درشہوار بلوچ (@DureshewarB) header
درشہوار بلوچ (@DureshewarB) profile picture

I’m true blue BaLoCh || 💙❤️💚|| Bibliophile 📚|| postgraduate in journalism 🗞️📰||

Joined February 2017
Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)Photo by درشہوار بلوچ (@DureshewarB)
بلوچ نہ آرین نسل سےہے،نہ ہی حضرت حمزہ کے کسی عرب نسل سےہے،وہ شام سے ہجرت کرکےنہیں آئےتھے،بلوچ اپنی اسی سر زمین پرصدیوں سے آباد ہے۔تاریخ کوحقیقی طور پرشواہد کےساتھ "فاروق بلوچ" نےبہترین ریسرچ کرکےجامع اندازمیں بیان کیاہے۔بلوچ تاریخ کوجاننےکےلیےاس سےبہترین کوئی دوسری کتاب نہیں ہے۔
25
40
4
340
درشہوار بلوچ retweeted
ویسے تو ڈی جی ISPR کی بیہودہ اور بے منطقی باتوں کا شمار ہی نہیں، لیکن یہ والی بیہودہ منطق آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی، اس لئے ضرور دیکھیں اور ان لوگوں کے مائنڈسیٹ کا اندازہ لگائیں، سویلینز کو حقیر جاننے کا اندازہ لگائیں: سوال ہوا کہ فوج کیوں ملک میں ہر شعبے پہ قابض ہوگئی ہے؟ ڈی جی جواب دیتا ہے: “ یہ قومی فوج ہے. اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں. متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں. ملک کے لئے جان دیتے ہیں. اس لئے یہ ان کا حق ہے! “ ارے بھائی تمام ممالک میں اپنے ملک کی ہی فوج ہوتی ہے اور بھرتی اپنے ملک کے لوگ کئے جاتے ہیں، جان بھی دیتے ہیں، تو کیا وہ بھی تمام شعبوں اور وسائل پہ قابض ہوگئے؟ کیا پڑوسی ملک بھارت میں ایسا ہے؟ کیا یورپ، امریکہ میں ایسا ہے؟ اور تو سب چھوڑیں، کیا سعودی عرب اور امارات میں ایسا ہے؟ #IslamabadMassacre
100
303
27
815
119,750
درشہوار بلوچ retweeted
ایک ماں کی آنکھیں ترس رہی ہیں، 12 سالوں سے اپنے بچے کو دیکھنے کے لیے، کب تک ظالموں ایک ماں کو رلاتے رہو گے؟ #ReleaseNaseebUllahBadini
7
2
13
306
درشہوار بلوچ retweeted
نواب اور سردار تو گوادر کا مسلہ ہی نہیں ہے اور نہ وہاں کوئی سرداری نظام موجود ہے۔ گوادر کے لوگوں نے آپ کو روزگار، بارڈر، غیر ضروری چیک پوسٹوں کے خاتمے، ڈیپ سی ٹرالرز کی روک تھام اور لاپتہ افراد کے مسئلے کے حل کے لیے الیکٹ کرکے اسمبلی بھیجا تھا۔ تین ماہ قبل ڈی جی آئی ایس پی آر آکر سرداروں کو ہر مسئلے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں اور آپ عوام کے اصل مسائل کو چھوڑ کر اسی ایک نکتے کو لے کر سیاست کرنے لگتے ہیں۔ آخر کس کو بے وقوف بنا رہے ہیں؟
میں اسٹیبلشمنٹ سے دوٹوک کہنا چاہتا ہوں کہ نوابوں اور سرداروں کی سرپرستی چھوڑ دیں
22
56
6
356
20,898
آپ خود ایک سودگرا ہو،عورت کی عزت اور حرمت پر لیکچر آپ نہیں دو۔ آپکی وجہ سے آج بلوچ قوم کی کتنی مائیں اور بیٹیاں خون کے آنسو روتی ہے۔ایک کٹھپتلی جو پیسوں اور عہدے کی خاطر اپنے لوگوں کے خون کا سودا کرتا ہے،توتک کے اجتماعی قبروں میں بےگناہ بلوچوں کے قاتل کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتی۔
1
5
29
1,429
درشہوار بلوچ retweeted
12 years of enforced disappearance, 12 years of unanswered questions, and 12 years of a family waiting for the return of their beloved Naseebullah Badini. #ReleaseNaseebUllahBadini @SolidarityHR @amnestysasia @francescam63 @gabeeno
1
7
1
8
366
If you’re a writer, Describe freedom without using the word “freedom”.!! #Balochistan
11
255
درشہوار بلوچ retweeted
نوجوان فٹبالر سلمان کا ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں بے دردی سے قتل بلوچستان میں جاری تشدد اور سفاکیت کا ایک اور المناک باب ہے۔سلمان ایک نوجوان کھلاڑی تھاجس کی زندگی کھیل کےمیدانوں اور روشن مستقبل کےخوابوں سے وابستہ تھی۔مگر ڈیتھ اسکواڈ نے اس کے خوابوں کو ہمیشہ کے لیے موت کی نیند سلا دیا
تربت کے علاقے چَہسر میں ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ، ڈیتھ اسکواڈ کے فائرنگ سے سلمان ولد محمد جان موقع پر جانبحق
2
7
1
23
4,850
قابلیت کو جب صحیح جگہ نہیں ملتی جناب، تو گدھے بھی گھوڑوں سےآگے نکل جاتےھیں۔! ملا کو بلوچوں کا جھوٹا نمائندہ بنکر اسمبلی میں اسٹیبلشمنٹ نے ہی بٹھایاہے،اور انکی باتیں سنو! بھائی ساحب بلوچ کانوں سےکھانا نہیں کھاتے ہے۔آپ جسکے آشرباد سےیہاں تک پہنچے ہے،ہم بہت اچھےسے جانتےہے #بلوچستان
ہمیں فوج کی بی ٹیم کہنے والے خود اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کا کردار ادا کرتے رہے ہیں، مولانا ہدایت الرحمان کا کوئٹہ میں جلسے سے خطاب facebook.com/share/v/1HEzCZu… #Balochistan #Quetta
4
35
2,217
Dr. Mahrang Baloch Human Rights Defender March 22, 2025 - November 21, 2026 1 Year & 8 Months Behind Bars Defending human rights is not a crime. #ReleaseMahrangBaloch
22
4
40
1,090
درشہوار بلوچ retweeted
Saifullah Rodeni has spent 13 years in enforced disappearance. No one should be deprived of their freedom and dignity through enforced disappearance. Demand his immediate and safe recovery. #ReleaseSaifUllahRodeni
1
14
3
29
696
درشہوار بلوچ retweeted
رضا غلام کے آخری الفاظ " میرا قصور کیا تھا؟ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کیچ میں ایک گھر میں گھس کر رضا غلام نامی بلوچ نوجوان کوحراست میں لینے کے بعد ، فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ #StopBalochGenocide
2
18
38
853
A photographer is a storyteller without words…. Glimpses from a day out.!! 📸🎞️🎼
14
467
درشہوار بلوچ retweeted
خاموش دیواریں بھی ایک دن ظلم کی گواہی دیں گی. #ReleaseAsifBaloch
7
2
11
182
درشہوار بلوچ retweeted
A hope is still alive, that one day you will comeback with your smile. #ReleaseAsifBaloch
4
15
127
درشہوار بلوچ retweeted
Four months have passed since Asif Baloch was forcibly disappeared by secretive agencies from Quetta on 13 July 2026. His continued disappearance reflects the persistent pattern of enforced disappearances targeting Baloch civilians. Such practices constitute grave violations of fundamental human rights and are used to suppress dissent, spread fear and subject entire families to collective punishment. For four months, Asif Baloch’s family has endured unbearable anguish, waiting for any information about his fate and whereabouts. Their repeated search for answers has brought no clarity or justice. The prolonged denial of information has subjected his loved ones to severe psychological suffering and left them in an agonising state of uncertainty. #ReleaseAsifBaloch
4
62
15
142
3,154
درشہوار بلوچ retweeted
Little Bramsh Baloch was among the ten people burned to death following today’s tragic road accident in Ormara. Yet, who cares? Baloch lives seem to matter so little. Even our tragedies barely make headlines.
3
30
3
115
5,920
درشہوار بلوچ retweeted
گوادر سے تعلق رکھنے والے طالب علم ادریس ولد رحمت کو یکم جولائی 2026 کی نصف شب مبینہ طور پر ایف سی اور ایم آئی سے وابستہ اہلکاروں کی جانب سے جبری طور پر لاپتہ کیے ہوئے آج 142 دن گزر چکے ہیں۔ ان کا خاندان ان کی بحفاظت واپسی کا منتظر ہے #ReleaseIdreesRahmat۔
On July 1, Idrees, son of Rahmat, a student was subjected to enforced disappearance after reportedly being abducted around 12:00 AM by personnel associated with the Pakistani paramilitary force FC and MI. Since the incident, there has been no information regarding his whereabouts or condition, leaving his family in deep distress as they desperately await news of his safety. #EndEnforcedDisappearances
6
17
1,779
If liberty means anything at all, it means the right to tell ppl what they don’t want to hear George Orwell Journalism isn’t a piece of cake. Today, it has become the most risky profession in the world. A journalist is abducted for speaking the truth. fear cages the pen..!!!
12
19
435
بلوچستان میں آگ اور خون کا کھیل جاری ہے۔۔!!! #13NovBalochMartyersDay
2
1
1
17
524
آج پھر کلی جمالدینی میں شیخ آمین اور حمید اللہ کےگھر کو ریاستی فورسز نے نذرآتش کر دیا۔گھر کیسےبنتے ہے،انکے بنانے میں کتناعرصہ لگتاہے؟ ایک انسان اپنی زندگی کے تمام تر اثاثے کو ایک گھر بنانےمیں لگادیتاہے،اور محافظ کے نام پر ریاستی فورسز آکر ان گھروں کو آگ لگاکر خاک میں بدل دیتےہے۔
نوشکی: فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کا گھروں پر دھاوا، خواتین پر تشدد، گھر نذرِ آتش ضلع نوشکی کے علاقے کلی جمالدینی میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے ارکان کا گھروں پر حملہ، خواتین پر تشدد، گھر نذرِ آتش۔
14
24
1,900