
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ A proud Pakistani! 𝗖𝗦𝗦/PMS 𝗮𝘀𝗽𝗶𝗿𝗮𝗻𝘁! #cricketlover #shykh's follower
Punjab, Pakistan
Joined June 2017
- Tweets1.5K
- Following2.4K
- Followers746
- Likes826
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
People of Pakistan deserve a big reduction in petrol prices after this great deal. At least Rs. 200 per litre.
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
ہیلو @grok یہ بتائیں کہ 126 دن ڈی چوک دھرنے میں کتنے ہزار کنڈوم استمعال ہوے اور کتنے ناجائیز بچے پیدا ہوے ؟
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور بنی اسرائیل کی بنیاد"
یہودیوں کی مکمل تاریخ اسرائیل کا قیام اور فلسطینی مزاحمت، جاننے کے لیے اس تھریڈ کو🧵 مکمل پڑھیں۔
یہودی قوم کی اصل بنیاد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ذات سے جُڑی ہوئی ہے، جنہیں تینوں ابراہیمی مذاہب یعنی یہودیت، عیسائیت اور اسلام میں مرکزی مقام حاصل ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اصل وطن قدیم عراق کا شہر "اُور" تھا جو اس وقت کی عظیم تہذیبوں میں شمار ہوتا تھا۔ آپ کے والد کا نام آزر تھا جو بطور پیشہ بت تراشتا تھا اور مقامی لوگ ان بتوں کی عبادت کرتے تھے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بچپن ہی سے توحید کی تلاش شروع کی اور غور و فکر کے ذریعے کائنات کے رب تک رسائی حاصل کی۔ آپ نے سورج، چاند، ستارے، سب کو دیکھا مگر ان سب کو زوال پذیر پا کر یہ اعلان کیا کہ میرا رب وہ ہے جو ہر چیز پر قائم ہے اور جسے زوال نہیں۔ اس اعلان پر آپ کو قوم نے جھٹلایا، نمرود بادشاہ نے آپ کو آگ میں ڈالنے کا حکم دیا، مگر اللہ تعالیٰ نے آگ کو ٹھنڈا اور سلامتی والا بنا دیا۔ اس واقعے نے آپ کی دعوت کو شہرت دی اور توحید کی بنیاد مزید مضبوط ہوئی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس کے بعد شام، فلسطین، مصر اور عرب کے مختلف علاقوں کا سفر کیا اور اللہ کے حکم سے مختلف جگہوں پر توحید کا پیغام پہنچایا۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ ساتھ ایک عظیم نسل کی بشارت بھی دی۔ آپ کی دو بیویاں تھیں: حضرت سارہ اور حضرت ہاجرہ۔ حضرت سارہ سے حضرت اسحاق علیہ السلام پیدا ہوئے اور حضرت ہاجرہ سے حضرت اسماعیل علیہ السلام۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کی نسل سے حضرت یعقوب علیہ السلام پیدا ہوئے جنہیں "اسرائیل" کا لقب ملا، اسی نسبت سے ان کی اولاد کو بنی اسرائیل کہا گیا۔ یوں بنی اسرائیل کی بنیاد حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعے رکھی گئی اور یہ سلسلہ نبوت و ہدایت کا ایک عظیم باب بن گیا۔👇
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
Indian journalist @ravishndtv exposed the lies of some well known Indian channels
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
I was there for you, I am Always for You, and I will always with You ❤️ Babar Azam
My Name is Avinash Aryan and I am from India 🇮🇳
#BabarAzam
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
Today, tomorrow, laters. Show this to haters. 💃
#PSL9
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
Cake Katega. sab me Bantega..
Cake Delivered. And Babar Azam once again delivered Brilliant fifty with a SIX.
Congratulations My King For 10000 T20 Runs ❤️
Photo credit : FanCode
#BabarAzam𓃵 #BabarAzam
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
یہ ورزش کریں۔زندگی بدلیں۔۔۔۔
اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاکیج کو دور کر دیا۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی7 دن میں دور ہوگئی۔
@hamzashafqaat Respected Sir, I submitted, 6 months ago, my fee for the course you launched on a new platform named, "Learn Right Now." Seeing your commitment and loyalty to run this platform personally, I submitted my hard-earned fee. We, unfortunately, got a few lectures. 1/2
@hamzashafqaat what is our fault? Papers are only two months away. Why were we misguided and cheated on? What about our hard-earned money? All numbers related to that platform are off. What about this fraud, sir?
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
If you want to make money from writing online, watch this 30-second video:
رب إني لما أنزلت إلي من خير فقير
[Rabbi innī limā anzalta ilayya min khayrin faqīr]
My Lord! I am indeed needy of whatever good You may send to me
You deserve to be loved by someone who sees, hears, understands, appreciates, supports, and loves you. You are entitled to be with someone who provides you with peace, tranquilly, and consistency. A sweet love that awakens your tender side rather than your survival side.
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سر داد، نہ داد دست در دستِ یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سر داد، نہ داد دست در دستِ یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
Zawar Hussain(Zvee) retweeted
Munawar Meri Ankhon Ko | منور میری آنکھوں کو میرے شمس الضہا کر دے | Shahrukh Qadri | Ramzan Ka Samaa
youtu.be/mrpIe5bG7fA
#SamaaTV #Ramzan2023 #SehriTransmission #bilalqutb #RamzankaSamaa #SamaaIslamic #FarhanAliWaris
Munawar Meri Ankhon Ko
کہہ دو کہ : بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
سورۃ الانعام


















