Saifullah Mahsud (@ChiefMahsud) header
Saifullah Mahsud (@ChiefMahsud) profile picture

President at FATA Research Centre. Works with and for the people of the newly merged districts (NMDs). Analyses political violence in AfPak.

Islamabad
Joined July 2009
Had an insightful discussion with Maulana Asad Mahmood today against the backdrop of the current tension with the establishment. I found him to be a humble, forthright, and deeply composed leader who is wise beyond his years, truly an erudite student of his illustrious father. While firmly dismissing the vile social media campaigns against his family, he remains remarkably open to a reasonable conciliation, fully mindful of how damaging this polarisation is for Pakistan at such a critical juncture.
4
12
5
76
6,912
Saifullah Mahsud retweeted
This injunction clearly mentions @Jemima_Khan — looks like both she and Brand used their money and connections to silence this poor Hungarian woman, who didn’t have the resources to fight their might. And then Jemima and her sons have the audacity to lecture Pakistan on justice!
On Thursday I wrote about the 2014 injunction Russell Brand obtained against a woman who accused him of assault. I've now obtained the final order. It's breathtaking. She had no lawyer. No trial. Yet she was silenced for life - even barred from speaking to the police. 🧵:
7
49
1
119
2,703
Saifullah Mahsud retweeted
وہ لوگ پھر آگئے ہیں جنکی کال کے چکر میں نیازی روزنہ پچاس گھنٹے فون کو تکتا رہتا تھا ۔جن پر نیازی نےحکومت گرانے کا الزام بھی لگایا تھا۔اب آپی ثمینہ پاشا اور انکی زہنی سطح والے تمام افراد دوبارہ امید کی شمع جلا ینگے اور ویوز پر ڈالر کھرے کرینگے ۔
5
84
2
413
3,710
جمعیت علما اسلام ڈیجیٹل میڈیا کنونشن کے شرکاء سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا مکمل خطاب
13
5
69
3,139
Saifullah Mahsud retweeted
اسد اللہ بچپن میں یتیم ہو گیا تھا۔اسد کی والدہ نے بیوہ ہونے کے باوجود بڑی مشکلوں سے اسد اور اس کے دوسرے بھائی کو پالا پوسا،صرف اس دن کے لیے کہ کل کو جب وہ جوان ہو جائیں تو دہشت گردی کی اس مسلط کردہ لہر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں عین جوانی میں اسکا سینہ گولیوں سے چھلنی ہو جائے۔
Replying to @umairiii_
Allah Pak shahadat qabul farmain, kaisa pyara jawan hay. Allah Pak waldain ke liye asanian paida farmain. Aameen
2
3
135
Saifullah Mahsud retweeted
In the past 20 days, Bajaur has witnessed nearly 10 targeted killing incidents, most of the victims being civilians. ISKP seems on a killing spree in Bajaur.
Asad Ullah, son of Fazle Ahmad, has been shot dead by unknown assailants in front of his home in Kohai, Salarzai, Bajaur. The same village has witnessed dozens of targeted killings in the past, almost all of which were claimed by ISKP.
3
1
14
453
Given the video evidence of Imaan Mazari and Hadi Chatha removing road barriers, abusing police officers, and trying to manhandle them, it is an open-and-shut case of kar-e-sarkar mein mudakhelat and intimidation of public officials on duty. However, does this conduct really justify a 10-year prison sentence under anti-terrorism laws, or is the punishment excessively harsh?
So this removal of barricade led to the conviction of Iman Mazari and her Husband under anti-terrorism laws and both were given 10-year sentence each. This will certainly improve Pakistan's global ranking in justice index!
20
5
30
2,634
عیمران خان کا کریبی ساتی جاناب سالار خان وازیر صاخب نے موسن ناقوی کا کالاس لے لیاں۔ ژوند ژوند مشراں!
گورنر راج کے بعد پختون خوا میں کیا ہوا کیا کیا جارہا ہے؟ پختون کی معاش وسائل انسانی طور پر نسل کشی جاری ہے گورنر ایک منشی ہے اور منشی کی طورپر فرائض سرانجام دیں رہے ہیں ایڈمن
1
6
551
All this Maulana hate on Patwari Twitter is so distasteful. The man stood by #PMLN leadership during their most difficult times, and even now he hasn't resorted to cheap shots. Yet the party’s لونڈے لپاڑے have no qualms about hurling abuse at him and using the most disgraceful language. Pakistani politics really is a gutter.
10
16
5
76
4,435
This is a cryptic one-liner by someone who knows the game inside out. You’ve been warned!
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
2
186
کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے! 🤣🤣🤣🤣
جناب خواجہ آصف صاحب بھی تشریف فرما ہیں۔ وزیرِ دفاع! دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے، میٹنگ ہو رہی ہے، دفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے، خارجہ وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے۔ وہاں بھی وزارتِ داخلہ کی ڈیوٹی ہوتی ہے؟ اپنی عزت و مقام، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔امیر جےیوآئی کا قومی اسمبلی میں خطاب #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
2
1
10
747
They want the TTP to leave their areas unconditionally. That would be quite a feat if they can pull it off, but I wonder how.
ARDC has been tasked with persuading Taliban militants to leave 12 terrorism-affected in KP. The council will hold talks through traditional jirgas, including local elders & community cooperation. However, each ARDC member will oversee negotiations in their respective district.
10
5
1
44
3,934
Saifullah Mahsud retweeted
بنوں امن کمیٹی کس نے بنائی ؟؟؟ ایک اور آڈیو لیک ۔۔علی امین کا شاندانہ کو صاف جواب غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔۔۔۔سامان باندھ لو پختونخوا ۔۔۔غیر واضح مستقبل
2
45
332
6,527
North Waziristan : The Dawar Qaumi Jirga rejects the imposition of emergency in KP and the formation of Area Representative and Development Council.
🚨شمالی وزیرستان 🚨 داوڑ قومی جرگے نے "ایریا ریپریزنٹیٹیو اینڈ ڈیولپمنٹ کونسل" اور ایمرجنسی مسترد کر دیا۔۔
1
8
310
پیاسا کوا revisited
پیاسا کوا کہانی کا یہ ورژن سب سے خوبصورت ہے احباب ❤️❤️
123
Saifullah Mahsud retweeted
مردان کے گاؤں بخشالی کے ایک پروفیسر صاحب شادی کے بعد نئی نویلی دلہن کو ہنی مون کے لیے گلیات لے گئے۔ تین دن گزرے تو سادہ لوح دیہاتی دلہن نے پوچھا: ’’یہ ہنی مون آخر ہے کہاں؟‘‘ پروفیسر صاحب بولے: ’’ارے نیک بخت! یہی تو ہنی مون ہے!‘‘ دلہن نے برجستہ کہا: ’’کم بخت! یہ سب کچھ تو بخشالی میں بھی ہو رہا تھا، اتنی دور آنے کی کیا ضرورت تھی؟‘‘ اگر گورنر راج میں بھی وہی چلن جاری ہے جو پی ٹی آئی حکومت کا خاصہ تھا، تو پھر اسے ہٹانے کی ضرورت ہی کیا تھی؟
22
50
6
307
21,112
اکھیاں دے سامنڑے توں بیٹھا رویں دیر تک ویکھاں تینوں رات ساری چڑھدی سویر تک
1
148
سفید جھوٹ بول رہا ہے۔ یہ سب کچھ پارلیمانی بریفنگ میں محسن داؤڑ نے کہا تھا جنرل باجوہ کو۔ یہ تو خود فوج اور طالبان کا پٹھو تھا اور محسن داؤڑ کو گالیاں دیتا تھا۔ ایسی کوئی میٹنگ، کوئی اجلاس ہے تو اس کے میٹنگ منٹس نکال کر دکھائے جائیں جہاں مراد سعید نے یہ الفاظ کہے ہوں کسی فوجی کے سامنے۔ مکاری کی کوئی حد نہیں ہے جو اس شخص کی رسائی سے محفوظ ہو۔
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔ میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
11
53
1
161
4,105
You can hear the training, but what you actually feel is this incredible, unfiltered rush of youth and joy in every single line. Incredible!
کل میرے پانچ گھنٹے اس کو ڈھونڈے میں جاننے میں لگ گے اس گانے کے انسٹا پر پچاس ملین ویوز ہیں دس ہزار کمنٹ تھے اور انڈین کو کمنٹ میں آگ لگی پڑی کیونکہ سب لکھ رہے جب میوزک کی بات ہو تو پاکستان پر ختم ہے گورے کا نام ولیم اور پانچ گھنٹے کی محفل تھی یہ ناروے کا ہے اس کے ساتھ پاکستانی لڑکے جن کا گروپ اور ایک شادی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی یہ لاہور کی سرتال ایکڈیمی ہے اس نے نیٹ بریک کر دیا ہے ان بچوں کے اس محفل کے اور گانے کل پوسٹ کروں گا آج کے دور میں موبائل کے بغیر بچے انجوائے کرتے ایک معجزہ ہی ہے کریڈٹ : @DanQayyum
8
66
3,063