائینہ ہی ہے جو ایران کو گرنے نہیں دے رہا اور ہمیں ہماری فتح ڈکلئر نہیں کرنے دے رہا ۔ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ چین بھی آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے اور ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک 2/5
1
1
14
1,710
آج حقیقی معنوں میں سعودیہ کا سعودیہ کا 9/11 ہو گیا ہے حوثیوں نے سعودیہ کی تمام دکھتی رگوں کو چھیڑا ہے اور آخری اطلاعات آنے تک اب سعودیہ اس کا جواب دینے کے لیے باقاعدہ خطرناک تیاری کر رہا ہے۔ میں پہلے بھی کئی بار لکھ چکا ہوں کہ ایران اور ایرانی پراکسی اب مشرق وسطی 1/4
35
34
4
200
36,511
میں امن قائم نہیں ہونے دے گی۔۔ اسی لئے سعودیہ لیڈر شپ نے خود کو اور اپنی فوج کو آئندہ ایک سال تک لڑنے کے لئے تیار کر لیا ہے اور اس حوالے سے فوج کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں یعنی اگلے ایک سال تک ہمیں ایسے بری خبریں سننے کو ملتی رہے گی یہاں تک کہ حوثیوں اور سعودیوں 2/4
1
2
36
7,455
What the fuck is wrong with these parents ?
4
7
729
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔ پوری دنیا ایک حقیقی گلوبل ویلج بننے کے قریب ۔۔۔۔ پوری دنیا 3 افراد تین ممالک میں تقسیم ہے۔ اور کوئی بھی ملک جو اس کو قبول نہیں کہتا ہے اسے براہ راست ایٹمی حملے کا نشانہ بنایا جائے گا۔ یہ دنیا کا نیا نقشہ ہے جو شی جن پنگ، ٹرمپ اور پیوتن کی شینزین میں ملاقات کے بعد سے گردش کر رہا ہے: USA پہلے حصے میں تمام شمالی اور جنوبی امریکہ، بشمول گرین لینڈ دوسرا حصہ روس جس کا اثرورسوخ پورا یورپ، مشرق وسطیٰ اور پورا افریقہ چین تیسرا حصہ باقی ایشیا، آسٹریلیا تک پھیلا ہوا ہے جس پر چین کا اثرورسوخ ہو گا دعویٰ یہ ہے کہ یہ 3 سپر پاورز اب ایک واحد، متحدہ قوت میں ضم ہو چکی ہیں۔ کوئی بھی ملک جو اسے قبول کرنے سے انکار کرے اسے پہلے ان 3 ہیوی ویٹ ایٹمی طاقت کے حامل ممالک سے نمٹنا پڑے گا۔ یوکرین کے بارے میں نئی رائے آئی ہے کہ جنگ فوراً ختم ہو جائے گی یوکرین اپنا نام اور الگ حیثیت رکھتا ہے۔ لیکن یہ بالآخر روسی کنٹرول میں آ سکتا ہے یہ امکانات ہیں ۔ زیلنسکی جلد ہی نوکری سے فارغ ہو سکتا ہے۔ کیونکہ یورپ اور امریکہ کے لیے اب ذیلنسکی قابلِ قبول نہیں رہا یورپی حکام پہلے ہی یوکرین کو تقسیم کرنے کے منصوبے کے بارے میں سوچ رہے ہیں یورپ پہلے ہی روس کی بہت زیادہ حمایت کرتا ہے، جس میں کیف (سیاسیکو) کی کوئی شمولیت نہیں ہے۔ اس سے پہلے جب ٹرمپ چین آیا تھا تو ژی جن پنگ نے ٹرمپ کو ایک جامع اور ترقی کرتی دنیا کا تصور دیا تھا اور اب یہاں یہ تینوں طاقتور ممالک اپنے اس تصور کو آگے بڑھانے کے لیے جمع ہوئے ہیں ہے کیونکہ یہ لوگ اس پر یقین کرتے ہیں یہ تینوں لیڈر پہلے کبھی ایک ساتھ نہیں بیٹھے تھے۔ آج صبح شینزین میں، شی جن پنگ نے درمیان میں نشست سنبھالی۔ ٹرمپ ایک طرف تھے۔ دوسری طرف پیوتن تھے۔ پیوٹن چلے گئے اور ٹرمپ سے مصافحہ کیا۔ کریملن نے کہا کہ پیوٹن نے شی جن پنگ کے ساتھ یوکرین کے بارے میں بات کرنے کے لیے ملاقات کی تھی۔ پیوتن اور ٹرمپ نے غیر رسمی ملاقات بھی کی۔ ٹرمپ نے یوکرین کو اپنا پسندیدہ موضوع قرار دیا۔ چین نے کہا کہ سربراہی اجلاس "زبردست" تھا۔ یوکرین میں سابق امریکی سفیر نے کہا کہ پیوٹن "یالٹا جیسا" انتظام چاہتے ہیں، جس میں بڑی طاقتیں "چھوٹے" ممالک کی قسمت کا فیصلہ کریں۔ ایک سفارت کار نے پولیٹیکو کو بتایا کہ 3 افراد نے "یہ تاثر دیا کہ وہ عالمی نظام کے مستقبل کا فیصلہ اب یہ تین ممالک مل کر رہے ہیں۔"
1
5
44
3,391
صنف آہن مریم نواز میں مریم نواز ۔۔ محمد نوازشریف کی بیٹی ہوں۔ جو پاکستان میں سزا کاٹنے کے لئے اپنی والدہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر پاکستان آ گئی اور جیل میں کسی قسم کی سہولت لینے سے انکار کر دیا۔۔
4
30
101
1,237
یہ بابا جی جتنا مہنگا حلوہ سیل کرتے ہیں انکے پاس اتنا ہی زیادہ رش ہوتا ھے۔ چھوٹی سے پلیٹ 500 کی ھے اور اس حلوے کا نام ھے پلنگ توڑ حلوہ😂
55
52
8
319
55,519
دوسری جنگ عظیم کے بعد 1945 میں کریمیا کے ایک چھوٹے سے شہر یالٹا میں تین آدمی بیٹھے تھے، چرچل، روز ویلٹ اور سٹالن۔ ان تینوں نے آپس میں بیٹھ کر طے کیا کہ جنگ کے بعد دنیا کیسے بانٹی جائے گی۔ جرمنی دو ٹکڑے ہو گیا، مشرقی یورپ ایک طاقت کے حصے میں چلا گیا اور باقی دنیا کو بس قبول 1/6
3
34
188
20,312
کرنا پڑا کیونکہ ان کو بس حکم سنایا گیا تھا۔ آج وہی تصویر دوبارہ سامنے آئی ہے۔ شینزن میں ٹرمپ، پوتن اور شی جن پنگ ایک ساتھ بیٹھے نظر آئے۔ پوز تقریباً وہی، کرسیاں بھی کچھ اسی طرح کی۔ لوگ فوراً کہنے لگے کہ یہ یالٹا 2.0 ہے، فرق یہ ہے کہ 1945 میں تینوں طاقتیں جنگ جیت کر 2/6
1
2
17
2,331
اسلحے کا سہارا، احتجاج کی دھمکیاں اور احتساب سے گریز ۔۔ بلیک میلنگ اب مزید نہیں چلے گی! خفیہ رپورٹس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 (گلی نمبر 83 اور 84) میں جے یو آئی (ف) سے وابستہ افراد، امان اللہ اور دلاور خان، کے گھروں میں بھاری مقدار میں اسلحہ ذخیرہ کیا جا رہا ہے۔ اسی خطرے کے پیشِ نظر، شہریوں کے تحفظ اور اسلحے کی نقل و حمل روکنے کے لیے ان گھروں کے اطراف پولیس چوکیاں قائم کی گئی ہیں—جہاں اتفاق سے مولانا فضل الرحمان بھی قیام پذیر ہیں۔ تاہم، اس حفاظتی اقدام پر جے یو آئی (ف) کی قیادت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور دھمکی آمیز بیانات داغ رہی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ناکہ بندی امان اللہ اور دلاور خان کے گھروں کے باہر کی گئی ہے، تو مولانا فضل الرحمان اسے اپنی رہائش گاہ کا گھیراؤ قرار دے کر اتنے بے چین کیوں ہیں؟ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے؛ اس سے قبل بھی مولانا فضل الرحمان، ان کے اہلِ خانہ اور پارٹی رہنماؤں کو آمدن سے زائد اثاثوں، تجاوزات اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر قانونی نوٹسز جاری ہو چکے ہیں۔ ہر بار قانونی وضاحت دینے کے بجائے احتجاج اور دباؤ کی سیاست کا سہارا لیا جاتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ الزامات کا جواب مدارس کے طلبہ کو سڑکوں پر لانے کی دھمکیوں یا امنِ عامہ خراب کرنے کے بجائے عدالتوں اور اداروں کے سامنے ثبوت پیش کر کے دیا جائے۔ اگر وہ خود کو بے گناہ سمجھتے ہیں تو قانونی راستہ اختیار کرنے سے کیوں کتراتے ہیں؟ ریاست بدعنوانی اور پرتشدد احتجاج کے خلاف "زیرو ٹالرنس" کی واضح پالیسی رکھتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان شوق پورا کر لیں، مگر ریاست کسی بلیک میلنگ کو ہرگز برداشت نہیں کرے گی اور نہ ہی عوامی امن سے کھیلنے کی اجازت دے گی۔
9
20
2
73
2,479
IQAir کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور کی فضائی آلودگی میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ شہر کا اوسط PM2.5 لیول 2024 میں 102.1 اور 2025 میں 88.9 تھا، جو 2026 (جنوری تا ستمبر) میں مزید کم ہو کر 79.2 رہ گیا ہے۔ یہ بہتری اسموگ کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں کی کامیابی کا ثبوت ہے۔۔ #SmogLessPunjab
3
4
456
پاکستانی فوڈ بلاگر فہد چوہدری کی ویڈیو دیکھی جو پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹر سعید انور پر تنقید کر رہےتھے ان کے بقول وہ ڈی ایچ اے میں سعید انور کے بیٹے کی نکاح کی تقریب میں شرکت کی اور وہاں عجب منظر دیکھا سارے امیر مولوی جمع تھے ۔ ہر دوسرے بندے کی داڑھی اور شلوار قمیض 1/9
25
48
3
631
140,548
پہنی ہوی ۔ کھانے میں اعلی قسم کے دیسی ولایتی کھانے موجود تھے کیٹرنگ کا سارا انتظام Bombay Chowpatty والوں نے کر رکھا تھا۔ جاپانی کھانے بھی موجود تھے ۔۔ سعید انور کے بیٹے خزیمہ انور نے حال ہی میں قران پاک حفظ کیا ہے اور ان کی عمر 23 سال ہے اور یہ سعید انور کی اکلوتی 2/9
2
2
37
17,405
میں کئی بار لکھ چکا ہوں کہ اس شخص کو تب تک موت نہیں آئے گی جبتک اپنا ہر تھوکا چاٹ نہیں لیتا۔۔۔
6
47
1
107
1,572
کیا کلاسیکل چھترول کی ھے👌 لوگ کہتے ہیں منافقت کا چہرہ نہیں ہوتا لیکن میں اس بات کو نہیں مانتا۔ منافقت کا چہرہ ہوتا ھے اور آج میں آپکو منافقت کی بنی بنائی تصویر دکھاتا ھے👇
1
11
31
1,040
دعووں اور حقیقت میں فرق ۔۔۔ عوامی حمایت کے دعوے اور عوامی فیصلے سے خوف۔۔۔ بلاول بھٹو کی دو روزہ طویل تقاریر اور ان کے خیالات نے کئی نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔ ریفرنڈم کا اصل مقصد عوام کی رائے جاننا ہوتا ہے۔ اگر آپ واقعی مقبول عوامی جماعت ہیں تو پھر عوام کی عدالت میں جانے سے خوف کیسا؟ نئے صوبوں کا قیام پاکستان کے پرچم تلے محض ایک انتظامی بندوبست ہے۔ اس انتظامی تقسیم سے سندھ دھرتی کو آخر کیا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے؟ ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ وزارتِ عظمیٰ میں سندھ کے 3 ڈویژن اور 11 اضلاع تھے، جو آج بڑھ کر 7 ڈویژن اور 30 اضلاع ہو چکے ہیں۔ جب اضلاع بڑھانے سے سندھ کی سالمیت پر کوئی حرف نہیں آیا، تو صوبے کی انتظامی تقسیم پر اتنا واویلا کیوں؟ کراچی کو ایک سے 7 اضلاع میں تقسیم کرنے سے اگر اس کی شناخت نہیں مٹی، تو اسے صوبہ بنانے سے شناخت کیسے ختم ہو جائے گی؟ درحقیقت اس مخالفت کے پیچھے صرف ایک ہی خوف کارفرما ہے کہ "سونے کے انڈے دینے والی مرغی" یعنی کراچی ہاتھ سے نکل جائے گا اور خاندانی اجارہ داری ختم ہو کر اختیار عوام کو منتقل ہو جائے گا۔ بلاول صاحب نے ججوں کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کو عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔ ماضی میں سیاسی پسند و ناپسند پر جج لگائے جاتے تھے، مگر اب اس نظام کو بدل دیا گیا ہے اور تعیناتی کا معیار صرف اہلیت اور بے داغ کردار ہے۔ کیا سیاسی بنیادوں پر ججوں کی تعیناتی کا خاتمہ پیپلز پارٹی کے لیے کسی بڑے صدمے سے کم نہیں؟ بلاول خود بھی جوڈیشل کمیشن کا حصہ بنے ہیں، اگر انہیں یہ نظام اتنا ہی ناپسند ہے تو کمیشن کی رکنیت سے الگ کیوں نہیں ہو جاتے؟ انہوں نے فارم 47 کا تذکرہ تو کیا، مگر اس کا دائرہ صرف پنجاب اور وفاق تک محدود رکھا۔ گویا جہاں خود کامیاب ہوئے وہاں شفاف انتخابات ہوئے اور جہاں شکست ہوئی وہاں دھاندلی کا شور مچا دیا۔ یہ دوہرا معیار اب نہیں چل سکتا۔ اگر آپ موجودہ حکومت کو فارم 47 کی پیداوار سمجھتے ہیں، تو اخلاقی جرات دکھائیں، استعفیٰ دیں اور حکومتی بینچوں سے اٹھ کر اپوزیشن میں بیٹھ جائیں۔ بیک وقت حکومت کے مزے لوٹنا اور اپوزیشن کا کردار ادا کرنا اب ممکن نہیں۔ جہاں تک دھاندلی کی بات ہے، تو سب جانتے ہیں کہ آپ تین دہائیوں سے سندھ پر عوامی مینڈیٹ کے بجائے طاقت کے بل بوتے پر مسلط ہیں۔ مخالفین—حتیٰ کہ مرتضیٰ بھٹو تک—کو راستے سے ہٹا کر، جیلوں میں ڈال کر، اور جاگیرداروں و کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کر کے اقتدار پر قبضہ جمایا جاتا ہے، اسے عوامی انتخاب نہیں کہتے۔ بلاول صاحب نے آئین کے آرٹیکل 239 کا سہارا لیتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی کی قرارداد کے بعد اب ریفرنڈم ممکن نہیں۔ جناب! آئین کا آرٹیکل 48 واضح کرتا ہے کہ کسی بھی اہم قومی معاملے پر ریفرنڈم کرایا جا سکتا ہے اور آرٹیکل 239 اس کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ عوامی نمائندے عوام کے مرہونِ منت ہوتے ہیں، عوام نمائندوں کے محتاج نہیں۔ حقیقی عوامی لیڈر عوام کا سامنا کرنے سے نہیں کتراتے؛ حوصلہ رکھیں، اگر عوام آپ کے ساتھ ہیں تو فیصلہ آپ ہی کے حق میں آئے گا۔ مجوزہ ریفرنڈم میں ہر صوبے کے عوام صرف اپنے ہی صوبے کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ نہ پنجاب سندھ کے معاملات میں مداخلت کرے گا اور نہ خیبر پختونخوا بلوچستان کا فیصلہ کرے گا۔ اس لیے اس خالصتاً انتظامی عمل کو لسانیت اور قومیت کا رنگ دینا کم فہمی کے سوا کچھ نہیں۔ بلاول صاحب نے یہ الزام تو لگا دیا کہ نئے صوبوں کی بحث کرپشن اور معاشی بدحالی سے توجہ ہٹانے کے لیے چھیڑی گئی ہے، لیکن یہ بتانا گوارا نہیں کیا کہ اس کرپشن میں کون ملوث ہے؟ درحقیقت اس تمام تر خرابی کی جڑ یہی بوسیدہ نظام ہے، جسے بچانے کے لیے آج یہ تمام قوتیں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں۔ سب سے اہم بات یہ کہ بلاول صاحب نے مسائل کا انبار تو گنوا دیا مگر ان کا کوئی حل پیش نہیں کیا۔ جناب! ان تمام مسائل کا واحد حل اسی فرسودہ نظام کو ہمیشہ کے لیے دفن کرنے میں مضمر ہے۔۔
2
8
850
اس میں کوئی شک نہیں ھے کہ چیف منسٹر مریم نواز یوتھ کے لئے بہترین منصوبوں کے باعث یوتھ کا دل جیت چکی ہیں، طلباء طالبات انکی کارکردگی کو دیکھ کر انکے فین ہو چکے ہیں👇
2
8
25
849