Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi) header
Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi) profile picture

Aitchisonian/BSc economics&finance Brunel/MSc international management King’s college london# LLB ,BPP university #Msc Economy risk &society @lsesociology

London, England
Joined July 2011
Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)Photo by Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi)
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ “Indeed, prayer restrains from immorality and wrongdoing.” — Holy Quran | Surah Al-Ankabut (29:45)
1
10
461
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
حمزہ شہباز کی بھارتی سکھوں کے سامنے ایسی شستہ پنجابی میں گفتگو کہ سکھ بھی فین ہو گئے، بابا گرونانک کے جنم دن پر گفتگو سننے والی ہے #PublicNews #PublicUpdates
12
200
9
1,202
137,293
Honoured to serve Aitchison college as a board of governor for a second tenure.
26
11
2
128
19,477
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
Last night we raised £65,000 with @TCF to build a school in Pakistan. 25 million children there still don’t have access to education. This is how we change that, one school at a time 🇵🇰
19
3
84
6,311
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
To strongly disagree with someone, and yet engage with them with respect, grace, humility and honesty, is a superpower.
1
28
1
163
20,338
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
Who you marry, where you live, and who you work with are some of the most important decisions in your life.
2
43
4
230
25,219
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
Show kindness and the world will reciprocate.
9
42
6
218
34,437
Aitchisonian
سینچری مومنٹ
1
2
17
1,154
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
Many congratulations to @flyjinnah on becoming the first Pakistani airline to induct a brand new A320NEO This airline in just 4 years has completely transformed the standards of customer experience in Pakistan and has deservedly so captured the largest market share! Well done @nawabi & team! Here’s to more success from here!
3
16
1
175
7,751
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
The 32.5-kilometre-long BRT Yellow Line Corridor in Gujranwala is now taking its final shape. A major milestone in the city's transport infrastructure development. Alhamdulillah! A step towards modern, efficient and accessible public transport for Gujranwala. @MaryamNSharif
2
1
7
831
Welldone PIA consortium!
15 PIA Aircrafts are in air as i share this tweet Allhamdulliah. Half of the fleet is flying right now!!!!
1
8
1,201
Aitchisonian !
پاکستانی بلے باز کور ڈرائیو کھیلنے میں اتنے ماہر کیسے ہیں؟ #PAKvSL #cricket #pakistancricket
292
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
Cricket stats can sometimes surprise you. All that discussion about Babar Azam’s poor form, he still is the only batter this year to average 50 or more in Tests with at least 10 innings.
114
340
36
3,181
90,176
Jaysuria /afridi trophy
Suggest a trophy name for the Sri Lanka vs Pakistan Test series like the Warne-Murali Trophy & Sorbers-Tissera Trophy. #PAKvSL
3
366
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
Notwithstanding any acts of foolishness or misplaced over-smartness on part of the district administration, the examinations shall be held strictly in accordance with the original schedule, i.e. Tuesday, 10th November.
Despite my explicit instructions that no inconvenience or disruption whatsoever should be caused to the public during my visits to the districts, such an incident has nevertheless occurred. This is a clear disregard for my directions. Accordingly, the Deputy Commissioner (DC) is hereby REMOVED FROM THE POST WITH IMMEDIATE EFFECT.
89
471
19
1,013
58,227
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
ہمارا ہدف اب اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ پر ہے اسی کے لیے کمبی نیشن بنا رہے ہیں اس سرکل سے ہم باہر ہو چکے ہیں سنئیر اور جونئیر دونوں شامل ہیں نوجوانوں کو موقع دینے کا مقصد اچھا کمبی نیشن بنانا یے کپتان بابر اعظم
8
9
261
3,872
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
JUST IN: Airbnb announces plans to launch its own AI travel agent in the first half of 2027, offering personalized trip-planning experiences.
68
40
11
582
63,884
Thought process behind trying new players is correct as Pakistan is out of top 4 race so it’s good to plan for the next championship cycle.
پاکستان کرکٹ میں سلیکشن کے نام پر جو مذاق جاری ہے، بدقسمتی سے اس کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ چند ماہ پہلے ٹیسٹ اسکواڈ میں حسن علی، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو شامل کیا جاتا ہے، پھر تینوں باہر ہو جاتے ہیں۔ نئے کھلاڑی اور نئے فاسٹ بولرز آتے ہیں۔ انگلینڈ سیریز کے بعد فہیم اشرف، شہزاد اور دیگر کھلاڑیوں کو بھی باہر کر دیا جاتا ہے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز ابھی ختم بھی نہیں ہوتی اور آپ سات کھلاڑیوں کو واپس گھر بھیج دیتے ہیں، جبکہ چار نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کر لیتے ہیں۔ یہ سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا اور لوگ اسے بھولے بھی نہیں ہیں۔ آخر یہ کس قسم کی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ ہے جو پہلے خود اسکواڈ کا اعلان کرتی ہے اور پھر خود ہی منتخب کیے گئے کھلاڑیوں سے کہتی ہے کہ آپ گھر جائیں؟ ذرا ان کھلاڑیوں کے اعتماد اور ذہنی کیفیت کا بھی سوچیں۔ عبداللہ فضل اور علی عثمان جیسے کھلاڑیوں کو پہلے اسکواڈ میں شامل کیا جاتا ہے، پھر اچانک بتایا جاتا ہے کہ پچ گرین ہو گئی ہے، اس لیے اب آپ کی ضرورت نہیں۔ سوال یہ ہے کہ پچ تیار کرنے کا فیصلہ کیا دو دن پہلے اچانک ہوا؟ جب اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا، اس وقت ان تمام چیزوں کا اندازہ نہیں تھا؟ اور یہ معاملہ صرف فاسٹ بولرز یا بیٹنگ کے انتخاب تک محدود نہیں ہے۔ زیادہ پرانی بات نہیں کہ عاقب جاوید اور ٹیم مینجمنٹ نے پنکھے لگا کر اسپن ٹرننگ وکٹیں تیار کیں۔ انہی وکٹوں پر پاکستان نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابیاں حاصل کیں۔ لیکن آج صورتحال یہ ہے کہ ساجد خان اور نعمان علی دونوں ہی ٹیم سے باہر ہو چکے ہیں۔ آخر یہ کیسی منصوبہ بندی ہے؟ ایک سال پہلے آپ اسپنرز کے لیے سازگار وکٹیں تیار کر رہے تھے، اسپن کے ذریعے ٹیسٹ میچز جیت رہے تھے اور اب اچانک اسپنرز کو باہر کرکے مکمل فاسٹ بولنگ اٹیک کے ساتھ گرین وکٹیں بنانے کے دعوے کر رہے ہیں۔ کیا پاکستان کرکٹ کی پالیسی صرف چند ماہ کے اندر اس قدر تبدیل ہو جاتی ہے؟ کیا کوئی طویل مدتی منصوبہ بندی موجود نہیں؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی صاحب کو مائیک ہیسن، عاقب جاوید اور سلیکشن کمیٹی سے ان فیصلوں کے بارے میں سنجیدہ سوالات کرنے چاہئیں۔ کیا اچھی ٹیم مینجمنٹ اسی طرح کام کرتی ہے کہ آپ خود کھلاڑیوں کا انتخاب کریں، اسکواڈ کا اعلان کریں اور پھر انہی کھلاڑیوں کو ٹور کے درمیان واپس بھیجنا شروع کر دیں؟ آپ ہیڈ کوچ تبدیل کر دیتے ہیں، بولنگ کوچ تبدیل کر دیتے ہیں، میچ کے دوران اپنی حکمت عملی بدل دیتے ہیں، اسکواڈ میں کھلاڑیوں کو شامل اور خارج کرتے رہتے ہیں۔ آخر اس سب کے پیچھے کوئی واضح منصوبہ بندی بھی ہے یا نہیں؟ کیا اس طرح نوجوان کھلاڑیوں کو گروم کیا جا سکتا ہے؟ کیا کسی کھلاڑی کو یہ اعتماد دیا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے طویل عرصے تک کھیل سکتا ہے؟ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ان مسلسل تبدیلیوں اور غیر یقینی فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ کو جو نفسیاتی اور ذہنی نقصان پہنچ رہا ہے، اس کا جواب دہ کون ہے؟ یہ معاملہ اب ایک یا دو میچز یا کسی ایک سیریز تک محدود نہیں رہا۔ گزشتہ ایک سال سے یہی سلسلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پہلے کھلاڑی منتخب کیے جاتے ہیں، پھر انہی کو باہر کر دیا جاتا ہے۔ کبھی پچ کا جواز، کبھی کمبی نیشن کا مسئلہ اور کبھی کوئی نئی حکمت عملی۔ پاکستان کرکٹ میں سلیکشن کے اس قدر متضاد فیصلے اور مسلسل یوٹرنز دیکھ کر یہی محسوس ہوتا ہے کہ ہم کسی واضح سمت کے بغیر آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ اس وقت عالمی کرکٹ میں ایک لافنگ اسٹاک بنتی جا رہی ہے۔ افسوس ناک بات یہ ہے کہ اس تمام صورتِ حال کی ذمہ داری لینے کے لیے کوئی سامنے نہیں آتا۔ محسن نقوی صاحب کو اس پورے معاملے کا نوٹس لینا چاہیے اور مائیک ہیسن، عاقب جاوید اور سلیکشن کمیٹی سے پوچھنا چاہیے کہ آخر اس غیر یقینی سلیکشن پالیسی کی ذمہ داری کون لے گا؟ اور ایک بنیادی سوال یہ بھی ہے: جو لوگ بار بار اسکواڈ منتخب کرنے کے بعد خود ہی اپنے فیصلے تبدیل کر رہے ہیں، کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ ان کے فیصلوں اور کارکردگی کا بھی احتساب کیا جائے اور پاکستان کرکٹ کے لیے ایسے لوگوں کو ذمہ داری دی جائے جن کے پاس واضح سوچ، منصوبہ بندی اور مستقل مزاجی ہو؟ پاکستان کرکٹ کو تجربات کی نہیں، واضح پالیسی، مستقل مزاجی اور کھلاڑیوں کے اعتماد کی ضرورت ہے۔ #PakvSL
253
To make payments digital, satellite based connectivity is required across the country specifically in rural areas of punjab .This is a pre requisite to make a cashless and documented Pakistan.
2
418
Ibrahim Tariq Shafi retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں للِہ جہلم ڈوئل کیریج وے منصوبے نے ناممکن کو ممکن بنا دیا۔ سنگلاخ پہاڑوں کو تراشنے، چار ہزار سے زائد کھمبوں کی منتقلی اور سیلابی پانی کے سخت چیلنجز پر قابو پا کر اس شاہراہ کو بحال کیا گیا ہے۔ 17 پلوں اور 203 کلورٹس پر مشتمل یہ کوریڈور داراپور، کھیوڑہ کی کانوں، سیمنٹ فیکٹریوں اور ملحقہ تحصیلوں کے لیے محفوظ رابطہ فراہم کر کے سیاحت اور روزگار کو نئی جلا بخش رہا ہے۔
41
1
72
1,177