City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئیے عہد کریں کہ نسلِ نو کو تباہی سے بچائیں گے، منشیات سے پاک معاشرہ ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #DrugFreePunjab #SafeFuture #AntiNarcotics
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی کمانڈ میں راولپنڈی پولیس کی جرائم پر موثر گرفت، گزشتہ سال کی نسبت رواں سال جرائم کی شرح میں 37 فیصد کمی۔ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات کے مطابق جرائم کے خاتمہ اور بہترین سروس ڈیلیوری کےلیے راولپنڈی پولیس تندہی کےساتھ سرگرم عمل ہے۔
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
Public Notice
On the occasion of Allama Iqbal Day, tomorrow, November 9, all Licensing Centres across Punjab will remain open to facilitate the public.
Citizens across Punjab can visit their respective Licensing Centres to avail themselves of licensing services.
#iqbalday
@OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
دو ماہ میں جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ کے اجرا میں 225 فیصد اضافہ
#juveniles #drivers #awareness #drivinglicense #SafeDriving #students
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس کی جانب سے نوجوانوں کے لیے خوشخبری! 16 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جویوینائل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ پرمٹ کے حصول کے لیے ہیلمٹ کا استعمال، ٹریفک قوانین کی پابندی اور والدین کی اجازت لازمی ہے۔ محفوظ ڈرائیونگ اپنائیں، ذمہ دار شہری بنیں اور اپنا مستقبل محفوظ بنائیں۔
محفوظ ڈرائیونگ، محفوظ مستقبل!
#PunjabPolice #IGPunjab #JuvenileDrivingPermit #TrafficPolice #RoadSafety #SafeDriving
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی قیادت میں راولپنڈی ریجن پولیس کی مؤثر حکمت عملی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیوں کے نتیجے میں سال 2025 کے مقابلے میں سال 2026 کے پہلے10ماہ میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عوام کا تحفظ ہماری اولین ترجیح!
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
سیٹ بیلٹ کا استعمال آپ کی حفاظت کی ضمانت ہے۔ گاڑی چلاتے وقت یا دورانِ سفر سیٹ بیلٹ ضرور باندھیں۔ یاد رکھیں! چند سیکنڈ کی احتیاط آپ کو بڑے حادثے اور قیمتی جان کے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
اپنی حفاظت، اپنے پیاروں کی خوشی!
#SeatBelt #RoadSafety #DriveSafe



















