HINA ARZOO (@HAINA786) profile picture

اپنی زندگی ہے اپنے انداز میں جییں

Lahore, Pakistan
Joined January 2024
Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔ لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
35
344
4
1,134
68,777
ارے @grok جی! براہِ کرم بتائیں کہ یہ گلوکارہ کس ملک سے تعلق رکھتی ہے؟ کیا اس ملک میں اس طرح کے لباس پہننا قابلِ قبول سمجھا جاتا ہے؟
1
1
3
183
چھڈوں پائن میرا منڈا زرا جذباتی ہے او تے بچہ ہے تسی تے سیانے او🫣😅 @BBhuttoZardari
35
36
1,324
پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر اپ صرف پاکستان تک محدود نہیں دنیا کے کئی ملک اس فائٹر جیٹ کو خریدنے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں پاکستان کا جی ایف س تھنڈر اپ انٹرنیشنل اٹینشن حاصل کر رہا ہے اس کی سر سے بڑی وجہ ہے کم کاسٹ میں ماڈل فائٹر جٹکی کے فیبلٹی جی ایف 17 بلاک تھری میں اے ای اے سے ریڈار ایڈوانس سے ویونکس اور بیونڈ ویژول رینج مسائلز یوز کرنے کی صلاحیت ہے اسے پاکستان اور چینل نے مل کر ڈیولپ کیا جبکہ اس کی پروڈکشن میں پاکستان کا بھی بڑا حصہ ہے اذربائجان نائجیریا اور میانمار پہلے ہی اس جیٹ کو اپریٹ کر رہے ہیں 2025 کے پاکستان انڈیا کانفلک کے بعد بنگلہ دیش عراق انڈونیشیا اور سعودی عربیہ سمیت کئی ملکوں نے اس میں دلچسپی دکھائی لیکن یاد رہے دلچسپی کا مطلب کنفرم پرچیز ڈی نہیں ہوتا کیا جی ایف 17 پاکستان کا سب سے بڑا ڈیفنس ایکسپورٹ بن سکتا ہے
36
38
1,516
🚨 بلاول بھٹو سندھ کے عوام کو جواب دیں! کیا وہ اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا مراد علی شاہ کے سیاسی مفادات کا فرنٹ مین بنے ہوئے ہیں؟ نئے صوبوں کی مخالفت کہیں اقتدار، وسائل اور اختیارات پر گرفت برقرار رکھنے کی کوشش تو نہیں؟ عوام کو جذباتی نعروں نہیں، جواب اور کارکردگی چاہیے!
🔥🔥🔥تہلکہ خیز اندرونی انکشاف بلاول بھٹو کی ڈوریاں اصل میں کون ہلا رہا ہے؟ 1. نئے صوبوں کے قیام کے خلاف جاری اشتعال انگیز بیانیے کے پیچھے اصل کردار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہیں، جو مسلسل تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ بن کر سندھ کے وسائل پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ 2. مراد علی شاہ، بلاول بھٹو زرداری کو محض ایک مہرے اور فرنٹ مین کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور لسانی و جذباتی سیاست کے ذریعے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بحث کو دبانا چاہتے ہیں، تاکہ صوبے کے کھربوں روپے کے بجٹ پر اپنی اجارہ داری برقرار رکھ سکیں۔ 3. سندھ کی تقسیم کے نام پر خونریزی کی دھمکیاں عوامی محبت سے زیادہ اس سیاسی خوف کی عکاسی کرتی ہیں کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے موجودہ حکمران طبقے کا مالی اور انتظامی کنٹرول ختم ہو سکتا ہے۔ 4. بلاول بھٹو کو سمجھنا چاہیے کہ وہ مراد علی شاہ کی مبینہ بدترین طرزِ حکمرانی، کراچی کی تباہی اور اندرونِ سندھ کی محرومیوں کا سیاسی بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں، جبکہ اصل فائدہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھا بااثر گروہ حاصل کر رہا ہے۔ 5. جب تک این ایف سی ایوارڈ کے تحت ملنے والے اربوں روپے اور ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کا اختیار ایک ہی حکمران طبقے کے ہاتھ میں رہے گا، ہر اصلاحی اور انتظامی تجویز کو صوبے کے خلاف سازش قرار دے کر مسترد کیا جاتا رہے گا۔ 6. یہی وجہ ہے کہ صوبوں کے معاملے پر بلاول بھٹو مسلسل بیانات دے رہے ہیں، جبکہ مراد علی شاہ زیادہ تر خاموش رہ کر پسِ پردہ اپنا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بلاول بھٹو اپنی ہی جماعت کے بااثر مفاد پرست عناصر کے سیاسی مفادات کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے خود سیاسی نقصان کا شکار ہو جائیں گے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا بلاول بھٹو اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا پارٹی کے اندر موجود طاقتور عناصر کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں؟
7
8
1,404
HINA ARZOO retweeted
اس عورت کے بھی عجیب شوق ہے یہ مرد کی کمی کتے سے پوری کرواتی ہے 🤔
3
7
15
724
HINA ARZOO retweeted
*درودِ پاک کی خوشبو سے دل مہکایا کرو♥️* *اپنے آقا ﷺ کی محبت کو ہر سانس میں بسایا کرو💖* `پیارے آقا ﷺ کے محبت کرنے والوں دل سے درود پاک پڑھ لیجئے💚` *اللّٰهُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤍✨* *اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ♥️🎀* #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
6
12
373
HINA ARZOO retweeted
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجئے اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ  على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
9
17
332
HINA ARZOO retweeted
ہنر مندی کے شعبے میں ہمارے پاس مکمل ماڈل موجود ہے۔ پنجاب میں ڈھائی سال کے دوران پانچ لاکھ افراد کو تربیت دی گئی اور سینکڑوں نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کے لیے مالی معاونت، سفری اخراجات اور ویزا پراسیسنگ میں مدد فراہم کی گئی۔ روزگار کی عالمی منڈی کی ضرورت کے مطابق تربیتی پروگرام بنائے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر میں بھی اس ماڈل سے نوجوانوں کو چھ ماہ میں ہنر مند بنا کر باعزت روزگار کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ @MaryamNSharif
6
8
253
HINA ARZOO retweeted
یہ دونوں تو بہت بھوکے اور ترسے ہوئے لگ رہے ہیں جو لوگوں کے درمیان میں ہی شروع ہو گئے ہیں 😜
1
6
12
873
HINA ARZOO retweeted
آپ سکون کی نیند سوتے ہیں، مگر آپ کا فوجی بھائی سیاچن کی برفانی چوٹیوں، سمندر کی گہرائیوں اور سرحدوں پر جاگ رہا ہے، تاکہ آپ محفوظ رہیں۔ آپ کا سکون ہی اس کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ 🇵🇰
9
10
433
سیکیورٹی فورسز کے اعلامیے کے مطابق، جنوبی بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کا مشترکہ آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ حکومتی مؤقف کے تحت، بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورکس اور بی ایل اے کے ٹھکانوں کا خاتمہ اس کارروائی کا بنیادی ہدف ہے۔
1
24
29
2,118
🚨 فضلو اور بلو رانی کی سیاست میں بدلتے مؤقف کئی سوالات کھڑے کر رہے ہیں! کل تک تنقید، آج تعریف؛ آخر یہ سیاسی یوٹرن کس مفاد کے تحت لیے جا رہے ہیں؟ عوام کو نعروں کے بجائے واضح جواب چاہیے! ریفرنڈم سے گریز کیوں؟ عوام کی رائے سے خوف کیسا؟ #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal
40
42
1,325
🚨 بلاول بھٹو اور فضل الرحمان اچانک ایک ہی صف میں کیوں کھڑے ہو گئے؟ گورنر راج کی مخالفت کے پیچھے آخر کون سا سیاسی مفاد ہے؟ خیبرپختونخوا میں 13 پولیس جوانوں کی شہادت کے بعد بھی عوامی مسائل کے بجائے سیاسی جوڑ توڑ کیوں؟ کیا یہ اتحاد عوام کے لیے ہے یا اقتدار اور مفادات کے تحفظ کے لیے؟ سوالات سے بھاگنا بند کرو، ریفرنڈم سے اتنا خوف کیوں؟ #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal
1
42
44
1,194
🚨 اسلحے کی مبینہ ذخیرہ اندوزی، پولیس ناکوں پر احتجاج اور مدارس کے طلبہ کو متحرک کرنے کی دھمکیاں! آخر مولانا فضل الرحمان قانون کی کارروائی سے اتنے خائف کیوں ہیں؟ اگر الزامات جھوٹے ہیں تو ثبوت پیش کریں، عدالتوں میں صفائی دیں، دھمکیوں اور سیاسی دباؤ سے احتساب نہیں رکے گا۔ ریاست کو بلیک میل کرنے کا دور ختم ہو چکا ہے، قانون سب کے لیے برابر ہے!
34
35
998
فیملی ولاگنگ کے نام پر پاکستان اور انڈیا میں گندگی کا ڈھیر سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے وہ بھی صرف پیسے کی ہوس کی خاطر 😡
6
23
307
108,092
کہ چیزیں بہت پہلے سے تیار ہوتی ہے مگر ظاہر نہیں کی جاتی فتح ون بھی پاکستان نے بہت پہلے بنا لیا تھا لیکن اس کا تجربہ جنگ کے دنوں میں کیا گیا تھا اور بعد مین اس کی آزمائش بھی جنگ میں کر لی گئی تھی اور فتح میزایل نے بتایا تھا جب میں فائر ہوگا تو فتح کا پیغام لازمی ملے گا 6/6
8
10
195
فتح سیریز کے میزائل ہیں جنہیں نے مئی 2025 کی جنگ میں پاکستان کی جانب سے جب جواب دیا گیا تھا تو ان سے ہی شروع کیا تھا اور پاکستان نے ایک مہینے میں چلانے والے میزائل ایک گھنٹے میں چلا دیے تھے جس سے بھارت کو احساس ہوا کہ پنگا غلط جگہ کیا گیا ہے پاکستان کا ٹریک ریکارڈ یہ ہے 5/6
1
8
10
214
کے بغیر والا انجن ہےجو کسی بھی میزائل کو سوپر سونک بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے تو اس میزائل کی رفتار ہی اسے سب سے منفرد بناتی ہے اور اب اس میں جدید نیوی گیشن ، ریڈار کو چکما دینا ، ائیر ڈیفبس سے بچنے کے لئے راستہ بدلنا جیسے فیچرز شامل کر کے اسے مزید خوفناک بنایا گیا ہے 4/6
1
8
10
177
کو تیز سے تیز کرنے کی صلاحیت موجود ہے فتح تھری تمام فتح سیریز سے اس لیے بھی مختلف ہے کہ یہ بیلسٹک میزائل نہیں بلکہ یہ کروز میزائل ہے یہ سوپر سونک رفتار پر پلک جھپکتے ہی پہنچ جاتا ہے کیونکہ اس میں ریم جیٹ انجن نصب کیا گیا ہے جیٹ انجن بہت ہی سمارٹ سا ٹربو موٹر اور پنکھوں 3/6
1
8
10
185
، آواز اور نشانہ پر لگنے کی صلاحیت نے خوب داد سمیٹی ہے یہاں سوال یہ آتا ہے کہ پاکستان کے پاس فتح 4 تک کے میزائل ہیں تو فتح تھری کا پھر سے تجربہ کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی ؟ تو اس کا جواب واضح ہے اس میزائل میں دوران پرواز سمت بدلنے ، جدید نیوی گیشن سسٹم شامل کرنے اور رفتار 2/6
1
10
12
1,195