
#TeamTwitterJUI | https://xitter.gq/t.co/9RMiysWfME | #TeamJUISindh | Team Twitter @JuiPakOfficial | Follower of @MoulanaOfficial | #TeamJUIPak
Karachi, Pakistan
Joined December 2015
- Tweets38.2K
- Following2.8K
- Followers3.8K
- Likes37.5K
ibrahim surani retweeted
کیا مولانا فضل الرحمان کے خلاف اقدامات اشتعال انگیز ہیں؟
دیکھیے ملک محمد احمد خان کا جواب
@SaleemKhanSafi
ibrahim surani retweeted
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
منصور علی خان نے پرو مسلم لیگی تاثر دیا تھا اور بہت گالیاں کھائیں ان کی تنقید کا مطلب ہے پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے بلکہ دال کالی ہورہی ہے
ibrahim surani retweeted
سندھیوں کا محسن نقوی کو منہ توڑ بیان جاری 🔥
محسن نقوی who Are You تم ہوتے کون ہو!
محسن نقوی اپنا تعارف کروائیں وہ فوجی ترجمان کیوں بنے ہوئے ہیں, فوج کے ترجمان تو شریف ہے!
ہم سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دینگے!!
سنو! تاریخ کو جھوٹ سے نہیں، مفتی صاحب کی اپنی زبان سے سنو!
لوگ کہتے تھے مفتی محمود پاکستان کے مخالف تھے؟
مفتی صاحب کہتے ہیں: نہیں!
ہم غافل نہیں تھے، ہم ہندو کے مظالم سے مطمئن نہیں تھے!
ہمارا بھی فارمولا تھا، مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کا!
صوبے خود مختار ہوں، مرکز کے پاس صرف دفاع، مواصلات، خارجہ ہو!
پارلیمنٹ میں مسلمان 45%، ہندو 45%، باقی 10% اقلیتیں!
ہندوستان ایک بھی رہے، اور مسلمان کے حقوق بھی محفوظ رہیں!
شملہ میں گروپ A,B,C کا منصوبہ آیا، مسلم لیگ نے بھی مانا، کانگریس نے بھی مانا!
لیکن جب مسلمانوں کی اکثریت نے پاکستان کا فیصلہ دے دیا، تو مفتی صاحب نے کیا کیا؟
جمہوری اصول ہے! اکثریت کا فیصلہ تسلیم کرنا پڑتا ہے!
ہم نے تسلیم کیا!
سب سے پہلے ہماری جماعت نے اعلان کیا: اب ہم پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں! پاکستان کے استحکام، ترقی، بقا، نظریے کے لیے جان توڑ کوشش کریں گے!
ہم یہیں پیدا ہوئے تھے، یہی ہمارا ملک تھا! آزادی کے لیے کوشش کر رہے تھے!
31 سال تک پاکستان کی بقا اور اسلامی نظریہ حیات کے لیے گامزن رہے، اور جو خدمت ہو سکی، وہ حقیقی خدمت پاکستان کے لیے پیش کی!
یہ ہے اصل تاریخ! مخالف نہیں، محافظ تھے!
غدار نہیں، وفادار تھے!
#مولانا_آئین_کےپاسبان - باپ نے پاکستان کو سینے سے لگایا، بیٹا آج آئین کو سینے سے لگائے کھڑا ہے!
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے - یہ انٹرویو وہ کبھی نہیں دکھائیں گے، کیونکہ یہ ان کے 70 سالہ جھوٹ کو دفن کر دیتا ہے!
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب - مفتی محمود نے پاکستان کو نظریہ دیا، تم نے گورنر ہاؤس کو نائٹ کلب بنا دیا!
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو - جس پاکستان کی بقا کے لیے مفتی صاحب نے جان لگائی، تم اس کی معدنیات بیچ رہے ہو!
#شہداء_کی_توہین_نامنظور - مفتی محمود کو مخالف کہنا، شہداء کے خون کی توہین ہے! نامنظور!
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
ibrahim surani retweeted
مولانافضل الرحمٰن کی ترنول میں کی گئی تقریرکےحوالےسےمیں آپ سےاصرارکروں گاکہ اگر آپ تاریخ اورسیاست کےسنجیدہ طالب علم ہیں تو اس تقریرکوضرورسنیےسمجھیےاوراس سےسیکھیےکہ جب ایک عالم تقریرکرتاہےاور۔۔
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
ibrahim surani retweeted
آج جناب ضیاءالرحمان صاحب کے زبان سے
ثمر بلور صاحبہ المعروف علیشاہ007 کا اپریشن اور علیشاہ 007 کو اسکی اوقات یا دلادی۔۔۔۔۔ویلڈن باس
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
ibrahim surani retweeted
آپ کو مفتی اویس عزیز کا ہنستا ھوا چہرہ یہ پیغام دے رھا ھے کہ شیخ الہند کے وارثوں کے لیے ہتھکڑیاں اعزاز ھوا کرتی ھیں اور یہ پیغام بھئ دے رھا ھے کہ آپ گرفتاریوں اور الزام و دشنام کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جمعیت کے کارکن آپ سے وہ سوال پوچھتے رھیں گے جو ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن نے پوچھے ھیں۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
ibrahim surani retweeted
لکی مروت
خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں معدنیات کی لوٹ مار، غیر جمہوری و غیر آئینی گورنر راج و ایمرجنسی کے خلاف اور اس ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے والے مولانا فضل الرحمن صاحب کی کردار کشی کے خلاف عوامی احتجاج شروع۔۔۔۔
ibrahim surani retweeted
اسے کہتے ہیں ڈینگی بخار کا انجکشن
اور بھی کولہے میں اور ڈاکٹر فصل الرحمٰن کے ہاتھ سے
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ibrahim surani retweeted
میں تو اپ کو پچھلے کافی دنوں سے یہ بتا رہا تھا کہ مسلم لیگ نون کے اندر کافی بڑا تضاد پایا جاتا ہے ۔اور اب اپ دیکھ رہے ہیں کہ ان کے تضادات کھل کر سامنے اگئے۔مسلم لیگ نون نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مارا ہے۔
جیسے ہی مسلم لیگ نون اور جے یو ائی کے درمیان میں فاصلے بڑھے۔ تو اس کے اثرات مسلم لیگ نون کی حکومت پر پڑنا شروع ہو گئے ہیں۔ مسلم لیگ نون کے ساتھ وہی سب کچھ ہونا شروع ہو گیا ہے جو کسی دور میں پی ٹی ائی کے ساتھ ہوا تھا۔اتحادی ہلنا شروع ہو گئے ہیں اور وہ حکومت کو بلیک میل کرنا شروع ہو گئے ہیں۔اور معاملات کسی اور طرف بڑھنا شروع ہو گئے ہیں۔
پی ٹی آئی کے ساتھ کل یا پرسوں اجلاس ہونے جا رہا ہے اور ہم انشاء اللہ تعالی جلد ال پارٹیز کرنے جا رہے۔
ہیں۔
محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
ibrahim surani retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کا حصہ اسٹیبلشمنٹ دبا دیتی ہے۔
حق کیوں نہیں مولانا صاحب کو۔۔
محمد شریف کاکڑ
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
ibrahim surani retweeted
معافی چاہتا ہوں آج میں سچ بولوں گا،
بدقسمتی سے ہم نے پاکستان میں غدار بنانے کی فیکٹری بنا رکھی ہے، محب وطن لوگوں کو محض سیاسی مخالفت پر غدار بنا دیتے ہیں،
سینیئر سیاستدان سعد رفیق صاحب نے تاریخی حقائق سے پردہ اٹھا لیا۔
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
ibrahim surani retweeted
خصوصی کھریاں کھریاں. #مولانا_آئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے #گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
ibrahim surani retweeted
ن لیگ والے خود مان گئے کہ ان کا فوج کے ساتھ معاشقہ چل رہا ہے ، آپ سنیں اختیار ولی کو لیکن دیکھیں منیب ، مندو خیل اور منصور کو ۔۔
ہمارا GHQ کے ساتھ آنکھ مٹکا چل رہا ہے کبھی ایک طرف سے اسمائل پاس ہوتی ہے کبھی دوسری طرف سے کبھی ایک طرف سے آئی برو اٹھتی ہے کبھی دوسری طرف سے کبھی ایک طرف سے فلائنگ کس آتی ہے کبھی دوسری طرف سے فلائنگ کس آتی ہے ! بے اختیار ولی ۔۔
واہ واہ یہ فلائنگ کس والی بات زبردست کی یہ بات اگر میں کرتا تو اختیار ولی ناراض ہو جاتا ! قادر مندوخیل ۔۔
ibrahim surani retweeted
مفتی اسعد محمود صاحب کا جلال اللہ سلامت رکھے
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
ibrahim surani retweeted
مولانا فضل الرحمن کی زندگی کا انوکھا راز
مفتی کفایت اللہ نے حقیقت بتادی
مولانا دینی مدارس سے اتنی محبت کیوں کرتے ہیں؟
ایک بہت ہی عجیب اورایمان افروزواقعہ ضرور سنیں
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور













