(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
اگر ریفرنڈم ہوا تو ملکی تاریخ کا پہلا شفاف ریفرنڈم ہوگا جس میں ملک بھر میں لوگ لائنوں میں لگ کر نئے صوبوں کے حق میں اپنا ووٹ دیں گے
جو لوگ ریفرنڈم کرانا چاہتے ہیں ان کو پہلی مرتبہ نتائج مینج کرنے کے لیے فارم 47 کی ضرورت نہیں پڑے گی
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
Temba Bavuma, Marco Jansen, Simon Harmer & Kagiso Rabada must be playing Chess matches and not Test matches! WTF is this 💀
#CricketTwitter
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
Absolutely no harm if republic decides that Prime Minister can just be citizen of Pakistan regardless of his faith
“The Constitution states that the Prime Minister must be a Muslim. What if a referendum is held tomorrow allowing anyone to become Prime Minister?” said Karachi Mayor Murtaza Wahab during a press conference.
#TOKReports #MurtazaWahab
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
حیرت ہے کہ پاکستان توڑنے کے نعرے لگانے والے آج بھی آزادی سے دندناتے پھر رہے ہیں۔ سندھودیش کے نعرے پاکستان کی سرزمین پر گونج رہے ہیں، مگر ریاست خاموش ہے۔ سوال یہ ہے کہ ملک کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو غدار نہیں بلکہ قوم پرست کیوں کہا جاتا ہے؟
@OfficialDGISPR
Karachi: Malir, Dhani Parto
Riaz Ali Chandio, Chairman of Jeay Sindh Mahaz and Head of the Jeay Sindh Rahbar Committee, attended a public gathering organized by Shahzado Mastoi in Dhani Parto, Malir, as part of the public outreach campaign for the November 22 Wahdat-e-Sindh March.
Upon his arrival at the gathering in Dhani Parto, the party chairman received a warm and enthusiastic welcome from Jeay Sindh Mahaz workers.
The gathering was addressed by Jeay Sindh Mahaz Chairman and Head of the Jeay Sindh Rahbar Committee, Riaz Ali Chandio, along with other party leaders.
Sindhi nationalists should be angry at PPP.
PPP is the one which has refused to devolve power through local govts. PPP is the one which did gerrymandering and forcefully imposed their Mayor on Khi.
No one would have demanded a province if this was taken care of.
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
Kind of result that impacts seedings for next edition 😭
FT: Pakistan 2-2 Jordan. Our U17s conceded a late equaliser after a red card.
Could have been a great win to finish 2nd in Group D but now we finish 3rd with Jordan taking 2nd spot.
Iran qualify for #AFCU17 main tournament as group winners.
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
Consistency that keeps delivering! 🎯
Mohammad Abbas leads the Test wicket charts in 2026 with 39 wickets in eight games, averaging 20.25 💫
#PAKvSL | #CricketKaJashan
Need to invest in football and volleyball
SUIIIIIII! 🐐🇵🇰🔥
MUHAMMAD MOOSA STRIKES AGAIN!
His second goal of the match! A brilliant finish as the Young Shaheens extend their lead against Jordan!
PAKISTAN 2–1 JORDAN
#PakistanFootball #PakistanU17 #AFCU17
20
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
SUIIIIIII! 🐐🇵🇰🔥
MUHAMMAD MOOSA STRIKES AGAIN!
His second goal of the match! A brilliant finish as the Young Shaheens extend their lead against Jordan!
PAKISTAN 2–1 JORDAN
#PakistanFootball #PakistanU17 #AFCU17
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
پاکستان میں جب بھی انتظامی یونٹس، نئے صوبوں یا اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کی بات ہوتی ہے تو اچانک آئینی تحفظات، لسانی شناخت، صوبائی خودمختاری اور خون خرابے کے خدشات سامنے آنے لگتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی آوازیں اس وقت اتنی بلند نہیں ہوتیں جب کسی علاقے کے بچے اسکولوں سے محروم ہوں، اسپتالوں میں علاج میسر نہ ہو، نوجوان روزگار کے لیے دربدر ہوں، کسان پانی کے لیے ترس رہے ہوں اور مقامی آبادی اپنے ہی وسائل سے پیدا ہونے والی معاشی سرگرمیوں میں کوئی مؤثر حصہ نہ رکھتی ہو۔
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
بھارت اور ایران میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں بن سکتے لاڑکانہ جاؤ تو ایسے لگتا ھے اٹھارویں صدی میں واپس آ گئے ہیں نا وہاں پانی ہے نا صحت کی سہولیات
انداز کریں لاڑکانہ پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے اور یہ وہاں کی عوام کو بھی بنیادی سہولتوں سے محروم رکھے ہوئے ہیں
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
جن لوگوں کو بلاول کے کراچی حیدرآباد کی سڑکوں پر خون والے بیان میں کوئی قباحت نظر نہیں آرہی۔۔
ذرا تصور کریں یہ بیان اگر الطاف حسین نے دیا ہوتا تو بھی آپ اسے ایسے ہی دیکھتے؟؟
کیا ہمارے پیپلز پارٹی کے بھائی کسی اور سیاسی رہنما کے ایسے بیان پر آسمان سر پر نہیں اٹھالیتے؟
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
Replying to @prohibent
کراچی پولیس اور رینجرز وغیرہ کہاں ہیں کیوں ان پاکستان کے غداروں کو کھلی چھوٹ دی جارہی ہے کراچی شہر میں لاقانونیت نظر آرہی ہے
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
سندھ کی تقسیم کی بات ہوئی تو کراچی اور حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہہ گا بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب
حیرت ہے کسی صحافی نے سوال نہیں پوچھا کہ تقسیم کی بات پر کراچی اور حیدرآباد کی سڑکوں پر کیوں خون بہہ گا کیا کراچی اور حیدرآباد کے عوام سندھ کی تقسیم کررہے ہیں کیا اس شہر کی لوگوں کا خون اتنا سستا ہے کہ ایک قومی لیڈر اس کو بہانے کی بات کررہا ہے
بلاول صاحب کراچی اور حیدرآباد کے عوام کے کندھوں پر بندوق رکھ کر کس پر حملہ آوور ہیں ؟
کیا پاکستان کے صاحب اختیار و اقتدار بلاول بھٹو کے اس بیان کا نوٹس لیں گے ؟
ایسے حالات میں جب لسانی تناؤ اپنے عروج پر ہو تو قومی لیڈر کا کام آگ بجھانا ہوتا ہے یا تیل ڈالنا بلاول صاحب کو اپنے سیاسی قد کا خیال کرتے ہوئے محبت کا پیغام دینا چاہیے تھا مگر افسوس ان کی پریس کانفرنس انتہائی افسوسناک ہے
(حسان بن رشید) Hassan Bin Rasheed retweeted
Pakistan gives a Guard of Honour to Champions India 🇮🇳 🔥
Our #IndianFootball Team wins the SAFF Championship 2026 by defeating Pakistan 2-1 in the grand finale 🏆






























