Fida Adeel (@FidaAdeel1) header
Fida Adeel (@FidaAdeel1) profile picture

Journalist/Author/Columnist/Tv- Anchor/Radio Broadcaster/V-logger /Blogger/

Peshawar Pakistan
Joined February 2018
Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)Photo by Fida Adeel (@FidaAdeel1)
سینئر صحافی فدا عدیل نے کہا ہے کہ ایک افغان گروپ لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں ہے تو دوسرا مخالفت میں، اسی طرح پاکستان کے حوالے سے بھی اختلافات ہیں، حملوں کا نقصان صرف پاکستان کو افغانستان کو بھی ہو رہا ہے @FidaAdeel1
1
1
78
آپ اگر پشتو نہیں بھی سمجھتے تب بھی نیچے درج دو سطریں پڑھنے کی صرف ایک بار کوشش کریں تو سمجھ جائیں گے، تصویر کو نظر انداز کردیں خواږه خواږه هپ هپ، ترخه ترخه تھو تھو
4
1
1
23
976
Fida Adeel retweeted
Afghanistan is more than a Taliban story. It is a geopolitical battleground shaped by competing regional and global interests. From Pakistan-Afghanistan tensions and Iran's growing role to India's interests, Israel's involvement and Europe's engagement, who is shaping Afghanistan's future? @FidaAdeel1 @iaqeelyousafzai
1
51
2
53
5,693
خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے #earthquake
1
8
797
Tribute to Pakistan Police by ISPR
1
2
6
504
گورنر راج کا ایک مہینہ کیا پایا؟ غلطی، واپسی اور ناکامی کی گنجائش نشتہ #Peshawar #kp #governorrule @fkkundi @SamarHBilour @MehmoodJan1 👇👇👇 youtu.be/QwTgx488t0Y?si=mzXo…
4
2
1
10
2,058
جیسے ہی وزیر اعلیٰ ہاؤس کی کنڈی کھلی، گورنر ہاؤس کے دروازے بجنا شروع ہوگئے @fkkundi
1
39
1,106
وزیراعلیٰ ہاؤس میں قبائلی اضلاع کی یوتھ کیلئے ورکشاپ میں گورنر کے سامنے ایک طالبہ نے شکایت کی کہ غریب کے بچوں کو آگے کیوں نہیں آنے دیا جاتا، ہر موقع مالداروں اور اثر و رسوخ رکھنے والے اشرافیہ کے بچوں کیلئے کیوں ہوتا ہے؟ سامنے عثمان سیف اللہ بھی تشریف فرما تھے @fkkundi
2
1
1
41
3,125
اللہ تعالیٰ پاکستان پر خصوصی فضل و کرم فرمائے، آمین کوہاٹ واقعے میں پولیس شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی #kohat
5
10
2
43
2,829
خیبرپختونخوا پولیس پر حملے کوہاٹ میں 10 شہید صوابی میں 2 شہید خیبر میں 2 اہلکار زخمی #kohat #swabi #khyber #kp #khyberpakhtunkhwa #pakistan
1
1
1
10
442
کہیں ہم خواب تو نہیں دیکھ رہے؟ روزانہ کی بنیاد پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی جارہی ہیں۔
1
1
8
418
پشاور میں ایک جرگہ کے دوران فائرنگ سے جانی نقصان کے بعد پرائیویٹ جرگوں کے انعقاد پر پابندی لگادی گئی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال سیل کیا جائے گا، سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس میں فیصلہ #peshawar @KP_Police1 #Pakistan
1
1
11
697
کہتے ہیں بشیر زیب کو کالعدم بی ایل اے کی سربراہی سے اس لئے ہٹایا گیا کیونکہ خواتین کو بطور خودکش حملہ آور استعمال کرنے سے BLA کا چہرہ مسخ ہوگیا تھا۔ تو کیا بی ایل اے جیسی تنظیموں کا بھی کوئی "چہرہ" ہوتا ہے؟ چہرہ تو بہت دل کش ہوتا ہے۔
1
1
7
374
میڈیا تنظیمیں فعال ہوتیں اور عہدیداران محض مالکان کے مفادات کیلئے کام نہ کرتے، کارکنوں کا بھی سوچتے تو آج یہ حال نہ ہوتا
ٹی وی چینلز سرکاری اشتہارات لیتے ہیں، نجی شعبہ بھی اشتہارات دیتا ہے، ڈیجیٹل ذرائع سے الگ کمائی ہوتی ہے، اس کے باوجود نہ صحافیوں کی ویلفیئر کے لیے کوئی فنڈ قائم ہو سکا اور نہ ہی دوران ڈیوٹی وفات پر کوئی پیکج تیار کیا گیا۔ پی بی اے کو اس پر کوئی نظام وضع کرنا ہو گا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔
2
20
604
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی پاک افغان ثالثی کی پیشکش اور افغان سرزمین سے متعلق پاکستان کے موقف کی حمایت۔ فریقین کے ردعمل کا انتظار #Pakistan #Afghanistan #MarcoRubio
1
8
894
اپنے ملک کی اور اپنے لوگوں کی قدر کریں، درخت، پہاڑ، سمندر، صحرا، کھلے میدان، برف ہر جگہ ہے، یہ سیاح آج اگر پاکستان پاکستان کررہا ہے تو اس کی وجہ یہاں کے میٹھے اور مہمان نواز لوگ ہیں. پاکستان زندہ باد #Pakistan
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ اسکا دعویٰ ہے کہ اس نے 50 ملک بغیر پیسے خرچ کیے گھومے ہیں ! جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے ان میں سے اسکا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اسکے منہ سے بے ساختہ نکلا ' *پاکستان* ' ! پھر آگے کیا ہوا، بس اپ آپ بغور سنیئے گا، آپکا سر فخر سے بلند ہو جائےگا۔ جسکا سہرا پاکستانی قوم کی مہمان نوازی کو جاتا ھے !!! #قومی_زبان
3
22
1,009
وزیر اعظم کی خیبر پختونخوا میں رٹ بحال
3
565
پی ٹی آئی اپنی دشمن آپ ہے، اس بظاہر مقبول جماعت کو سب سے زیادہ نقصان کسی اور نے نہیں "پی ٹی آئی" نے خود پہنچایا ہے. یقین نہ آئے تو اس پارٹی کے رہنماؤں کے ایک دوسرے کے گریبانوں میں ڈالے ہوئے ہاتھوں کو دیکھ لیجئے #pti #aliamingandapur #imrankhan @PTIofficial
1
2
12
711
وزیر اعظم شہباز شریف کا منگل کو ممکنہ دورہ پشاور ملتوی، اگلے روز آنے کا امکان
1
1
19
826