Hammad Jawaid (@Hammadfactor) header
Hammad Jawaid (@Hammadfactor) profile picture

| RT’s doesn’t mean Endorsement | Member AMNESTY International (CA) | Information Technology Analyst Engineer DEXTERRA GROUP |

Vaughan, Ontario
Joined November 2021
Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)Photo by Hammad Jawaid (@Hammadfactor)
Hammad Jawaid retweeted
BREAKING: CENTCOM JUST SAID THE US HAS JUST STRUCK AN IRANIAN VESSEL ATTEMPTING TO BREAK THE US BLOCKADE OF IRAN
32
112
5
484
19,234
Hammad Jawaid retweeted
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ نہایت افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم کیو ایم پی آئی بی کے سابق سیکٹر انچارج، سینئر ساتھی جاوید رحیم بھائی علالت کے باعث آج اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ جاوید رحیم بھائی کی وفات سے اہلِ خانہ، احباب اور تمام ساتھی ایک مخلص ساتھی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان کی جدائی یقیناً ایک بڑا صدمہ ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، تمام لغزشوں سے درگزر فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ جاوید رحیم اہلِ خانہ اور تمام عزیز و اقارب کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین، ثم آمین۔ 🤲
7
13
17
1,307
Hammad Jawaid retweeted
BREAKING: POLAND DECLARES AIR ALERT AFTER REPORTED DRONE INCURSION FROM UKRAINE
8
70
2
310
15,153
Hammad Jawaid retweeted
جس طرح سے کے پی کے میں ملک دشمن، طالبان دوست تحریک انصاف کی حکومت کو چلتا کر کے کے پی کے میں آپریشن شروع کر کے حالات کو کنٹرول کیا گیا اسی طرح سے سندھ میں بھی اٹھتی پاکستان دشمن سوچ جو گورنر راج لگا کر کنٹرول کیا جائے۔
3
10
28
707
Hammad Jawaid retweeted
جن جیالوں کو بلاول میں متحرمہ بےنظیر بھٹو نظر آتی ہے، اُن سے گزارش ہے بلاول کو دوپٹہ پہنا کر نکالا کریں، بی بی کو ہمیشہ ڈوپٹے میں دیکھا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
16
39
5
202
5,023
Hammad Jawaid retweeted
بلاول زبردستی بھٹو کی بھی مجبوری ہے، کراچی اگر دے دیا تو ان کے ہاتھ کچھ رہے گا نہیں، پھر لے دے کر اپنے ابا کے ساتھ سینما کی ٹکٹیں بلیک کرنی پڑیں گی۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
13
58
3
253
4,679
🚨 Air defense systems in Iran were activated in the Persian Gulf simultaneously with the sounding of warning sirens, in response to hostile targets. 📮 @IranFori_News
1
65
مستونگ میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دو کامیاب اور فیصلہ کن کارروائیوں میں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ کلی پسند خان، موسیٰ خان، خراسانی اور کفتاری کے علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرانا مقامی آبادی کے تحفظ کی بحالی اور بلوچستان میں امن کے قیام کی جانب ایک ٹھوس پیش رفت ہے۔ ریاستِ پاکستان صوبے کے استحکام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ خطے کا امن خراب کرنے والے تمام عناصر کے خلاف آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ریاستی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی۔ I commend our security forces for the swift and decisive operations conducted in Mastung under Operation Rad ul Fitna 3, successfully eliminating terrorists in the area. Clearing Killi Pasand Khan, Musa Khan, Khorasani, and Kaftari restores safety for local residents and marks meaningful progress in stabilizing Balochistan. The State of Pakistan remains steadfast in its commitment to safeguarding the province. Every effort to disrupt peace will be met with full institutional force until the last terrorist threat is permanently eliminated.
22
19
26
847
Hammad Jawaid retweeted
Isn’t this racist
93
299
19
1,741
37,979
Hammad Jawaid retweeted
NEW IMAGE OF IRAN SUPREME LEADER & HIS MARTYRED GRANDDAUGHTER
133
1,474
31
11,554
162,897
Hammad Jawaid retweeted
9
124
5
237
4,096
Hammad Jawaid retweeted
True
7
54
5
250
9,516
Hammad Jawaid retweeted
وچاری۔۔۔۔۔
16
13
2
73
8,812
Federal Minister Mustafa Kamal urges MQM-P Chairman Khalid Maqbool Siddiqui to take Muhajir Qaumi Movement Chairman Afaq Ahmed’s offer seriously. #TOKReports #MustafaKamal
17
1
44
5,862
Hammad Jawaid retweeted
اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ بات درست کر رہے ہیں
21
41
4
184
7,606
You are occupied, America.
Israeli Ambassador the U.S. Yechiel Leiter: “You get American soldiers back to their families here when Iran is defeated.”
11
66
4
201
2,538
Hammad Jawaid retweeted
We did not know that the Israeli Ambassador to Washington was the Commander-in-Chief of the U.S. Military.
Israeli Ambassador the U.S. Yechiel Leiter: “You get American soldiers back to their families here when Iran is defeated.”
838
8,124
252
30,789
611,003
Hammad Jawaid retweeted
Replying to @lporiginalg
Added some musical tone for the drama. Hopefully you like.
2
1
2
351
Hammad Jawaid retweeted
Replying to @lporiginalg
At this point any White Canadians that still go to Tim Hortons are fucking race traitors and traitors to their country. They should be boycotting them into the fucking ground.
11
11
1
299
6,327
#BilawalThreatsKarachites ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت اور کارکنان سے میری دل سے اپیل ہے کہ آج بلاول کے بیان میں کراچی والوں کے لیے جو دھمکی آمیز لہجہ سنائی دیا، اس پر سنجیدگی سے غور کریں۔ جب بات پورے شہر سے کی گئی ہے تو کراچی کی طرف سے جواب دیتے وقت ہم الگ الگ کیوں کھڑے ہیں؟ ہم نے برسوں اس بحث میں گزار دیے کہ کون کس کے ساتھ رہا، کس نے کس کا ساتھ چھوڑا اور کون کتنا وفادار ہے۔ اس دوران کتنے ہی لوگ، جنہوں نے ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹے تھے، آج آپس میں بات تک نہیں کرتے۔ آخر کب تک ہم اپنے ہی لوگوں سے وفاداری کے ثبوت مانگتے رہیں گے؟ خدارا، اب ایک دوسرے کو غدار کہنے کا باب ہمیشہ کے لیے بند کریں۔ دونوں قیادتیں پہلا قدم اٹھائیں۔ ایک دوسرے سے براہِ راست بات کریں، کارکنوں سے کہیں کہ وہ ایک دوسرے کی عزت کریں، اور کراچی کے حقوق پر مشترکہ مؤقف لے کر عوام کے سامنے آئیں۔ جس گھر میں پانی نہیں آتا، جس نوجوان کو روزگار نہیں ملتا اور جو خاندان اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے پریشان ہے، اسے آپ دونوں سے یہ امید ہے کہ آپ مل کر اس کی آواز اٹھائیں گے۔ ایک کراچی والے کی حیثیت سے میری بس یہی درخواست ہے کہ پرانے شکوے بھلا کر ایک میز پر بیٹھیں اور ایک ہو جائیں۔ کراچی کے حق اور مہاجروں کے مستقبل کی خاطر پہلا ہاتھ جو بھی بڑھائے، دوسرا اسے تھام لے۔ یہی وقت کی ضرورت ہے
7
18
2
31
1,427