فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
میں نے خود آصف علی زرداری کو کئی مرتبہ یہ کہتے سنا ہے کہ محسن نقوی میرا بیٹا ہے۔ اسی لیے میں نے کہا تھا کہ زرداری صاحب کے دو بیٹے ہیں۔
ہم جب بھی ایوانِ صدر جاتے ہیں، محسن نقوی وہاں موجود ہوتے ہیں۔
رانا ثناءاللہ
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
میں محسن نقوی کو ’ورڈی وزیر‘ کہتا ہوں تو اس سے مراد انگریزی والا worthy ہوتا ہے۔
رانا ثناءاللہ کا محسن نقوی سے متعلق دلچسپ تبصرہ
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
محسن نقوی اگر چاہیں تو خوشی سے میرے بارے میں تبصرہ کریں، میں اسے خوش آمدید کہوں گا۔ لیکن کیا وہ کوئی قائدِ اعظم جیسی بڑی شخصیت ہیں کہ میں پچھلے دو ڈھائی سال سے مسلسل انہی کی ذات اور سوچ پر بات کرتا رہوں، اور یہ سلسلہ ختم ہی نہ ہو؟"
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اچھے بزنس مینوں کے ساتھ ساتھ چند ایسے لوگ بھی وہاں موجود تھے جو آپ کے دوست تھے جو وہاں براجمان تھے جن کے بارے آپ نے کہا اربوں روپے دیتے ہیں وہ اپنا بخار کسی کو نہ دیں وہ اربوں کے ساتھ وارداتیں بھی ڈالتے ہیں ۔ رانا ثنااللہ خان
ٹھگ بزنس مین بھی بے نقاب “ ساری رقمیں ڈوبیں گی 😂😂
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
رانا ثناءاللہ نے محسن نقوی، انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا کو ایک ہی قبیلے کا قرار دے دیا
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
مجھے منہ چھپانے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی ہے ہم نے ہمیشہ منہ اور سینے کھلے رکھیں ہیں آپ اپنی قابلیت منہ چھپانے کی فکر کریں اگر آپ کو کبھی ضرورت پڑی تو “ مجھے ضرورت نہیں پڑے گی ۔ رانڑا ثنااللہ خان
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار رانا ثنااللہ خان آن فائر 🔥🔥
اتنا شارٹ ٹیمپر ہونے کی کیا ضرورت ہے میں یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا تو بھئی کرو بسم اللہ
اس طرح کی دھمکیاں دینے سے میرے جیسے بندے خاموش ہونے والے نہیں ہیں
اسے رانڑا ثنااللہ خان کہتے ہیں
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اس بیان کے بعد لے پالک نے جنریٹر رکھنے کا کیس بنا دیا
رانڑا کے بیان پر کیلا کھا گیا
سیٹھوں کو بٹھا کر سسٹم ناکام کروا دیا
اسحاق ڈار کی ٹانگ کھینچ کر ایرانی دوروں پر لگ گیا اور اب اُس کے ٹاوٹس مصدق ملک کے پیچھے لگ گے
چوکھاٹ پر لگی دیمک کا علاج کریں ایک گھس بیٹھیئے کے ہاتھوں کب تک یرغمال بنیں رہیں گے صاحب
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
سابق چیئرمین ای پی اے چوہدری شہباز جٹ کے بھانجے احسن افتخار کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔ احسن افتخار کو نئی زندگی کے آغاز پر ڈھیروں مبارکباد۔ دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ آمین ❤️
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
Pls share details
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
تم نے تیس سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کیا کہاں سے چلے ہو کہاں تک پہنچے ہو اب تمھیں آ کر پتہ چلا ہے ششٹم چلنے کے قابل نہیں رہا تو کرسی پر امب لینے بیٹھے ہو ؟ 😂😂😂
سنا ہے ایک لے پالک آج رانڑا ثنااللہ کا پانچہ پکڑنے کو بے تاب ہے
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
رانا ثناء اللہ ہمارا شیر ہے 🐅
جب رانا جواب دیتا ہے تو اتنا کلئیر اور سادہ انداز میں ہوتا ہے جو ہر بندے کو اچھی طرح سے سمجھ لگ جاتا ہے 👏






















