ایسا ہے میرا لیڈر۔۔۔
عمران خان ظرف والا بندہ ہے جو اپنے مخالفین کو قید سے نکال کر ناصرف علاج کے لئے بیرونِ ملک بھیج دیتا تھا بلکہ ان کی خیرت بھی دریافت کرتا تھا اور ہسپتال میں خیرسگالی کے لئے گلدستے بھی بھیجتا تھا اور ان کی صحت یابی دعا بھی کرتا اور کرواتا تھا۔
ایسے نا کرو دوست
یہ کسی نے شرارت کی ہے
یقیننا حامد میر نے ایک پیچ لکھا ہو گا۔
نوٹ: میں معذرت چاہتا ہوں کہ حامد میر کی اس ٹویٹ کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتا کیونکہ جناب نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے۔
کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل۔
ن لیگ کے اندر سے گواہیاں آنا شروع۔
ن لیگ کے اندر سے مریم نواز کے خلاف بغاوت ہوگئی۔
زرتاج گل کو سزا دلوا کر اس کے حلقے سے جس کو ن لیگ نے ایم این اے بنوایا، اس نے ہی مریم نواز حکومت کی جئی تئی پھیر دی۔
ایتھے رکھ، ن لیگ کے اندر سے مریم نواز کے خلاف بغاوت
زرتاج گل کو سزا کروا کر جس کو ایم این اے بنوایا گیا ، اس نے مریم نواز حکومت کی جئی تئی پھیر دی
میم عظمیٰ ایوارڈ کے اصل حقدار محمود قادر لغاری ہیں ، جنہوں نے آپ کی حکومت کی کرپشن لوٹ مار کے خلاف بڑی گواہی دے دی ہے @AzmaBokhariPMLN
چوہدری سالک والا معاملہ تو اب بہت پیچھے رہ گیا، ن لیگ کے اندر سے گواہیاں آنا شروع ، کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل
کوئی محبِ وطن شہری پاکستان کی تباہی اور اسکے ذمہ داران پر یا پاکستان میں غریب کے اوپر لادی گئی طوفانی مہنگائی پر کچھ لکھ دے تو اسے ادارے نوٹس بیھج دیتے ہیں اور ذہنی و جسمانی ٹارچر کرتے ہیں اور دوسری طرف ریاستِ طیبہ کے نعرے لگانے والوں کو ٹک ٹاکرز جو گند پھیلا رہے وہ نظر نہیں آتا۔











