Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
ایک خواب حقیقت کا روپ دھارتا ہوا: عالمی معیار کی جدید ترین امراضِ قلب کی سہولیات عوام کی دہلیز پر!
کس نے سوچا تھا کہ میانوالی، جہلم، جھنگ، وہاڑی، قصور، بہاولنگر اور شیخوپورہ جیسے شہروں میں بھی جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ، عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیبز (Cardiac Cath Labs) کے ذریعے دل کے امراض کا جدید ترین علاج ممکن ہو سکے گا!
اور یہ تو ابھی آغاز ہے! اس ماہ خانیوال، بھکر اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مزید چار کیتھ لیبز فعال کرنے کا منصوبہ ہے۔
یہ تمام سہولیات سمبلی (مری)، سرگودھا اور ساہیوال میں پہلے سے موجود جدید ترین کارڈیک مراکز کے علاوہ ہیں۔
میرے لیے یہ محض طبی سہولیات کے نیٹ ورک میں توسیع نہیں، بلکہ ایک خواب، ایک مشن اور ایک عزم ہے کہ جدید اور معیاری طبی سہولیات ہر شہری کو اس کے اپنے ضلع میں میسر ہوں، تاکہ کسی مریض کی زندگی بچانے کے لیے اسے اپنے شہر اور گھر بار سے دور نہ جانا پڑے۔
میری خواہش ہے کہ وہ دن آئے جب کسی مریض یا اس کے اہلِ خانہ کو یہ نہ سننا پڑے:
“اس کو لاہور لے جائیں!”
A Dream Turning into Reality: Taking World-Class Cardiac Care to the Doorsteps of Our People!
Who would have imagined that state-of-the-art cardiac treatment, supported by internationally high-standard Cardiac Catheterization Laboratories (Cath Labs), would become available in cities like Mianwali, Jhelum, Jhang, Vehari, Kasur, Bahawalnagar and Sheikhupura?
And this is just the beginning! Four more Cath Labs are planned to become operational this month in Khanewal, Bhakkar and Toba Tek Singh.
These facilities are in addition to the state-of-the-art cardiac care services already available at Samli (Murree), Sargodha and Sahiwal.
For me, this is more than an expansion of healthcare infrastructure. It is a dream, a mission and a personal endeavour: to bring advanced, quality healthcare to people in their own districts, so that access to life-saving treatment is no longer determined by where they live.
I want to see a day when no patient or family has to be told:
“!اس کو لاہور لے جائیں”
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
حبیب سلطان کو یہ انعام دے کر بہت خوشی ہوئی۔ کیا کیچ پکڑا تھا اِس نوجوان کرکٹر نے۔ یہ ہمارا ہیرو ہے اور ایسے نوجوان ہمارے کرکٹ کا مستقبل ہیں۔ شاباش اور مزید محنت کرتے رہو، ایک دن اسی سٹیڈیم میں کھیلو گے انشاءاللہ۔
اب شاید وقت ا گیا ہے کے بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ سے کچھ وقت کے لیئے دور کر لیا جائے کرکٹ سے کچھ عرصے کے لیئے ریسٹ لینا چاہیئے اب بابر کو اور کراچی کے عبد اللہ فضل لڑکے کو ون ڈاوُن کی پوزیشن پر اب پورا چانس ملنا چاہیئے ون ڈے فارمیٹ کا بہت بہترین بیٹسمین ہے۔۔
افریدی ،رزاق شعیب ملک اور حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے بعد بہت عرصے کے بعد پاکستان کو عرفات منہاس کی شکل میی ایک بہترین اور جینئن الراوُنڈر ملا ہے ماشاءاللہ ۔❤️👌
اللہ اسی طرح کامیابیاں عطا کریی اور لمبے عرصے تک پاکستان کے لیئے پرفارم کرتا رہے
جب اپکے خراب دن چل رہے ہو تو پھر قسمت بھی ساتھ نہیی دیتی۔۔💔
پھر ایسے کیچ بھی چُھٹ جاتے ہے جب اپکے رنز بن رہے ہو۔۔۔
وکٹ کیپر بیٹسمین سعد بیگ ایک بہترین اضافہ ہے ٹیم میی۔۔❤️
بہت ہی ماشاءاللہ بہترین اسٹائلش بیٹسمین ہے یہ لڑکا کامران اکمل کے بعد ماڈرن ڈے کرکٹ میی پاکستان کا دوسرا بڑا وکٹ کیپر بیٹسمین بنے گا انشاءاللہ
شاباش فخر زمان۔۔👍
مجھ سمیت ہر بندے نے بہت تنقید کی کے فخر زمان کا وقت گزر گیا مگر اج ہم سب کو غلط ثابت کر دیا۔۔
بہت بہترین سینچری اسکور کی ہے اج فخر ہے فائینل جیسے بڑے میچ میی۔۔💪
فخر نے ثابت کر دیا کے ون۔ڈے فارمیٹ کا اب بھی پاکستان کا۔سب سے خطرناک کھلاڑی ہے ❤️
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
Congratulations, Pakistan! 🇵🇰🏆
A historic victory over Sri Lanka in the Tri-Series Final at Gaddafi Stadium, Lahore!
An outstanding century by Fakhar Zaman, followed by a magnificent partnership between two promising young talents, Arafat Minhas and Hassan Nawaz.
Excellent arrangements and a wonderful display of teamwork and determination.
My felicitations to the players, the coaching staff, the Chairman PCB Mohsin Naqvi and, above all, the millions of passionate fans who stood behind the team.
Wishing Pakistan cricket many more such triumphs.
پاکستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میی سری لنکا کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔۔✌️
فخر زمان کی شاندار سینچری ویلڈن فخر زمان۔👌
#PAKvSL
jali na teri bhosdi k ghatiya afghani ho or india k taty na uthaye to phr wo to afghani hi na hua.
tweet pakistan ki taraf se india k lie hai magr agg tm afghanio k pechwary me q lagi hai.sari umer pakistan me reh k pakistan se kama kr bhoonkty b pakistan k khilaf ho maderchodo.
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
Heartbreaking. 💔
The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
مریم نواز شریف صاحبہ، آپ خوش قسمت ہیں۔ کام ایسے ہی کیے جاتے ہیں جیسے آپ کر رہی ہیں۔ آپ میں نواز شریف کی شبیہ نظر آتی ہے۔معروف بزنس مین عارف حبیب
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
Congratulations to our boys on a superb four-wicket victory over India in the opening clash of the Hong Kong Sixes 2026! It was a good game of cricket
I also commend Chairman PCB Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42 and his team for their dedicated efforts in preparing and supporting our players.
Readers added context they thought people might want to know
The Pakistan vs India match was not the opening clash of the Hong Kong Sixes 2026 (it was Match 7 that day); Pakistan lost their actual opener to UAE earlier.
hongkongsixes.live/fixture/
cricinfo.com/series/hong-ko…
cricinfo.com/series/hong-ko…
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
مولانا کے یہ الفاظ کافی ھیں انکے باطن کو ظاہر کرنے کے لئیے۔ مذہب کے نام پہ دکان کھولی ھے۔ دین ، ایمان ،وطن سب پہ سیل لگا کے بیٹھے ھیں۔ آج اگر ھم راندۂ درگاہ ھیں تو دین کے دوکان داروں کی وجہ سے ھیں۔ منہ سے پھول جھڑتے ھیں۔ فرماتے ھیں
ریاست ماں پہ تھو۔ پوچھتے ھیں ریاست نے مجھے کیا دیا ھے۔ ریاست نے مولانا آپ اور میرے جیسے لوگوں کی اوقات بنائی ھوئ ھے۔ یہ سب عزتیں شہرتیں اس پاکستان کی بدولت ھیں ۔ شہداء جنکی آپ توھین کرتے ھیں انکے خون کی طفیل ھیں ۔ دولت و اقتدار کے ساتھ عزت نہیں آتی وہ وطن کی مٹی سے وفا کیساتھ اور رب العزت کی مہربانی سے آتی ھے۔ آج آپ کا باطن اور اصلی چہرہ عیاں ھو چکا ھے۔
سیاست میی مجھے تین لوگ پسند تھے میاں نواز شریف دوسرے پر خاقان عباسی اور تیسرے نمبر پر مولانا صاحب لیکن خاقان عباسی نے تو خود ہی اپنی سیاست تباہ کر دی اسکے بعد جو یہ کل مولانا صاحب نے بیان دیا کے ریاست پر تھوکتا ہوں اس بیان کے بعد مولانا دل سےاتر گئے بہت مایوس کیا ہے مولانا نے
کل مولانا صاحب نے جو انتہائی غلط قسم کی باتیی کی اج پہلے خواجہ اصف اور اب محسن نقوی نے بھرپور جواب دے کر امید ہے مولانا صاحب کو تسلی ہوگئی ہوگی












