Fishoo Khan (@FishooKhan) header
Fishoo Khan (@FishooKhan) profile picture

https://xitter.gq/t.co/zpTzsZXAMt

Joined April 2022
Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)
اس بات کی دلیل ہے مظلوم کچلا جارہا ہے اور ظالم دن بدن تقویت پکڑ رہا ہے طاقت کا استعمال نہتے مظاہرین پر کرکہ ریاست اپنے بچوں کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ ریاست اغیار کے ٹکڑوں پر پلتی ہے۔ شرم تو مگر تم کو آتی نہیں میرے ہرے بھرے کشمیر کو خنزیر کی نسل تباہ کر رہی 😭💔
1
19
45
492
بپھرے ہوئے دریاؤں کے رستے میں نہ آنا دیکھو! کسی فرعون کے دھوکے میں نہ آنا بستی پہ چڑھائی کا ارادہ ہے تو سن لو رندوں کا علاقہ ہے سو نشے میں نہ آنا یہ لوگ جو نرغےمیں تمھارے تھے ہمیشہ بچنا ہے تو ان لوگوں کے نرغے میں نہ آنا پھر لارا لگائیں گے تمھیں اچھے دنوں کا اچھے ہو تو ان چوروں کے لارے میں نہ آنا اے خاک نشینو تمھیں بیداری مبارک جاگے ہو تو پھر نیند کے قبضے میں نہ آنا کشمیر سے معاویہ کی ہے اتنی گزارش وہ غصہ دلائیں گے پہ غصے میں نہ آنا شاعری@FishooKhan
2
7
534
Fishoo Khan retweeted
بیٹا اپنے والد کے نقش قدم پر چل پڑے!! قاسم خان پوری دنیا کو بتا رہا ہے!! پاکستان میں لوگو کے بولنے ہر پابندی ہے, اگر کوئی بولتا ہے اسکو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے!! کسی کو پر آمن احتجاج کی بھی اجازت نہیں! پاکستان میں مارشل لاء نافذ ہے!!
22
792
1
1,709
8,665
Israel is better than Pakistan Army?
4
13
39
803
Fishoo Khan retweeted
🚨 URGENT: MURDEROUS ATTACK ON JAAC CORE MEMBER CHAUDHRY IMTIAZ ASLAM On 8 November 2026, unknown assailants reportedly carried out an armed attack on Chaudhry Imtiaz Aslam, a core member of the Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee (JAAC), and his companion in Rawalakot, Poonch. Alhamdulillah, both survived the attack and remain safe. Social media activist Aqeel Bhai subsequently spoke with Imtiaz Aslam and shared an update. This is a deeply alarming incident amid the ongoing rights movement in Azad Kashmir. Attacks on peaceful activists and movement leaders must be independently investigated. Those responsible must be held accountable. The people of Kashmir are demanding rights, dignity and justice. Violence and intimidation cannot replace dialogue or silence legitimate demands. We urge international human rights organisations and independent media to take notice. #RightsMovementAJK #Rawalakot #KashmirBleeds
16
1
37
774
Fishoo Khan retweeted
مولانا فضل الرحمان سے سیاسی اختلافات تھے اور رہیں گے لیکن مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی کی میں مذمت کرتا ہوں
4
6
1
60
1,094
کور ممبر امتیاز اسلم صاحب پر قاتلانہ حملے کے بعد اُن کی گفتگو: اہلیان کوٹلی و میرپور کیلئے خصوصی پیغام:
2
39
145
1,345
بازار میں بزرگ نے پہچان کر آواز لگائی۔۔ اسامہ صاحب، خان کب رہا ہوگا؟کب آئے گا۔۔میں نے پوچھا آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔ تو بولے۔۔۔سڑک پر آگیا ہوں ، ہمیں تو خان یاد آتا ہےجس نے روٹی بھی مفت کر دی تھی ،پناہ گاہوں میں سکون سے رہ بھی لیتے تھے۔ اب تو حکومت نے سڑکیں بھی اپنے لیے بنائی ہیں ، ہمارے لیئے کچھ نہیں کیا۔
22
887
13
1,912
22,187
Fishoo Khan retweeted
خزاں آگئی پھول مرجھا گئے تتلیاں اڑ گئیں پیچھے رہ گئے سوکھے پتے اور ہم
28
86
3
527
7,235
Fishoo Khan retweeted
Masha Allah Kia bAAt ah aj Dekha pasy mangy ni dea blocked kr dea wtf yh hean khan k name pr fraud karny waly Haraami faces Name rakha ha @Pti780 vaow Pasy mangny Ka recard b hazer ha if you want Disgusted people 🤮
1
1
2
70
*🚨⚡گھر گرائیں گئے فیملی اور والد کو گرفتار کریں ہمیں شوٹ آڈر ہے سب کو شوٹ کریں دو دن کا وقت ہے مجتبی کو ہمارے حوالے کرو یہ دھمکیاں دینے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کم ازکم میرا ریکارڈ تو منگوا لیتے ۔تحریک پرامن تحریک کی وجہ سے سب کچھ برداشت کر رہے ہیں۔ * *کور ممبر مجتبیٰ بانڈے*
7
12
390
پاکستانی دہشت گرد فورسسز جہاں جاتی وہاں سب تباہ کر دیتی جس طرح چنگیز خان کی منگول فوج کرتی تھی بوڑھے بچے جوان سب کو مارتی تھی بلکل ایسے ہی پاکستانی دہشت گرد فوج اس وقت منگول فوج بنی عاصم منیر چنگیز خان پہلے بلوچستان اب کشمیری لوگ راولاکوٹ سے ہجرت کرنے پے مجبور ہو گے 💔🐗
2
29
1
63
1,195
Fishoo Khan retweeted
اڈیالہ جیل میں ناحق قیدی!! جو جیل سے پاکستانیوں کو تیسرا مفت کینسر ہسپتال دینے جارہاہے!! جہاں پر 75 فیصد لوگو کا مفت علاج ہوتا ہے!!
5
126
480
3,604
ممبر کور کمیٹی امتیاز اسلم کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ۔ ٹارگٹ کلنگ ۔ گاڑی پر برسٹ فائر ۔ دونوں اطراف سے شدید فائرنگ ۔ امتیاز اسلم محفوظ ہیں
5
17
259
Fishoo Khan retweeted
یہ کالا ناگ ٹھرکی فوجی کل بھڑکی ماررہا تھا کل اسکے منہ سے جھوٹ کا سمندر بہہ رہا تھا۔ لعنت ھے اس پر۔
20
282
3
789
3,974
شاہ زیب کا بیٹا جس کو راولاکوٹ میں پاکستانی دہشت گرد فوج نے قتل کیا باپ کی زبان بند کروانے کے لیے اس کو مارنا پڑا اگے سے بیٹا تیار ہو گیا تم کتنی نسلوں کو مارو گے اب ہر نسل تم سے نفرت کرے گی انشاءاللہ کیوں کے تم قابل نفرت ہے
5
72
2
126
1,226
Fishoo Khan retweeted
متالمیرہ سون میرہ پاکستان 🇵🇰 قاتل فورسز کی جانب سے پرامن ریلی پر فائرنگ اور ڈراؤن حملہ عوام پھر بھی ڈٹی رہی🚩✊ #RightsmovementAJK
6
1
5
214
Fishoo Khan retweeted
کشمیر کے شہروں میں دہشت گرد فورسز معصوم انسانوں کے خون کی پیاسی بن کر دندناتی پھر رہی ہیں،۔
2
122
220
1,905
ممبر کور کمیٹی امتیاز اسلم کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ۔ ٹارگٹ کلنگ ۔ گاڑی پر برسٹ فائر ۔ گاڑی کے دونوں اطراف سے شدید فائرنگ ۔ امتیاز اسلم محفوظ ہیں
1
2
3
59
خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹروں کو فوری رسائی دی جائے، ان کی صحت کے معاملے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہو۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
13
8
56