EyePoint Tv retweeted
Little brother was not playing 😂😂
xitter.gq/ForYouClips/status/176…
EyePoint Tv retweeted
Army Chief General Asim Munir, your intervention is requested and needed in this moment. The people of Pakistan have given their mandate in favor of Imran Khan. Some sinister elements are trying to steal the public mandate and rig the election results. They are also trying to use our armed forces to suppress people’s peaceful reaction against election rigging. I request Army Chief General Asif Munir, to take action against these sinister attempts. Pakistan Army is our national institution and we own and respect this institution as citizens of Pakistan. As the Head of the Pakistan Army, please step in as the leader of this institution and reprimand these negative elements from using our national institution against the people of Pakistan.
EyePoint Tv retweeted
We found 100 stranded/abandoned dogs and spent over $1,000,000 to find them loving homes! This is one of my favorite videos so I hope you consider adopting a dog :)
I Rescued 100 Dogs!
EyePoint Tv retweeted
سارے پاکستان میں شیر پر ٹھپہ لگانے کی مہم چلانے والے خود عقاب پر ٹھپہ لگائیں گے
میاں نواز شریف شیر کے بجائے عقاب پر ٹھپہ لگائیں گے
نواز شریف، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ووٹ ماڈل ٹاؤن حلقہ این اے 128 میں رجسٹرڈ ہے
ن لیگ نے این اے 128 سے اپنا امیدوار عون چوہدری کے حق میں دستبردار کیا تھا
ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز بھی شیر کے بجائے عقاب پر ٹھپہ لگائیں گے
نواز شریف, شہباز شریف اور حمزہ شہباز حلقہ این اے 128 سے امیدوار عون چوہدری کو ووٹ کاسٹ کریں گے
عون چوہدری استحکام پاکستان پارٹی سے این اے 128 پر آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے انتخاب لڑ رہے ہیں
EyePoint Tv retweeted
This morning we got more proof that America’s economy is the strongest in the world.
353,000 new jobs were created in the month of January. That matters.
Wealth, wages, and employment are higher now than before the pandemic, and I won’t stop fighting to keep our progress going.
EyePoint Tv retweeted
آج شام سات بجے میں تین لوگوں کی آنکھ سے سونے کی زنجیر اور موتی نکال کر پیر حق خطیب کی سب سے بڑی “کرامت” بے نقاب کروں گا۔ دیکھئے میرے اور اے آر وائی نیوز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
مکمل تفصیل کل بروز ہفتہ شام سات بج کر تین منٹ پہ پروگرام سرعام میں۔۔۔۔اے آر وائی نیوز پر
EyePoint Tv retweeted
سیالکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 70 کھروٹہ سیداں میں ڈاکٹر فردوس عاشق اپنی انتخابی مہم چلانے کیلئے پہنچیں تو خواتین نے ان سے پوچھا کہ آپ نے وعدہ کیا تھا کہ علاقے میں سوئی گیس فراہم کریں گی ؟
سوال سن کر ڈاکٹر فردوس عاشق نے ہار اتار پھینکے
😆😆😆😆😆😆😆
EyePoint Tv retweeted
پراپیگنڈا الرٹ 🚨🚨
تحریک انصاف کا آفیشل اکاؤنٹ جو اس وقت ریحان زیب کو اپنا قومی اسمبلی کا امیدوار لکھ کر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کا الزام لگا رہی ہے
جبکہ باجوڑ NA8 سے تحریک انصاف کا امیدوار گل ظفر خان ہے جس کو شاور کا انتخابی نشان دیا گیا ہے
اور تحریک انصاف افواج پاکستان کیخلاف ایک دفعہ پھر اس اندھے قتل کا الزام لگا کر پراپیگنڈا کررہی ہے
جبکہ @RehanZeb21 کا ایکس اکاؤنٹ وزٹ کریں تو قتل ہونے سے چند دن قبل کی پوسٹوں میں وہ اپنی قیادت سے ٹکٹوں کی تقسیم پر سخت نالاں تھے اور آزاد حیثیت میں تحریک انصاف کے امیدوار گل ظفر خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کررہے تھے
باجوڑ سے قومی اسمبلی کیلئے امیدوار ریحان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے امیدوار ریحان زیب پر فائرنگ کی شدید مذمت
فائرنگ کے نتیجے میں ریحان زیب کے جاں بحق ہونے پر نہایت رنج اور دکھ کا اظہار
تحریک انصاف کے امیدواران و عوامی اجتماعات کو مسلسل دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ بنایا جانا انتخابات کی ساکھ اور شفافیت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،
سبی میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں قومی اسمبلی امیدوار کے قتل کی ذمہ داری نااہل نگران حکومتوں پر عائد ہوتی ہے،
غیر آئینی نگران حکومت کی تمام تر توجہ اپنے دستوری فرائض کی ادائیگی کی بجائے ایک سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنے کے ایجنڈے پر ہے،
عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے تحفظ کی ذمہ داری نگران حکومت کی ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہو چکی ہے،
تحریک انصاف امیدواروں کے غیرقانونی اغوا کے سلسلے کے بعد پرتشدد کارروائیوں کا مقصد خوف کی فضا پیدا کر کے امیدواروں کو انتخابات سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنا ہے،
ریحان زیب کے قتل کے واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں اور ملوث مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،
انتخابی مہم میں حصہ لینے والے تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام امیدواروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے،
الیکشن کمیشن اور عدلیہ ریحان زیب کےقتل سمیت تحریک انصاف کے خلاف دیگر پرتشدد واقعات کا نوٹس لیں اور ذمہ داران کو قوم کے سامنے لائیں، ترجمان تحریک انصاف
EyePoint Tv retweeted
جب نواز شریف صاحب کو جج محمد بشیر نے سزا سنائی اُس وقت وہ ہیرو تھے یا آج عمران خان صاحب کو سزا سنانے کے بعد وہ ہیرو بنے ہیں؟
یا
جب نواز شریف صاحب کو جج محمد بشیر نے سزا سنائی اُس وقت وہ ولن تھے یا آج عمران خان صاحب کو سزا سنانے کے بعد وہ ولن بنے ہیں؟






















