Ainee 🦋 (@H_ainee7) header
Ainee 🦋 (@H_ainee7) profile picture

🔥🖤

🏕️
Joined March 2023
Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)Photo by Ainee 🦋 (@H_ainee7)
Before you judge my life my past or my character Walk in my shoes walk the path I've travelled live my sorrow my doubts my fear my pain and my laughter... Remember Everyone has a story. When you've lived my life then you can judge me.... 🦋🙂
2
38
11,861
اور پھر ہم نے اپنے لئیے خاموشی چن لی ورنہ بات کرنے پہ آؤ تو وہ طوفان برپا ہوگا کہ جس کو تم سنبھال نہیں پاؤ گے 🤌🦋
1
9
159
Hey @grok who is my twitter twin; a mutual who is similar to me and who matches my vibe???
Hey @grok who is my twitter twin; a mutual who is similar to me and who matches my vibe???
1
1
5
344
میں ہر حالات میں پُرسکون رہنے والی بندی ہوں لیکن اگر میں کسی سے بدتمیزی اور بد مزاجی سے بات کروں تو سمجھ جانا کہ اس نے میرا یہ روپ دیکھنے کے لئیے بہت محنت کی ہے 🤌👀😎
4
9
293
Happy belated birthday my darling @Alhummdulillah Sorry baby I'm late me 3 din sy ghr py nhi thi boht tbyaat kheaab thi Meri is Waja sy x py nhi a ski ... 🤌💙
7
527
Me with unnn inshallah 🤌🔥♥️
نمازِ عشق کریں گے ادا مدینے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😔💙
1
4
202
جو روح میں بس جاتے ہیں نہ ان کا عکس آنکھوں میں نظر آتا ہے 🤌👀
11
1
1
79
1,171
بڑی بے لگام سی ہیں یہ آنکھیں میری تیری دید کے مسلسل بہانے ڈھونڈتی ہیں 🤌👀
17
70
1,377
سانپ سے ڈر نہیں لگتا مرشد لوگ ہی زہر اگلتے رہتے ہیں 🤌😎
7
12
711
چائے پیو اور خوش رہو 🔥😎 زندگی تو ویسے بھی ایک ہی جینی ہے 🤌
1
7
395
Shame on me to اتنا میک اپ تو میں نے اپنی شادی پہ بھی نہیں کیا تھا 🥲🤌
Yrr kitne talented bache hai Shame on me 😭
4
304
مرد سمجھاتا ہوا بلکل اچھا نہیں لگتا بلکہ وہ آپ کو سمجھتے ہوئے سن رہا ہو تو بہت کیوٹ لگتا ہے 🤌♥️
1
7
324
🤌🥲
You cut your hair, then see a girl with long beautiful hair 😭
4
206
Dupata q pehna? Story time Q/A
7
4
1
23
1,060
اماں کے پاس بیٹھ کے کیسے سپیس سنوں۔۔۔🤌
2
9
340
Happy birthday to you 😎🤌♥️
1
2
210
تم اپنے عہدِ جُنُوں کی ساری خراب گھڑیاں سمیٹ لانا وہ چل پڑیں تو یہ مان جانا کہ ہم زمانوں کے کاریگر ہیں 🤌🦋
5
227
ہمسفر وہ نہی ہوتاجو آپ کو صرف Financially طور پر خوش رکھے بلکہ ہمسفر وہ ہوتا ہے آپ کو Mentally طور پر بھی خوش رکھے ذہنی سکون دنیا کی سب سے قیمتی چیز ہے 🤌♥️
1
2
232
اس دنیا کی رونقوں سے ۔۔۔
دل بھر گیا ہو جیسے ۔۔۔
2
10
304
My baby 🤌♥️
2
17
558