Pinned Tweet
میرے بچپن کے دن 😥
خان صاحب ہم بطور پوری قوم شرمندہ ہیں آپکی ایک بھی قربانی کا سلا ابھی تک نہیں دے سکے مگر ہم بھی جھکنی والے نہیں انشاءاللہ ان چوروں لٹیروں ڈکٹیٹروں کو اپنے انجام تک پہچا کے دم لیں گے اللہ رب العزت آپکو صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین💚 #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ঔৣ☬ Love for ik ☬ঔৣ retweeted
This is Actually who you are you're Bloody Servant of whole nation of Pakistan,
Be in your Limits Bloody Servants 👇👇👇
Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan has been deprived of his liberty, remaining in state custody and extended solitary confinement. For a public figure who represents the political mandate of millions, such prolonged isolation without basic international standards of due process, transparent legal access, and standard medical care raises critical human rights concerns.
Solitary confinement for extended periods is recognized globally under international conventions as a form of severe physical and psychological strain. Every political leader and citizen, regardless of party affiliation, is entitled to fundamental human rights, constitutional protections, and protection under the United Nations Standard Minimum Rules for the Treatment of Prisoners (the Nelson Mandela Rules).
We call upon the global community, human rights monitoring organizations, and legal forums to speak out against prolonged solitary detention, demand transparent proceedings, and ensure that basic liberties and medical safety are guaranteed immediately.
#StopRiskingKhansLife
#LetsPakistanSeeImranKhan
#ReleaseImranKhanAndHisFamily
@UNHumanRights @HRCP87 @amnesty @amnestysasia @hrw @NCHRPakistan
بلکل اور دشمنی بھی ایسی شروع ہوی کے انہوں نے خان صاحب کے ڈر اور عوام کے خوف سے انہوں نے کرپٹ سیاستدانوں سے مل کر پاکستان کے ہر ادارے کو گریباں سے پکڑ کر توڑا گیا عدالتیں ججز وکیل پولیس رینجرز فوج میڈیا صحافی مطلب ہر ادارے کو خرید کر ان کا بھڑکس نکال دیا اور وہ مرد قلندر آج بھی حق سچ پر دلیری سے کھڑا ہے۔ ایک انسان کو گرانے کی لیے بڑے بڑے فنے خان اپنے اداروں سمیت نیچی سطح کے درجے تک گر گئے دونوں جہاں میں
تمھاری اور ہماری دشمنی یہاں سے شروع ہوئی ہے ۔۔۔۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
ঔৣ☬ Love for ik ☬ঔৣ retweeted
STOP LYING TO THE PEOPLE OF #Pakistan
1/5
Human rights are non-negotiable. Civilians across Pakistan—including in Balochistan, Jammu & Kashmir, and other marginalized regions—face systemic repression, extrajudicial killings, and enforced disappearances. Power maintained through fear is unsustainable. 🧵👇
2/5
Thousands of families continue to search for loved ones lost to illegal detentions and enforced disappearances. Silencing peaceful political dissent and treating civilian communities as security threats shatters the rule of law. #HumanRights #StopEnforcedDisappearances
3/5
Unlawful military interference in civilian governance and the suppression of local voices must end. Demands for dignity, regional autonomy, and justice cannot be met with military force—they require genuine accountability and political dialogue.
4/5
We call on international bodies (@UNHumanRights, Amnesty, Human Rights Watch) to hold state and military leadership accountable for documented human rights abuses and demand the immediate release of forcibly disappeared individuals.
5/5
Silence is compliance. We stand with all civilians fighting for their constitutional rights, justice, and fundamental human dignity across Balochistan, Kashmir, and all affected regions. Transparency now. ⚖️✊
#StopRiskingKhansLife
#LetSeePakistanImranKhan
#ReleaseImranKhanAndHisFamily #JusticeForBalochistan #Kashmir #HumanRightsPakistan
ঔৣ☬ Love for ik ☬ঔৣ retweeted
یا اللّه۔ بادشاہِ حقیقی۔ تیرے فیصلے کے سامنے کسی انسان کی کوئی اوقات نہیں۔
یا اللّه۔ یا مالکِ کل کائنات۔ آپ کو آپ کی شان کریمی کا واسطہ۔ عمران خان پر خصوصی فضل اور حفاظت فرمائیے۔
اور عمران خان کے دشمنوں سے نمٹنے کے لئے آپ ہی کافی ہو جائیے، رب کریم۔ یا ذوالجلالِ و الاکرام۔ 🙏
تم لوگ تو حکمران ہی نہیں ہو نا ہی پاکستانیوں نے تم چوروں کو ووٹ دیا ہے تم تو چوروں کی طرح قابض ہو پاکستان پر تم لوگوں میں تو انسانیت ہی نہیں ہے حیوانوں سے بھی بدتر ہو چکے ہو اللہ تعالی تم حرام خوروں کی جلد پکڑ فرمائی ورنہ تم لٹیروں نے تو پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے قانون عدالتیں مڈیا ہر چیز تباہ کر دی تم ملک دشمنوں
عمران خان صاحب انسان کے روپ میں ایک انمول تحفہ ہے ایک انمول ہیرا ہے ایک انمول مسلمان ہے ایک انمول انسان ہے ایک انمول اپنے پاکستانیوں سے، محبت کرنے والا ہے۔ پاکستانیوں کو انمول تحفے دینے والا ہے پاکستانیوں کو انمول تین کینسر ہاسپٹل دینے والا پاکستانیوں کو انمول ورلڈ کپ دینے والا پاکستانیوں کو اچھی یونیورسٹی دینے والا غریبوں کے لیئے انمول پناہ گاہیں و ننگر کھانے کھولنے والا پاکستانیوں کو دس لاکھ کا صحت کارڈ دینے والا۔ ایسا انسان۔ ایسا لیڈر اگر پوری دنیا میں کہیں ہے تو کوئی بتائیں۔۔ مگر افسوس چھبیس کروڑ پاکستانی عوام کے ہوتے ہوئے خان صاحب آج بے یارو مددگار ہےاس کی بہنیں اور پوری، فیملی بے یارو مددگار ہے کتنی بد قسمتی اور بے شرمی کی بات ہے ان چھبیس کروڑ پاکستانی جتھوں کے لیئے میرے سمیت۔ آج وہ اللہ کی سواء اکیلا جنگ لڑ رہا ہے چھبیس کروڑ جتھوں کی۔۔شیم آن 😥 کچھ پرانی یادیں 👇
او آنٹی 420 غلیظہ جی ادھر بھی واردات ڈال رہی ہو شرم نہیں آتی تجھے 2024 کا تو الیکشن پی ٹی آئی جیت گئی تھی 180 سیٹوں کے ساتھ فر کیا ہوا بوٹوں والے بندوق۔ لے کر پولنگ اسٹیشن پر قبضے کر لیے اور فارم 47 بنانا پڑا اسکا تم لفافہ مافیا کبھی ذکر بھی نہیں کرتے کیونکہ کے تم حرام خور سمجھتے ہو کے تم لوگوں کی جان شاید ان بوٹوں والے کے قبضے میں ہیں اتنا تو ایمان ہے تم لفافوں کا اتنی سی اوقات ہے تم صحافت کے نام پر غلیظ لوگوں کی 🤣
یہ حرامی سبھی ملے ہوئے ہیں ہمیں تو بہت پہلے سے پتا ہے۔ جس شخص نے خان صاحب کو قتلِ کروانے کی کوشش کی جس شخص نے خان کی حکومت ختم کروائی اور کارکنوں کو قتلِ کروایا اس شخص سے کیسے مل رہے ہیں بس حرامی پن چل رہا ہے ان بے شرموں کا
کیسے نانی 420 ووٹ چور کے آگے سبھی غلام بنے بیٹھے ہیں اسکو کہتے ہیں غلامی، کسی کی چوں نہیں نکلتی ۔ اور تیرے گھر کا کھانا شاید اس لیئے اچھا اور ٹیسٹی نہیں بنتا کیونکہ وہ حرام کی کمائی سے بنا ہوتا ہے 🤣
کاش تم منافقین لوگ اس مردے قلندر کے لیئے بھی آواز اٹھاتے جو تمہارے نسلوں کو آزاد کروانے کی جنگ لڑ رہا ہے اس آشق رسول نے کیا کیا نہیں کیا پاکستانیوں کے لیئے اور وہ ہی مرد بہادر بے گناہ سخت قید کاٹ رہا بربریت سے مقابلہ کر رہا ہے صرف پاکستانی قوم اور اللہ تعالی کو راضی رکھنے کے لیئے اسکی پوری فیملی بیگناہ قید ہے جس شخص نے یہودیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کا مقدمہ لڑا۔ عمران خان وہ ہیرا ہے جو دنیا میں نہیں مل سکتا۔ مگر ایسے ہیرو کا ساتھ بھی غیرت مند۔ ایمان دار لوگ ہی دے سکتے ہیں بیغرت اور بے ایمان نہیں
پوری دنیا جانتی ہے کے تم حرام خوروں ووٹ چوروں نے پاکستانی قوم کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا ہے بوٹ چاٹ کر حرام دی حکومت کر رہے ہو اور کرپٹ جرنیلوں سے مل کر پاکستان کے ہر ادارے کو برباد کرویا ہے ترمیمیں کر کے عدالت میڈیا پولیس رینجرز نیب مطلب ہر ادارے کا بھڑکس نکال دیا ہے فر بھی اتنی بیشرمی یہ چند پٹواری اکٹھے کر کے کیا ثابت کر رہی ہو بڑی پٹوان پاکستانی 90 فیصد عوام آج بھی صبح شام تھوکتی ہے تم بے ضمیروں پر 🤣
ঔৣ☬ Love for ik ☬ঔৣ retweeted
#LetPakistanSeeImranKhan Justice delayed should never mean justice denied.
تم کرپٹ چور لوگ ایسی باتیں کر کے صرف جند پٹواری جتھوں کو ہی گمراہ کر سکتے ہو باقی پورا پاکستان اچھی طرح جانتے ہیں تم حرام خور لوگ بوٹ چاٹ کر عوام کے ووٹ چوری کروا کر پاکستانی قوم سے انتقام لے رہے ہو تم حرام خوروں نے پاکستان کے ہر ادارےکباڑ خانہ بنا دیا ہے انشاء اللہ وقت بدلے گا اور تم حرام خوروں پر آرٹیکل 6 لگے گے
اسکو تو عمران خان کی مقبولیت کم کرنے کے لیئے لانچ کیا گیا تھا فر۔ کیا ہوا ؟ خدا کی قسم جس جس نے بھی عمران خان صاحب کو ستایا أس نے صرف رسوائی زلت کے سواء کچھ نہیں پایا اس کی سیکڑوں مثالیں موجود ہیں عمران خان کے آگے تو ہمارا پورا نظام دین ہی لیٹ گیا عمران خان کو نیچا دکھانےکےلیئے پاکستان کے ہر ادارے کو نیچا دکھا دیا جرنیل سیاست دان بڑے بڑے ججز بڑے بڑے تجزیہ نگار میڈیا مالکان چینلز مطلب ہر چیز کو حرام خوری کی آخری حدودت تک گرایا گیا، مگر وہ اللہ تعالی اور نبی کریم ﷺ کا پیارا بندہ اور اسکی بزرگ خاتون بہنے ابھی بھی نا حق جیلوں۔ میں اس امید سے تکلیف کاٹ رہے ہیں کے شاید اس غلام قوم کو آزادی دلا سکیں۔ مگر افسوس پاکستانی قوم۔ مطلب پاکستانی جتھے نہیں چاہتے کے ہمیں آزاد کروایا جائے
مجھے معاف کر دیں،،
میں نے صرف اپنی خوشیاں غریبوں کے ساتھ بانٹنےکی کوشش کی تھی ،
اس واقعے میں میرا کوئی قصور نہیں،
یہ حادثہ مجھ پر نہ ڈالا جائے ،
مسٹر پتلو کی رو رو کر فیلڈ مارشل اور وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif سے اپیل
اگر اس کی جگہ کوئی غریب ہوتا تو ابھی تک سی سی ڈی اسکی فل فرائی کر چکے ہوتے ۔ مگر یہ ہمارا پیارا پاکستان ہے جہاں جانوروں سے بھی بدتر حکمران اور بڑے بڑے ادارں میں لوگ بیٹھائے گئے ہیں جنہوں نے بغض عمران میں اس پیارے پاکستان کو کباڑ خانہ بنا دیا ہے پاکستان میں کوئی ایک بھی ادارہ نہیں چھوڑا جو کسی غریب یتیم معصوم پاکستانیوں کا تحفظ کرے ۔ بس حرامی پن چل رہا ہے۔ دیکھتےہیں؛ کب تک چلتا ہے انکی اینڈ تو ہونی۔ ایک دن
تصویر کا دوسرا رخ!
سیالکوٹ میں مسٹر پتلو کے خلاف قتل خطا کا مقدمہ درج، شہریوں کا سخت کاروائی کا مطالبہ
کیا مسٹر پتلو نے اس پروگرام کو آرگنائز کروانے کیلئے انتظامیہ سے این او سی لیا تھا تو اس کا جواب ہے جی بلکل این او سی موجود تھا
کیا کیش انعامات،موٹرسائیکلوں اور گاڑی کی تقسیم کے حوالے سے جھوٹ بولا گیا تھا تو اس کا جواب ہے جی نہیں کیش انعامات،موٹرسائیکلیں اور گاڑی موجود تھی
کیا مسٹر پتلو یہ سب کچھ لوگوں کو نہیں دینا چاہتا تھا تو اس کا جواب ہے وہ بلکل دینا چاہتا تھا
کیا اس نے لوگوں کو ڈسپلن فالو کرنے کے حوالے سے نہیں کہا تھا تو اسکا جواب ہے کہ اس نے متعدد بار لوگوں کو ڈسپلن فالو کا کہا گزشتہ کئی دنوں سے وہ اپنی ویڈیوز میں یہی پیغام دے رہا تھا
کیا یہ دھکم پیل یا بھگدڑ اس کی وجہ سے مچی؟تو اس کا جواب ہے نہیں وہ تو وہاں موجود ہی نہ تھا
کیا اس نے صبح دس بجے کا ٹائم دیا تھا؟تو اس کا جواب ہے جی نہیں اس نے رات آٹھ بجے کا ٹائم دیا تھا تو پھر یہ عوام صبح دس بجے ہی کیوں آ کے بیٹھ گئے اس میں اسکی کیا غلطی ہے
اس نے عورتوں،بچوں اور بوڑھوں کو سختی سے منع کیا تھا یا نہیں تواس کا جواب جی بالکل کیا تھا لیکن وہاں بہت سے بابے اور کچھ بچے بھی موجود تھے
جب این او سی موجود تھا تو حکمت عملی بنانا کس کی ذمہ داری تھی تو اس کا جواب ہے انتظامیہ کی تو پھر انتظامیہ نے کیوں موثر حکمت عملی نہیں بنائی
جو لوگ مرے یا زخمی ہوئے ہیں یہ اپنی غلطی اور بے وقوفی کی وجہ سے ہوئے ہیں جب اسٹیڈیم کے دروازے کھلے تو یہ ایسے اندر بھاگے جیسے غریب کی شادی پہ کھانا کھل جائے تو اسکے دیگر رشتہ دار کھانے کی طرف بھاگتے ہیں کہ فٹا فٹ پلیٹیں چمچ پکڑ کے کھانا ڈال لو کہیں ختم نہ ہو جائے جبکہ پتلو کے پروگرام میں کوئی کھانا پانی موجود نہ تھا سب کو پیشگی اطلاع تھی کہ اندر کھانے کیلئے کچھ نہیں بلکہ پینے کیلئے پانی بھی نہیں وہ بھی اپنا باہر سے خرید کے اندر جانا تو پھر آخر یہ کیوں اتنی برق رفتاری سے اندر کی طرف بھاگے
یہ کہنا کہ پتلو کی جانب سے دولت کے نشے میں غریب لوگوں کا مذاق اڑایا گیا اور غریبوں کو تماشا بنایا گیا جس کے نتیجے میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا
اس نے اعلان کیا تو عوام ریوڑ کی طرح منہ اٹھائے نکل پڑے لیکن کیا یہی عوام کبھی اپنے حقوق کے لیے بھی اسی جذبے، اسی جوش اور اسی ہمت کے ساتھ باہر نکلے؟
جس نے بھی عمران خان صاحب کو ستایا
اس نے رکھشا ہی چلایا تم ڈرامے باز بھی اسی طرف جا رہے ہو انشاء اللہ
شہرت اور سستی مقبولیت کی دوڑ میں دو انسانوں کی جانیں چلی گئیں، 18 لوگ زخمی ہو گئے۔ اب جب قانون کا سامنا کرنے کی باری آئی تو مظلومیت کا لبادہ اوڑھنے کی کوششیں شروع ۔
مسٹر پٹلو! یہ کوئی مذاق یا سوشل میڈیا ڈرامہ نہیں، دو گھروں کے چراغ بجھے ہیں۔ ہمدردیاں نہیں، جوابدہی چاہیے۔
#mrpattlo




















