𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
"محبت میں سب سے خوبصورت لمحہ وہ نہیں جب کوئی تمہیں چھوئے، وہ ہے جب کوئی تمہارے پاس بیٹھا ہو اور تمہیں دنیا کی کسی اور چیز کی خواہش نہ رہے۔"
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
اگر دیر کا مطلب انکار ہوتا تو اللہ تعالیٰ چالیس سال کے بعد حضرت یعقوب کو حضرت یوسف سے نہ ملاتا 🌸
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
𝗟𝗔 𝗜𝗟𝗔𝗛𝗔 𝗜𝗟𝗟𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛, 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛 𝗞𝗘 𝗦𝗜𝗪𝗔 𝗞𝗢𝗜 𝗞𝗛𝗨𝗗𝗔 𝗡𝗔𝗛𝗜 𝗛𝗔𝗜. 𝗝𝗢 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛 𝗞𝗘 𝗦𝗔𝗠𝗡𝗘 𝗝𝗛𝗨𝗞𝗧𝗔 𝗛𝗔𝗜, 𝗪𝗢𝗛 𝗞𝗜𝗦𝗜 𝗜𝗡𝗦𝗔𝗔𝗡 𝗞𝗘 𝗦𝗔𝗠𝗡𝗘 𝗡𝗔𝗛𝗜 𝗝𝗛𝗨𝗞𝗧𝗔,
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
نورین آپا کی طبیعت ناساز ہے،،
یا ﷲ نورین آپا کو صحت عطا فرما۔۔۔۔۔
آمین یارب العالمین
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
جاگتا ہوں تو خیال اسی کا ہوتا ہے
میں سوؤں تو سپنے اسی کے ہیں
یہی حالت ہے اب تو انکی 😂
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
*_"دل نہیں کر رہا جینے کو، کوئی زہر ہی دے دو پینے کو۔
اور آنکھ ایسی لگے کہ پھر نہ کھلے، شاید تھوڑا چین آئے اس سینے کو۔"_😭🙏😭🙏😭🙏*
#رازٍ_محبت
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
ہم اس امت سے ہیں جس کو حکم ہے کہ قبرستان سے گزرو تو مردوں کو بھی سلام کرو مگر ہم ہیں کہ زندہ لوگوں کو بھی بغیر مطلب اور مفاد کے سلام نہیں کرتے
🤲یا الله !
ہم سب کو ہدایت سے سرفراز فرمایئے، ہمارے دلوں کو اپنے نور سے بھر دیجیئے۔ آمین یارب العالمین 🤲
#خاتم_الرسلﷺ
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
May Allah fill your morning with peace, bless your home with barakah, forgive your sins, and accept your duas. 🤲🏻
Ameen Ya Rabb-ul-Alameen. 🌸
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ )
(وہی اللہ ہے، پیدا کرنے والا، جان ڈالنے والا)
یا اللہ! اس خوبصورت صبح ہمارے تمام بگڑے ہوئے کام اپنی رحمت سے سنوار دے۔
ہمارے دل اور زندگی کو اپنے ذکر کے نور سے ہمیشہ منور رکھنا، آمین!
#اردو_زبان
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
𝙼𝚊𝚢 𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑 𝚜𝚑𝚘𝚠𝚎𝚛 𝙷𝚒𝚜 𝚎𝚗𝚍𝚕𝚎𝚜𝚜 𝚖𝚎𝚛𝚌𝚢, 𝚙𝚎𝚊𝚌𝚎, 𝚊𝚗𝚍 𝚋𝚕𝚎𝚜𝚜𝚒𝚗𝚐𝚜 𝚞𝚙𝚘𝚗 𝚢𝚘𝚞 𝚝𝚘𝚍𝚊𝚢 𝚊𝚗𝚍 𝚊𝚕𝚠𝚊𝚢𝚜.
𝙰𝚊𝚖𝚎𝚎𝚗!
ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ🎂🎉🎊
@pagli__dewanii
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
ہم دل کی گہرائیوں سے اپنی بہن ارم کو 5000 فالورز مکمل ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ فالورز عمران خان کیلیے ان کی اٹھائی گئی آواز کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ان کی جدوجہد میں کمی نہیں بلکہ روزبروز اضافہ ان کی عزت اور حق کی آواز کو سر بلند رکھنے کا سبب ہیں۔
@Erum8official
جنہیں راس نہ آئی وفاداری ہماری
اُن کے حصے میں اب بے نیازی ہماری۔ جنہیں ہماری وفاداری بوجھ لگی اب انھیں ہماری خودداری کا وزن محسوس ہوگا۔
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
عمران خان کے لیے آواز اٹھانے والے چھوٹے سپورٹرز کو بھی سپورٹ کیا کریں۔
صلاح الدین بھائی کو فالو کریں اور 1K کی گنتی کو پورا کروائیں شکریہ
@SalauddinA54858
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
"اور نبی کریم ﷺپر درود بھیجنے سے نہ تھکیں... کیونکہ محبوبﷺ کا ذکر کبھی نہیں تھکاتا ۔۔♥️♥️


































