
Writer/ Producer Former: 4man Show @AajTv, BNN @Geonews_urdu, Media Azad Hai @ExpressNewsPK Producer @Filmsaaz #QuettaTheMovie, producer Current Affairs
Pakistan
Joined December 2009
- Tweets19.3K
- Following1.1K
- Followers50K
- Likes6.2K
Faysal Chaudhary retweeted
No, this could not be avoided.
As the Chair of Conference on Disarmament, it is a procedural requirement. The roles could well have been reversed and in that scenario would we have waited or not done our credentials.
Pakistan's PR to UN in Geneva did NOT "meet" the Israeli PR for a "bilateral", he received the credentials as his position as the Chair of CD, try understanding the basic difference.
For those who have difficulty comprehending it in English,
پاکستان کے جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے لئے مستقل مندوب نے اسرائیل مندوب سے دوطرفہ ملاقات نہیں کی، انہوں نے اسرائیلی مندوب سے بطور صدر کانفسرن آن ڈس آرممنٹ کے ان سے سفارتی اسناد وصول کی ہیں، فرق جاننا ضروری ہے دونوں باتوں میں۔ شکریہ۔
کیا اسرائیلی سفیر سے ملاقات اوائیڈ نہیں ہوسکتی تھی؟
پاکستان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات موجود نہیں اور پاکستان اسرائیل کو تسلیم بھی نہیں کرتا۔ ایسے میں پاکستانی سفیر طاہر حسین اندرابی اور اسرائیلی سفیر جوناتھن پیلڈ کے درمیان ہونے والے سفارتی رابطے نے ایک اہم سوال اٹھا دیا ہے: کیا بین الاقوامی اداروں میں ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ہر قسم کا سفارتی رابطہ ناگزیر ہو جاتا ہے، یا بعض مواقع پر قومی مؤقف کو سامنے رکھتے ہوئے متبادل راستہ اختیار کیا جا سکتا ہے؟
اسرائیلی سفیر جوناتھن پیلڈ نے 16 نومبر کو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ انہیں کانفرنس آن ڈس آرمامنٹ کے صدر، پاکستانی سفیر طاہر حسین اندرابی کو اسناد پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس بیان سے واضح ہوتا ہے کہ دونوں سفارت کاروں کے درمیان رابطہ کانفرنس آن ڈس آرمامنٹ کے صدر کی حیثیت سے اندرابی کی ذمہ داریوں کے تناظر میں ہوا۔
دوسری جانب اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کی سرکاری پریس ریلیز کے مطابق جوناتھن پیلڈ نے بطور اسرائیل کے مستقل مندوب اپنی اسناد اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کی ڈائریکٹر جنرل تاتیانا والووایا کو پیش کی تھیں۔ اس لیے دونوں مواقع کو ایک ہی نوعیت کی سفارتی تقریب قرار دینا درست نہیں ہوگا۔
تاہم بنیادی سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا کانفرنس آن ڈس آرمامنٹ کے صدر کی حیثیت سے پاکستانی سفیر کے لیے اسرائیلی نمائندے سے اس نوعیت کا براہ راست رابطہ ناگزیر تھا؟ کیا یہ ذمہ داری کسی متبادل رسمی طریقہ کار کے ذریعے بھی پوری کی جا سکتی تھی؟ اور اگر رابطہ ضروری تھا تو کیا پاکستان کے سفارتی مؤقف اور عوامی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کا انداز مختلف نہیں ہو سکتا تھا؟
یہ دلیل دی جا سکتی ہے کہ اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی اداروں میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے رابطہ معمول کی سفارتی ذمہ داری ہے۔ لیکن دنیا میں ایسی مثالیں موجود ہیں جہاں سیاسی اور سفارتی شخصیات نے اپنے اصولی مؤقف کی خاطر رسمی ملاقاتوں، مصافحوں اور مشترکہ تقریبات سے گریز کیا۔
ستمبر 2016 میں نیدرلینڈز کے رکن پارلیمنٹ توناہان کوزو نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔ نیتن یاہو نے ہاتھ آگے بڑھایا تو کوزو نے اپنا ہاتھ پیچھے کر لیا اور فلسطینی پرچم کا بیج دکھا کر اپنے احتجاج کا اظہار کیا۔
فروری 2013 میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر ترکی کے وزیر خارجہ احمد داؤد اوغلو نے اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک سے مصافحہ نہیں کیا، حالانکہ دونوں ایک ہی سفارتی تقریب میں موجود تھے۔
اکتوبر 2025 میں غزہ جنگ بندی سے متعلق شرم الشیخ سربراہی اجلاس میں بھی ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیتن یاہو کی شرکت کی مخالفت کی۔ ترک حکمران جماعت کے ترجمان کے مطابق اردوان نیتن یاہو کے ساتھ ایک ہی اجلاس، میز یا تصویر میں موجودگی قبول نہیں کرنا چاہتے تھے۔
صرف سفارت کاری ہی نہیں، کھیلوں کے میدان میں بھی ایسی مثالیں موجود ہیں۔ ستمبر 2025 میں ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ کے بعد روایتی مصافحے سے گریز کیا۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو اور دیگر کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملائے بغیر میدان سے واپس چلے گئے۔ بھارتی کپتان نے بعد میں کہا کہ ان کی ٹیم نے یہ فیصلہ کیا تھا اور اسے حکومت اور بھارتی کرکٹ بورڈ کی پالیسی سے ہم آہنگ قرار دیا۔
اسی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹرافی اور میڈلز وصول کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے واضح کیا کہ یہ ایک سوچا سمجھا ادارہ جاتی فیصلہ تھا۔ نتیجتاً بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ جیتنے کے باوجود محسن نقوی کے ہاتھوں ٹرافی وصول کیے بغیر واپس چلی گئی۔
یہ مثالیں ظاہر کرتی ہیں کہ کسی بین الاقوامی مقابلے یا ادارے کا حصہ ہونا ہر رسمی رابطے، مصافحے یا مشترکہ تصویر کو لازمی نہیں بنا دیتا۔ بعض اوقات کسی ملک یا ادارے کا نمائندہ اپنی پالیسی اور اصولی مؤقف کے اظہار کے لیے متبادل راستہ اختیار کر سکتا ہے۔
بلاشبہ اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی اداروں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سفارت کاروں پر بین الاقوامی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ کثیرالجہتی سفارت کاری میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے رابطہ اور ادارہ جاتی امور کی انجام دہی معمول کا حصہ ہے۔ لیکن ادارہ جاتی ذمہ داریوں اور دوطرفہ سفارتی تعلقات کے درمیان فرق برقرار رکھنا بھی ضروری ہے۔
پاکستانی سفارت کاروں کے لیے یہ ایک حساس معاملہ ہے۔ ایک طرف عالمی اداروں میں پاکستان کی مؤثر نمائندگی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کی ادائیگی ضروری ہے، تو دوسری طرف فلسطین کے معاملے اور اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق پاکستان کا دیرینہ مؤقف بھی موجود ہے۔
اس لیے سوال یہ نہیں کہ پاکستانی سفیر کو عالمی اداروں میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی چاہئیں یا نہیں، بلکہ سوال یہ ہے کہ ان ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران قومی پالیسی، سفارتی حساسیت اور عوامی اعتماد کو کس حد تک ملحوظ رکھا جاتا ہے؟
سفارت کاری محض ملاقاتوں اور رسمی کارروائیوں کا نام نہیں، بلکہ یہ قومی مفادات، اصولی مؤقف اور علامتی پیغامات کے درمیان توازن قائم رکھنے کا فن بھی ہے۔ پاکستان کے اسرائیل سے متعلق دیرینہ مؤقف کے تناظر میں یہ سوال اٹھانا بجا ہے کہ کیا اس موقع پر کوئی ایسا متبادل سفارتی طریقہ اختیار نہیں کیا جا سکتا تھا جس سے بین الاقوامی ذمہ داری بھی پوری ہو جاتی اور پاکستان کے اصولی مؤقف کی حساسیت بھی برقرار رہتی؟۔ یہ سوال بھی اپنی جگہ پر موجود ہے کہ کہیں ٹرمپ کی محبت میں اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا تو نہیں سوچا جارہا۔
Faysal Chaudhary retweeted
J-10C 3 Rafale kha gaya
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
thehindu.com/news/national/i…
دو بندوں (مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی ) نے ہمت کی اور تالاب میں پہلا پتھر پھینک کر الطاف حسین سے بغاوت کرڈالی جس کی وجہ سے تالاب میں ایک ارتعاش پیدا ہوگیا جسے طوفان میں خود الطاف حسین کی ایک تقریر نے بدل دیا۔ jang.com.pk/news/1634392
افغان طالبان دنیا کے سفارتی میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں ؟ parallel world ?
Faysal Chaudhary retweeted
کیا ہمارے شہروں میں بچے، خواتین اور بزرگ گھر سے دس منٹ پیدل چل کر کسی پارک تک محفوظ طریقے سے پہنچ سکتے ہیں؟ ڈان میں میرا مضمون، اور اردو قارئین کے لیے اس کا مختصر متن:
dawn.com/news/2044940
دس منٹ میں پارک تک رسائی کا پیمانہ یہ جانچتا ہے کہ کتنے لوگ اپنے گھر سے پیدل کسی عوامی پارک یا کھیل کے میدان تک پہنچ سکتے ہیں۔ مقصد ان محلوں کی نشاندہی ہے جہاں تفریح کی سہولت آسان رسائی میں نہیں، تاکہ وسائل وہاں لگائے جائیں۔
ٹرسٹ فار پبلک لینڈ کے مطابق سان فرانسسکو کے 100٪، نیویارک کے 99٪ اور لاس اینجلس کے 62٪ رہائشی پارک سے دس منٹ کی پیدل مسافت پر رہتے ہیں۔ یعنی گنجان آبادی کے باوجود پارکوں تک وسیع رسائی ممکن ہے۔
میں نے اوپن اسٹریٹ میپ کی مدد سے نقشے میں درج سڑکوں اور پیدل راستوں کی کل لمبائی کا وہ حصہ ناپا جہاں سے جائزے میں شامل کسی پارک تک 800 میٹر کی پیدل مسافت کے اندر پہنچا جا سکتا ہے۔ نتیجہ لاہور کے لیے 41٪، کراچی کے لیے 38٪ اور اسلام آباد کے لیے 35٪ نکلا۔ یہ آبادی کا تناسب نہیں، اس لیے امریکی اعداد سے براہ راست موازنہ درست نہیں۔
کم از کم دس ایکڑ کے پارکوں تک اسی پیمانے پر رسائی لاہور میں 6٪، کراچی میں 4٪ اور اسلام آباد میں 6٪ ہے۔ یہ اعداد اوپر دیے گئے مجموعوں میں شامل ہیں۔ شہر کا کوئی بڑا پارک محلے کے کھیل کے میدان کی جگہ نہیں لے سکتا۔ بچوں کو اسکول کے بعد کھیلنے کے لیے شہر پار نہ کرنا پڑے۔
یہ ابتدائی تخمینے ہیں۔ نامعلوم رسائی والے پارک بھی شامل کیے گئے اور داخلی راستوں کا اندازہ لگایا گیا۔ دروازوں، اوقات، فیس اور سڑک پار کرنے کی حفاظت کی مکمل تصدیق نہیں ہوئی۔ نقشے سے غائب پارک یا راستہ تخمینے کو کم بھی کر سکتا ہے۔ حدود میں ضلع لاہور، کراچی کے سات اضلاع اور اسلام آباد کی وفاقی حدود، بشمول دیہی راستے، شامل ہیں؛ راولپنڈی شامل نہیں۔ اس لیے یہ شہروں کی حتمی درجہ بندی نہیں۔ بچوں اور چلنے پھرنے میں دشواری رکھنے والے افراد کو 800 میٹر طے کرنے میں دس منٹ سے زیادہ بھی لگ سکتے ہیں۔
لاہور کے پرانے محلوں، ماڈل ٹاؤن اور گلبرگ کے بعض حصوں میں گھروں اور باغوں کا قریبی تعلق آج بھی موجود ہے۔ گریٹر اقبال پارک، باغ جناح، جیلانی پارک اور ماڈل ٹاؤن پارک عوام کے لیے جگہ مختص کرنے کی دیرپا اہمیت دکھاتے ہیں۔ نئی آبادکاری میں بڑھتے فاصلے اور غیر مربوط سڑکیں معمول کی سرگرمیوں کو گاڑی کا محتاج بنا سکتے ہیں۔
اسلام آباد کا ماسٹر پلان محلے کے پارکوں اور پیدل راستوں کی اہمیت تسلیم کرتا تھا۔ چھوٹے گھروں اور فلیٹوں میں رہنے والے خاندانوں کے لیے پارک وہ کھلی جگہ ہے جو ان کے گھر میں دستیاب نہیں۔ جنوری 2026 میں نامکمل انڈرپاس کے باعث جی نائن سے ایف نائن پارک جانے والوں کی مشکلات رپورٹ ہوئیں۔ وہ تعمیر کے ایک مخصوص مرحلے کی صورت حال تھی، مگر بنیادی سوال برقرار ہے: کیا بچے، بزرگ اور وہیل چیئر استعمال کرنے والے پارک تک محفوظ اور براہ راست پہنچ سکتے ہیں؟
ہم اکثر شہر کو چلتی گاڑی کے اندر سے پرکھتے ہیں۔ سگنل فری سڑک ترقی دکھائی دیتی ہے، مگر پیدل چلنے والے سے محفوظ راستہ چھن جانا نظر نہیں آتا۔ یہی گاڑی کی ونڈ اسکرین سے شہری منصوبہ بندی ہے۔
شہباز شریف نے میٹرو بس اور اورنج لائن کے ذریعے جدید پبلک ٹرانسپورٹ کو آگے بڑھایا۔ مریم نواز کی جانب سے الیکٹرک بسوں سمیت بسوں کی تعداد میں اضافہ اسی سمت میں پیش رفت ہے۔ سستی اور قابل اعتماد ٹرانسپورٹ روزگار، تعلیم اور تفریح تک رسائی بڑھاتی ہے۔ اس سرمایہ کاری میں سفر کے آغاز اور اختتام پر پیدل چلنے کی سہولت بھی شامل ہونی چاہیے۔
بس اسٹاپ اور پارک مسلسل فٹ پاتھوں اور محفوظ گزرگاہوں سے جڑیں۔ گھروں کے قریب چھوٹے پارک اور میدان ہوں۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے قریب گنجان آبادکاری کے ساتھ عوامی جگہوں میں بھی اضافہ ہو۔ نقشوں میں آبادی اور تصدیق شدہ رسائی شامل کرکے وسائل محروم محلوں کی طرف منتقل کیے جائیں۔ ہر سڑک کی تعمیر سے پہلے پیدل رسائی پر اس کا اثر جانچا جائے۔ عوامی ٹرانسپورٹ اور عوامی مقامات تبھی زیادہ مساوی مواقع دیں گے جب لوگ ان تک بحفاظت پہنچ سکیں۔
Faysal Chaudhary retweeted
This deserves a place in top 1000 moments in history!
What a guy Abdul Samad Arshad, scores the most spectacular goal against Bangladesh in the dying moments of the SF to lead Pakistan into the first SAFF final.
And, then keeps going when everyone gave up and the keeper was up to take a corner.
We need to look beyond cricket. Football, volleyball are the games where there is so much talent and potential we are not aware of (at par with cricket, if not more).
Problem with football and volleyball is that they are non elite sports.
Faysal Chaudhary retweeted
The national team selections aren't done on the whims of journalists, this isn't cricket.
As Jack Charlton once said.
Faysal Chaudhary retweeted
Goal for India. 2-1 for the defending champions. 87 min gone. Yeah its done for 10-man Pakistan.
#PAKvIND #INDvPAK #SAFFChampionship2026 #PakistanFootball
Well played Pakistan
Goal for India. 2-1 for the defending champions. 87 min gone. Yeah its done for 10-man Pakistan.
#PAKvIND #INDvPAK #SAFFChampionship2026 #PakistanFootball
خرم ذیشان صاحب!
آپ کی سینٹر شپ کی مدت صرف تین ماہ باقی رہ گئی ہے۔ مارچ 2027 میں آپ ریٹائر ہو جائیں گے
ایسے میں استعفیٰ دینے کا کیا فائدہ
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔
اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔
صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا
گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے:
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂
اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
Faysal Chaudhary retweeted
بھارتی ٹیم کے یہ مناظر کسی ٹیم کی سپورٹس مین سپرٹ کے مظہر نہیں بلکہ ایک دہشت گرد ملک کی قابل نفرت سوچ کی عکاسی کرتے ہیں
#cricketdied #lanat
One and only @chghussain
Faysal Chaudhary retweeted
جانئیے، مصطفیٰ کمال کے خلاف منظم سازش کے مقاصد اور انکی ناکامی کے اسباب...؟؟
#MustafaKamal #HealthMinister #PoliticalAnalysis #TruthPrevails #PoliticalResilience #Pakistan
Faysal Chaudhary retweeted
Sir @RashidNasrulah your department can make complete and permanent arrangements in this regard.
This quoted post is unavailable.
Faysal Chaudhary retweeted
Coming back to this once again and why the neglect of women's football, especially the national teams is very worrying.
PFF hides behind the excuse that they don't have enough funds, it is difficult one to comprehend when FIFA has a certain % dedicated for women's football.
The women's national team has now played 1 event a year for the last 2 years, that's fewer games than NC days. There's been no effort to start age group teams. The PFF spent last 12months promising a women's football strategy and even that one feels very underwhelming, the lack of vision and ambition in that is worrying. The strategy promises a women's league in 2028, it promises 10 matches for the senior team a year but no clear target of winning SAFF Cup of qualifying for the Asian Cup. It mentions having a women's U17 team but doesn't mention anything about the U19/U20 team. Shows the lack of seriousness about the age group teams, there's no ambition on that to win SAFF or qualify for continental events.
PFF Technical Director in recent interview stated his target is climbing 15 places in the next 4 years, that's serious lack of ambition, the national team is certainly capable of more than that. The TD is responsible for appointing his own successor at the WNT and nearly 4months after the job advertisement closed, there's no appointment.
So many other countries in Asia have recruited extensively from diaspora not just at senior level but age group level too. The PFF is yet to explore that, likes of Lebanon qualified for age group AFC comps recently based on that, Philippines are leading example on this at senior and age group level.
Whilst PFF continues to play the lack of funds card, there are ways some other countries managed this. Philippines jad external backer in Jefferson Cheng who bankrolled their WNT to a World Cup qualification, Thailand had Madam Phang for years bankrolling women's football. Jamaica resorted to crowd funding and help from Bob Marley's daughter. PFF could've explored various models but sadly the marketing dept has been extremely poor at this.
Pakistan fans were pinning hopes on someone like @aliktareen to maybe back women's football given his interest in women's sports. That seems highly unlikely given his unsuccessful league bid and more interest in women's cricket.
Pakistan can also tap into diaspora for financial support and backing but the PFF will have to earn their trust and ensure the funding will go for women's teams only and not on junkets for officials. For this to happen the marketing department will have to wake up from slumber.
2027 could be a huge year for women's football in Pakistan (yes we said the same for 2026 and look how that worked out) if the PFF can take it seriously. There are AFC/SAFF U17 and U20 events, SAF Games and AFC Asian Cup Qualifiers for the senior team as well as FIFA windows for friendlies.
Upto the PFF, it either takes women's football seriously or continues to keep it a tick box exercise to keep the funds coming in.
The PFF leadership had termed 2026 a ‘big year for women’s football’, but no other activity happened apart from the FIFA Series
#PakistanFootball
humenglish.com/latest/waitin…
Saudi Arabia also announced the immediate introduction of same-day visa processing for Pakistani citizens at its embassy in Islamabad.
dawn.com/news/2040953/pakist…
Faysal Chaudhary retweeted
Why I Built Verdict60
The world is loud. Most of what we hear is noise. This is why Verdict60 exists. Follow @Verdict60 for more details.
























