Pinned Tweet
جو بھی بدامنی پھیلانے یا 9 مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کرے گا، اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔
گورنر راج کے نفاذ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی کا پہلا خصوصی انٹرویو
یو ایم ٹی اور خیبر پختونخوا پولیس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پولیس اہلکاروں اور شہداء کے بچوں کے لیے 5 کروڑ روپے کے اسکالرشپس مفت ڈیجیٹل تربیت فراہم کی جائے گی
3
مشیر اطلاعات و ریلیف ثمر ہارون بلور نے پی ڈی ایم اے ویئر ہاؤس جلوزئی کا دورہ کیا اور امدادی سامان، دستیاب اسٹاک اور ہنگامی تیاریوں کا جائزہ لیا
@samar
2
پشاور کے علاقے ڈبگری گارڈن میں زائدالمیعاد ادویات کی نئی پیکنگ کرکے فروخت کرنے کا انکشاف ، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور ڈرگ انسپکٹر نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گودام پر چھاپہ مارا اور ملزمان کو گرفتار کرلیا
8
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں سے بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے 13 وفاقی وزارتوں کے ماتحت 100 سے زائد محکموں میں 5 ہزار ملازمتوں کے لیے بھرتیوں کا عمل کل سے شروع ہوگا
5
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہیں، اس جنگ میں نہ غلطی کی گنجائش ہے اور نہ ہی ہار ہماری ترجیح ہے
@fkkundi
7
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا اہم دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک سیکورٹی فورسز حکام۔۔ڈائریکٹر نیوز کے پی ڈیجیٹل سید عدنان
@OfficialDGISPR
19
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے علاقے بلیو ایریا میں ناکے پر چیکنگ کے دوران مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں سے اسلحہ برآمد کرلیا ،گاڑی بھی تحویل میں لے لی
@MoulanaOfficial @SamarHBilour
10
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان میرانشاہ کا دورہ ،یادگار شہداء پر حاضری دی ،فیلڈ مارشل کو سکیورٹی صورت حال اور جاری اینٹلی جنس بیسڈ آپریشن پر بریفنگ دی گئی
24
جے یو آئی کا سکیورٹی واپس لیے جانے کا بیانیہ بھی بے نقاب ہوگیا کے پی پولیس کے اہلکار مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر سکیورٹی پر مامور ہیں
15
KP Digital News retweeted
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا سمر بلور کا کے پی ڈیجیٹل سے خصوصی انٹرویو، چھوٹے صوبوں کے قیام کو عوامی مفاد قرار دیتے ہوئے سیاسی رہنماؤں کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر فیصلے کرنے کا مشورہ دیا،رپورٹ الف خان نمائندہ کے پی ڈیجیٹل
@SamarHBilour
سکیورٹی بھی اور ریاستی پالیسیوں کے خلاف بیانیہ بھی، جے یوآئی کے کارکن اسلحہ اٹھائے مولانا کی رہائش گاہ پر جمع ہو گئے، وفاقی دارالحکومت میں ریاست مخالف سرگرمیوں پر مبنی تازہ ترین صورتحال پر کئی سوال اٹھ گئے
@MoulanaOfficial
12
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پاکستان کے دورے پر آئے قطر کے وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ الثانی کی ملاقات کی، خطے میں استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا، آرمی چیف عاصم منیر نے مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قریبی تعاون کی اہمیت پر زور دی
@OfficialDGISPR
13
سکیورٹی بھی چاہیے، ریاستی اداروں پر تنقید بھی، نیب میں پیشی سے گریز بھی اور ریاست کو چیلنج بھی؟ دوہرا معیار آخر کب تک؟
4
سکیورٹی بھی چاہیے، ریاستی اداروں پر تنقید بھی، نیب میں پیشی سے گریز بھی اور ریاست کو چیلنج بھی؟ دوہرا معیار آخر کب تک؟
@juipakofficial
5
پشاور کے شہریوں نے مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مفادات پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینا درست نہیں
@BBhuttoZardari
8
سینئر صحافی فدا عدیل نے کہا ہے کہ ایک افغان گروپ لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں ہے تو دوسرا مخالفت میں، اسی طرح پاکستان کے حوالے سے بھی اختلافات ہیں، حملوں کا نقصان صرف پاکستان کو افغانستان کو بھی ہو رہا ہے
@FidaAdeel1
17
سینئر صحافی فدا عدیل نے کہا ہے کہ کئی تجارتی منصوبے افغانستان کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں، چاہ بہار میں پاکستان کی ضد میں انڈیا نے سرمایہ کی تاہم امریکہ نے اسے وہاں سے بھگا دیا
@FidaAdeel1
14
