حرف مزاحم retweeted
نوشہرو فیروز میں 7 کروڑ روپے کا تعلیمی منصوبہ 3 سال سے التواء کا شکار، آخر سندھ حکومت کی نگرانی اور جوابدہی کہاں ہے؟ نئے انتظامی یونٹس پر بحث وقت کی ضرورت ہے!
#NewUnitsPublicDebate
حرف مزاحم retweeted
یہ نارتھ ناظم آباد بلاک H ہے جہاں دن دہاڑے ڈاکو لوٹ مار کر کے آخر میں فائر لھول کر فرار ہوگئے۔ اور پولیس؟ وہ اپنا کام کر رہی ہوتی تو #کراچی کے یہ حالات ہوتے؟
ایسی افراتفری اور خوف کا ماحول رہتا ہے یہاں۔ حکومت چلانے والے DHA, کلفٹن میں اپنے ٹھنڈے ڈالوں میں سیلیورٹی گارڈز کے ساتھ گھوم کر کہہ دیتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے۔
ڈرامے کا نام: ’’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘‘
ہدایت کار: آصف علی زرداری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر: بلاول بھٹو زرداری
مرکزی کردار: سندھ کے دیہی حکمران، جیالے اور وڈیرے
پروڈیوسر: پیپلز پارٹی
سرمایہ کاری: عوام کے ٹیکس اور قومی خزانہ
مقامِ شوٹنگ: پورا صوبہ سندھ، بالخصوص کراچی
دورانیہ: 18 سال سے جاری، اختتام کی کوئی تاریخ نہیں۔
حرف مزاحم retweeted
کراچی کے شہریوں کی نئے انتظامی یونٹ - بہتر گورننس کی حمایت، سندھ میں موجودہ نظام کی تبدیلی اور عوام کو ان کے حقوق دینے کا مطالبہ!
#NewUnitsPublicDebate
حرف مزاحم retweeted
Replying to @Syedsyed900 @Taimur_Ali_Syed @Adljaferi @AliFahimp @crescent7765 @bannedwarrior1 @BulandZehra @Saim_Riz @Izukusix7 @ibnefarshori @OfficialHaseebA @himaaliyaa
Sindhudeshi terrorist's openly display and use heavy weapon's the Sindh government led by PPP is responsible for this situation the sane people in federal institutions must take notice
کیونکہ ناصر جمپ مہاجر آبادی ایریا ہے تو انھیں کیوں سہولت دی جائے
شان چورنگی تک مطلب عوامی کالونی، نصرت کالونی، بلال کالونی جہاں غیر مہاجر آبادیاں ہیں وہیں تک سہولت دینی ہے۔ پیپلز پارٹی مہاجر دشمنی میں ہر حدیں پار کررہی ہے۔
حرف مزاحم retweeted
سندھی مسلم فوڈ اسٹریٹ اصل میں پیپلزپارٹی کی جانب سے 600 روپے بھتہ لینے کے لیے بنائی گئی ہے۔
حرف مزاحم retweeted
نوشہرو فیروز میں صفائی، ڈرینج اور اسٹریٹ لائٹس کا نظام بدترین صورتحال کا شکار! سندھ حکومت آخر کب تک عوامی مسائل سے چشم پوشی کرتی رہے گی؟
میونسپل بجٹ کہاں خرچ ہو رہا ہے؟ عوام کو دعوے نہیں، عملی ترقی چاہیے!
#NewUnitsPublicDebate
حرف مزاحم retweeted
پورے پاکستان میں نئے یونٹس کے قیام پر بحث جاری ہے۔ سندھ میں 22 ہزار ارب روپے کے فنڈز، کرپشن اور ناقص گورننس پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔
عوام کو بنیادی سہولیات اور بہتر انتظامی نظام کب ملے گا؟
#NewUnitsPublicDebate
حرف مزاحم retweeted
Shehzad Ghias doesn't block you if you insult him.
He blocks you when you respectfully prove him wrong with evidence. The guy can neither face the truth nor handle a different opinion.
He can't handle anything that bursts his bubble.
حرف مزاحم retweeted
نئے صوبے ایک ہی وقت میں قائم کیے جائیں گے، کیونکہ ایک ہی معیار کا اطلاق بعض صوبوں پر کرنا اور دیگر کو اس سے مستثنیٰ رکھنا مناسب نہیں ہوگا۔
نئے صوبوں کی تشکیل کی تحریک کا ایک بنیادی ہدف سندھ بھی رہا ہے، اس لیے اگر سندھ میں نئے صوبے نہیں بنتے تو دوسرے صوبوں میں نئے صوبے بنانے سے شاید اس تجویز کے اصل مقاصد پورے نہ ہوں۔ صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب
ایک بیوی کو اس کے شوہر اور معصوم بچی کے سامنے لوٹ لیا گیا، موبائل فون اور سونے کے زیورات چھین لیے گئے۔ ایک خاندان کو سرِعام خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا گیا، مگر قانون کی عملداری کہیں دکھائی نہیں دیتی۔
آخر کراچی کے شہری کب تک ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر رہیں گے؟ کب تک مائیں، بہنیں اور بیٹیاں سڑکوں پر غیر محفوظ رہیں گی؟
یہ یمن کے حوثی نہیں، سندھ کے وہ جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گرد ہیں جنہوں نے قانون، ریاستی رٹ اور انسانی جانوں کو مذاق بنا رکھا ہے۔ سندھ کے ان مسلح جتھوں کو قانون کی گرفت میں لانا ناگزیر ہے۔
غلط بات ہے جناب! کراچی تو پیپلز پارٹی کے جیالوں، مجاوروں، شرجیل میمن اور بلاول بھٹو کا اپنا ’’پیرس‘‘ ہے۔ آپ نے تو ان کے خوابوں کے پیرس کی توہین کردی! یہاں تو اٹھارہ سالہ طرزِ حکمرانی پر سوال اٹھانا بھی گستاخی ہے، کیونکہ جب تک بھٹو زندہ ہے، جیالوں کی کارکردگی پر شک کرنا گناہِ عظیم، بدانتظامی کی نشاندہی بغاوت اور کراچی کے مسائل گنوانا ناقابلِ معافی جرم ہے۔ آخر یہ پیرس ہے جناب اسے چھوڑنے کا سوچنا بھی سندھ دھرتی سے غداری ہے۔














