
Introvert, Engineer,poetry and Lyrics Depends On mood , No on personality,Hoobies Traveling, Reading book's #ImranKhan #PTI #Insafain
Pakistan
Joined November 2023
- Tweets7.2K
- Following2.3K
- Followers1.8K
- Likes2.8K
Pinned Tweet
تباہی آئی ہے یوں وطن کے گوشے گوشے میں
وطن کے تخت پر جب بھی کوئی منحوس بیٹھا ہے
ان شاء اللہ 27 ستمبر کو حقیقی آزادی اور قانون کی بالادستی کے لیے مرشد عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔
ان شاء اللہ! حق کی یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ 🇵🇰✌️
Engr Amir Kohee retweeted
برے ہیں تو سہی، منافقت تو نہیں کرتے
#اردو_زبان
@Gullg804
Engr Amir Kohee retweeted
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے💔💔
#اردو_زبان
Engr Amir Kohee retweeted
رات پڑتی ہے تو آتا ہے کوئی یاد مجھے
تُو نے رکھا نہ کہیں کا، دلِ ناشاد مجھے۔۔۔
#اردو_زبان
Engr Amir Kohee retweeted
میں نے قصداً اُسے جانے دیا
غالباً یہ میری آخری سخاوت تھی
#اردو_زبان
Engr Amir Kohee retweeted
اُسے کہنا !!
بازی ہار یا جیت کی تھی ہی نہیں، یہ تو بس تیرے نام پر جاں وارنے کا ایک جنون تھا۔
تپتے صحرا کو پانی ملے نہ ملے، مگر تیرے انتظار کے دیے مقتل کے ہر موسم میں، یوں ہی جلتے رہیں گے… اور یہ رقصِ وحشت اسی طرح تیری یاد کے دم سے جاری رہے گا۔ 🥀
#اردو_زبان
Engr Amir Kohee retweeted
دماغ کے کسی کونے میں جمے ہوئے پرانے اور فالتو خیالات کو جھاڑ دینا میں ہی اصل ذہنی سکون ملتا ہے
کرایہ کے ٹاؤٹ کے الزامات کا جواب لفظ بہ لفظ دوں گا
نواز کوہستانی کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے سے پہلے تاریخ، حقائق اور کوہستان کے رسم و رواج کا مطالعہ کر لیا کریں
نمبر 1: نواز کوہستانی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے نظریاتی کارکن اور دینی علوم سے فارغ التحصیل علماء میں سے ہیں۔
👇
انتہائی معتبر ذرائع کی
🚨دھماکہ خیز خبر🚨
خارجی فضل الرحمان کا ذاتی لونڈا جسے خارجی فضل الرحمان نواز کوہستانی کے نام سے پکارتا ہے کے خوفناک انکشافات منظر عام پر آ گئے
صرف خارجی فضل الرحمان ہی نہیں باقی پوری جماعت کے علمبردار بھی نواز کوہستانی کو اپنے بستر گرم کرنے کے لئے خوب استعمال کرتے آ رہے ہیں
یہ نوجوان انتہائی کم عمری ہی سے جمعیت علمائے اسلام کے بعض بزرگوں کی ’’خدمتِ خاص‘‘ میں رہا ہے اور اب بھی ہے جماعت کے متعدد لیڈر اس سے خوش رہتے ہیں کیونکہ یہ انہیں خوش رکھتا ہے
کوہستان کے ایک انتہائی پسماندہ اور غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو آج سے تقریباً دس سال قبل جب اس کی ڈاڑھی مونچھ بھی نہیں آئی تھی تب سے بزنس کلاس کے فضائی ٹکٹ بھی فراہم کئے جاتے رہے ہیں اور اب بھی کئے جاتے ہیں
اس کے علاوہ بھی جمعیت کے چند ہوس پرست نواز کوہستانی کی ریکارڈ شدہ ویڈیوز سے بلیک میل کر کے نواز کے باقی بھائیوں اور گھر کی عورتوں کا استحصال کرتے ہیں
دلچسپ امر یہ ہے کہ اس نوجوان کا جھکاؤ کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کی طرف بھی ماضی میں رہا
محمد نواز کوہستانی کی خارجی فضل الرحمٰن سے قربت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بالآخر جماعتی شوریٰ کے اجلاس میں بھی اس حوالے سے معاملہ زیرِ بحث آتا رہا ہے
یہ کہانی صرف نواز کوہستانی کی نہیں بلکہ سینکڑوں بچوں کی ہے جو جمعیت کے ان ہوس پرستون کی بر بریّت کا نشانہ بنتے ہیں
جہاں اس بہتی گنگا میں جمعیت کے راہنماؤں نے خوب ہاتھ دھوئے وہاں پی ٹی ایم کے انقلابی منظور پشتین نے بھی اپنی باری خوب لگائی اور مزے لئے
جمعیت کے ان تمام ہوس پرستوں کو کُھلا چیلنج ہے کہ آئیں اور اس مصدقہ کہانی کی تردید کریں
ان کے آباؤ اجداد علاقے کے معزز ملکوں میں شمار ہوتے رہے ہیں اور ان کا خاندان کوہستان کے اہم سماجی حلقوں میں شامل رہا ہے
آخر میں ایک بات واضح کر دوں
آپ صرف مفروضوں، سنی سنائی باتوں اور سوشل میڈیا پر بیٹھ کر الزامات لگاتے ہیں۔ اگر واقعی اپنے الزامات پر یقین ہے تو سامنے آئیں
1/6
👇
Engr Amir Kohee retweeted
کشمیری عظیم قوم ہے،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،اگر آپ اس کو شہ رگ کہتے ہیں تو شہ رگ پر حملے بند ہونے چاہیے،ایم پی اے تنویر اسلم راجہ
مائی لارڈ ۔! صوبے کا منتخب وزیر اعلی لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ ۔! صوبائی صدر لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!گورنر راج عوامی مینڈیٹ کی توہین ہوئی ہے
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!ایمرجنسی کا نفاذ غیر آئینی ہے
درخواست غیر موثر 🚮













