EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam) header
EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam) profile picture

Engineer at Irrigation deartment

jampur
Joined August 2012
Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)Photo by EngrT_Muhammad Azam (@Engrt_Azam)
گذشتہ 6 سال سے میں ایجوکیشن کمیٹی میں، میں نےیہ مسائل اٹھائے لیکن باوجود کوشش کے حل نہیں ہوئے 1۔ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کا مسئلہ 2۔ بہاؤالدین زکریایونیورسٹی کے قانون کے طلباء کا مسئلہ کہ جس پر وائس چانسلر کو استحقاق کا نوٹس بھی جاری کیا گیا۔ 3۔ او اور اے لیول کیمبرج کے کتنے بچے امتحانات دے رہے ہیں اور کتنے ارب روپے سالانہ جا رہے ہیں؟ سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن سینیٹ کی تمام کمیٹیوں میں سے فعال کمیٹی تھی۔ کمیٹی نے تعلیم، اساتذہ، یونیورسٹیز، ملک اور بیرون ملک طلبہ کے ایشوز اجاگر کیا۔ موجودہ سسٹم کمیٹی کے اجاگر کردہ مسائل کے حل میں رکاوٹ بن رہا جس کی وجہ سے کئی اہم مسائل حل نہیں ہو سکے۔ سینیٹ @SenatePakistan کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن کے آخری اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
37
399
12
991
29,009
EngrT_Muhammad Azam retweeted
Senators, your role in this matter is crucial. We trust that you'll do what's right for Engineering Technologists by endorsing the NTC Act. #Senate_Standing_Committee
3
1
17
EngrT_Muhammad Azam retweeted
Graduate Tech Human Resource are still waiting for their legal protection/recognition to do work. Kindly take action for immediate relief for technologists. @IrfanUHSiddiqui #Senate_Standing_Committee @YETA_Pakistan
9
9
68
EngrT_Muhammad Azam retweeted
Senators, let's make a positive impact together. Approve the NTC Act and empower Engineering Technologists to contribute to Pakistan's growth and prosperity. #Senate_Standing_Committee
5
4
21
EngrT_Muhammad Azam retweeted
#Senate_Standing_Committee Pakistan is just behind
Dear sirv@anwaar_kakar, justice awaits your backing! Endorse the NTC Act and ensure the survival of technology education in Pakistan. Let's empower our youth and position Pakistan as a global tech leader! #Senate_Standing_Committee
6
6
65
Senators, consider the ripple effect of approving the NTC Act. It will create a wave of innovation, job opportunities, and economic growth, setting Pakistan on a path to become a technology powerhouse. @bahramand_tangi @SenatorDilawar @SadiaAbbasii #Senate_Standing_Committee
26
2
27
249
EngrT_Muhammad Azam retweeted
The present age is the age of technology and the greatest need of this age is technical skills and industrial vocational education. So i hopefully, Senator approve NTC act #Senate_Standing_Committee
12
9
69
EngrT_Muhammad Azam retweeted
Senators, let's make a positive impact together. Approve the NTC Act and empower Engineering Technologists to contribute to Pakistan's growth and prosperity. #Senate_Standing_Committee
5
4
21
گزشتہ روز #پاکستان کی نمائندہ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشنز کی آن لائن میٹنگ ہوئی* جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے مختلف انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ پلیٹ فارمز و ایسوسی ایشنز کے سینکڑوں سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی۔ صدر ایٹا پاکستان سید علی حسن شاہ نے تمام حاضرین کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل ایکٹ، انٹرنیشنل پریکٹس اور گزشتہ میٹنگز کے بارے میں تفصیلی Presentation دی اور بے بنیاد افواہوں کو مکمل کلیئر کیا گیا۔ اس کے بعد ایٹا پاکستان اور ممبر نیشنل ٹیکنالوجی کونسل منیر اختر صاحب کی ورکنگ کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی جس پر تمام حاضرین کی رائے لی گئی۔ اس کے علاوہ سینیئر رہنماؤں نے اظہار خیال بھی کیا۔ سینکڑوں لوگوں نے ایٹا پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور ہر پلیٹ فارم پر ہر لحاظ سے ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی( جن کو نوٹ کر کے ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا)۔ زوم میٹنگ میں زیادہ سے زیادہ 100 افراد کی گنجائش ہونے کی وجہ سے صرف ایسوسی ایشنز کے سینیئر رہنماؤں اور ایکٹیوسٹس کو دعوت دی گئی تھی۔ جس کے باوجود میٹنگ کو چار شفٹوں میں چلایا گیا اور 4 مختلف شفٹوں میں ہر دفعہ سینیئر لیڈرز اور نئے ممبران کو شامل کیا گیا اس کے باوجود کافی لوگ کپیسٹی فل ہونے کی وجہ سے شامل نہ ہو سکے۔ جنہوں نے اپنی رائے بذریعہ میسج بھجوائی۔ صدر ایٹا پاکستان نے تمام حاضرین کے اعتماد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان سے وعدہ کیا کہ کسی بھی صورتحال میں وہ اپنے ضمیر اور کمیونٹی کی بقاء پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ تمام انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ہمارے بھائی ہیں ہم کسی کے بھی کردار پر حملہ یا الزام تراشی نہیں کریں گے۔ اگر کچھ لوگ ذاتی ناراضگیوں کی وجہ سے ہماری کردار کشی بھی کر رہے ہیں تو ہم کمیونٹی کی بھلائی کے لیے اور اپنی خاندانی تربیت کی وجہ سے ان سے کبھی بھی بد کلامی نہیں کریں گے۔ اور اگر آج بھی کوئی شخص اپنی ذاتیات سے نکل کر سوشل میڈیا کی بجائے ذاتی لیول پر سوال کرے گا تو ہم اسے مناسب جواب بھی دیں گے اور ساتھ لے کر بھی چلیں گے۔ میٹنگ میں چیف پیٹرن ایٹا پاکستان محمد فاروق ملک، چیئرمین پاکستان بی ٹیک انجینئر کونسل( سندھ) اعظم میمن، صبیح احمد شیخ، الطاف شیخ، جاوید شیخ، جاوید اقبال، ریاض فیروز، آزاد جموں کشمیر آفیسرز ایسوسی ایشن سے غلام سرور لون، بلوچستان سے عمیر بلوچ، صدر ایٹا بلوچستان اسرار اللہ کاکڑ، صدر ایٹا سندھ مدد علی، صدر ایٹا پنجاب احمد رضا گورایا و عدنان نیازی، صدر ایٹا اسلام اباد توقیر رانجھا، صدر ایٹا خیبر پختونخواہ وسیم اللہ گیانی عقیل زمان، محمد علی، وقار یونس خٹک، صدر ایٹا گلگت بلتستان حسن جان، صدر ایٹا آزاد جموں و کشمیر وقاص عباسی، TEVTA انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ایسوسییشن سے محمّد آصف صاحب بہاولپور، مامون الرشید، فیصل الطاف گجرات، سلطان محمود یاسر و وسیم طالب ڈنگہ، PDEF پنجاب سے بلال وڑائچ اریگیشن انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن سے ابرار جنجوہ وقار شاہ، C&W انجینرنگ ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن سے حمزہ عقیل، انجینئرنگ ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن ساؤتھ پنجاب رضوان تگےPWD, وسیم سجاد ، ڈاکٹر اویس، لیسکو انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن کہ صدر نصیر احمد عبدالسلام ، واپڈا انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹس ایسوسی ایشن سے امجد نثار، سیوا پنجاب سےمحمد فرحان، AOAE پنجاب سے محمد قاسم، CDA آفیسر ایسوسی ایشن سے نعمت اللہ خان، LDA انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن سے محمد اویس، FDA انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن سے محمد طاہر، WASA لاہور انجینئرنگ ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن سے اسامہ امجد، WASA راولپنڈی انجینئرنگ ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن یشن سے ثاقب الہی سمیت سینکڑوں سینیئر رہنما شامل تھے
4
10
29
910
#مورخہ 11-09-2023 کو آل پاکستان ایٹا #فوکل پر سنز کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں NTC ایکٹ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں صدر YETA اسلام آباد نے آج کے دورے کے بعد مکمّل آگاہ کیا۔ اور اس کے علاوہ ایٹا کے خلاف ہونے والے #پروپیگنڈہ کو بھرپور طریقے مسترد کیا گیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ 6-5 لوگ جن کے تحفظات کو 2 ماہ پہلے حلفا کلیئر بھی کردیا گیا تھا وہ اس کے باوجود ذاتی رنجشوں کی تسکین کے لیے جھوٹ پھیلا رہے ہیں ان پر افسوس ہے۔ اگر ان کا مقصد اصلاح ہوتا تو وہ کبھی بھی سوشل میڈیا پر اپنی کمیونٹی کو توڑنے کی ناکام کوشش کرنے سے پہلے قیادت سے بات کرتے۔ تمام شرکاء نے آعلیٰ قیادت پر مکمّل اعتماد کا اظہار کیا۔ اور ممبر نیشنل ٹیکنالوجی کونسل جناب منیر اختر صاحب کو بھی درخواست کی کہ پوری کمیونٹی ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے لہذا وہ لاکھوں افراد کے مستقبل کو تاریکی سے بچانے کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ YETA پاکستان کی منظم جماعت ہے جسے چاروں #صوبوں کی بیک وقت نمائندگی اور اکثریت حاصل ہے۔ اس کے قیام سے لے کر اب تک مختلف ادوار میں بھی اس قسم کے جھوٹے پراپیگنڈہے ہوتے رہے ہیں۔ جن کی وجہ صرف چند عناصر کا حسد اور ذاتی اناء تھی۔جن کو وقت نے ہمیشہ غلط ثابت کیا۔انشاءاللہ آنے والا وقت یہ سب بھی ثابت کرے گا۔ گزشتہ #سالوں میں جو تاریخی کامیابیاں حاصل ہوئیں ان سب کے پیچھے YETA کے ممبران و ٹیکنالوجسٹس کی شب و روز کی محنت ہے۔ پورا پاکستان جانتا ہے کہ نیشنل ٹیکنالوجی کونسل ایکٹ کو #ڈرافٹ کرنے سے لے کر سینٹ سمیت تمام پلیٹ فارمز پر اس کی سالوں جنگ لڑ کر اسے اعلی سطح پر پہچانے کا سہرا بھی ایٹا کے سر ہی ہے۔ لہذا وہ اسے کبھی تباہ بھی نہیں ہونے دیں گے۔ تمام معزز ممبران نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ کمیونٹی کی بھلائی اور ٹیکنالوجسٹس کے حقوق کے لیے ایٹا اپنی بھرپور جدوجہد جاری رکھے گی۔ صدر ینگ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹس ایسوسی ایشن پاکستان سید علی حسن صاحب نے تمام ممبران کو پرامن رہنے کی تلقین کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے لیے ہر مثبت ٹیکنالوجسٹ کی رائے قابل عزت ہے۔ پوری کمیونٹی اعتماد رکھے وہ کبھی بھی اپنے ضمیر کا سمجھوتہ نہیں کریں گے اور وہ فیصلہ کریں گے جس میں کمیونٹی کی بھلائی ہو۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ وہ اس کام کو جہاد سمجھ کر رہے ہیں اس لیے عوامی مسئلہ کی وجہ سے ان کی ذات پر حملے، بدزبانی اور بہتان لگانے والوں کووہ جواب نہیں دیں گے بلکہ ان کا معاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں وہ اس کا اجر دے گا۔ منجانب: سیکرٹری اطلاعات #طاہر نور
5
11
33
4,328
EngrT_Muhammad Azam retweeted
Our sincere mentor to @ShazaFK for being a beacon of hope for our technologist community,With the NTCP Act, she's nurturing the growth of future tech leaders. @ShazaFK #Thanks_ShazaFatima and thanks Sir Rana Tanveer ⁦@RTanveerPMLN⁩ 😍
18
44
4
77
1,686
EngrT_Muhammad Azam retweeted
#A salute to @ShazaFK for her instrumental role in driving the approval of the NTCAct alongside @CMShehbaz @RTanveerPMLN @pmln_org. Her commitment ensures the stability and growth of new technology universities in Pakistan. 🌟🎓 #Thanks_ShazaFatima YETA_Pakistan
1
1
7
A heartfelt thank you to @ShazaFK for her tireless efforts in ensuring the approval of the NTCAct.Her dedication will pave the way for a brighter future for our youth. 🌟👨‍💻 #Thanks_ShazaFatima YETA_Pakistan
1
1
8
EngrT_Muhammad Azam retweeted
#Kudos to @ShazaFK for being a driving force behind the NTCAct's approval, alongside @CMShehbaz @RTanveerPMLN @pmln_org. Her efforts not only empower our technology community but also pave the path for a thriving industrial sector. 💪🏼🏭 #Thanks_ShazaFatima YETA_Pakistan
1
1
9
EngrT_Muhammad Azam retweeted
Hon Mam no Doubt Hon @RTanveerPMLN did a Historical work for the Nation But at that stage you were our 1st obligator who took notice of our voice from Twitter. And @RTanveerPMLN did this great work on your Request Your name will b written with Golden words 🙏 #Thanks_ShazaFatima
11
52
10
73
2,254
We call upon @KhawajaMAsif to champion the #PM_Approve_NTCAct, ensuring 350k graduates become integral to the government's voter base. Let's highlight the importance of technology education in shaping Pakistan's future and driving national progress. @YETA_Pakistan
3
96
11
108
1,097
EngrT_Muhammad Azam retweeted
Dear @Marriyum_A, please lend your support to the #PM_Approve_NTCAct. @YETA_Pakistan.Technology k name pe universities bna kr waha sara staff PEC engineers ka betha dya jo k technologist ki roots ka rhy hn. – at Shandong, People's Republic of China
48
4
54
519
EngrT_Muhammad Azam retweeted
Reject dominance! The government, including @RTanveerPMLN, @CMShehbaz, and @ShazaFK, should stand against PEC's interference and approve #PM_Approve_NTCAct. Let's level the playing field for technology education. @YETA_Pakistan
8
8
47
EngrT_Muhammad Azam retweeted
I strongly believe that the NTC Bill is of paramount importance for our technological advancement and economy. #PM_Approve_NTCAct
15
14
65