Pinned Tweet
آپ کو ایک ٹویٹ کرنے کے پانچ چھ لاکھ اگر اسٹیبلشمنٹ دیتی ہیں، اس سے ہزار ہا گنا زیادہ قیمتی قائد محترم کے مبارک ہاتھوں یہ تعریفی شیلڈ لینا بہتر ہیں ہمارے ہاں۔۔
#قائد_حریت_مولانا
#ذخائر_کے_مالک_عوام
#پالشی_بچونگڑے
#معدنیات_سمگلنگ_مافیا
#امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
اور یہ کہانی حافظ صاحب نے لکھی ہے اور محسن نقوی بار بار اشاروں کنائیوں میں سنا رہے ہیں۔۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
جب مولانا غور کرتے ہیں تو غوری سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں! 🔥
سینئر صحافی نے وہ جملہ کہہ دیا جو بدبودار کالے لفافی کبھی نہیں بتائیں گے!
مولانا جو ہیں وہ یہ نہیں کہتے کہ غوری ٹھیک ہے، مولانا کہتے ہیں کہ میں غور کر رہا ہوں! اور جب مولانا غور کرتے ہیں نا، تو وہ غوری سے بھی زیادہ خطرناک ہوتا ہے!
یہی تو فرق ہے! غوری میزائل ایک جگہ گرتا ہے، مولانا کا غور پورے سیاسی نقشے پر گرتا ہے!
اسی لیے یہ سب ڈرے ہوئے ہیں! نہ تجاوزات کا ڈرامہ چل رہا ہے، نہ نوٹس کا! اصل خوف مولانا کے غور کا ہے!
معدنیات فروشوں کو، ٹرمپ کے یاروں کو، اسمگلر چوکیداروں کو پتا ہے، جب کردار کے شہنشاہ نے غور کرنا شروع کیا تو ان کی ساری چوری پکڑی جائے گی!
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
کیا پاکستان ان حالات کا متحمل ہوسکتا ہیں کہ کشمیریوں کیساتھ جنگ، تحریک انصاف کیساتھ لڑائی، جمعیت علماء اسلام کےساتھ لڑائی ، خیبرپختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک، بلوچستان نو گو ایریا۔۔۔
یہ ہائبرڈ نظام والے چاہتے کیا ہیں
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
The JKJAAC Advisory Council calls for an immediate end to firing on civilians in Rawalakot. We urge the authorities to return the bodies of those killed to their families, ensure immediate treatment for the injured and restore mobile and internet services.
We call on the government and JKJAAC to meet within 24 hours at a neutral venue, with both sides represented by people authorised to make commitments. We also propose an impartial delegation to visit the sit-in, hear directly from affected families, protesters and local authorities, and publish its preliminary findings within 48 hours.
@igillani @tariqfarooq60 @farooq_pm @sgqadir @ChYasinAJK @KhSaad_Rafique
@LodhiMaleeha @CMShehbaz
@AAliZardari @AQayyumNiaziPTI @hrcp87 @AzazSyed @HamidMirPAK
#JKJAAC #Rawalakot #RightsMovementAJK
jkjaac.co/jkjaac-advisory-co…
Saeed Ullah Khan retweeted
اسکردو میں فوجیوں کو زندہ جلانے والوں اور پاکستان کے خلاف ایران کی حمایت میں فساد کرنے والوں کے خلاف کیا ایکشن ہوا
مجوسی فوجیوں کو زندہ جلائیں تو وہ کیسے جیسٹفائی کرتا ہے
اس پر ریاست نے کیا ایکشن لیا ہے ۔۔۔؟؟
محسن نقوی نے کوئی ردعمل نہیں دیا جبکہ وہ وزیر داخلہ ہیں
ن لیگ والے ضرورت سے زیادہ جذباتی ہورہے ہیں
اس مولوی کی بدمعاشی چیک کریں، اگر یہی بات کوئی غریب کرتا تو کیا ریاست آرام سے بیٹھی ہوتی، یہ مولوی مدرسے کے بچوں کو ڈھال بنا رہے ہیں
مفتی محمود مرکز مسمار کرنے کی کوشش کی تو پھر کور کمانڈر اپنے گھر کو محفوظ بنائیں کیونکہ پھر میں ورکرز کو یہاں نہیں بلاؤں گا
اور گورنر صاحب پھر نہ آپ ہوں گے اور نہ ہی گورنر ہاؤس
یہ مرکز ہمارے والد کے نام سے منسوب ہے اور والد کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، انکو ہماری لاش سے گزرنا پڑیگا
جے یو آئی کے صوبائی امیر اور مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کا کارکنوں سے خطاب
Saeed Ullah Khan retweeted
پرویز مشرف کی حمایت عمران خان نے بھی کی، پھر جنرل باجوہ کو جمہوری جرنیل قرار دیا، عاصم باجوہ کی کرپشن بغیر تحقیقات معاف کردیں لیکن اب وہ زیر عتاب ہیں تو ان کے ماضی کو مدنظر رکھ کر ان پر ہونے والے ظلم کو درست نہیں کہا جاسکتا اسی طرح اس وقت مولانا کی لڑائی فوج کے موجودہ نظریے سے ہے اس لیے تقسیم پیدا کرنے کا فائدہ ظالم کو ہوگا مظلوم کو نہیں
Replying to @ZubairAlikhanUN
بھائی بات خود کو انقلابی سمجھنے کی نہی بلکہ مولانا کے کردار کی ہے ۔ وہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر کھیلے ہیں ۔ مشرف کے دور میں MMA کا جو حال ہوا وہ انہی کی وجہ سے تھا ۔ ہمیں لگتا ہے یہ سب دکھاوا ہے اور سیاسی جگہ سمیٹنا مقصد ہے ۔ ہاں اگر مولانا صراط مستقیم پر آ جائیں تو کیوں نہی
راوی کا اس کدھر بے چین ہونا ہی مولانا صاحب کی جیت ہیں۔۔۔
ہائبرڈ نظام میں اگر صرف فیلڈ مارشل اور محسن نقوی پلس شہباز شریف ہیں، پھر تو حالات مزید بگڑ سکتے ہیں، لیکن اگر زرداری اور نواز شریف اس ہائبرڈ نظام کا حصہ ہیں تو فیلڈ مارشل کی ہار یقینی ہیں وہ دونوں مولانا صاحب کو کسی صورت کمزور نہیں ہونے دینگے کیونکہ پھر آیندہ سیٹ اپ میں یہ دونوں بھی نہیں ہونگے۔۔ اسلئے مقتدرہ گھٹنے ٹیک دےگی اس دفعہ۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
مولانا فضل الرحمٰن کا یہ کہنا کہ جو کہتا ہے کہ فوج بھی میری اور ملک بھی میرا، اس کو جیل میں ڈال دیا، حقیقت کے برعکس ہے۔مولانا نے یہ گفتگو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے کی ہے، لیکن سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے اندر آپ حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتے۔ مولانا کا اس وقت اسٹیبلشمنٹ، ہائبرڈ نظام اور حکومت کے ساتھ ٹف میچ ہے۔ ہائبرڈ نظام بھی کسی قسم کی لچک یا نرمی برتنے کو تیار نہیں ہے۔ آنے والے دنوں میں معاملات مزید پیچیدہ ہوں گے، خرابی اور تصادم بڑھ سکتا ہے۔
Saeed Ullah Khan retweeted
پی ٹی آئی کے اندھے مقلدین کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ یہ صرف خود کو مکمل انقلابی اور سب سے بڑے جمہوری مانتے ہیں ۔۔۔ اپنے آپ سے آگے بڑھ کر ان کو کچھ نظر نہیں آتا ۔۔۔ بات یہاں مولانا یا یا کسی اور جماعت کی نہیں بات عاصم منیر کے سوچ کی ہے ۔۔۔ وہ تمام سیاسی جماعتیں جہاں سے مزاحمت کا کوئی امکان موجود ہے وہ ختم کرنا چاہتا ہے۔ مولانا ہے بعد اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہے !!!
Saeed Ullah Khan retweeted
کسی زمانےمیں ق لیگ 20سال کےلیےمشرف کی دھمکیاں لگاتی تھی پھرپی ٹی آئی باجوے کی ایکسٹینشن کو فتح مبین قرار دیتی تھی اب ماشاءاللہ لیگیوں کو حافظ صاحب میں وڈے میاں صاحب نظر آتےہیں۔
ہمیں سب کا انجام یاد ہےاور اگلا انجام دیکھنےکو بیتاب ہیں۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
Saeed Ullah Khan retweeted
اللہ اکبر اللہ اکبر
مفتی محمود مرکز پر اسٹیبلشمنٹ کی ممکنہ یلغار کا سن کر گھر سے نکلا اور امی کو پہلے سے بتا کر آیا ہو کہ میرے لئے اپنا حق معاف کرنا ۔۔ امی نے تسبیح لی اور ذکر اذکار شروع کیا اور اجازت دی
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
Saeed Ullah Khan retweeted
31 جنوری کو بی L اے کوئٹہ شہر کے ریڈ زون تک آ گئی تھی صبح 9 بجے سے لیکر عصر تک کوئٹہ شہر پہ ان کا قبضہ تھا ان کا صرف ایک سرمچار زخمی ہوا تھا وہ جاتے جاتے بولان میڈیکل کالج کی ایمبولینس بھی لے گئے جس کا آج تک پتہ نہیں چلا ! کامران مرتضی ۔۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
کردار کے شہنشاہ مولانا!
تمہارے نوٹس پہ تھو!
تم سمجھتے ہو نوٹس بھیج کر مولانا کو ڈرا لو گے؟ جس نے 40 سال سے تمہاری ہر سازش کو مٹی میں ملایا ہے، وہ تمہارے کاغذ کے ٹکڑے سے ڈرے گا؟
یہ تجاوزات نہیں، انتقام ہے! مدرسوں پر بلڈوزر، کارکنوں پر چھاپے، بیٹے کو نوٹس، یہ سب اس لیے کہ مولانا نے تمہاری معدنیات فروشی پکڑ لی ہے!
اور یہ بدبودار کالے لفافی! جو رات کو مال کھا کر صبح ٹی وی پر مولانا کے خلاف بھونکتے ہیں، ان کی اوقات قوم جان چکی ہے! لفافیوں کا سودا بک چکا ہے، اب ان کی چیخیں کسی کام کی نہیں!
سن لو! معدنیات فروشی نامنظور! پاکستان کے پہاڑ، پاکستان کے بچوں کی امانت ہیں، ٹرمپ کے یاروں کو نہیں بیچنے دیں گے!
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
راتب خور پٹواریوں کے اوپر نیچے والے منہ دیکھنے لائق ہونگے۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
یہ ان ہی نیلی پیلی فلموں والی کی گھر والیاں ، بہنیں، بیٹیاں یا مائیں ہونگی۔۔۔ کیونکہ کوئی اور چاہے وہ ہمارا بدترین سیاسی مخالف ہی کیوں نا ہو، اس طرح اپنی عزتیں سر بازار نہیں اچھال سکتا۔۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
چند روز پہلے نقاب پوش خواتین کے حوالے سے جس ڈرامے کی بات کی تھی اس کی پہلی قسط کے طور پر نیلی پیلی فلمیں بنانے والی کمپنی نے مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے خلاف ایک نقاب پوش خاتون کو لانچ کر دیا گیا ہے 😜
#سرکاری_چمچے_فلاپ #چوکیداری_راج_نامنظور
Saeed Ullah Khan retweeted
کیا اسلام کے نام پر حاصل کیے گئے
پاکستان میں آج دینی شعائر، مدارس، مساجد اور علمائے کرام ہی عدم تحفظ کا شکار ہوں گے؟
ظالم حکمران دینی شعائر پر حملہ آور ہیں
اور طاغوتی قوتوں کے آلہ کار بن کر دینی مراکز، مدارس، مساجد اور علمی شخصیات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مدارس اور مساجد ہماری دینی شناخت، اسلامی تشخص اور نسل نو کی دینی و اخلاقی تربیت کے مراکز ہیں
ان کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
صوبائی امیر محترم سینٹر مولانا عطاء الرحمن کی ہدایت پر تمام علمائے کرام، مدارس کے منتظمین، ائمہ مساجد اور خطباء حضرات سے اپیل ہے کہ اپنے اپنے علاقوں میں قرآن خوانی، قنوت نازلہ اور خصوص دعاؤں کا اہتمام کریں۔
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رجوع کریں اور پاکستان، دینی مدارس، مساجد، علمائے کرام اور جمعیت علماء اسلام کی حفاظت و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔
آئیے! اس آزمائش کی گھڑی میں دعا، اتحاد اور پرامن جدوجہد کے ذریعے اپنے دینی مراکز کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
جمعیت علماء اسلام
خیبر پختونخواہ
سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش
جنرل سیکرٹری، جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ
Saeed Ullah Khan retweeted
ویلڈن
سینیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمٰن کا مفتی محمود مرکز آمد پر کارکنان کی طرف سے شاندار استقبال
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
Saeed Ullah Khan retweeted
فلحال تو جمعیت کی قیادت نرم لہجہ میں آئین ، قانون اور پاکستان کی جنگ لڑ رہی ہے ۔
یاد رکھو آئین ، قانون اور پاکستان سے گزرنا ہوا تو جمعیت مد مقابل پاؤگے ان شاءاللہ
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
پاکستان زندہ باد
محسن نقوی جیسے سی این این کے ایجنٹ مردہ باد
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
تحریک انصاف والے اب سیاسی ہو رہے ہیں اور یہی ہم سب چاہتے ہیں۔۔
عوامی مسائل پر متفقہ ردعمل دینا ہم سب کی ذمہ داری ہیں۔۔
قبضہ گروپ کو اپنے حدود تک محدود کرنا اب فرض ہوگیا ہیں
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ساتھی اس تذبذب کا شکار ہیں کہ ہم مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ کیوں دیں؟ ان کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ ماضی میں ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا، اس کی ذمہ داری مولانا صاحب نے بھی تو لی تھی۔
تو پھر مجھے اس ملک کا کوئی ایک ایسا مظلوم دکھا دیں جس کا عمران خان نے ساتھ نہ دیا ہو۔ یہی مولانا فضل الرحمٰن تھے جنہیں عمران خان صاحب نے پرویز مشرف کے خلاف بھی سپورٹ کیا تھا۔
پی ڈی ایم میں صرف مولانا فضل الرحمٰن ہی شامل نہیں تھے بلکہ محمود خان اچکزئی، اختر مینگل، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور شاہد خاقان عباسی سمیت وہ تمام لوگ بھی اس اتحاد کا حصہ تھے جو آج تحریک تحفظ آئین پاکستان میں موجود ہیں۔ لہٰذا ماضی کے سیاسی اختلافات کو بنیاد بنا کر آج کے مشترکہ سیاسی مؤقف کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
ہم مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ تب تک دیں گے جب تک وہ ہمارے بیانیے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ جب تک مولانا صاحب حق اور سچ کا ساتھ دیتے رہیں گے، ہم بھی ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
آج نون لیگ مولانا صاحب کے ساتھ جو کچھ کر رہی ہے، ماضی میں یہی سلوک پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی کیا گیا اور حالیہ برسوں میں عمران خان کے خلاف بھی یہی طرزِ عمل اختیار کیا گیا۔ آج بھی جب انہیں موقع ملتا ہے تو عدت جیسے گھٹیا مقدمات نہ صرف دائر کیے جاتے ہیں بلکہ انہیں باقاعدہ چلایا بھی جاتا ہے۔
ہم مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ دیں گے اور ان تمام مشترکہ مسائل پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کریں گے جو ہم سب کے ہیں۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن مشترکہ قومی اور آئینی جدوجہد کے لیے مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے۔
چاہے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ہو یا مفتی محمود مرکز، یہ دونوں سیاسی دھڑے بندیوں سے بالاتر سیاسی مراکز ہیں۔ ان مراکز کو ہر صورت محفوظ رہنا چاہیے اور کسی بھی صورت انہیں منہدم نہیں ہونا چاہیے۔
مراد خان
Saeed Ullah Khan retweeted
احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، احتساب کے ادارے انصاف کے بجائے سیاسی دباؤ کا ذریعہ بن چکے ہیں
(TeamJUISindh)
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو

























