توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official) header
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official) profile picture
Joined January 2025
Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)
واقعی بوڑھی عورت اپنے رب کو زیادہ جانتی تھی ❣️
3
2
9
184
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
عورتوں سے بلا وجہ لڑنے اور اپنی مردانگی کو تسکین دینے والے اصل میں چھکے ہوتے ہیں۔ تیری ٹائم لائن کو دیکھا ہے میں نے۔ بلاوجہ تو ہر عورت کے ساتھ پنگے لے رہا ہے۔ عورت کے ساتھ تیری ذاتی دشمنی دیکھ کرلگتا ہے کہ تجھے گھریلو مسائل کا سامنا ہے۔ کسی سائیکاٹرسٹ کو دکھا۔ ٹھیک ہوجائے گا انشااللہ۔
عورت جب جہالت کاپیکر بن جاتی ہےتو ایسےہی اپنی اوقات دکھاتی ہے کچھ بھی نیا نہیں کعبےکے متعلق بات کرنا محض مزاق ہے تمہاری نظر میں؟ لعنت ہو ایسی جاہل عورت پر جو اپنی جہالت اور خفت کو مٹانے کیلئے ایسی گری ہوئی حرکتیں کر رہی ہے آگے سے۔۔ غبار نکالنے کا موقع؟؟ تم لعنتی کردار ہو دراصل 🖐
1
3
211
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں جون ایلیا
تصویر کی مناسبت سے ایک شعر یا ایک جملہ لکھیں ۔شکریہ
1
1
9
290
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے جو یاد مصطفٰی سے دل کو بہلایا نہیں کرتے محمد مصطفٰی کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں جو بن پانی کے تر رہتے ہیں مرجھایا نہیں کرتے صل اللہ علیہ والہ وسلم 💙🤍💙🤍💙 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
12
12
1
54
440
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
حالات کچھ ایسے ہیں وہ لڑائی جو تمکنت کی وڈیو سے مردوزن میں شروع ہوئ تھی اب خواتیں میں ہونے کے بعد مختلف رنگوں اور زاویوں سے جاری و ساری ہے۔سپ ٹوئیٹ اور کوٹ پوسٹ کی شکل میں #بختاور✨
توبہ اللہ ٹویٹر تو لعن طعن سے بھرا پڑا ہوا ہے ہر کوئی ایک دوسرے پر لعن طعن کے تیر برسا رہا ہے ایک دوسرے کی جی بھر کے عزت افزائی کی جا رہی ہے اگر کچھ نہیں مل رہاتو صنم کی خلع کو موضوع بنایا ہوا ہے کیا پاکستان میں اس وقت صرف اس کی خلع کا مسئلہ ہے باقی ساری ٹھنڈ ٹھار ہے؟ 🙄🫩
1
1
4
75
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
2
2
8
139
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
3
4
15
312
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
سجدہ خالق کو بھی ، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا ؟ #علامہ_اقبال
4
7
1
19
330
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
میں ایک عام پاکستانی شہری ہوں میرے لئے پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبر پختونخواہ،کشمیر،گلگت بلتستان سب ایک ہی گھر کے حصے ہیں ایک ہی جیسے پیارے ہیں ایک حصہ جل رہا ہو تو باقی گھر کہاں محفوظ ہوتا ہے؟ خدارا اس آگ کو بجھائیں اس گھر کو بچائیں🙏🙏 #PakistanZindabad
میں ایک عام پاکستانی شہری ہوں میرے لئے پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبر پختونخواہ،کشمیر،گلگت بلتستان سب ایک ہی گھر کے حصے ہیں ایک ہی جیسے پیارے ہیں ایک حصہ جل رہا ہو تو باقی گھر کہاں محفوظ ہوتا ہے؟ خدارا اس آگ کو بجھائیں اس گھر کو بچائیں🙏🙏 ⁦#PakistanZindabad⁩
2
9
5
30
1,403
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
ہجوم غم میں گھرا ہوا ہوں حضور ﷺ میرا خیال رکھیے
1
12
162
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
Guys stop checking my following list 👀 because the special one ‘in my heart’ is not there …!!! 😌
79
34
2
176
2,643
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
Sab se pehle to Ap ne …. ‘ sab thek ho jaaey ga ‘ wali mentality khatem krni hai 🫠
51
22
87
1,364
کسی نے پوچھا: بہلول! تم قبرستان میں کیوں بیٹھے رہتے ہو؟ بہلول نے جواب دیا: میں اُن لوگوں کے ساتھ بیٹھتا ہوں جو مجھے تکلیف نہیں دیتے، نہ میری برائی کرتے ہیں، نہ میری غیبت کرتے ہیں، نہ مجھ سے حسد کرتے ہیں اور نہ ہی میرے سکون میں خلل ڈالتے ہیں۔
2
4
73
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
میں ایک عام پاکستانی شہری ہوں میرے لئے پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبر پختونخواہ،کشمیر،گلگت بلتستان سب ایک ہی گھر کے حصے ہیں ایک ہی جیسے پیارے ہیں ایک حصہ جل رہا ہو تو باقی گھر کہاں محفوظ ہوتا ہے؟ خدارا اس آگ کو بجھائیں اس گھر کو بچائیں🙏🙏 #PakistanZindabad
میں ایک عام پاکستانی شہری ہوں میرے لئے پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبر پختونخواہ،کشمیر،گلگت بلتستان سب ایک ہی گھر کے حصے ہیں ایک ہی جیسے پیارے ہیں ایک حصہ جل رہا ہو تو باقی گھر کہاں محفوظ ہوتا ہے؟ خدارا اس آگ کو بجھائیں اس گھر کو بچائیں🙏🙏 #PakistanZindabad
3
3
105
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42
4
9
2
29
379
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
2
9
15
249
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلام
47
28
4
88
1,063
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
اٹھہتر سال سے مقبوضہ کشمیر کے نام پر عوام کا خون چوستے رہے اور بجاۓ آزاد کرانے کے آزاد کشمیر کو بھی مقبوضہ بنا دیا🖐️🖐️ اخے اللہ کی فوج🖐️🖐️ @OfficialDGISPR
3
7
112
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
یہ اس وقت کا Aqi اور مریم بی بی اور اسکی سہیلیاں کہتی ہیں سب اچھا ہے پتا نہیں ایسے پکے منہ سے کیسے جھوٹ بول لیتی ہیں یہ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK
2
3
108
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
بہترین تنخواہ، خصوصی الاؤنسز، مفت طبی سہولیات، رہائشی سہولت، مفت راشن، بچوں کی تعلیم فری ، سفری سہولیات، پنشن، گریجویٹی، پلاٹ، گھر بنانے کے لیے قرض جو کبھی واپس نہیں دیا جاتا ، دورانِ ملازمت انشورنس، ریٹائرمنٹ کے بعد مالی تحفظ اور شہداء کے اہلِ خانہ کے لیے خصوصی پلاٹ ارے واہ 🚶‍♀️
9
7
24
546
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
میں : ڈاکٹر یار آج 9 نومبر ہے اور تم آج بھی پریشان ہو ایسا کیوں؟ ڈاکٹر: یار کاش علامہ محمد اقبال میری شادی کا بھی خواب دیکھ لیتے تو آج میں بھی شادی شدہ ہوتا 💔🥹🥹 To: @Dr_Romeooo Cc: @HumTum_Official @mansoorlaughs
2
2
2
72