Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp) header
Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp) profile picture

Commissioner Rawalpindi Division | Government of the Punjab | Retweet is not endorsement

Rawalpindi
Joined December 2019
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
1
2
1,462
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
1
2
272
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
1
11
1,240
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے "She Threads Program" کی رجسٹریشن جاری ہے۔ پروگرام کے تحت دیہی خواتین کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق تین ماہ کی مفت پیشہ ورانہ تربیت، ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفہ اور سفری اخراجات فراہم کیے جائیں گے۔ جدید صنعتی سلائی، کوالٹی کنٹرول اور ملبوسات کی تیاری کی تربیت کے ساتھ کورس مکمل کرنے والی خواتین کو ٹیکسٹائل ملز اور گارمنٹ انڈسٹری میں روزگار کے حصول کے لیے معاونت بھی دی جائے گی۔ @MaryamNSharif @WDD_Punjab
25
93
2
211
7,688
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے پنک بازار انیشیٹو اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات پر خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں معاشی خودمختاری کی جانب آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اس اقدام کے تحت ضلع جہلم میں مستحق اور ہنرمند خواتین کو 20 مفت کاروباری کارٹس فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی مصنوعات کی نمائش، فروخت اور کاروبار کو فروغ دے سکیں۔ اپنے ہنر کو پہچان دیں، اپنے کاروبار کو نئی اُڑان دیں اور خودمختاری کی جانب قدم بڑھائیں! #PinkBazaar #PinkCart #WomenEmpowerment #DistrictAdministrationJhelum #GovernmentOfPunjab
1
144
وزیر اعلی پنجاب فیملی فوڈ پارک اٹک @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
2
7
989
کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کا بیوٹیفکیشن سکیمز کی جائزہ کے لئے تین میلا روڈ اٹک کا دورہ وزیر اعلی پنجاب کے بیوٹیفکیشن ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ترقیاتی کامو! کے معیار اور رفتار کو یقینی بنانے کی ہدایت @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
1
573
کمشنر راولپنڈی کا نواز شریف پارک اور کیمپبل پور پارک اٹک کا دورہ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
2
1
604
کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کا رنگ روڈ کا دورہ راولپنڈی رنگ روڈ تکمیلی مراحل میں داخل @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @MaryamNSharif
3
1
5
1,880
ٹریفک الرٹ:- راولپنڈی بوقت:- 11 بجے رات سے مؤرخہ:- 27/10/2026
1
1
759
کمشنر راولپنڈی کا زیر تعمیر آر ایم کے روڈ مری کا دورہ۔ ایکسین ہائی وے محمد عدیل نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی اور تعمیراتی کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ @GovtofPunjabPK
423
کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کا ساملی ہپستال مری کا دورہ، ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
738
کمشنر راولپنڈی کا بائیو ڈائیورسٹی پارک مری کا دورہ پارک میں جاری ترقیاتی کاموں اور سہولیات کا معائنہ کیا۔ کمشنر راولپنڈی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @DCMurree
209
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
1
11
15
621
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جون 2027 تک 5,734 واٹر فلٹریشن پلانٹس کے قیام کا ہدف مقرر کر دیا۔ چکوال، راجن پور اور راولپنڈی میں واٹر سپلائی منصوبوں، ہر تحصیل میں موبائل مینٹیننس یونٹس اور واٹر بوٹلنگ پراجیکٹس کے ذریعے صاف پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے اقدامات جاری ہیں، تاکہ پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی ان کی دہلیز تک میسر ہو۔ @MaryamNSharif
3
31
2
39
18,017
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا اتوار کے روز بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ ڈپٹی کمشنر نے بچوں کے وارڈز سمیت ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کیا ہسپتال میں طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا ڈپٹی کمشنر کی ہسپتال کے انتظامات میں مزید بہتری لانے کی ہدایت
2
3
1,390
کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کا چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوشن راولپنڈی کا دورہ، بچوں کی نگہداشت، تعلیمی سرگرمیوں اور سہولیات کا جائزہ کمشنر کی بچوں سے ملاقات، تعلیمی ماحول، رہائش، خوراک، تعلیم و ہنر اور دیگر بنیادی سہولیات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ @GovtofPunjabPK
4
340
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا اتوار کے روز بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ، بچوں کے وارڈز سمیت تمام شعبہ جات کا معائنہ، انتظامات اور طبی سہولیات میں مزید بہتری لانے کی ہدایات۔
2
1
10
3,989