منفرد retweeted
محکمہ آبپاشی میں 23 ارب 95 کروڑ کی ہیرا پھیری۔
جہالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہوگی۔
tribune.com.pk/story/2638376…
یہ ایک بلاگ ہر دوسرا گدھا شئیر کر رہا ہے۔ جس کی بنیاد صرف ایک الو کے پٹھے کا ویلاگ ہے۔
@NCCIAOFFICIAL کم ازکم اس طرح کے دعوے کرنے والے ویلاگرز۔ بلاگرز کو تو کیفر کردار تک پہنچائے۔
@PakPMO @AzmaBokhariPMLN @fawadchaudhry @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR
سخت ایکشن کی خصوصی درخواست ہے۔
یاخدا۔۔۔۔
گجرات کے ایک مقامی ویلاگر فرخ ہنجرا نے خوفناک انکشاف کیا ہے۔۔
گجرات کا ایک شخص سپین میں کئی سالوں سے مقیم تھا وہ ہر سال دو سال بعد گھر آتا تھا، شادی کے چند سال بعد ہی بیوی نے ضد کرکے والدین کے محلے میں ہی الگ رہائش لی، شوہر نے اعتراض نہیں کیا کہ ایک تو خوشحالی تھی اور دوسرا بچے بڑے ہو رہے تھے۔۔
کچھ ماہ پہلے شوہر نے بیوی بچوں کو سپین بلوانے کیلئے دستاویزات بنوائیں، امیگریشن والوں نے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مانگی۔
اس نے بھائی کو کہا تو وہ اس کی اہلیہ اور بچوں کو لے کر اسلام آباد آیا، سب کے سمپلز لیے گئے، فیملی واپس چلی گئی۔۔ چند دن رپورٹ آئی تو انکشاف ہوا کہ 5 بچوں میں سے صرف بڑا بیٹا شوہر کی اولاد تھا باقی 4 کسی اور شخص یا اشخاص کی اولاد قرار دئیے گئے۔
منفرد retweeted
Replying to @Syedsyed900 @Taimur_Ali_Syed @Adljaferi @AliFahimp @crescent7765 @bannedwarrior1 @BulandZehra @Saim_Riz @Izukusix7 @ibnefarshori
Sindhudeshi terrorist's robbing the people of Karachi in broad daylight that to at the one of the main commercial and shopping districts in Karachi the serious people in federal government must act before it's too late
چند دن پہلے تک انٹرا پارٹی الیکشن کا پرزور مطالبہ کرنے والوں نے اس شوکاز کو بنیاد بنا کر چائے کی پیالی میں طوفان نہیں اٹھایا۔
اس کی وجہ مجھ کو تو معلوم ہے۔
لیکن میں نہیں بتاؤنگا۔
کیا آپ کو معلوم ہے ؟
سارے آواراہ کتے جمع کر کے موصوفہ کے گھر کو شیلٹر ڈکلئیر کر کے وہاں ان کو تحفظ فراہم کر دیا جائے۔
سب سے آسان حل ہے اور ان سے زیادہ درد دل رکھنے والا انسان کوئی اور ہو بھی نہیں سکتا۔
ایک خط مئیر کراچی کے نام !
محترم مرتضیٰ وہاب صاحب،
مئیر کراچی!
میں نے حال ہی میں یہ خبر دیکھی، جس سے مجھے بہت دکھ ہوا۔ میں نے سوچا کہ آپ سے رابطہ کرکے اپنی تسویش اور رائے آپ تک پہنچاؤں!
@teammurtaza
ایک دوست جو کے بھولڑے ہیں انہوں سب سے زیادہ کرپشن اور اور سب سے زیادہ بیرونی قرضے کے حوالے سے پاکستان کے صوبوں کے متعلق گروک سے سوال کیا اور سمجھے کہ کوئی نہیں دیکھے گا۔
لیکن بھول گئے منفرد تو دیکھے گا اور اسکرین شاٹ بھی بنائیگا۔
تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت بلاول کو بھگو کر جوتے کی طرح لگائے بھی۔
@BBhuttoZardari
منفرد retweeted
وزیر علی تصویریں پوسٹ کرکے لکھتے ہیں :
اگر ٹنڈوالہیار کے عہدیدار اللہ تعالیٰ سے اتنا ہی ڈرتے جتنا کہ وہ آصف زرداری سے ڈرتے ہیں، تو آج ٹنڈو الہ یار ضلع بہترین شہروں میں سے ایک ہوتا مگر افسوس، ایسا لگتا ہے کہ کسی کو موت کا خیال تک نہیں ہے
منفرد retweeted
سعید چنہ کی پیدائش محکمہ بہبود آبادی کے گرینڈ پلان کا حصہ تھا تاکہ اسکے پیدا ہونے بعد پورے ملک کو پتا چل سکے کہ بچے دو ہی اچھے ہوتے ہیں تیسرا سعید چنہ جیسا چوتیا نکل آتا ہے۔
@BeingSAOfficial
منفرد retweeted
صدر ٹاؤں کی حدود کوم تھری مال کلفٹن بلاول ہاؤس چورنگی پر غیر قانونی پارکنگ فیس کی وصولی جاری ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر کا لیٹر بھی موجود
منفرد retweeted
کراچی کی مرطوب گرمی میں سوٹ اور ٹائی لگا کر پھرنے والا کم از کم عوام رہنما نہیں ہوسکتا، ایسے شخص کو عوام کی کسی تکلیف کا کوئی احساس نہیں ہوسکتا
منفرد retweeted
ٹھٹھہ کی خوبصورت سڑکیں دیکھنے کے بعد ساری بھولڑی سوشل میڈیا ٹیم شطر مرغ کی طرح ریت میں سر دے کر بیٹھ گئ ہے.
یہ بھی گرینڈ پلان کا حصہ تھا کے صدر صاحب ٹوٹی سڑک سے گزرینگے تو ٹھیکیدار پر پریشر بڑھے گااور جلدی کام مکمل کرے گا
#گرینڈ_پلان
منفرد retweeted
صدر آصف زرداری ٹھٹھہ پہنچے ہیں، مقامی دوستوں سے پتہ کیا تو پتہ چلا یہ ٹھٹھہ شہر کی ویڈیو ہے اور غالباً مرکزی بازار ہے۔ سڑکوں کی حالت دیکھیں، استغفار، 18 سال حکمرانی کے بعد یہ حال ہے۔ ایمرجنسی تو یہاں لگانی چاہیے تھی
یہ سڑک محم بن قاسم کے زمانے کے بعد سے ایسے ہی رکھی گئی ہے تا کہ سندھ میں پھر دوبارہ دیبل کی بندرگاہ سے کوئی دوسرا محمد بن قاسم نا آ جائے۔
#گرینڈ_پلان
منفرد retweeted
Replying to @AliFahimp @crescent7765
ایسے سانحات کے بعد جب عوام ٹرالر کو آگ لگا دے تو پولیس عوام کے خلاف کاروائی کرتی ہے
ٹرالر مافیا سندھ حکومت اور رینجرز کے سرپرستی میں ایک قاتل کرمنل گروپ بن چکا ہے
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ سندھ کی گورننس میں بہتری لانا ہوگی۔ کراچی کے حالات کو بہتر کرنا ہوگا۔
اگر کراچی کا موازنہ لاہور سے کیا جائے تو کراچی کے حالات درست نہیں ہے اور پیپلز پارٹی کو اس پر غور کرنا چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ
@QamarKairaPPP
@MaryamNSharif
#pmln #ppp























