Pinned Tweet
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
♥︎ꪀ retweeted
Don’t have sleepless nights over your enemies. The Almighty will take care of them and give them their due for causing all the hurt. Have faith things will work out and that you’ll emerge better than you were before.
سجدہ خالق کو بھی ، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا ؟
#علامہ_اقبال
♥︎ꪀ retweeted
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں،
اللہ اُس سے غافل ہے۔
وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے
جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی
(سورۃ ابراہیم، ۴۲)
بہترین تنخواہ، خصوصی الاؤنسز، مفت طبی سہولیات، رہائشی سہولت، مفت راشن، بچوں کی تعلیم فری ، سفری سہولیات، پنشن، گریجویٹی، پلاٹ، گھر بنانے کے لیے قرض جو کبھی واپس نہیں دیا جاتا ، دورانِ ملازمت انشورنس، ریٹائرمنٹ کے بعد مالی تحفظ اور شہداء کے اہلِ خانہ کے لیے خصوصی پلاٹ
ارے واہ 🚶♀️
♥︎ꪀ retweeted
#جمعہ_مبارک
❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣
#درود_بر_محمد
#درود_بر_حبیب_خدا
♥︎ꪀ retweeted
My heart is heavy nd broken after hearing Khan Sahab’s recent mxg about his deteriorating health 💔😭
The thought that he might suffer a heart attack or a brain hemorrhage while locked away in isolation is too painful to bear 🥹🥹
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
کتنی ہی کاپی پیسٹ کر لی جائے، اچھا بننے کا لبادہ اوڑھ لیا جائے، مظلومیت کا کتنا ہی ڈھونگ رچا لیا جائے، خود کو سنجیدہ، باشعور اور وسیع المطالعہ ظاہر کرنے کی کوشش کر لی جائے، لیکن کسی کے خلاف کیا گیا محض ایک سب ٹویٹ ہی آپ کی اصل سوچ، ظرف اور شخصیت کا پردہ چاک کرنے کے لیے کافی ۔
♥︎ꪀ retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔
وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
(ابرہیم : 42
♥︎ꪀ retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
♥︎ꪀ retweeted
Replying to @itxenn
To the man who taught me everything about life, strength, nd kindness ❤️ thank uh, Dad...
Ur silent sacrifices nd endless support mean the world to me.
I'm proud to be ur child 🫶🏼
♥︎ꪀ retweeted
جب والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں...
انہیں اسی محبت کے ساتھ بوڑھا ہونے دو جس محبت سے وہ آپ کو جوان ہونے دیتے ہیں... انہیں بولنے دیں اور بار بار کہانیاں سنانے دیں جس صبر اور دلچسپی کے ساتھ انہوں نے بچپن میں آپ کو سنائی تھیں... انہیں ہارتے ہوۓ بھی جیتنے دو، جیسا کہ انہوں نے کئی بار👇
♥︎ꪀ retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔
وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
(ابرہیم : 42
♥︎ꪀ retweeted
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026:
– On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder.
The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia





















