میرا آدھا مسئلہ یہ ہے کہ میں زیادہ نہیں بولتی🙃
اور باقی آدھا یہ ہے کہ جب میں بولتی ہوں تو الفاظ وہ نہیں ہوتے جو میں کہنا چاہتی ہوں۔۔۔🙂🥀
#محبت_مافیا
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
یہ تصویر 26 نومبر کی ہے جب ڈی چوک میں گولیاں چل رہی تھیں میں اور حسنین مسلسل 12 گھنٹے پیدل سفر کرنے کے بعد ڈی چوک پہنچے تھے اور تمام تر خطرات کے باوجود اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے
آج اسی تصویر کو دیکھتے ہوئے یقین نہیں آتا کہ میرا وہی ساتھی حسنین آج ہم سے جدا ہے اور اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہے اور کس حال میں ہے
حسنین کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نے ہمیشہ سچ دکھایا اور اپنی صحافتی ذمہ داری نبھانے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹا
آج اس کے اہل خانہ اس کی خیریت اور سلامتی کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں
میں تمام صحافیوں انسانی حقوق کے علمبرداروں اور باشعور شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ حسنین کی بازیابی کے لیے بھرپور آواز بلند کریں
میرا آدھا مسئلہ یہ ہے کہ میں زیادہ نہیں بولتی🙃
اور باقی آدھا یہ ہے کہ جب میں بولتی ہوں تو الفاظ وہ نہیں ہوتے جو میں کہنا چاہتی ہوں۔۔۔🙂🥀
#محبت_مافیا
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
آواز اٹھائیں 🚨
نعرے بازی کرنے والے نوجوان کا نام عامر چمکنی ہے جو پچھلے ایک ہفتے سے لاپتہ ہے۔
فرض سمجھ کر بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں
کیونکہ یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
رشتے وقت کے نہیں نیت کے پابند ہوتے ہیں،
مگر وقت نیت کا پردہ چاک کر دیتا ہے۔۔😌🦋
#محبت_مافیا
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
د خلکو اعتماد تر هرې څوکۍ لوړ دی،
واک د تل لپاره د چا نه وي،
خو ښه کردار په تاریخ کې پاتې کېږي.
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
رشتے وقت کے نہیں نیت کے پابند ہوتے ہیں،
مگر وقت نیت کا پردہ چاک کر دیتا ہے۔۔😌🦋
#محبت_مافیا
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
Replying to @TeamPakPower
بہت مبارک ہو ٹیم پاک پاور رکھنا نہیں جکنا نہیں اسی جذبے کے ساتھ لگے رہیں
Congratulations taem pak power
And admin and sweet mimbr
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
قائد اعظم نے ہمیں آئین، قانون کی حکمرانی اور انصاف کا راستہ دکھایا۔
ہم اسی اصول پر قائم ہیں ہر شہری کو قانون کے مطابق برابر حقوق، انصاف وقار حاصل ہو۔
ہم پرامن، آئینی جمہوری جدوجہد کے ذریعے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
Replying to @a_zel1
یزید وقت بنیادی حقوق کے لفظ سے بھی ناواقف ہے
#ShiftImranKhantoHospital
انصاف کا تقاضا ہے کہ قید میں موجود ہر شخص کو صحت کی مکمل سہولیات میسر ہوں۔ عمران خان کی صحت کو مزید خطرات سے دوچار نہ کیا جائے، انہیں فوری ہسپتال منتقل کریں۔
#ShiftImranKhantoHospital
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
کسی بھی مہذب ریاست میں قیدی کی صحت ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ عمران خان کے علاج میں تاخیر ناقابل قبول ہے۔ انہیں شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں داخل کیا جائے۔
#ShiftImranKhantoHospital
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
اقتدار آتے جاتے رہتے ہیں، مگر انسانی زندگی دوبارہ نہیں ملتی۔ خدارا عمران خان کی صحت کو سیاسی معاملات سے الگ رکھیں اور انہیں شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کریں۔
#ShiftImranKhantoHospital
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
عمران خان کے اہلِ خانہ اور عوام کا مطالبہ واضح ہے: بہترین طبی سہولیات، شفاف طبی معائنہ اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج۔ صحت کے معاملے میں مزید تاخیر کیوں؟
#ShiftImranKhantoHospital
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں داخل کرکے ان کا علاج یقینی بنایا جائے۔
#ShiftImranKhantoHospital
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
راولاکوٹ دریک میں شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ اللہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین!
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
فرض سمجھ کر اس ٹرینڈ #ShiftImranKhantoHospital کے ذریعے مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے



















