Syed Ibadullah Shah retweeted
اگر نارتھ وزیرستان میں آپریشن ہوا تو پاکستان کے چپے چپے میں دہشتگرد پھیل جائے گی۔
سید منور حسن صاحب
Syed Ibadullah Shah retweeted
جنھوں نے پہلے فوجی آپریشن کی حمایت کی تھی کیا وہ حساب دیئے بغیر ملک میں عیش و آرام کریں گے ؟
Syed Ibadullah Shah retweeted
غزہ کے ہسپتالوں میں آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے تمام نومولود بچے دم توڑ گئے۔
الشفاء ہسپتال میں ICU کے تمام مریض دم توڑگئے۔
غزہ میں والدین انسانی اعضاء کے ٹکڑوں میں اپنے بچوں کے لاشیں کے باقیات سے اپنے بچوں کو شناخت کررہے ہیں۔
اسرائیل اور مغربی حکومتیں تو ہے ہی ذمہ دار لیکن عالم اسلام کے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی بھی ناقابل معافی ہے،
یہ سب اس قتل عام میں برابر کے شریک ہیں۔ ان کو پہچانیں۔👇
Syed Ibadullah Shah retweeted
یہ شُہدا بچوں کی فہرست ہے۔۔۔۔۔سب سے کم عُمر ایک سال سے کم اور سب سے بڑا سترہ سال کا بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اسے اتنا پھیلائیں اتنا پھیلائیں کہ دُنیا اسرائیلی ظُلم دیکھ کر تڑپ اٹھے۔
Syed Ibadullah Shah retweeted
پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حق میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ لندن میں آج ایک بار پھر تاریخی مارچ ہوا ہے۔ مگر اسلام آباد کے حکمران امریکی غلامی کا طوق گردن میں ڈالے شیلنگ، گرفتاریاں کررہے ہیں۔ کہتے ہیں غزہ مارچ کرنے کی اجات نہیں ہے۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ جان لے، کل آب پارہ سے امریکی سفارتخانے کی جانب”غزہ مارچ “ ہوگا اور ضرور ہوگا، ان شاءاللہ۔
حکمرانو! اسرائیل کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں لڑ نہیں سکتے تو ان کے ایجنٹ کا کردار تو ادا نہیں کرو۔
#غزہ_مارچ_توہوگا
Syed Ibadullah Shah retweeted
غزہ فلسطین کو عالم اسلامی کی سفارتی، اخلاقی، سیاسی حمایت کی نہیں عملاً عسکری مداخلت کی ضرورت ہے۔
حماس نے کہا ہے کہ ہمیں 10فیصداسلحہ دے دیں اگلا جمعہ مسجد اقصیٰ میں پڑھائیں گے۔کیا اسلامی حکومتیں آخری فلسطینی بچے کی موت کا انتظار کر رہی ہیں؟
اگر سقوط غزہ ہو گیا تو اسکے بعد اللہ نہ کرےمسجد اقصی کا انہدام ہو گا، حرمین شریفین پر اسرائیل کا قبضے کا منصوبہ ہے۔
اگر غزہ کا سقوط ہو گیا تو امت مسلمہ امت کے حکمرانوں اور جرنیلوں کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گی۔
@GovtofPakistan @OfficialDGISPR
#فلسطين_الان
#GazaAttack
#PalestineGenocide
#PalestineWillBeFree
#FreePalestine_NOW
Syed Ibadullah Shah retweeted
اسلام آباد - غزہ میں جاری مظالم کے خلاف امریکی سفارتخانے کے باہر لاکھوں پاکستانیوں کا احتجاج، مظلوم اہل فلسطین سے اظہاریکجہتی.
#PakistanGazaMarch
Syed Ibadullah Shah retweeted
میں غزہ کے لوگوں/ابو عبیدہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ غزہ کے لوگوں نے تین کام کیے ہیں۔
1۔ اسرائیل ناقابل شکست ہے یہ انہوں نے ہوا میں اڑا دیا۔
2۔ عالم اسلام میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا منصوبہ ملیامیٹ کر دیا۔
3۔ امت کو امید،قوت دی کہ اپنی آزادی، حریت اور زمین کے لیے استعمار اور استعمار کی ناجائز اولاد کے خلاف جدوجہد کیا جائے۔
سینیٹ @SenatePakistan میں خطاب۔
#NoOilForIsrael
#فلسطين_الان
#GazaAttack
#PalestineGenocide
#PalestineWillBeFree
#FreePalestine_Now
Syed Ibadullah Shah retweeted
🇮🇱 Israel BOMBED a home in Southern Gaza, killing at least 10 people — 7 of them being children.
Do you have any comment on this atrocity @piersmorgan? Or do you only report on fake stories about Hamas beheading babies?
Syed Ibadullah Shah retweeted
Netanyahu and kids in Gaza
#WarCriminal 🩸
Syed Ibadullah Shah retweeted
A girl from the Gaza Strip who was rescued from the rubble of her home.
Syed Ibadullah Shah retweeted
جنرل عاصم منیر اور اسلامی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے نام:
اپنے قیام سے لیکر آج تک اسرائیل نے ایک دن بھی جنگ بند نہ کی پر وہ ترقی بھی کر گیا اور مظبوط بھی ہوا جبکہ جنگ سے بھاگنے والے مسلم ممالک دن بدن کمزور ہوئے۔
جہاد کا حکم قرآن پاک میں 484 دفعہ آیا اور پہلی 12 صدیوں میں مسلمان مسلسل حالت جنگ میں رہے جس سے نہ صرف وہ ترقی یافتہ کہلائے بلکہ سپر پاور بھی کہلائے۔
حالیہ دو صدیوں میں ہمیں بزدلی اور امن کا سبق پڑھایا گیا جس سے مسلمان نہ صرف غربت کا شکار ہوئے بلکہ ترقی میں بھی پھسڈی رہے۔
فلسطین اور کشمیر آج ہم سے سوال کرتے ہیں؟ #WeStandWithKarimBenzema
#غزة_تزحف_الى_القدس
#IslamicMessagingSystem
#فلسطين_الان
#غزة_تُباد
#GazaHospital
#ZionistTerror
#LetsUniteForAlAqsa
@OfficialDGISPR
@GovtofPakistan
Syed Ibadullah Shah retweeted
🇮🇱🇵🇸 If Putin did this to Kiev, nukes would be launched at Moscow.
Why is it ok for Israel to do this to Gaza?
Syed Ibadullah Shah retweeted
The human cost of the Israeli-Palestinian Conflict (deaths/injuries): documented by the UN:
2008:
Palestine 🇵🇸: 3,202
Israel 🇮🇱: 853
2009:
Palestine 🇵🇸: 7,460
Israel 🇮🇱: 123
2010:
Palestine 🇵🇸: 1,659
Israel 🇮🇱: 185
2011:
Palestine 🇵🇸: 2,260
Israel 🇮🇱: 136
2012:
Palestine 🇵🇸: 4,936
Israel 🇮🇱: 578
2013:
Palestine 🇵🇸: 4,031
Israel 🇮🇱: 157
2014:
Palestine 🇵🇸: 19,860
Israel 🇮🇱: 2,796
2015:
Palestine 🇵🇸: 14,813
Israel 🇮🇱: 339
2016:
Palestine 🇵🇸: 3,572
Israel 🇮🇱: 222
2017:
Palestine 🇵🇸: 8,526
Israel 🇮🇱: 174
2018:
Palestine 🇵🇸: 31,558
Israel 🇮🇱: 130
2019:
Palestine 🇵🇸: 15,628
Israel 🇮🇱: 133
2020:
Palestine 🇵🇸: 2,781
Israel 🇮🇱: 61





























