Pinned Tweet
میری دوستی بھی پاکستان کیلٸے
اور میری دشمنی بھی اس پاک وطن کیلٸے ہے
@Imranburger
Burgerwalaبرگروالا retweeted
خطبہ جمعہ: مسجد نوری آستانہ حضرت سلطان عبدالعزیزؒ، دربار حضرت سلطان باھُو، جھنگ
Burgerwalaبرگروالا retweeted
آج 29 دن سے ہمارا بھائی حسنین رفیق لاپتہ ہے ، نہیں معلوم کس ایجنسی کے پاس ہے ، کیوں ہے اور کس جرم میں ہے؟
کیا بیت رہی ہو گی حسنین کی فیملی پر کسی طاقتور نے سوچا کبھی؟
خدارا قانون پر عمل کیجیئے اور حسنین کو سامنے لائیں۔
#ReleaseHusnainRafique
Burgerwalaبرگروالا retweeted
جب عزت احترام
خودداری نیلام ہوجائے تو ۰۰۰۰۰۰
بے عزتی اور شرمندگی کا احساس نہیں رہتا ۰۰۰۰۰۰۰
خواجہ آصف کو فضل الرحمنٰ نے ایک
زنّاٹے دار تھپڑ رسید کردیا ۰۰۰۰۰۰
مگر خواجہ بے شرم بیٹھا مُسکراتا رہا ۔
خیر ! پٹواریوں کے لئے یہ
معمولی “ گل “ ہے 😎
Burgerwalaبرگروالا retweeted
🚨🚨
الرٹ
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے
زیادہ سے زیادہ عمران خان کے لے آواز اٹھائیں
امین یا رب العالمین
🚨دیکھتے ہیں خواجہ آصف کے اس بیان پر آج کتنے پاکستانی " آمین" بولتے ہی ۔۔۔۔۔.!!
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
22
گندے لوگ
اسرئیل کی نہ جائز olad
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عالمی امن کے لیے سولہ سولہ گھنٹے کام کیا، ایران کے دورے میں فیلڈ مارشل کے ساتھ رہا، پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے۔ محسن نقوی
#pakistan @MohsinnaqviC42
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
45
Burgerwalaبرگروالا retweeted
ان شاء اللہ تعالی۔ ان شاء اللہ تعالی
ڈاکٹر اسرار کی پیش گوئی کہ پاکستان میں ایک وزیر اعظم آئے گا، جو ریاست مدینہ کا نعرہ لگائے گا، پر پہلے جیل جائے گا جب واپس آئے گا تو دنیا دیکھے گی، عمران ریاض
مریم نواز لعنت تیرے پہ اور تیرے سپہ سالار پہ
جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔ مریم نواز
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MaryamNSharif
79
1992 میں عمران خان کا پاکستان کو جتوایا ہوا ورلڈ کپ بھی ائی سی سی کو واپس کیا جائے
کیونکہ وہ ورلڈ کپ عمران خان نے جتوایا تھا
19
Burgerwalaبرگروالا retweeted
پاکستان میں پچھلے 79 سالوں سے باطل کا راج ہے۔ اگر پٹھان اس باطل کے اگے نہ جھوٹے تو انشاءاللہ حق کے سورج کو پاکستان میں طلوع ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ کے پی کے والوں کو ہمت جرات طاقت عطا فرمائے تاکہ وہ باطل کا سر کچل سکیں۔ امین
“Pakistan belongs to its people, not its military.”
Kasim Khan
#Pakistan #KasimKhan
@Kasim_Khan_1999




































