MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm) header
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm) profile picture
Joined April 2023
Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن نسیم بھائی کی والدہ اللہّ رکھی اور ساؤتھ افریقہ COC کے رکن راشد بھائی کے چھوٹے بھائی خالد حسین کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
1
22
34
1,517
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
برنس روڈ کے رہائشیوں کو اعتماد میں لیے بغیر سڑک اور گلیاں بند کرنے کا منصوبہ قابلِ مذمت ہے، سید محمد ذکی رہائشیوں کے تحفظات دور کیے بغیر منصوبے پر عمل درآمد نہ کیا جائے، سید محمد ذکی رُکن ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید محمد ذکی نے برنس روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کرکے اور اطراف کی گلیوں کو بلاک کرکے فوڈ واک اسٹریٹ بنانے کے مجوزہ منصوبے پر مقامی رہائشیوں کے تحفظات کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے اصل اسٹیک ہولڈرز، یعنی وہاں کے مکینوں کو اعتماد میں لیے بغیر ان کی روزمرہ زندگی متاثر کرنے والے فیصلے مسلط کرنا قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ برنس روڈ ہزاروں شہریوں کا رہائشی علاقہ بھی ہے۔ مرکزی سڑک اور گلیوں کی بندش سے مکینوں کی گھروں تک آمدورفت، بچوں کی تعلیمی اداروں تک رسائی، بزرگوں اور مریضوں کی نقل و حرکت سمیت روزمرہ ضروریات کی تکمیل شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بالخصوص ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور دیگر ہنگامی خدمات کی رسائی میں کسی قسم کی رکاوٹ سنگین نتائج پیدا کرسکتی ہے۔ سید محمد ذکی نے کہا کہ علاقے کی رونق اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ضروری ہے کہ رہائشیوں کے بنیادی حقوق، سکون اور آمدورفت کی سہولت کو بھی یقینی بنایا جائے۔ شہریوں کی مشکلات بڑھانے والا کوئی بھی منصوبہ ان کی مشاورت اور تحفظات کے ازالے کے بغیر قابلِ قبول نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے حکومتِ سندھ اور متعلقہ انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مجوزہ منصوبے پر عمل درآمد فوری طور پر مؤخر کرکے اس پر نظرِ ثانی کی جائے، مقامی رہائشیوں اور ان کے نمائندوں کو مشاورتی عمل میں شامل کیا جائے اور ان کے تحفظات دور کیے بغیر سڑک یا گلیوں کی بندش کا کوئی اقدام نہ کیا جائے۔ •••••
2
46
79
3,960
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے TikTok پر 500 لیکچر مکمل ہونے جا رہے ہیں
5
10
51
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
#کچھ_تو_کیا_ہوگا انسان کو یاد رکھناچاہیے مکافاتِ عمل اسی دنیامیں ہوتاہے اور یہ بڑا بےرحم ہوتاہے۔ہماری فطرت میں نہیں کہ کسی کے آنسوؤں پہ خوش ہوں پر میری قوم کے گھروں سےہزاروں لاشےاٹھےاور آپ اُس وقت متحدہ قومی موؤمنٹ پرجاری ظلم و بربریت کو جائزاور اُس کے کارکنان کو دہشت گرد قراردیتےتھے۔ یاد آیا ۔۔؟؟ ؀ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
41
69
762
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے TikTok پر 500 لیکچر مکمل ہونے جا رہے ہیں
1
29
2
53
1,946
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
“کراچی کا مقدمہ” ہاشم اعظم بھائی کا آرٹیکل ہفت روزہ کراچی ٹائمز میں شائع ہوا ہے۔ ہاشم اعظم 👇👇👇
3
4
32
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
بانی و قائد تحریک جناب @AltafHussain_90 بھائی ہر ہفتے میں تین دن جمعہ ہفتہ اور اتوار کو لائیو ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر مختلف موضوعات پر فکری نشتیں کرتے ہیں جئے الطاف حسین بھائی ❤️
9
19
238
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن نسیم بھائی کی والدہ اللہّ رکھی اور ساؤتھ افریقہ COC کے رکن راشد بھائی کے چھوٹے بھائی خالد حسین کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
4
8
74
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
موجودہ سنگین حالات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام اہم پیغام
32
146
7
265
12,229
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
👏
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے TikTok پر 500 لیکچر مکمل ہونے جا رہے ہیں
22
54
2,715
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر کے کارکن اوصاف علی کے سالے عبدالواحید اور کینیڈا ٹورانٹو چیپٹر کے کارکن فیصل بھائی کے بہنوئی محمد اعجاز خان کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
2
2
56
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
*وفاپرست ننھی کارکن مصفرہ سلمان کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہار تشویش* *وفاپرست کارکنان وعوام ، مصفرہ سلمان کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، قائد تحریک الطاف حسین*
4
6
32
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
وفاپرست ننھی کارکن مصفرہ سلمان کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہار تشویش وفاپرست کارکنان وعوام ، مصفرہ سلمان کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، قائد تحریک الطاف حسین
3
30
55
2,307
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
سانحہ 31 اکتوبر 1986 : اس روز کیا ہوا تھا، اس حوالے سے کئی سال قبل تحریر کردہ ایک مضمون، اگرچہ روزنامہ جنگ نے سانحے کے بارے میں کئی اہم نکات شامل نہیں کیے لیکن قارئین خصوصاً نئی نسل کی خصوصی توجہ کے لئے ۔ #سانحہ_31_اکتوبر_1986
4
66
3
91
1,217
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو ایم کیوایم کے بانی وقائد @AltafHussain_90 آج بھی عوام میں مقبول ہیں ، جاگیرداروں اور وڈیروں کے خلاف مضبوط آواز ہیں، ان پر پابندی ختم ہونی چاہئے #LiftBanOnAltafHussain
12
89
4
169
2,565
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
پیپلز پارٹی کی کارستانیاں! صحافی ارباب چانڈیونے بتایاہے کہ ایک شخصیت سندھ کےبااثر جاگیردار کےپاس آئی تو 25 سے 30 لوگ بطورمحافظ موجود تھے، معلوم چلا سب سرکاری محکموں کےملازم ہیں، ایک لاکھ افراد ڈیوٹیاں گھروں اوراوطاقوں پرکرتے ہیں مگرتنخواہ سرکارسےلیتےہیں۔ ان کی فہرست بھی موجودہے!
12
21
202
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
سانحہ 31 اکتوبر 1986 کے شہداء کو خراج عقیدت! #سانحہ_31_اکتوبر_1986
21
26
234
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
*وفاپرست ننھی کارکن مصفرہ سلمان کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہار تشویش* *وفاپرست کارکنان وعوام ، مصفرہ سلمان کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، قائد تحریک الطاف حسین*
10
16
105
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
2/2 #سانحہ_31_اکتوبر_1986 میں نے اپنی تقریر میں جلوس پر فائرنگ کا تذکرہ تک نہیں کیا۔ اگر میں جلسہ عام میں یہ کہہ دیتا کہ کراچی میں سہراب گوٹھ اورحیدرآباد میں مارکیٹ چوک پر ہمارے جلوس پر پٹھانوں نے فائرنگ کی ہےتو کراچی اورحیدرآباد میں پختون مہاجر فسادات پھوٹ پڑتے۔ اس دوران کراچی میں ہنگامے شروع ہوگئے تھے اور آئی ایس آئی والوں نے کراچی میں پٹھان مہاجر فسادکی جھوٹی خبریں پھیلانی شروع کردیں تھیں۔مرکزی کمیٹی سے میٹنگ کے بعد میں اگلے روز کراچی کیلئے روانہ ہوا تاکہ کراچی جاکر صورتحال کو کنٹرول کیا جائے اور فسادات کوروکاجاسکے ۔علی الصبح میں نیشنل ہائی وے کے راستے حیدرآباد سے کراچی کےلئے روانہ ہوا  گھگھرپھاٹک کے مقام پرپولیس نے مجھےگرفتارکرلیا۔ مجھے پولیس اسٹیشن لےجایاگیا جہاں ڈی سی ایسٹ اشفاق میمن نے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی اور حیدرآبادمیں پختونوں پر فائرنگ کی ہے، آپ اس جلوس کی قیادت کررہے تھےاور آپ ہی نے اپنی جیپ رکواکر فائرنگ کرنے کا اشارہ کیاتھا۔ میں انہیں بتاتا رہا کہ میں تو  صبح سات بجے حیدرآباد پہنچ چکا تھا جس کے گواہ بھی موجود ہیں۔ میرے خلاف مقدمہ قائم کردیاگیا،مجھے گرفتارکرکے پہلے کلاکوٹ تھانے میں رکھاگیا پھر وہاں سے بلدیہ کمپلیکس سینٹرمیں شفٹ کردیاگیا۔ ایم کیوایم کے ذمہ داران مجھے تلاش کرتے رہے۔انہوں نے تمام پولیس اسٹیشن، اسپتال حتی ٰ اسپتالوں کے مردے خانے تک چیک کئے، پولیس اورانتظامیہ والے میری گرفتاری سے انکارکرتے رہے ۔انہوں نے مجھے لاپتہ کردیاتھا۔ مجھے17 دن تک ایک جنگل بیابان میں آئیسولیشن میں رکھاگیا جہاں مجھ پر17دن تک بدترین ٹارچرکیاجاتارہا۔ جب میری بڑی بہن محترمہ سائرہ بیگم اورچھوٹے بھائی اسرارحسین نے ہائی کورٹ میں میری گرفتاری اور گمشدگی کے خلاف پٹیشن دائر کی تو 17دن بعدمیری گرفتاری ظاہر کرکے مجھے کراچی سینٹرل جیل منتقل کیاگیا۔ جب میں مجھے جیل منتقل کیا گیا تو وہاں مجھے پتہ چلاکہ ایم کیوایم کے پانچ ہزار سے زائد کارکنان کو گرفتار کرکے جیل میں قیدکیاگیاتھا۔ میں، کراچی سینٹرل جیل میں اسیر تھاکہ اس دوران 14 دسمبر1986ء کو سانحہ قصبہ علیگڑھ رونماہوگیا۔ قصبہ کالونی اورعلی گڑھ کالونی کی پہاڑیوں سے مسلح افراد اترے، جنہوں نے گھروں کو لوٹ کرآگ لگائی اور قتل وغارتگری کابازارگرم کیا۔چھ گھنٹے تک قصبہ کالونی اورعلی گڑھ کالونی میں مہاجروں کا قتل عام ہوا لیکن کوئی انہیں بچانے نہیں آیا۔مہاجروں کے اس وحشیانہ قتل عام کوبھی ایک سازش کے تحت پختون مہاجر فساد کارنگ دینے کی کوشش کی گئی۔میری کوشش رہی کہ کسی طرح پختون مہاجر فساد کی سازش کوناکام بنایا جاسکے۔ ان دنوں جیل میں اے این پی کے ایک رہنما ڈاکٹر اسلم جان سے میری ملاقات ہوئی۔ میں نے ان سے مشورہ کرکے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ خان عبدالولی خان صاحب کے نام ایک تفصیلی خط لکھاجس میں، میں نے پختون مہاجرفساد کی سازش کی پوری داستان لکھ دی تھی ۔ایم کیوایم کےچیئرمین عظیم احمد طارق مرکزی کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ ولی باغ پہنچے، انہوں نے میرا خط ولی خان صاحب کو دیا۔میرے اس خط کوپڑھ کرولی خان صاحب آبدیدہ ہوگئے اورپختون مہاجر فساد کی سازش کی تفصیلات سن کر سرپکڑ کربیٹھ گئے۔ ولی خان صاحب پٹھان مہاجرفسادات کی سازش کو سمجھ گئے اورہماری مشترکہ کوششوں سے پختون مہاجر فساد کی سازش ناکام ہوگئی۔  اس کے بعد ہم نے ولی خان صاحب اور عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت کو نائن زیروپر استقبالیہ دیا۔اس استقبالیہ میں ولی خان صاحب نے ایک تاریخی بات کی کہ اگراب کوئی مہاجرقتل کیاجائے گاتو ولی خان اسے اپنے سینے پر گولی تصور کرے گااوراگرکوئی پختون قتل کیاجائے گاتوالطاف حسین اسے اپنے سینے پر گولی تصورکرے گا۔ اس کے بعد کراچی میں پختونوں اورمہاجروں کے درمیان کشیدگی کاخاتمہ ہوااوراس کے بعد کوئی فسادنہیں ہوا۔  میں آج 31 اکتوبر 1986ء کے شہداء کی 38ویں برسی پر اپنے کارکنوں سے کہتا ہوں کہ یہ آپ کومیراحکم ہے کہ اگرآئندہ کوئی لسانی فسادات کرانے کی کوشش کرے تو اس سازش کوہرقیمت پر ناکام بنادیں اورآپس میں بھائی چارہ برقرار رکھیں۔  آج سانحہ سہراب گوٹھ کراچی اور مارکیٹ چوک حیدرآبادکے شہداء سمیت تمام شہداء کوخراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور دعا گوہوں کہ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورشہداء کے لواحقین کوصبرجمیل عطا کرے ۔ آمین ثمہ آمین الطاف حسین 144 ویں فکری نشست سے خطاب 31، اکتوبر2024
15
165
5
247
3,952
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر کے کارکن اوصاف علی کے سالے عبدالواحید اور کینیڈا ٹورانٹو چیپٹر کے کارکن فیصل بھائی کے بہنوئی محمد اعجاز خان کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
1
35
1
51
1,374