#مفت_قانونی_معاونت_کا_اعلان
جمعیت وکلاء فورم بلوچستان کے کور کمیٹی نے صوبائی قیادت سے مشاورت کے بعد صوبہ بھر کے جماعتی ورکرز کے لیے تحصیل و ضلعی سطح پر اپنے نامزد وکلاء صاحبان کے نام بمعہ رابطہ نمبرز جاری کر دیے ہیں۔
اگر کسی بھی جماعتی ساتھی، کارکن یا عہدیدار کے خلاف حکومت یا انتظامیہ کی جانب سے سیاسی انتقام کے تحت کوئی غیر قانونی کارروائی یا مقدمہ قائم کیا جائے، تو وہ بلا جھجک اپنے متعلقہ ضلع و تحصیل کے جے ایل ایف بلوچستان کے نامزد وکیل سے فوری رابطہ کریں۔ جمعیت وکلاء فورم آپ کو جوڈیشل مجسٹریٹ سے لے کر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ تک تمام قانونی امور میں بلا فیس مکمل قانونی معاونت فراہم کرے گی۔
تمام اضلاع و تحصیلوں کے معزز امراء و نظماء سے التماس ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے لیے نامزد کردہ جمعیت وکلاء فورم بلوچستان کے ذمہ دار وکلاء صاحبان کو قانونی مشاورت و رہنمائی کے لیے اپنی ضلعی و تحصیلی کابینہ میں لازمی شامل کریں۔
منجانب: محمد ادریس ایڈووکیٹ
ترجمان / صوبائی سیکرٹری اطلاعات، جمعیت وکلاء فورم بلوچستان
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
کمپنی مولانا صاحب کے خلاف اپنے تمام پتے استعمال میں لا چکی ہے، لیکن دوسری شیخ الہند کا جانشین کھڑا ہے، مجال ہے رتی برابر اثر بھی ہو رہا ہو مولانا صاحب پر،
مولانا صاحب بدستور تسلسل کے ساتھ شیڈول کے مطابق جلسے کر رہے ہیں اور عوام کو موجودہ اسٹیبلشمنٹی قبضے سے آگاہ کر رہے ہیں،
کمپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے کہ مولانا صاحب کوئ غلطی کرلیں، لیکن مولانا صاحب پلٹ کر ایسا وار کر دیتے ہیں کہ کمپنی خود اشتعال میں آ کر غلطیاں کر رہی ہیں، حالیہ اخلاقیات سے گری ہوئی مہم چلوا کر کمپنی عوام کی نظروں میں خود کو تاریخ کے پست ترین مقام تک پہنچا چکی ہے۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ShahZol Khan retweeted
مولانا فضل الرحمان کے خلاف جاری غیر ضروری، غلیظ اور تضحیک آمیز مہم پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے، جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ ایک جید عالمِ دین، سینئر سیاستدان اور قابلِ احترام سیاسی شخصیت کے خلاف بے بنیاد الزامات، بہتان تراشی اور کردار کشی نہ صرف اخلاقی اقدار بلکہ ہماری مذہبی اور معاشرتی روایات کے بھی منافی ہے۔
سیاسی اختلاف ہر کسی کا جمہوری حق ہے، لیکن اختلافِ رائے کی آڑ میں کسی کی عزت، وقار اور کردار کو نشانہ بنانا کسی مہذب اور باشعور معاشرے کو زیب نہیں دیتا۔ مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی سے حالات میں بہتری آنے کے بجائے مزید تلخی، نفرت اور انتشار پیدا ہوگا۔ ایسی گھٹیا مہم فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ ہمیں سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنے کے بجائے باہمی احترام، شائستگی اور رواداری کو فروغ دینا چاہئیے.
ShahZol Khan retweeted
جن کی ساری زندگی لواطت میں گزری ہے وہ علماء کرام کے کردار سوالات اٹھا رہے ہیں ۔ لکھ رکھئے گا ان کی نسلوں میں ایسی سنگین بیماریاں لگیں گی کہ لوگ قوم لوط کا انجام بھی بھول جائیں گے۔
کیوں کہ اللہ والوں سے عداوت سے یہ اتنی آسانی سے بڑی الزمہ نہیں ہو جائیں گے ۔
ان شاءاللہ العزیز
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ShahZol Khan retweeted
یہ ان ہی نیلی پیلی فلموں والی کی گھر والیاں ، بہنیں، بیٹیاں یا مائیں ہونگی۔۔۔ کیونکہ کوئی اور چاہے وہ ہمارا بدترین سیاسی مخالف ہی کیوں نا ہو، اس طرح اپنی عزتیں سر بازار نہیں اچھال سکتا۔۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
چند روز پہلے نقاب پوش خواتین کے حوالے سے جس ڈرامے کی بات کی تھی اس کی پہلی قسط کے طور پر نیلی پیلی فلمیں بنانے والی کمپنی نے مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے خلاف ایک نقاب پوش خاتون کو لانچ کر دیا گیا ہے 😜
#سرکاری_چمچے_فلاپ #چوکیداری_راج_نامنظور
ShahZol Khan retweeted
کیا NCCIA نے ابھی تک آزاد ڈیجیٹل کے CEO کے خلاف ایکشن لیا ؟
مولانا صاحب اور ان کے اہل خانہ کی ڈرون کے ذریعہ سکیوڑٹی خطرہ سے دوچار کرنا کیا جرم نہیں ہے ؟
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
ShahZol Khan retweeted
اگر یہ اکاؤنٹ واقعی میاں صاحب کی دختر نیک کا ہے، تو باقی لیگیوں کو اقدار سیکھ کر بات کرنی چاہیئے۔
اس وقت مولانا صاحب، ان کی فیملی اور جماعت کے حوالہ جو سب سے زیادہ گھٹیا اور کمینگی کی مہم میں حصہ دار ہیں وہ رینٹ اے پیڈ صحافی اور ن لیگ کے کارکن ہیں۔
بخشنا اس کمینے رینٹ صحافیوں کے گروہ نے آپکو بھی نہیں، بس وقت کا انتظار کریں۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
مولانا فضل الرحمن صاحب کی کردار کشی قابل افسوس قابل مذمت ہے ۔کسی نے بالکل بجا کہا ہے کہ جب کوئی آپ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا تو وہ آپ کی کردار کشی کو اپنا ہتھیار بنا لیتا ہے۔
آج کل مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے بھی یہی تاثر سامنے آ رہا ہے۔ ریاستی اداروں سے گزارش ہے کہ سیاسی اختلاف کو ذاتی عناد اور کردار کشی کا ذریعہ بنانے کے بجائے برداشت، دلیل اور جمہوری روایات کو فروغ دیں۔
اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، لیکن کسی کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا کسی صورت مناسب نہیں۔
ریاست کا وقار تنقید دبانے میں نہیں بلکہ اختلافِ رائے کا احترام کرنے میں ہے۔
ShahZol Khan retweeted
قائدہ اشارہ کوا بیائے تماشا کوا
اس نعرے کو عملی طور پر ثابت کرنے کا وقت آں پہنچا
محمد اسرار مروت صوبائی سالار جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا
🌹✌️🤲
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ShahZol Khan retweeted
تمہارا منفی پروپیگنڈہ قیادت کے اجلے کردار کا گواہ ہے!!!
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ShahZol Khan retweeted
Replying to @_Haroon79
کیوں خالی کریں۔۔۔
سب کچھ لیگل ہیں اور یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں کہ جہاں چاہے عوام کے خون پسینے پر شب خون مارے
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ShahZol Khan retweeted
تحریک انصاف والے اب سیاسی ہو رہے ہیں اور یہی ہم سب چاہتے ہیں۔۔
عوامی مسائل پر متفقہ ردعمل دینا ہم سب کی ذمہ داری ہیں۔۔
قبضہ گروپ کو اپنے حدود تک محدود کرنا اب فرض ہوگیا ہیں
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ساتھی اس تذبذب کا شکار ہیں کہ ہم مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ کیوں دیں؟ ان کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ ماضی میں ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا، اس کی ذمہ داری مولانا صاحب نے بھی تو لی تھی۔
تو پھر مجھے اس ملک کا کوئی ایک ایسا مظلوم دکھا دیں جس کا عمران خان نے ساتھ نہ دیا ہو۔ یہی مولانا فضل الرحمٰن تھے جنہیں عمران خان صاحب نے پرویز مشرف کے خلاف بھی سپورٹ کیا تھا۔
پی ڈی ایم میں صرف مولانا فضل الرحمٰن ہی شامل نہیں تھے بلکہ محمود خان اچکزئی، اختر مینگل، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور شاہد خاقان عباسی سمیت وہ تمام لوگ بھی اس اتحاد کا حصہ تھے جو آج تحریک تحفظ آئین پاکستان میں موجود ہیں۔ لہٰذا ماضی کے سیاسی اختلافات کو بنیاد بنا کر آج کے مشترکہ سیاسی مؤقف کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
ہم مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ تب تک دیں گے جب تک وہ ہمارے بیانیے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ جب تک مولانا صاحب حق اور سچ کا ساتھ دیتے رہیں گے، ہم بھی ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
آج نون لیگ مولانا صاحب کے ساتھ جو کچھ کر رہی ہے، ماضی میں یہی سلوک پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی کیا گیا اور حالیہ برسوں میں عمران خان کے خلاف بھی یہی طرزِ عمل اختیار کیا گیا۔ آج بھی جب انہیں موقع ملتا ہے تو عدت جیسے گھٹیا مقدمات نہ صرف دائر کیے جاتے ہیں بلکہ انہیں باقاعدہ چلایا بھی جاتا ہے۔
ہم مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ دیں گے اور ان تمام مشترکہ مسائل پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کریں گے جو ہم سب کے ہیں۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن مشترکہ قومی اور آئینی جدوجہد کے لیے مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے۔
چاہے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ہو یا مفتی محمود مرکز، یہ دونوں سیاسی دھڑے بندیوں سے بالاتر سیاسی مراکز ہیں۔ ان مراکز کو ہر صورت محفوظ رہنا چاہیے اور کسی بھی صورت انہیں منہدم نہیں ہونا چاہیے۔
مراد خان
ShahZol Khan retweeted
پاکستان زندہ باد
محسن نقوی جیسے سی این این کے ایجنٹ مردہ باد
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ShahZol Khan retweeted
کیا اسلام کے نام پر حاصل کیے گئے
پاکستان میں آج دینی شعائر، مدارس، مساجد اور علمائے کرام ہی عدم تحفظ کا شکار ہوں گے؟
ظالم حکمران دینی شعائر پر حملہ آور ہیں
اور طاغوتی قوتوں کے آلہ کار بن کر دینی مراکز، مدارس، مساجد اور علمی شخصیات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مدارس اور مساجد ہماری دینی شناخت، اسلامی تشخص اور نسل نو کی دینی و اخلاقی تربیت کے مراکز ہیں
ان کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
صوبائی امیر محترم سینٹر مولانا عطاء الرحمن کی ہدایت پر تمام علمائے کرام، مدارس کے منتظمین، ائمہ مساجد اور خطباء حضرات سے اپیل ہے کہ اپنے اپنے علاقوں میں قرآن خوانی، قنوت نازلہ اور خصوص دعاؤں کا اہتمام کریں۔
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رجوع کریں اور پاکستان، دینی مدارس، مساجد، علمائے کرام اور جمعیت علماء اسلام کی حفاظت و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔
آئیے! اس آزمائش کی گھڑی میں دعا، اتحاد اور پرامن جدوجہد کے ذریعے اپنے دینی مراکز کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
جمعیت علماء اسلام
خیبر پختونخواہ
سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش
جنرل سیکرٹری، جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ
ShahZol Khan retweeted
سینیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمٰن کا مفتی محمود مرکز آمد
@AttaurRahmanJUI
@JUIWomen
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ShahZol Khan retweeted
پشاور دالگراں بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
تاجروں نے اسسٹنٹ کمشنر پشاور بشارت حسین کو گھیر لیا
تاجروں کا پتھرائو ، پولیس نے متعدد تاجر گرفتار کرلئے
تاجروں کے مطابق صورتحال ایک موٹر سائیکل پارک کرنے پر خراب ہوئی
ShahZol Khan retweeted
مولانا صاحب آپ کا مؤقف ہمارا عزم آپ کی آواز ہماری پہچان
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ShahZol Khan retweeted
قبضہ گروپ (اسٹیبلشمنٹ)کے خلاف جس عوامی مفاد کی جنگ کو تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر لڑنا چاہئے تھا وہ جنگ مولانا فضل الرحمن اکیلے لڑ رہے ہیں اور نام نہاد عوامی رہنما (نوازُشریف، زرداری) تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ShahZol Khan retweeted
دین خاطر لڑوگے۔۔۔ ظالم کو حق کہوگے۔۔
قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کا خطاب
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
اللہ تعالیٰ قائد محترم اور انکے پورے خاندان جمعیۃعلماءاسلام کے ہر رہنما و ورکرز سمیت اندرونی اور بیرونی شیطانوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
Had an insightful discussion with Maulana Asad Mahmood today against the backdrop of the current tension with the establishment.
I found him to be a humble, forthright, and deeply composed leader who is wise beyond his years, truly an erudite student of his illustrious father. While firmly dismissing the vile social media campaigns against his family, he remains remarkably open to a reasonable conciliation, fully mindful of how damaging this polarisation is for Pakistan at such a critical juncture.






















