HCN (@HCNMedia31) header
HCN (@HCNMedia31) profile picture

One man army. Independent lens. No filters - just truth, one headline at a time.

Newsroom
Joined April 2025
Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)
Pinned Tweet
مردِ مومن چُمّی کی اصلی اوقات: مردوں کے نیچے جا کر بولتا ہے u r hot
5
7
2
36
11,267
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔ لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔ #Rajaqaisar @VictimsofB_Gang
2
5
1
9
109
تحقیقاتی کمیشن سے بچنے کے لئے بلاسفیمی بزنس گروپ آئے روز نت نئے ہتھکنڈے ، پروپیگنڈے استعمال کرتا ہے اور عدالتوں پر پریشر ڈالنے کے لئے مذہبی جذبات کو اشتعال دینے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ۔ سینکڑوں قرآن چونکہ مدرسے میں ملاؤں نے خراب کئے ہیں اس لیے وہاں یہ چپ ہیں اور آنکھیں بند کر لی ہیں ۔ کیوں کہ پیٹی بھائی ہیں اپنے فرقے کے ہیں گھر کا معاملہ ہے اب اپنے گھر پر انہوں نے توہین تھوڑی لگانی ہے توہین تو دوسروں کے لئے بنی ہے کمزوروں کے لئے ، اقلیتوں کے لیے۔۔۔۔
مدارس میں قرآن پاک کی بے حرمتی دیکھی گئی، طاہر اشرفی کہتے ہیں کیا کر سکتے ہیں اب 27 نومبر کو یومِ عزتِ قرآن کے نام پر ڈرامے کیوں جھوٹے توہینِ مذہب کے مقدمات میں بے گناہوں کو پھنسا کر قرآن کی عزت کا بہانہ مت بناؤ قرآن 1400 سال سے مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے۔ باز آ جاؤ مذہبی غنڈو
3
17
28
649
سوچنے کی بات ہے یہی لوگ تحقیقاتی کمیشن میں کیوں نہیں آتے ؟ اپنے جاہل فالورز کو اشتعال دلانے کے لیے شعلہ بیان تقریریں تو کرلیتے ہیں مگر تحقیقات سے ڈرتے ہیں ۔ کسی بھی ذی شعور انسان کے سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ جو گروہ تحقیقات ہونے سے خوف کھاتا ہوں تو وہاں لازمی دال کالی ہوتی ہے ۔ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے جو کہہ دیا بس آنکھیں بند کرکے اسی کو مانا جائے اور لوگوں کی گردنیں اتار دی جائیں۔ ایسے تو نہیں ہوگا اور نہ مہذب انسانی معاشروں میں اس کی گنجائش ہے ۔
2
10
1
17
466
🚨🚨📍 قرآن کی آیتوں کو بگاڑ کر اس پر ہنس رہےہیں اور دعویٰ قرآن کی حرمت کا ؟؟؟ یہاں کسی زومبی کی غیرت نہیں جاتے گی ۔۔۔؟؟؟ ان کے لئے ہر چیز کانٹینٹ ہے بس ویوز اور ڈالر آنے چاہئیں اور توہین کا لائسنس صرف ان کے پاس ہے کہ یہ دوسروں پر تو لگا سکتے ہیں خود چاہے قرآن کی آیات کا مزاق اڑا کر ٹھٹھے اڑاتے رہئیں کوئی پوچھنے والا نہیں عام عوام نے الزام تو لگانا نہیں ہوتا ۔
🔥⚠️قیصر احمد راجہ اور مفتی واجدی نے سرِ عام قرآن کریم کی آیت کو بگار کر پڑھا ہے اور دونوں لعنتی اس پر سوروں 🐷 کی طرح ہنس رہے ہیں 🤬 یہ منافق تخفظِ قرآن کریں گے؟ یہ خود قرآن پاک کی گستاخی کر کے ہنس رہے ہیں۔ اب قانون کب خرکت میں آے گا اور قیصر راجہ پر 295B کونسا مولوی لگائے گا ؟
2
10
1
14
618
🔥 بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندے معصوم بچوں اور ماؤں کو جھوٹے کیسسز میں پھنسانے والے جانور ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ تباہ و برباد کرے اس بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندوں کو جن میں قیصر راجہ، عبدالوارث گل، راؤ عبدالرخیم اور حسن معاویہ جسے بہت سے خنزیر مولوی شامل ہیں۔
4
7
152
پروفیسر انوار کو رہائی مبارک ایک بالکل جھوٹے توہین کے مقدمے میں 10سال سے زائد عرصہ موت کے کوٹھڑی میں گزارنے والے ماہر تعلیم پروفیسر انوار کو بالآخر بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا گیا۔ پروفیسر انوار نے اس دوران جو اذیت اور مصیبت اُٹھائی ہے عدالت سمیت ریاست کے پاس اس کا کوئی ازالہ نہیں۔نہ جھوٹا الزام لگانے والے متقی پرہیزگار کو کوئی شرمندگی ہوگی نہ اس کی کوئی سرزنش کرے گا۔ کیا زندگی ہے اس سماج میں! #BlasphemyBusinessGang
17
37
579
🔥⚠️قیصر احمد راجہ اور مفتی واجدی نے سرِ عام قرآن کریم کی آیت کو بگار کر پڑھا ہے اور دونوں لعنتی اس پر سوروں 🐷 کی طرح ہنس رہے ہیں 🤬 یہ منافق تخفظِ قرآن کریں گے؟ یہ خود قرآن پاک کی گستاخی کر کے ہنس رہے ہیں۔ اب قانون کب خرکت میں آے گا اور قیصر راجہ پر 295B کونسا مولوی لگائے گا ؟
6
25
5
55
3,561
Losing our young and brightest in millions.
15
7
2
76
3,597
300 دن پابندِ سلاسل! 💔 ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ، وہ آوازیں جو ہمیشہ مظلوموں کے حق میں بلند ہوتی رہیں، جو بے لوث ہوکر بلاسفیمی بزنس گروپ کے متاثرہ خاندانوں اور بے آسرا لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوئے، آج خود قید کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا، جنہوں نے مظلوموں کی زندگیاں بچانے کے لیے انصاف کی جنگ لڑی۔ ایسے لوگ جیلوں میں قید رکھنے کے لیے نہیں بلکہ معاشرے کا فخر اور حسن ہوتے ہیں۔ مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے والوں کو خاموش نہیں، آزاد ہونا چاہیے۔ خدارا! ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو رہا کیا جائے۔ انہیں انصاف دیا جائے۔ 💔 #ReleaseImaanMazari #ReleaseHadiAliChattha
5
14
1
38
793
Sharabi Mulla Hud apny molviyon ko bacha leta ha jb k Hud Blasphemy Business Mafia k zariye sa Logon k bachon ko phansata ha , Qaiser Raja, Rao Abdul Rahim, Hassan Muawia Jo k Tahir Ashrafi ka Bhai ha aur Abdul Waris Gill ye sab Blasphemy Business Mafia k kutty Frontman Hain
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف) 📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟ 📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟ 📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
2
8
57
Cancer Raja
🤡قیصر راجہ خارجی ذہنیت والا گھٹیا درندا معصوم بچوں اور ماؤں پر الزام لگانے سے کبھی بھی باز نہیں آئے گا یہ ذہنی مریض ہے جس کی نس نس میں حیوانیت بھڑی پری ہے۔ یہ بس ایک شدت پسند کی طرح معصوم بچوں ، ماؤں اور لوگوں پر جھوٹے الزامات لگا سکتا ہے۔ اس کو بس مزا آتا ہے شر پسندی کرنے میں
2
3
76
HCN retweeted
یہ اعظم پتہ نہیں کیوں راجے کا ایجنٹ بنا بیٹھا ہے، اس بیچارے کو وہاں کوئی منہ بھی نہیں لگاتا بلکہ خود اس کی تکفیر ہوتی رہتی ہے۔ 😂
2
4
14
355
Replying to @BunyanUnMrsoos
ڈیبیٹ ان سے ہو چکی۔ ان کے کہنے پہ ہی ہوئی۔ ویڈیوز دونوں چینل پر موجود ہیں۔ ایکس پروفائل پہ پوسٹس بھی ترتیب وار موجود ہیں۔ وہ دیکھ لیں۔ میں نے انہیں احترام دیا۔ پر وہ غلط موقف پہ کھڑے تھے۔ نالج نہیں تھا، غلط ثابت ہوئے، اپنی کریڈبیٹلٹی کی فکر لاحق ہوئی، الزام تراشی پہ اتر آئے، کردار کشی کرنے لگے، پھر اسلام دشمنی کے الزامات لگائے، لیگل نوٹس بھیجا، ابھی بھی اس ڈیبیٹ کے زخم ہرے ہیں، زخم چاٹتے ہیں اور ڈیبیٹ کی دعوت دیتے ہیں، ٹیوشن لینے کی بات کرتے ہیں، پرانی ویڈیوز میں ڈھونڈھتے ہیں کوئی بات مل جائے کہ مجھے نیچا دکھا سکیں۔ کردار کشی اور تکفیر کی حد پار نہ کریں تو مجھے فرق نہیں پڑتا۔ اردوائز مجھے کسی ڈیبیٹ میں کوئی انٹرسٹ نہیں۔ اور یہ قیصر صاحب کی بات نہیں، میں کسی بھی ایسی گفتگو کا حصہ کیوں بنوں جہاں میرے لیے عزت احترام نہ ہو۔ مجھے پچھلی ڈیبیٹ پہ بھی افسوس ہے۔ میں نے انہیں اچھا انسان سمجھا تھا لیکِن ان کے مورل سٹینڈرڈز خراب ہیں۔ حق باطل کا فیصلہ انسان کو سب سے پہلے اپنے لیے کرنا پڑتا ہے۔ وہ فیصلہ غلط ہو تو لوگ برائی کو اچھائی سمجھ کے کرتے ہیں۔ فالورز کو بدکلامی سکھاتے ہیں اور فالورز دین کی خدمت سمجھ کے شیطانیت پھیلاتے ہیں
4
3
1
33
2,255
جی میں نے ہمیشہ آپ سے یہی گزارش کی، کہ ذلت کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے، لیکن آپ کو میری بات سمجھ نہیں آئی۔ تکفیر آپ نے کی۔ انتہائی شر پسندانہ انداز سے۔ میرا نام لے کے یہ بات کہی کہ جب عظمی کی کائنات کے بارے میں ویڈیوز پہ لوگوں نے خدا کی تخلیقی بلندیوں کو جانا اور اس کی عظمت کو بیان کیا تو عظمی کو بہت تکلیف ہوئی اور اسے لگا کہ اس کا پلان بیک فائر کر رہا ہے تو عظمی نے پھر اسلام کے خلاف بات شروع کر دی۔ تو سر یہ حدیث میں نے آپ کی زبانی ہی سنی کہ اگر کوئی شخص کسی کو کافر کہے تو ان دونوں میں سے ایک تو کافر ہو گا۔ تو میں تو خدا کی تقدیس بیان کرتی ہوں، اور ان دونوں ویڈیوز میں میں نے بارہا کائنات کو خدا کی تخلیق کہہ کے بگ بینگ تھیوری کو بیان کیا، تو اس تناظر میں آپ سے یہ کہنا بنتا تھا کہ اپنے ایمان کی تجدید کریں۔ کیونکہ آپ نے ایک مسلمان کو کافر کہا۔ اور لکھ کے رکھ لیں، آپ جتنا جھوٹ بولیں گے، اتنا ہی ذلت کے راستے پہ چلیں گے۔ ہر جھوٹ کا جواب ثبوت کے ساتھ موجود ہے۔ آپ جھوٹ بولتے جائیں، میں جواب نہ دوں تو سمجھ لیں کہ میں نے آپ کے جھوٹے الزام کو برداشت کر کے آپ کو معاف کیا۔ اور میں جواب دوں تو سمجھ لیں کہ ذلت کے راستے پر آپ کا سفر شروع ہو گیا۔ اور یہ ذلت اس قرآن کی لعنت ہے، جس کے حلف کی، (جو میری ٹوئٹر وال پہ موجود ہے) آپ نے ٹکے کی پرواہ نہیں کی۔ اور نبی پاک کے صدقے ہے، جن سے میری محبت کی گواہی بھی اسی ٹوئیٹر وال پہ، اس وقت سے موجود ہیں جب میرا چینل بھی نہیں تھا۔ جا کے سرچ کر لیں تاکہ اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ میں کسی ڈر کی وجہ سے اپنے آپ کو مسلمان کہتی ہوں۔ جھوٹ، منافقت، تکبر اور اسلام کے نام کو مس یوز کر کے آپ نے ذلت کا راستہ اختیار کیا ہے، اور اگر اس راستے پر چلتے رہیں گے تو ذلت اٹھاتے رہیں گے، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم قرآنِ مجید کو اللہ عزوجل کی طرف سے عطا کردہ سکرپٹ سمجھتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ ہم یہ دعویٰ نہیں کرتے ہیں کہ یہ ہمارا اپنا علم ہے۔ خیر، بہت سی دوسری باتوں کی طرح یہ بات بھی شاید سر سے گزر گئی ہوگی۔ 🙂 باقی میرا مشورہ یہ ہے، بی بی، کہ جانے دیجیے! اس سے پہلے کہ آپ ایک مرتبہ پھر میری تکفیر شروع کر دیں اور گالم گلوچ پر اتر آئیں، بہتر یہی ہے کہ اس معاملے کو یہیں چھوڑ دیا جائے۔ ویسے بھی آپ جس طبقے سے فکری تعلق رکھتی ہیں، وہاں سائنسی لطائف کی کوئی کمی نہیں۔ 🙂 وہاں پرویز ہودبھوی صاحب سپر اسٹرنگز کی وائبریشن سے نئے کوارکس بنا رہے ہوتے ہیں اور بلیک ہول کے درمیان سے دروازے نکال لیتے ہیں۔ وسیم الطاف صاحب ایسے ریسرچ پیپرز دریافت کر لیتے ہیں جو ان کے بقول یہ ثابت کر رہے ہوتے ہیں کہ نیچرل ورلڈ میں نئے مالیکیولر پاتھ ویز سے باڈی پلانز وجود میں آتے ہیں۔ عاطف توقیر صاحب پرائمورڈیل ارتھ کا بیڑا غرق کر رہے ہوتے ہیں، جبکہ حاشر ارشاد صاحب کے نزدیک ہر بچہ ابتدا میں لڑکی ہوتا ہے۔ الغرض، اس علمی و سائنسی شاہکاروں سے بھرپور محفل کے کتنے ہی قصے سنائے جائیں! آپ اس سارے "انٹلیکچوئل" گروہ میں ایک نئی آمد ہیں، لہٰذا آپ سے کچھ مختلف توقع رکھنا بھی شاید مناسب نہیں۔ اسی لیے میں آپ سے مزید الجھنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ البتہ اگر آپ یہ سیکھنا چاہتی ہیں کہ احترام، شائستگی اور علمی وقار کے ساتھ اختلاف کیسے کیا جاتا ہے تو میرے انگریزی یوٹیوب چینل پر جا کر دیکھیے، جہاں میں بین الاقوامی شہرت یافتہ سائنسدانوں سے گفتگو کرتا ہوں۔ ان سے اتفاق بھی کرتا ہوں، اختلاف بھی کرتا ہوں، ان سے سیکھتا بھی ہوں اور اپنا مؤقف بھی دلائل کے ساتھ پیش کرتا ہوں۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ وہاں میرے اختلاف کے جواب میں نہ کوئی میری تکفیر کرتا ہے، نہ مجھے گالیاں دیتا ہے اور نہ ہی میرے خلاف واٹس ایپ پر مہمات چلاتا ہے۔ شاید یہی فرق ہے علمی مکالمے اور گروہی تعصب میں! خیر، جانے دیجیے۔ اس بات کو یہیں رہنے دیتے 🙂۔
16
17
3
112
6,430
دنیا کا تمام علم، الہامی ہو یا سائنسی، دراصل سکرپٹ ہی ہے۔ قرآن پڑھنا بھی چھوڑ دیں، کہ سکرپٹ ریڈنگ ہے؟ زبان چلانے کو علم سمجھنے والوں کو کتابوں کے ریفرنسز دیکھ کر خفت اٹھانا پڑی، تو شرمندہ ہونے کی بجائے سکرپٹ کے خلاف ہو گئے۔ یہ نہ سوچا کہ سکرپٹ ریڈنگ کے لیے سکرپٹ رائٹنگ بھی آنی چاہیے۔ سائنس کا سوال تو ہر بندہ پوچھ سکتا ہے، لیکن ہر بندہ سمجھ نہیں سکتا۔ ادھر لوگ ہوا کے وزن کا ثبوت مانگ رہے ہیں۔ کیا ٹائروں میں ہوا نہیں بھرواتے ہوں گے؟ کیا ائیر پمپ کے میٹر پر ہوا کا وزن نہیں دیکھ سکتے؟ پر انہیں کون سمجھا سکتا ہے، اگر وہ نہ سمجھنا چاہیں؟ خود آپ نے میٹرک میں سائنس نہیں پڑھی اور خود کو سائنس کا ماہر مان کے سائنس کو رد کر رہے ہیں۔ ملر یوری ایکسپیرمنٹ پہ چیختے ہیں کہ رد ہو گیا، کبھی اپنی مس کانسپیشن پہ غور کیا؟ بلکہ آپ تو uncertainty کو نہیں سمجھتے، 9th کی فزکس کے پہلے chapter میں یہ ٹاپک پڑھایا جاتا ہے۔ آپ نے ایک پیپر میں آپ نے میوٹیشن ریٹس کے بارے میں لکھا دیکھا کہ، ask for uncertainty ، تو پبلک کو بتا رہے ہیں کہ یہ دیکھو سائنس دان خود کہہ رہے ہیں کہ اس بات پر یقین نہیں کرنا۔ تو جس کو significant figures اور uncertainty جیسے بیسک کنسیپٹس کا علم نہیں وہ اپنے تئیں ماہر بن جائے تو اس نے اسکرپٹ کا مذاق ہی بنانا ہے۔
نہیں، یہ علم کی نہیں سکرپٹ ریڈنگ کی دنیا ہے 🙂 خیر، ایک منٹ کے لیئے مان لیتے ہیں کہ یہ علم کی ہی دنیا ہے۔ ذرا یہ بتایئے کہ نظریہ ارتقاء کا کونسا فرقہ سچا ہے؟ 🙂 آپ کے استادِ محترم سے بھی بصد احترام ایک سوال کیا تھا لیکن وہ فرار ہوگئے۔ دیکھتے ہیں آپ کی ارتقائی دنیا کتنی سچی ہے 🙂
26
16
5
123
7,249
مستری صاحب آپ اس مدرسے کے خلاف کب توہین قرآن کا پرچہ کٹوا رہے ہیں ، جس کا انکشاف علامہ طاہر اشرفی کررہے ہیں؟ غریبوں کے بچوں کے خلاف ڈانگ اُٹھا لیتے ہو، حالانکہ ان کے خلاف ابھی الزامات ہیں ۔اب باہر نکلو اور علامہ طاہر اشرفی سے مدرسے کا نام پوچھو اور ہمت کرو کہ مدرسے کا سُن کر ساری ہمت وڑھ گئی ہے؟
ایک دینی ادارے میں سینکڑوں قرآنِ کریم کے اوپر مبینہ طور پر غلاظت اور گندا مواد نکالا گیا، لیکن مصلحتوں کے نام پر خاموشی اختیار کی گئی! سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ: * کیا دینی اداروں کے نام پر اتنے بڑے گھناؤنے فعل پر پردہ ڈالا جانا چاہیے؟ #قرآن_پاک_کی_بےحرمتی #انصاف #احتساب
12
22
3
74
2,499
Classic mistake: inviting an evolutionary biologist like Dr. Stuart Newman thinking his critique of strict neo Darwinism means evolution is false. Instead of debunking evolution, he walked Qaiser Raja through the actual science proving evolution is an established reality. 😆
1
4
191
یہ کون سے مدارس ہیں، کن شخصیات کی سرپرستی میں چلتے ہیں، اور کن قوتوں کے آشیرباد سے ایسے کردار مسلط کیے جاتے ہیں، یہ عوام بھی جانتی ہے اور متعلقہ ادارے بھی! میرا سوال اس پورے Blasphemy Business GANG سے ہے: جہاں مفاد ہو، وہاں معاملات طے ہو جاتے ہیں، ڈیلیں ہو جاتی ہیں، بلیک میلنگ کے ذریعے راستے نکال لیے جاتے ہیں اور سب خاموش رہتے ہیں۔ لیکن جہاں کوئی بلیک میل نہ ہو، کوئی مفاد حاصل نہ ہو، وہاں مبینہ طور پر گھروں سے نوجوان اٹھائے جاتے ہیں، ان کے خلاف قرآنِ مجید کی توہین کے الزامات گھڑے جاتے ہیں اور ان کی زندگیاں جہنم بنا دی جاتی ہیں۔یعنی جہاں پیسہ اور مفاد ہو وہاں سمجھوتہ، اور جہاں مفاد نہ ملے وہاں توہینِ قرآن کا مقدمہ؟ یہی وہ مکروہ کاروبار ہے جسے مذہب کی آڑ میں چھپایا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ اس پورے نیٹ ورک، اس کی سرپرستی اور اس کے سہولت کاروں کو بے نقاب کیا جائے۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #Pakistan
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف) 📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟ 📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟ 📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
4
13
1
32
756
Replying to @qaiseraraja
@qaiseraraja Yahan dobara zaleel hote huey
بدنامِ زمانہ دیسی بدو کینسر میںاں 🤡 @qaiseraraja
4
17
278