Fazal Abbas Jaffery. retweeted
نبی علیہ السلام نے فرمایا:
اگر کوئی شخص پوری زندگی حجرے اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان نمازیں پڑھتا رہے👇
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
عمران خان کو یہ نظر آرہا ہے کہ یہ نظام اب مزید نہیں چل سکتا۔ اس لئے انہوں نے پارٹی کو پیغام بھیجا ہے کہ ساتھ ساتھ الیکشن کی تیاری پکڑو ۔
صحافی اسد اللہ خان کا انکشاف
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
🚨حامد میر نے عمران خان کے خلاف رجیم چینج کے اول دستے کے طور پر اپنا کردار ادا کیا تھا، یہ کل بھی ٹاوٹ تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا بس یہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کےلیے اپنے stances بدلتا رہتا ہے لیکن بنیادی طور پر بغض عمران میں مبتلا ایک بےضمیر شخص ہے۔۔۔!!🖐🏿
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
سو سال تک ستر ہزار منبر مولا علیؑ کے خلاف بولتے رہے لیکن آج بھی دنیا میں سب سے زیادہ فضیلت مولا علیؑ کی ہے....
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
بریکنگ ⚡
⭕ آبنائے ہرمز میں ایک اور خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
بریکنگ ⚡
⭕ ریاض میں شاہ عبداللہ مالیاتی مرکز کے ٹاور کو یمن نے میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
عمران خان نے پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت دی ہے، جس کی تصدیق پارٹی کے رہنماؤں نے بھی کر دی ہے کہ خان صاحب نے الیکشن کے حوالے سے پیشگی تیاریاں کرنے کا حکم دیا ہے - اجمل جامی
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
زندگی میں ایک کلیہ بنا لیں، کچھ بھی بن جائیں مگر بے فیض انسان نہ بنیں۔ درخت بھی جب بے فیض ہو جائے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ہے۔۔۔!!!
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
کھیر یا سالن میں چھپکلی گرنے سے اموات کا ڈرامہ اب بند ہونا چاہیے :
قصور کے دوردراز علاقہ میں چھپکلی والی کھیر کھانے سے ماں باپ اور تین بیٹوں کی موت :
ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان کے انکشافات ۔۔۔۔۔۔
سینئر پولیس افسر نے واضح کیا ہے کہ چھپکلی بالکل زہریلی نہیں ہوتی ،
دنیا کے چند ممالک میں اسے خوراک کے طور پر کھایا جاتا ہے ۔
یہ ہمارے ملک کا ڈرامہ ہے کہ جرم کی پردہ پوشی کے لیے چھپکلی کو استعمال کیا جاتا ہے ۔
ہم ماں باپ اور 3 جوان بیٹوں کی موت کو مشکوک سمجھ رہے ہیں اسی وجہ سے قصور پولیس نے انکا پوسٹ ۔
مارٹم کروایا ۔ پھر نمونے پی ایف ایس اے لیب میں بھجوائےہیں جہاں سے رپورٹ کا انتظار ہے ،
ایک پولیس افسر کے طور پر مجھے یقین ہے کہ یہ حادثہ نہیں سوچا سمجھا ایک پلان ہے جس سے پردہ اٹھا کر رہینگے ۔۔ اگر مدعی سامنے نہ آیا تو ہم سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کریں گے
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
روزگار کے سلسلے میں ایران سے باہر رہنے والے ایک باپ نے اپنی 12 سالہ بیٹی کی سالگرہ کو خاص بنانے کے لیے ایک خوبصورت سرپرائز دیا۔ چونکہ وہ خود اس موقع پر بیٹی کے پاس موجود نہیں ہو سکتا تھا، اس لیے اس نے ایک میوزیکل گروپ کو اپنے گھر بھیجا۔ گروپ نے اس شخص کی بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور موسیقی کے ساتھ اس کی سالگرہ منائی، تاکہ دور رہنے کے باوجود اسے اپنے والد کی محبت اور موجودگی کا احساس ہو۔ ❤️
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
Pakistan's legal institutions must ensure that justice is accessible to every citizen, without discrimination. #خان_کو_طبی_سہولت_دو
صحت مند رہنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے، اور اس اصول کا احترام کیا جانا چاہیے۔ حکام کو چاہیے کہ وہ فوری طبی معائنہ یقینی بنائیں۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
Prison doors cannot close the doors to justice. Every detainee deserves legal protection.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
نیلسن منڈیلا رولز واضح کرتے ہیں کہ قیدیوں کو بھی بروقت اور مناسب طبی سہولیات ملنی چاہئیں۔ قید کسی انسان کو علاج، وقار اور بنیادی حقوق سے محروم کرنے کا لائسنس نہیں۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے لیے آزادانہ طبی سہولیات یقینی بنائی جائیں۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
No one should be deprived of fundamental rights through administrative restrictions that contradict lawful protections.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
The world needs accountability, not political slogans. Independent legal scrutiny matters.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو




























