
خان کی سپورٹر ہوں اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ حق کے لیے لڑتی ہوں سچائی کے لیے لڑتی ہوں #socialmediaactivist
Dubai, United Arab Emirates
Joined March 2025
- Tweets29.7K
- Following4.5K
- Followers4.7K
- Likes16.8K
Pinned Tweet
🚨🚨🚨
میں نے ٹویٹر
درس اور تدریس کے لیے شروع نہیں کیا
جسے سمجھ میں اتا ہے
خوش رہیں
جسے سمجھ میں نہیں اتا مجھ سے دور رہو
اور میری ائی ڈی سے بھی
@Gullg804
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغباں
یہ بھی گلوں کے ساتھ پلے ہیں بہار میں
یہ رنگ و بو کا کھیل ہے بس چار دن کا کھیل
پھر ہم بھی نذرِ بادِ فنا ہیں خزاں میں
اپنا میٹھا پانی کسی کھارے سمندر میں کبھی نہ بہانا نہ تو وہ سمندر میٹھا ہو گا اور نہ ہی تمہاری قربانی کا کوئی فائدہ!
#اردو_زبان
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اللہ کی پناہ!
لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
مصر میں ایک خاتون تین سال تک اپنے فلیٹ کا کرایہ ادا نہیں کرتی۔ آخرکار فلیٹ کا مالک اس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیتا ہے کہ وہ غائب ہے اور کرایہ بھی ادا نہیں کر رہی۔ عدالت سے فیصلہ اپنے حق میں حاصل کرنے کے بعد وہ عدالتی حکم پر عمل درآمد کے لیے پولیس اور متعلقہ حکام کے ہمراہ فلیٹ پر پہنچتا ہے۔ جب فلیٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوتے ہیں تو وہاں کرایہ دار خاتون کا ڈھانچہ ملتا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ وہ کئی سال پہلے ہی اس فلیٹ میں وفات پا چکی تھی، مگر کسی کو اس کی موت کی خبر تک نہ ہوئی۔
سب سے زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ وہ خاتون پیشے کے اعتبار سے ایک ڈاکٹر تھیں اور ایک سابق وزیر کی بہن بھی تھیں۔
آخر انسانیت کہاں چلی گئی؟ لوگوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے احساس اور ہمدردی کیوں ختم ہوتی جا رہی ہے؟ کیا ہم اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ ہمارے اردگرد کوئی انسان برسوں تنہائی میں زندگی کی بازی ہار جائے اور ہمیں خبر تک نہ ہو؟
#آفاق_سومرو
ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اس دنیا میں
کون سا وہ دل جو ہدفِ گردشِ ایام نہیں
#اردو_زبان
مرشد آپ نےہمیں خالی ہاتھ اسلام آباد پہنچنےکا حکم دیا،نہ کھانےکا انتظام تھا نہ پینےکا نومبر کی تخ سردی میں کوئی گرم بستر کا! نومبر کی ٹھٹھرتی 2 راتیں بسر کی امید سےفتح کا سورج طلوع ہوگا! ہم اپنا غم بھول جائیں گے۔
مرشد ہم تو دھوکےمیں مارےگئے۔ ورنہ خالی ہاتھ بھی ہم اتنی مار نہ کھاتے
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میں سوچتا ہوں، کہ خدا نے آدم ذات کو بہت رعایت دی ہے۔۔۔کہ کوئی بھی گناہ ہو جائے معافی مانگو میں معاف کر دوں گا۔۔۔لیکن ابلیس کے لیے شاید کوئی رعایت نہیں، یا پھر ایسا ہے کہ تکبر کی کوئی رعایت نہیں ہے، ابلیس نے تو تکبر کیا تھا کہ میں اس سے بہتر ہوں، تو پھر خدا نے اسے بے دخل کر دیا۔۔
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
"تنہا رہنا تمام عظیم دماغوں کا مقدر ہے۔".🤍
#محبت_مافیا
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کے بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں ۔
مجھے بھی پتا تھا بدل جاتے ہیں لوگ
مگر میں نے تمہیں لوگوں میں گنا ہی
نہیں تھا..!!🖤🥀
#اردو_زبان
آللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے، آمین!
رسیدن بخیر! دعائیں!
میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں اُن تمام لوگوں کی جنہوں نے میری ڈھائی ماہ کی خاموشی میں مجھے یاد رکھا، خیریت دریافت کی اور دعائیں کیں۔ جزاک اللہ خیر۔
اللہ کے فضل اور آپ سب کی دعاؤں سے ایک کڑا امتحان بخیریت گزر گیا۔ حالات انتہائی سنگین تھے، مگر اللہ نے کرم فرمایا۔ مزید تفصیلات میں نہیں جا سکتی، اپنی نجی زندگی و گمنامی کو ترجیح دیتی ہوں۔
جو چیز آپ کو ختم نہیں کر پاتی، وہ آپ کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیتی ہے۔ میں واپس آ گئی ہوں، پہلے سے زیادہ مضبوط عزم اور حوصلے کے ساتھ۔ جدوجہد جاری رہے گی، جب تک عمران خان آزاد اور پاکستان حقیقی معنوں میں آزاد نہیں ہوتا۔
دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
ہم نے سنا تھا اس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں
بیت گیا ساون کا مہینہ موسم نے نظریں بدلیں
لیکن ان پیاسی آنکھوں سے اب تک آنسو بہتے ہیں
حبیب جالب
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خودپسندی اور خود ترسی کا یہ عالم ہے کہ ہر دوسرا شخص اس بات کا دعویدار ہے کہ میں فلاں ابن فلاں سے بہتر ہوں ۔۔۔
فرشتے کو لگنا شروع ہوگیا تھا کہ میں آدم سے بہتر ہوں اسے آج دنیا شیطان کہتی ہے 🤌
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
لو جی میں اگئی 👻💃🥳
سنا ہے
مجھے بہت سے لوگ یاد کر رہے ہیں
کیونکہ ہچکی رک ہی نہیں رہی تھی
🤪😝🥳😂
سچ میں کسی نے یاد کیا یا میرا وہم ہے 🤔
اگر یاد نہیں کیا تو میں واپس چلے جاؤں گی۔ٹھیک سے یاد کر کے بتانا 🙈😃
سب اپنی اپنی آئی ڈی سے میری پوسٹس کی پروموشن شروع کر دو، آخر مجھے بھی مشہور ہونا ہے! 💔💔
#اردو_زبان
جب میں نے جان لیا کہ دنیا کے سبھی رشتے غرض کے ہیں
تو
” مجھے اپنے رب کی طرف لوٹنے میں آسانی ہو گئی“
#اردو_زبان
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
دل سلگتا ہے ترے سرد رویے سے مرا
دیکھ اب برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے
#متاعِ_دل
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ھجراں والی مکے رات
لمی جئی کوئ گل سنا
تیرے باجھوں جیون کاہدا
مکدی میرے نال گل مکا
ساہواں بدلے ملیا ایں توں
وچ راہواں نہ چھڈ کے جا
دکھ درداں نے بوہا ملیا
سکھاں نوں توں چلہے پا
دردی کوئ جہان تے نہیں
کھول کے نہ توں پھٹ وکھا
یار سلیم دے ویہڑے چل
لا کے نیہوں نہ انج ستا
سینے لا کے سدراں مار
مک جان میرے سارے چا ۔
#اردو_زبان
ازدواجی زندگی دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے، دوسری، تیسری یا چوتھی شادی بھی ممکن ہے... لیکن یاد رکھیں! جب آپ کے بچے دنیا میں آ جائیں، تو آپ کی ذات کے فیصلے، ان کے مستقبل کے تابع ہو جانے چاہئیں۔
نکاح کرنا آپ کا شرعی اور قانونی حق ضرور ہے، مگر معصوم بچوں کو ایک اچھے مستقبل، ذہنی سکون اور بہترین تربیت دینا آپ کا اخلاقی اور ایمانی فرض ہے۔ اپنی خوشیوں کو ضرور وقت دیں، لیکن اس شرط پر کہ بچوں کا مستقبل کسی سمجھوتے کی بھینٹ نہ چڑھے۔
جب بچے صحن میں ہنسنے اور کھیلنے لگیں، تو ایک باپ اور ماں کی ترجیحات بدل جانی چاہئیں۔ کیونکہ آپ کی زندگی کا نیا باب، ان کی پوری زندگی کو متاثر کر سکتا ہے۔
#ازدواجی_زندگی #تربیت_اولاد #رابطے #مستقبل


























