
Human Rights Activist | Co-Ordinator Asia Region At World Peace Mission International | @Actions_WPM |https://xitter.gq/t.co/FjozBgtxmz |Member At @HRCPakistan
Earth
Joined May 2012
- Tweets18.8K
- Following5.6K
- Followers3.5K
- Likes90.5K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
تحقیقاتی کمیشن سے بچنے کے لئے بلاسفیمی بزنس گروپ آئے روز نت نئے ہتھکنڈے ، پروپیگنڈے استعمال کرتا ہے اور عدالتوں پر پریشر ڈالنے کے لئے مذہبی جذبات کو اشتعال دینے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ۔
سینکڑوں قرآن چونکہ مدرسے میں ملاؤں نے خراب کئے ہیں اس لیے وہاں یہ چپ ہیں اور آنکھیں بند کر لی ہیں ۔
کیوں کہ پیٹی بھائی ہیں اپنے فرقے کے ہیں گھر کا معاملہ ہے اب اپنے گھر پر انہوں نے توہین تھوڑی لگانی ہے توہین تو دوسروں کے لئے بنی ہے کمزوروں کے لئے ، اقلیتوں کے لیے۔۔۔۔
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
مدارس میں قرآن پاک کی بے حرمتی دیکھی گئی، طاہر اشرفی کہتے ہیں کیا کر سکتے ہیں اب 27 نومبر کو یومِ عزتِ قرآن کے نام پر ڈرامے کیوں جھوٹے توہینِ مذہب کے مقدمات میں بے گناہوں کو پھنسا کر قرآن کی عزت کا بہانہ مت بناؤ قرآن 1400 سال سے مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے۔ باز آ جاؤ مذہبی غنڈو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
سوچنے کی بات ہے یہی لوگ تحقیقاتی کمیشن میں کیوں نہیں آتے ؟
اپنے جاہل فالورز کو اشتعال دلانے کے لیے شعلہ بیان تقریریں تو کرلیتے ہیں مگر تحقیقات سے ڈرتے ہیں ۔ کسی بھی ذی شعور انسان کے سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ جو گروہ تحقیقات ہونے سے خوف کھاتا ہوں تو وہاں لازمی دال کالی ہوتی ہے ۔
یہ کہتے ہیں کہ ہم نے جو کہہ دیا بس آنکھیں بند کرکے اسی کو مانا جائے اور لوگوں کی گردنیں اتار دی جائیں۔
ایسے تو نہیں ہوگا اور نہ مہذب انسانی معاشروں میں اس کی گنجائش ہے ۔
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
🚨🚨📍 قرآن کی آیتوں کو بگاڑ کر اس پر ہنس رہےہیں اور دعویٰ قرآن کی حرمت کا ؟؟؟
یہاں کسی زومبی کی غیرت نہیں جاتے گی ۔۔۔؟؟؟
ان کے لئے ہر چیز کانٹینٹ ہے بس ویوز اور ڈالر آنے چاہئیں اور توہین کا لائسنس صرف ان کے پاس ہے کہ یہ دوسروں پر تو لگا سکتے ہیں خود چاہے قرآن کی آیات کا مزاق اڑا کر ٹھٹھے اڑاتے رہئیں کوئی پوچھنے والا نہیں عام عوام نے الزام تو لگانا نہیں ہوتا ۔
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
🔥 بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندے معصوم بچوں اور ماؤں کو جھوٹے کیسسز میں پھنسانے والے جانور ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ تباہ و برباد کرے اس بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندوں کو جن میں قیصر راجہ، عبدالوارث گل، راؤ عبدالرخیم اور حسن معاویہ جسے بہت سے خنزیر مولوی شامل ہیں۔
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
For the first time since the Yalta Conference of February 11, 1945, a historic trilateral summit began today, November 19, 2026, in Shenzhen. The summit is being hosted by Chinese President Xi Jinping, with Russian President Vladimir Putin and U.S. President Donald Trump in attendance this meeting is set to have significant global repercussions. #APEC
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Zelenskyy is deeply concerned about the meeting taking place in Shenzhen he fears that the three major powers might reach a decision there and impose it upon Ukraine. Consequently American envoys Jared Kushner and Steve Witkoff are set to meet with Ukrainian and European officials in Berlin.
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
🔥⚠️قیصر احمد راجہ اور مفتی واجدی نے سرِ عام قرآن کریم کی آیت کو بگار کر پڑھا ہے اور دونوں لعنتی اس پر سوروں 🐷 کی طرح ہنس رہے ہیں
🤬 یہ منافق تخفظِ قرآن کریں گے؟ یہ خود قرآن پاک کی گستاخی کر کے ہنس رہے ہیں۔ اب قانون کب خرکت میں آے گا اور قیصر راجہ پر 295B کونسا مولوی لگائے گا ؟
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
مستری صاحب
آپ اس مدرسے کے خلاف کب توہین قرآن کا پرچہ کٹوا رہے ہیں ، جس کا انکشاف علامہ طاہر اشرفی کررہے ہیں؟ غریبوں کے بچوں کے خلاف ڈانگ اُٹھا لیتے ہو، حالانکہ ان کے خلاف ابھی الزامات ہیں ۔اب باہر نکلو اور علامہ طاہر اشرفی سے مدرسے کا نام پوچھو اور ہمت کرو کہ مدرسے کا سُن کر ساری ہمت وڑھ گئی ہے؟
ایک دینی ادارے میں سینکڑوں قرآنِ کریم کے اوپر مبینہ طور پر غلاظت اور گندا مواد نکالا گیا، لیکن مصلحتوں کے نام پر خاموشی اختیار کی گئی!
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ:
* کیا دینی اداروں کے نام پر اتنے بڑے گھناؤنے فعل پر پردہ ڈالا جانا چاہیے؟
#قرآن_پاک_کی_بےحرمتی #انصاف #احتساب
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
A "World Cyber war" which could prove to be extremely destructive might erupt even before a "Third World War". In this context a meeting between three major powers in Shenzhen is significant. The discussions will cover the limitation of nuclear weapons, as well as the exclusion of Artificial Intelligence (AI) from nuclear related operations. Furthermore these major powers may reach key decisions regarding cyberattacks. #APEC
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
300 دن پابندِ سلاسل! 💔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ، وہ آوازیں جو ہمیشہ مظلوموں کے حق میں بلند ہوتی رہیں، جو بے لوث ہوکر بلاسفیمی بزنس گروپ کے متاثرہ خاندانوں اور بے آسرا لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوئے، آج خود قید کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا، جنہوں نے مظلوموں کی زندگیاں بچانے کے لیے انصاف کی جنگ لڑی۔ ایسے لوگ جیلوں میں قید رکھنے کے لیے نہیں بلکہ معاشرے کا فخر اور حسن ہوتے ہیں۔
مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے والوں کو خاموش نہیں، آزاد ہونا چاہیے۔
خدارا! ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو رہا کیا جائے۔ انہیں انصاف دیا جائے۔ 💔
#ReleaseImaanMazari #ReleaseHadiAliChattha
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
توہین کے تمام مقدمات میں بدنیتی سے شامل کیے گئے ثبوتوں کا یہی حال ہے، لوگوں کو پھنساؤ اور مال بناؤ، معاشرے میں متقی اور پرہیزگار درد دل رکھنے والے کہلاؤ، یہ کہانی ہے ان الزامات کی!
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
آج سے35 سال قبل میں نے "تقسیم سندھ تحریک" کی بنیاد رکھی میں سندھ کی تقسیم کا سب سے بڑا حامی تھااس وقت ہم سندھ کی تقسیم سے مہاجروں اور سندھیوں کی بھلائی چاہتے تھے لیکن اب جو عناصر سندھ کی تقسیم چاہتے ہیں وہ نہ سندھیوں سے مخلص ہیں نہ مہاجروں سے اب سندھ کی تقسیم سے سندھیوں اور مہاجروں کو اپنے ہی وطن میں غلام بنا دیا جائگا @BBhuttoZardari @PPP_Org
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Putin has arrived in China for the APEC summit, where he is also set to meet with Trump and Xi Jinping. During this meeting of the three major figures, a fourth person might also make a surprise appearance. #APEC
انصاف کا تقاضہ یہی کہتا ہے طاہر اشرفی صاحب فوری طور پر اس مدرسہ کے بارے میں تفصیلات پبلک کریں کونسا مدرسہ تھا کون سرپرست تھے اور فوری طور قانونی راستہ اختیار کیا جائے ۔
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف)
📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟
📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف)
📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟
📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
یہ ہی بات میں کہہ رہا ہوں کہ پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے رہنماوں اور جمہوریت پسند عوام اور حامیوں کو سارے مفادات سے بالاتر ہو کر مسلم لیگ نواز اور اسکے رہنماوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ملک میں جمہوریت اور سول سپر میسی کے لئے نکلنا پڑیگا نواز لیگ اور اسکے قائدین نے اپنی کرپشن اور دولت کو بچانے کیلئے ان تینوں جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کیلئے بارہا استعمال کیا انھیں بھی دھوکہ دیا اور عوام کو بھی دھوکہ دیا جن کا کام سرحدیں سنبھالنا تھا انھیں ملک کی سیاست ، معاشرت کا مالک بنادیا ،،،،،
Acknowledging past political mistakes against Imran Khan and PTI is a welcome step. Pakistan needs a political, not administrative, reset. PPP, PTI and JUI must unite beyond party interests to restore democracy, constitutional supremacy and political governance.
@BBhuttoZardari
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Today's Bilawal Bhutto's speech at Karachi Press Club is welcome. They have realized the fact that the way Pakistan is being run is neither political nor democratic "Pakistan needs political reset not administrative reset". People's Party PTI and JUI have to unite and launch a movement to save political and democratic governance to save Pakistan otherwise after Bhutto, Imran Khan, Fazlur Rehman and Bilawal may also be victims of this non-political and non democratic system. @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
ناروے میں ایمنسٹی کے کارکنوں کا پاکستانی سفارت خانے کے باہر احتجاج، 38 ممالک کے 80 انسانی حقوق کے رہنماؤں کا مشترکہ اعلامیہ سفیر کے حوالے۔
#Freelmaan #Hadi
















