Imran Dhamrah (@ImranDhamra) header
Imran Dhamrah (@ImranDhamra) profile picture

M.Phil,Writer,Researcher, Columnist,

Joined September 2014
Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)Photo by Imran Dhamrah (@ImranDhamra)
PPP-led Sindh Govt is empowering youngsters through #SindhYouthCard, opening doors to education, scholarships, skills training, internships, employment, business grants & travel concessions. In its first phase, 100K young aged 16–29 across all 30 districts of Sindh will benefit
2
44
1
69
1,068
Chairman PPP inaugurates Pakistan’s 1st YouthCard initiative in Sindh,a landmark step towards youth empowerment &new opportunities.This historic initiative is in line with PPP’s manifesto &Chairman @BBhuttoZardari’s vision for a brighter future for Sindh’s youth. #SindhYouthCard
“آج ہم ایک اور انقلابی قدم اٹھانے جا رہے ہیں۔ سندھ حکومت ایک بار پھر پاکستان کے دیگر صوبوں اور وفاقی حکومت سے پہلے ایک تاریخی اقدام کے ذریعے نئی مثال قائم کرنے جا رہی ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے اور یہ تو محض ہماری ابتدا ہے۔ یہ کارڈ مستقبل میں نوجوانوں کو مزید سہولیات اور مالی معاونت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں تعلیم، روزگار، کاروبار اور دیگر مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کے نئے مواقع فراہم کرنے کا ذریعہ بنے گا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari #SindhYouthCard
57
1
86
1,003
The Government of Sindh has introduced the Sindh Youth Card to empower young people and expand opportunities for education, skills development, employment and entrepreneurship. In its first phase, 100,000 young people aged 16 to 29 across all 30 districts will have access to scholarships, professional and digital skills training, internships, employment opportunities, business grants and interest free loans through a single digital platform, along with dedicated financial assistance for women entrepreneurs. #SindhYouthCard
41
117
5
147
2,051
Imran Dhamrah retweeted

10
185
7
234
6,002
*وزیرِِاعلٰی ہاؤس سندھ* سندھ یوتھ کادڈ کی رونمائی تقریب کے موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کیساتھ عاجز دھامرہ صدر پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کی ملاقات ⁦@BBhuttoZardari⁩ ⁦@AajizDhamrah⁩ #SindhYouthCard
4
16
46
524
سندھ یوتھ کارڈ کے تحت ابتدائی طور پر ایک لاکھ کارڈز جاری کیے جائیں گے۔ اس پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کے ساتھ رابطہ قائم ہوگا اور ان کا ڈیٹا بیس تیار کیا جائے گا۔ سندھ میں 15 سے 29 سال کی عمر کے تقریباً 1 کروڑ 30 لاکھ سے 1 کروڑ 40 لاکھ نوجوان ہیں۔ نوجوانوں کو مزید بااختیار بنانے اور ان سے مشاورت کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب #SindhYouthCard
41
108
6
128
1,672
ابتدائی طور پر سندھ کے ایک لاکھ نوجوانوں کو سندھ یوتھ کارڈ فراہم کیا جائے گا، جو انہیں پاکستان کی فارمل معیشت میں شامل کرنے کا ذریعہ بنے گا۔ یہ ویزا کارڈ بینکاری نظام سے منسلک ہوگا، جس کے ذریعے نوجوانوں کو مستقبل میں مالی اور دیگر سہولیات ان کے ہاتھوں میں فراہم کی جا سکیں گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب #SindhYouthCard
44
119
7
146
2,459
The Government of Sindh has introduced the Sindh Youth Card to empower young people and expand opportunities for education, skills development, employment and entrepreneurship. In its first phase, 100,000 young people aged 16 to 29 across all 30 districts will have access to scholarships, professional and digital skills training, internships, employment opportunities, business grants and interest free loans through a single digital platform, along with dedicated financial assistance for women entrepreneurs. #SindhYouthCard
102
438
76
714
46,892
Whispers of Sindhura An initiative of the Sindh Information Department, Government of Sindh, Whispers of Sindhura takes audiences on an animated adventure into ancient Sindh, linking a young girl’s journey to the lost world of Mohenjo Daro and the Indus Valley Civilization. Through creative storytelling, the film brings Sindh’s rich history and cultural heritage to life for a new generation worldwide. The Government of Sindh aims to showcase its history, heritage, and stories through modern, engaging storytelling.
73
289
72
497
23,532
Imran Dhamrah retweeted
جس نے آئین کو پامال کرنے کی کوشش کی کی اس کے خلاف ہم نے علم بغاوت بُلند کرنا ہی کرنا ہے پھر چاہ وہ کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں
10
36
3
107
1,465
💯
It's neither about Bilawal nor PPP governance efficiency; a section of Pakistani media & narrow-minded politicians and business tycoons just love to ridicule Sindh's history, culture & language. They are blind to the fact that it's a new Sindh.
28
151
3
254
14,207
Imran Dhamrah retweeted
یہ ہے اصل referendum!! سندھیوںنے جواب دے دیا-
24
74
7
235
2,454
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج 23 نومبر کو سندھ یوتھ کارڈ کاافتتاح کردیا۔ اس کارڈ کے ذریعے نوجوانوں کو مفت بینک اکاؤنٹ، تعلیمی اسکالرشپس، ہنرمندی، بامعاوضہ انٹرن شپ، سفر و خریداری پر خصوصی رعایت اور کاروبار کیلیے بلاسود قرض کی سہولت میسر آئےگی @BBhuttoZardari ⁦#SindhYouthCard
9
11
166
PPP’s Sindh Government delivers on another manifesto promise of Chairman PPP @BBhuttoZardari with the launch of the #SindhYouthCard , a one-window support system providing youth access to scholarships, skills training, jobs, internships, banking, discounts and business support.
1
50
1
94
2,409
بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوں کی معاشی معاونت کےبعد سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے یوتھ کارڈ کے اجراء کا ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے یوتھ کارڈ کا مقصد نوجوانوں کو معاشی سرگرمیوں میں شامل کرنا، انہیں مالی معاونت فراہم کرنا اور خودمختاری کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے #SindhYouthCard
7
12
213
Imran Dhamrah retweeted
نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت، سندھ یوتھ کارڈ! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج سندھ یوتھ کارڈ کا اجراء کریں گے، جس کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، ان کی صلاحیتوں کو نکھارنا اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنا ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوانوں کو اسکالرشپس، بلاسود تعلیمی و کاروباری قرضوں، فنی تربیت، انٹرن شپ، روزگار، لیپ ٹاپ، اسٹارٹ اپ معاونت اور سفری سہولیات سمیت 13 سرکاری محکموں کی خدمات تک رسائی حاصل ہوگی۔ #SindhYouthCard #YouthEmpowerment
32
78
4
101
2,819

29
1
46
898
Imran Dhamrah retweeted
مبینہ سرویز کے مطابق سندھ کے 80 فیصد لوگ نئے صوبوں کے حق میں ہیں ، مگر آج کراچی میں صرف ایک جماعت کی کال پر ہونے والا احتجاج کچھ اور ہی گواہی دے رہا ہے ۔۔۔ جئے سندھ رہبر کمیٹی کے وحدت سندھ مارچ کے مناظر ۔۔۔
161
215
35
710
26,330
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔ sindhyouthcard.gos.pk/
329
717
49
1,166
25,761
صوبہ سازش سندھی مہاجر کا جھگڑا نہیں ہے۔ یہ مفادات اور طاقت و اختیارات کے حصول کا کھیل ہے۔ پاور گیم میں دبلے پتلے منحنی پہلوانوں اور طاقتور پہلوانوں کی طاقت آزمائی ہے۔ اس مکروہ کھیل کی بساط پہلے بھی سندھ میں بچھائی جاتی رہی ہے۔ سندھ کی مانگ مہاجروں کے خون سے بھی رنگی گئی ہے اور سندھیوں کے خون سے بھی سرخ ہوئی ہے۔ بہت سا خون بہہ جانے کے بعد انسان جب چونک کر پلٹتا ہے تو دیکھتا ہے کہ ہمارے خون کا رنگ بھی ایک جیسا ہے اور ہمارے مدفن کی مٹی اور زمین بھی ایک ہے۔ ہماری روٹی بھی ایک ہے اور ہمارا پانی بھی ایک ہے۔ یہاں تک کہ ہماری بول چال کی زبانیں بھی ایک دوسرے میں مدغم ہوئی جاتی ہیں۔ ہمارے گھروں میں بہو بیٹیاں بھی اب سانجھی ہیں۔ یہاں تک کہ ہمارے آنسو بھی ایک سے ہیں اور زخموں سے اٹھتی ٹیسیں بھی یکساں سی ہیں۔ ہم دوستوں کے دل بھی ایک ہی رِدم پر دھڑکتے ہیں۔ وفاق والو! ہم پر ضیاء اور مشرف دور کی واردات ایک بار پھر مت آزماؤ۔ سندھ ہماری مشترکہ دھرتی ہے، ٹکڑے ٹکڑے صوبوں کے ذریعے ہم مہاجروں اور سندھیوں کو بٹوارے کا ایندھن مت بناؤ۔
42
140
8
365
11,419