😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) header
😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) profile picture

ہم نے جلا دیا وہ دل۔🎗 جس میں غیر بسا کرتے تھے 😉

Joined August 2021
عمران خان خان کے خط کا مختصر خلاصہ " میں جیتنے کے لیے زندہ رہنے کا حق مانگتا ہوں۔ مقابلہ کروں گا " #IMayNeverReturnAlive
1
1
11
ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں 🙂 #قومی_زبان #محبت_مافیا
3
4
5
103
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
1
2
30
کچھ دوست تو خوشی کی خوراک ہوتے ہیں انہی کے ساتھ زندگی میٹھی لگتی ہے #قومی_زبان
2
8
8
160
عطائیں راز ہی رہیں تو محفوظ رہتی ہیں 
نمائش اکثر نعمتوں کے زوال کا سبب بنتی ہیں 
کیونکہ حاسد کی آنکھ کا وار 
سانپ اور نکھو کے زہر سے بھی زیادہ تباہ کن ہوتا ہے #قومی_زبان #متاعِ_دل
7
5
89
انسان کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمیں سنبھالنا کسی اور کی ذمہ داری نہیں ہوتی خود کے سوا سب دوسرے ہوتے ہیں اور یہ بات انسان جتنی جلدی جان لے گا اتنا لوگوں سے کم مایوس ہوتا جائے گا #قومی_زبان
6
3
116
اور ہمـــاری کہـــانی میـــں پہلـــی اور آخـــری شـــرط وفـــاداری ہـــے 🤌🙂 #قومی_زبان
2
8
7
180
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمھارا کر کے #قومی_زبان #متاعِ_دل
1
8
7
188
کچھ فرضی کردار واقعی انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں. یہ محبت ہے، انا ہے، یا پھر صرف بے حد اعتماد 🙂 #قومی_زبان
1
6
5
154
Happy moments.😌 Happy thoughts.🤗 Happy dreams. ☺ Happy feelings. 😍 Happy birthday.❤ May Allah give u all Happiness in your life .☺😍 @a_zel1
1
4
157
کسی کو ہم راز مت بناؤ ورنہ بے راز ہو جاوگے یاد رکھو اللہ کے سوا کوئ بھی ہمارے راز نہی چھپا سکتا 💗 #قومی_زبان
2
9
9
195
اپنی قربت میں رکھ مجھے میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں🥹💓 #قومی_زبان
9
6
194
یہ کس مقام پر آگئے ہم دونوں 
اتنے اجنبی تو ہم ملنے سے پہلے بھی نہیں تھے🙂 #قومی_زبان
6
6
167
اچھے دل کے لوگوں کی ایک بری بات یہ بھی ہوتی ہے کہ 
وہ اکثر دوسروں کا دل رکھتے ہوئے 
اپنے دل پر ظلم کر جاتے ہیں 🙂 #قومی_زبان
3
10
10
173