Pinned Tweet
کتھے دور ہوندا ہوندا
چنا دور ہی نہ ہو جی
کسے ہور دے نینا دا
ہائے
کسے ہور دے نینا دا
چنا نور ہی نہ ہوجی
دس وعدہ او کریں گا کیڑے جنماں چ پورے
چنا جے رہ گئے ساڈے سو پنے ادوھرے
😢
denominator. retweeted
___Baby boy k lye koi Acha Sa Name Suggest kren ..!
#ChildrensDay #INDvNED
denominator. retweeted
Very helpful for complt reach
This post is from a suspended account. Learn more
denominator. retweeted
*آنسو اپنے آپ میں ایک گفتگو ہیں جن کی زبان عرش عظیم پر موجود خالق کائنات خوب جانتا ہے...!!*
*اور آپ کیا جانو ان کی طاقت کہ یہ جس جذب سے بہتے ہیں اتنی ہی تاثیر کیساتھ دیکھنے والے پر اثر کرتے ہیں... تو مالکِ عرش و سمٰوات پہ کیونکر نہیں...!!*
Good morning
🌸💐🌸
denominator. retweeted
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے
#ImranKhanPTI
#ViratKholi
denominator. retweeted
Thank you everyone who supported me Respect ✊🫶@ImranKhanPTI ❤️I came on twitter to support my leader InsahAllah standing by you ❤️ #ImranKhanKiDeewaniMein🥰 #ImranKhan2024 #FreePalestineFromIsrael #SU2CUK🫶
denominator. retweeted
ریحام خان: مارو ، ہم کو مارو سالو۔ ارے ہم مندر کا گھنٹہ ہے کہ کوئی بھی آ کے بجا جاتا ہے ۔🤣🤣
#Debate2023
denominator. retweeted
Tera Fitoor Lae Dooba 😂#Dill Hi Toh Hai ❤️😜 @ImranKhanPTI 🫶#CeasefireInGazaNOW #FreePalestineFromIsrael #ImranKhan2024 #ImranKhanNeedsJustice #TheMarvels #SU2CUK❤️
denominator. retweeted
🌴🌹🌻🪻🎍🌴
*زندگی میں جب بھی آپ ایسی تکلیف سے گزرو جس کا گمان تک نہ کیا ہو تو اطمینان رکھیں اللہ راحتیں بھی ویسی عطا کرے گا جس کا دل میں خیال بھی آپ نے نہیں کیا۔۔۔۔۔۔*
_♥️♥️ان شاءالله🤲🤲*
denominator. retweeted
گزرے ہیں تیرے ساتھ جو دن رات ابھی تک
آنکھوں میں بسے ہیں وہی لمحات ابھی تک
کچھ عشق کی لذت ہے کچھ سوزش دل بھی
تازہ ہیے میرے دل میں یہ سوغات ابھی تک
کبھی کرتا ہوں جب تیری تصویر سے باتیں
کیوں آنکھ سے ہوتی ہے یہ برسات ابھی تک
denominator. retweeted
غزہ میں جس بےدردی سے لوگوں کو شہید کیا جارہا ہے چھوٹے بچے عورتیں کیا اس وقت ہمارے حکمرانوں کی یہ بیہمانہ خاموشی ٹھیک ہیں
5%ہاں
32%نہیں
64%منافقت
22 votes • Final results denominator. retweeted
Replying to @IMehndi2
بھائی جان کیڑی زبان لکھی نے کوئی اردو پنجابی کو سمجھ نہیں ائی
denominator. retweeted

















