Replying to @KaliwalYam
سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں۔
یہ رقم کبھی عمران خان کے ذاتی اکاؤنٹ میں نہیں گئی۔ 2019 میں NCA سے واپس آنے والی 190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوئی تھی (بحریہ ٹاؤن کی ذمہ داریوں کے لیے)۔ بعد میں یہ سرکاری اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی۔
کاکروچ retweeted
طبی سہولیات کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لیے چیئرمین عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے نام کھلا خط:
چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، بیس دسمبر دو ہزار پچیس سے روزانہ بائیس گھنٹے تک تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ نہ اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت ہے، نہ وکلا تک مناسب رسائی، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن کی سہولت میسر ہے۔ ایک سال کے دوران صرف چار مرتبہ وکلا سے ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ جیل حکام ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں بھی منسوخ کر رہے ہیں۔
عمران خان نے خط میں انکشاف کیا کہ طویل تنہائی اور انسانی رابطے کی کمی نے ان کی صحت کو متاثر کیا ہے۔ جیل میڈیکل بورڈ نے بھی اہلیہ اور خاندان سے زیادہ رابطے کی سفارش کی تھی، لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ ان کے مطابق ان کے بیٹوں کو فون کرنے اور ان سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔
عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کا معاملہ بھی اٹھاتے ہوئے کہا کہ اپریل 2026 میں ان کی اہلیہ کی ریٹینا ڈی ٹیچمنٹ کی سرجری ہوئی، لیکن انہیں دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔ جب انہوں نے اہلیہ کو دیکھا تو وہ نہ روشنی محسوس کر سکتی تھیں اور نہ آنکھیں کھول سکتی تھیں۔
عمران خان نے یاد دلایا کہ 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جیل حکام کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں 2 روز کے اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ماہر ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کرانے اور اہلخانہ سے ہفتہ وار ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا، تاہم ان کے مطابق اس عدالتی حکم پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوا۔
عمران خان نے خط میں مزید لکھا کہ ان کا بلڈ پریشر مسلسل بڑھ رہا ہے، جو پہلے 130، پھر 150، 170 اور گزشتہ ہفتے 192 اور 193 تک پہنچ گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہیں برین ہیمرج اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔
عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس کی اپیل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت اور حقوق کو نظر انداز کرکے اس اپیل کو دیگر پرانی اپیلوں پر ترجیح دی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی رعایت یا خصوصی حق کے طلبگار نہیں بلکہ صرف عدالتی احکامات پر عملدرآمد اور مناسب طبی سہولیات چاہتے ہیں۔ خط کے اختتام پر عمران خان نے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل کی کہ انہیں بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
کاکروچ retweeted
Imran Khan has said in his recent letter “I spent my life building hospitals so that those who could not afford treatment would receive it free of cost. Today, I ask only my wife and I be treated”
Meray Pakistaniyo, please rise up for this man who has given everything for us
کاکروچ retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کا چیف جسٹس صاحبان کو خط
اگر میں زندہ رہوں گا تو ہی میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرسکتا ہوں
کاکروچ retweeted
چیئرمین تحریک انصاف عمران کا خان چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس آئینی عدالت، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام کھلا خط۔
کاکروچ retweeted
"At seventy-four, this relentless condition is carrying me toward a point from which I might not return alive."
In an urgent open letter from Adiala Jail, former Prime Minister Imran Ahmad Khan Niazi describes extended solitary confinement, serious medical neglect, and the ongoing failure to follow Supreme Court orders. Even in isolation, his determination persists: he seeks no special treatment—only the application of the law, medical attention for himself and his wife, and the chance to remain alive to establish his innocence in court.
A man who pursued the legal path through every challenge now calls on the system to honor its own standards.
#FreeImranKhanAndFamily
کاکروچ retweeted
عمران خان نے اپنے حالیہ خط میں کہا:
“میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں گزار دی تاکہ جو لوگ علاج کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے، ان کا مفت علاج ہو سکے۔ آج میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ میرا اور میری بیوی کا علاج کیا جائے۔”
میرے پاکستانیو، خدارا اس شخص کے لیے اٹھ کھڑے ہو جس نے ہمارے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔
کاکروچ retweeted
عمران خان کا جیل سے کھلا خط 🚨
جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد
جناب چیف جسٹس، فیڈرل کانسٹیٹیشنل کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد
جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد
موضوع: اڈیالہ جیل سے وکیل کے توسط سے کھلا خط: طبی علاج اور عدلیہ کے احکامات پر عمل درآمد کے لیے ایک انسانی اپیل
11 نومبر 2026 کو سنٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے کی ملاقات کے دوران، میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات دیں اور مجھ سے کہا کہ میں ان کے یہ کلمات آپ تک پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل طور پر اور ایمانداری سے انہی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ جو الفاظ آگے آ رہے ہیں، وہ انہی کے ہیں.
یہ الفاظ آپ تک ایک تنہائی کی کوٹھری سے میرے وکیل کے ذریعے پہنچ رہے ہیں، کیونکہ اب ان دیواروں سے باہر نکلنے کا یہی واحد راستہ باقی بچا ہے۔ میں بطور سابق وزیر اعظم یا کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کے طور پر نہیں لکھ رہا۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کر دی ہے۔ میں نے اس قوم کی خدمت کرکٹ کے میدان میں، فلاحی کاموں اور سماجی بہبود کے ذریعے کی، اور اس کے 22ویں وزیراعظم کے طور پر کی۔ ستر سال کی عمر تک میرے نام پر ایک بھی فوجداری مقدمہ درج نہیں تھا۔ پھر، ستر سال کی عمر کے بعد، سیاسی انتقام کی ایک بے مثال اور ظالمانہ مہم شروع ہوئی: بے شمار مقدمات، عدالتوں میں سو سے زائد پیشیاں، بار بار ضمانت قبل از گرفتاری کی کوششیں، اور ایک قاتلانہ حملہ جس سے اللہ کے فضل و کرم سے میں بچ گیا۔ ان سب کے باوجود، میں نے قانون کا راستہ چنا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ میں عدالتوں میں ان تمام سیاسی طور پر سے محرک مقدمات کا مقابلہ کروں گا، اور میں کبھی نہیں روکا.
وقت کے ساتھ ساتھ مجھے کچھ ریلیف بھی ملا، اور ہر بار اس سے میرا یہ یقین تازہ ہوا کہ انصاف کی جیت ہوگی۔ تاہم، آئینی ترامیم کے بعد وہ ریلیف پہلے سے کم ہوا، اور پھر بالکل ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی، تو وہ نظام جس پر میں نے بھروسہ کیا تھا، میری مدد کے لیے آگے نہیں آیا۔ اڈیالہ کی دیواروں کے اندر، میری اہلیہ اور میں نے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمات کا سامنا کیا ہے، اور ہمارے اپیلیں اب بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ میں نے کبھی طبی بنیادوں پر ریلیف نہیں مانگا، اور نہ ہی بیماری کو کبھی کوئی حربہ بنایا۔ میں نے میرٹ پر، اعتماد کے ساتھ مقابلہ کیا ہے، اور کرتا رہوں گا.
20 دسمبر 2025 کو، جس دن توشہ خانہ (بلغاری) کیس کا فیصلہ سنایا گیا، ہر چیز بدل گئی۔ مجھے بالکل تنہا کر دیا گیا، باہر کی دنیا سے کاٹ دیا گیا اور بالکل الگ تھلگ رکھا گیا، روزانہ بائیس گھنٹے تک اذیت ناک تنہائی میں رکھا گیا، ہر آئینی حق اور جیل کے قوانین کی طرف سے ہر قیدی کو دی جانے والی ضمانت کی دھجیاں اڑائی گئیں: نہ کوئی خاندان، نہ وکلاء، میرے بیٹوں کی کوئی کال نہیں، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن.
وکلاء تک رسائی کے بغیر مہینوں گزرنے کے بعد، میرا وکیل 10 فروری 2026 کو مجھ تک صرف اس لیے پہنچ سکا کیونکہ معزز سپریم کورٹ نے اسے بطور 'عدالتی معاون' (amicus curiae) میرے پاس بھیجا تھا۔ اسے معلوم ہوا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے، اور اس بات کی اطلاع نہ تو میرے خاندان کو دی گئی تھی اور نہ ہی میرے وکیل کو۔ اس ملاقات کے بعد، رابطہ پھر منقطع کر دیا گیا، اور جیل انتظامیہ نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مجھے ایک بار پھر تنہا کر دیا. اس پورے سال کے دوران، مجھے اپنے وکیل سے صرف چار بار ملنے کی اجازت دی گئی: 10 فروری کو، 8 اپریل کو، اور پھر تقریباً سات مہینے کی خاموشی کے بعد، 2 اور 11 نومبر 2026 کو۔ میری اہلیہ، بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں صرف ایک بار اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ جیل مینوئل، جیل کے اصولوں اور ہر قیدی کے وکیل سے مشورہ کرنے کے بنیادی حق کی کھلی خلاف ورزی ہے، اور اس نے ہمیں ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی قاصر کر دیا ہے جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں.
طویل تنہائی اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے کے فقدان نے میری ذہنی صحت پر بہت گہرا اثر ڈالا ہے۔ یہ صرف میرا دعویٰ نہیں ہے: جیل کے اپنے میڈیکل بورڈ نے میری بے چینی (anxiety) کو ریکارڈ کیا ہے اور میری اہلیہ اور خاندان سے زیادہ سے زیادہ رابطے، پڑھنے کا سامان اور ٹیلی ویژن رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس مشورے پر عمل نہیں کیا گیا.
میری بیوی کے ساتھ میری ہفتہ وار ملاقات، جو کہ میرا واحد انسانی رابطہ ہے، جیل حکام کی طرف سے ہفتے بہ ہفتے بغیر کسی وجہ یا وضاحت کے منّسوخ کر دی جاتی ہے 👇👇
کاکروچ retweeted
عمران خان کا اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے نام خط پاکستان کے نظامِ انصاف اور عدالتی عملداری پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک امر ہے کہ اعلیٰ عدالتوں کے واضح احکامات کے باوجود عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مبینہ طور پر قیدِ تنہائی، بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کا سامنا ہے۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونا نہ صرف توہینِ عدالت کے زمرے میں آتا ہے بلکہ ریاستی نظام اور قانون کی حکمرانی پر بھی سوالات اٹھاتا ہے۔
کسی بھی انسان کو طویل عرصے تک قیدِ تنہائی میں رکھنا، اسے بنیادی انسانی ضروریات، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کے حق سے محروم کرنا اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے ذریعے اذیت سے دوچار کرنا ناقابلِ قبول اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ قید کسی بھی شخص کے آئینی، قانونی اور انسانی حقوق ختم نہیں کر دیتی۔ قانون کا بنیادی اصول ہے کہ ہر شہری کو شفاف ٹرائل، منصفانہ سماعت، قانونی معاونت اور مناسب طبی سہولیات کا حق حاصل ہے۔ بدقسمتی سے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو ان بنیادی حقوق سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے، جبکہ ان کے مقدمات اور اپیلوں میں بھی غیر معمولی تاخیر انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اعلیٰ عدالتیں اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیں، اپنے سابقہ احکامات پر بلا تاخیر عمل درآمد یقینی بنائیں، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کے حقوق بحال کیے جائیں۔انصاف صرف فیصلے سنانے کا نام نہیں بلکہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کا نام بھی ہے۔ اگر عدالتوں کے احکامات ہی نافذ نہ ہوں تو عام شہری کو انصاف کی فراہمی کی کیا ضمانت دی جا سکتی ہے؟ قانون کی حکمرانی کا تقاضا ہے کہ کسی بھی شخص کے ساتھ امتیازی سلوک نہ ہو اور انصاف میں تاخیر کو انصاف سے انکار نہ بننے دیا جائے۔
کاکروچ retweeted
1200 Days
#JusticeDelayedIsJusticeDenied
Medical assistance is a humanitarian issue, not political
@ImranKhanPTI and all his people incarcerated must be provided proper medical care.
Those responsible for oppression will be held accountable in this world & the next
کاکروچ retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے
کاکروچ retweeted
In an open letter to the Chief Justice of Pakistan former Prime Minister Imran Khan alleges that his and his wife Bushra Bibi’s fundamental rights, medical needs and judicial protections are being disregarded while they remain incarcerated.The letter comes after a recent Supreme Court order directing Khan’s transfer to a hospital (Shiffa International) was not implemented. His lawyers subsequently filed a contempt of court petition, which remains pending.Khan has appealed to Pakistan’s highest judicial authorities to intervene urgently, ensure proper medical treatment,enforce court orders and deliver justice before his or his wife’s health deteriorates beyond recovery.
کاکروچ retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
کاکروچ retweeted
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
کاکروچ retweeted
Imran Khan’s open letter to the Chief Justices of Pakistan is an extraordinarily disturbing account of what he and his wife, Bushra Bibi, say they are enduring in prison. This is the most popular man, now 74 years old, hero of the nation reporting dangerously elevated blood pressure, serious cardiac concerns and prolonged solitary confinement. He states that his blood pressure reached 192 and 193, that he has suffered damage to his heart, and that a Supreme Court order directing hospital treatment and specialist examinations remains unimplemented. Equally distressing is his account of Bushra Bibi’s deteriorating eyesight following complicated eye surgery. According to the letter, she faces the possibility of permanent loss of vision without further treatment. What makes this particularly alarming is that these are not simply requests for special treatment. They concern basic medical care, access to family and legal counsel, and compliance with judicial orders. The letter raises questions that require immediate answers. Why has the hospital treatment reportedly ordered by the Supreme Court not taken place? Why are meetings with family and lawyers being restricted? Why have the medical concerns surrounding both prisoners not been addressed transparently? Political disagreements and criminal proceedings cannot diminish a prisoner’s right to medical treatment, humane conditions and due process.
The relevant authorities must urgently provide independent medical assessments, ensure appropriate hospital care, facilitate access to family and legal counsel, and explain the status of the outstanding court orders.
.
کاکروچ retweeted
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
کاکروچ retweeted
زندہ رہا تو اپنے مقدمات عدالتوں میں لڑ سکوں گا، عمران خان
عمران خان کے خط کا یہ ایک جملہ ساری عدلیہ اور اس سارے جعلی نظام کا پوسٹ مارٹم ہے
#FreeKhanFreePakistan
کاکروچ retweeted
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.




















































