Talat Kashif (@TalatkViews) header
Talat Kashif (@TalatkViews) profile picture

Influencer || Multimedia Writer || Blogger || Journalist ||Traveler || https://xitter.gq/t.co/JpyVCfFhUt ||https://xitter.gq/t.co/hm2VjBQb5S

Niagara Falls, Ontario
Joined February 2021
Surah Al-`Ankabūt | Ayah 23 - 44 | Sheikh Abdullah Buayjaan
3
37
1
182
12,764
Surah Al-Layl | Ayah 1 - 21 | Shaykh Abdullah Awaad Al Juhany
55
246
12,536
تماشیہ دیکھنے اور وڈیو بنانے والے بغیرت لوگ ان چار غنڈوں کو روک نہیں سکتے 😡😭
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔ آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔ پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی! تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لو۔ مریم نواز شرم کرو؛ پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
3
9
908
Talat Kashif retweeted
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔ آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔ پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی! تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لو۔ مریم نواز شرم کرو؛ پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
395
1,801
103
3,411
590,938
Dropping Meera off at the Buffalo Airport after she was denied entry into Canada. #Meera #USA #Canada #Pakistan
1
4
19
2,597
Meera was so excited to join us for the Sabri Brothers show in Hamilton, presented by Rahat Mansoor, but unfortunately, she was denied entry into Canada; she is trying to figure out exactly what happened. #Meera #Canada #USA #Pakistan
1
2
15
1,640
Meera and I went shopping in Buffalo after being denied entry into Canada. 😎🤣😍🤣 carefree no stress 😍🤣 #Canada #USA #Pakistan
5
4
24
5,685
Talat Kashif retweeted
السلام علیکم صبح بخیر Happy birthday to me 🎊
149
14
8
238
5,989
لانگ مارچ پشاور پہنچ چکا ہے۔۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان @ShafiJanPTI
1
4
16
652
Wearing orange today to honour Truth and Reconciliation Day and remember the children who never made it home. 🧡 Every Child Matters. #EveryChildMatters
11
12
86
1,923
Talat Kashif retweeted
ھمنے خالص دیسی گھی اور خالص شہد خالص سلاجیت اور خالص ایرانی زعفران کا کاروبار شروع کر لیا ھے جس کو بھی ضرورت ہو وہ منگوا سکتا ھے اگر کوئی کاروبار کے لیے لینا چاہتا ھے تو مل جائے گا اگر اسکی یہ چیزیں چھ ماہ تک فروخت نا ہوں تو واپس بھی ہو جائین گی خالص دیسی گھی 2950 کلو خالص شہد 1200روپے کلو سلاجیت 900 روپے تولہ ایرانی زعفران 1000 روپے فی گرام زیتون آئل خود نکلوایا ہوا 3500 روپے لیٹر اگر کوئ کاروبار کے لیے خرید کرے تو ڈسکاؤنٹ ریٹ کیساتھ مال دیا جائے گا وارنٹی اور گارنٹی کیساتھ رابطہ نمبر 03339932992
This quoted post is unavailable.
15
15
1
53
3,534
Talat Kashif retweeted
عجب مقام پہ لے آئی ہے حیات مجھے میں اپنی بات بچاوں تو سر نہیں بچتا احمد فرہاد
13
429
5
2,440
12,813
قاسم خان !!!!
7
32
794
Talat Kashif retweeted
ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے کھانے کی دعوت دی۔ وہ دعوت پر پہنچے تو میز پر درجنوں قسم کے کھانے سجے ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور مختلف کھانے ڈالنے لگے۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب کا سیکرٹری آیا اور ان کے سامنے کھانا رکھ دیا۔ چھوٹی چھوٹی پیالیوں میں تھوڑی سی بھنڈی، دال، ابلے ہوئے چاول اور آدھی چپاتی تھی۔ زرداری صاحب نے چند لقمے لیے اور خانساماں ٹرے اٹھا کر واپس لے گیا۔ مہمان نے حیرت سے ان کی سادہ خوراک کے بارے میں پوچھا تو وہ مسکرائے اور بولے: ’’میری خوراک بس بھنڈی اور سادہ چاول تک محدود ہے، میں ان کے علاوہ کچھ نہیں کھا سکتا۔‘‘ انہوں نے پوچھا: ’’کیا آپ گوشت نہیں کھاتے؟‘‘ زرداری صاحب مسکرائے: ’’میں گوشت کھا ہی نہیں سکتا۔‘‘ وہ شخص کھانا کھا کر واپس آگیا، لیکن اس کے بقول اس کے بعد جب بھی وہ کھانے بیٹھتا، اسے زرداری صاحب کی وہ چھوٹی سی ٹرے یاد آ جاتی اور وہ سوچنے لگتا: انسان کے پاس کھانے کو سب کچھ ہو، مگر کھانے کی آزادی نہ ہو تو دولت کس کام کی؟ اسی طرح ایک واقعہ ارشاد احمد حقانی صاحب سے متعلق بیان کیا جاتا ہے۔ 1998ء میں ایک صاحب ایران جا رہے تھے۔ روانگی سے پہلے ارشاد احمد حقانی سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے پوچھا: ’’کیا مشہد بھی جائیں گے؟‘‘ جواب ملا: ’’جی، ضرور جاؤں گا۔‘‘ انہوں نے کہا: ’’تو میرے لیے وہاں خصوصی دعا کیجیے گا۔‘‘ جاتے جاتے ان سے خیریت پوچھی گئی تو وہ افسردہ ہو کر بولے: ’’میری بڑی آنت کی حرکت رک گئی ہے۔ پاخانہ خارج نہیں ہوتا۔ میں روز ہسپتال جاتا ہوں اور ڈاکٹر مشین کے ذریعے میری بڑی آنت سے فضلہ نکالتے ہیں۔ یہ انتہائی تکلیف دہ عمل ہے۔‘‘ یہ بات سن کر اس شخص نے اپنے کانوں کو ہاتھ لگایا اور کہا: ہمیں روز اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ ہم اپنے منہ سے کھانا کھاتے ہیں، کھانے کا ذائقہ محسوس کرتے ہیں، پانی پیتے ہیں، چلتے ہیں، سانس لیتے ہیں اور پھر ہمارا جسم ان چیزوں کو خود اپنے نظام کے مطابق خارج بھی کر دیتا ہے۔ ہم ان نعمتوں کو معمول سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ ہمیں روز مل رہی ہیں۔ پھر مجھے چودھری شجاعت حسین صاحب کا ایک واقعہ یاد آیا۔ ایک دوست ان کی عیادت کے لیے گئے۔ چودھری صاحب خوش تھے اور بار بار اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر رہے تھے۔ صحت کے بارے میں پوچھا گیا تو بولے: ’’میں بہت امپروو کر رہا ہوں۔ اب اپنے منہ سے کھا بھی لیتا ہوں اور اپنے پاؤں پر کھڑا بھی ہو جاتا ہوں۔‘‘ پوچھا گیا: ’’اس سے پہلے حالت کیسی تھی؟‘‘ انہوں نے بتایا: ’’میری ٹانگیں میرا بوجھ نہیں اٹھاتی تھیں۔ میرے پیٹ میں ٹیوب لگی ہوئی تھی اور ڈاکٹر اسی کے ذریعے مجھے کھلاتے تھے۔ میں منہ کے ذائقے کو ترس گیا تھا۔ الحمدللہ، اب تھوڑا تھوڑا کھا بھی لیتا ہوں اور چل پھر بھی لیتا ہوں۔‘‘ ذرا سوچیں! ہم صحت مند ہوتے ہیں تو کھانے کو معمول سمجھتے ہیں۔ چلنے کو معمول سمجھتے ہیں۔ اپنے ہاتھ سے چمچ اٹھانے کو معمول سمجھتے ہیں۔ بات کرنے، نگلنے، سانس لینے اور بیت الخلا جانے جیسی بنیادی چیزوں کو بھی کوئی نعمت نہیں سمجھتے۔ حالانکہ ان میں سے صرف ایک نظام خراب ہو جائے تو انسان کی پوری دنیا بدل جاتی ہے۔ میں ایک ایسے دولت مند شخص کو جانتا ہوں جو صبح بستر سے اٹھنے کے لیے بھی کئی لوگوں کی مدد کا محتاج ہے۔ دولت بے حساب ہے، گاڑی شاندار ہے، اثر و رسوخ بہت ہے، علاج کے بہترین وسائل موجود ہیں۔ لیکن جسم ساتھ نہ دے تو کروڑوں بھی انسان کو اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں کر سکتے۔ پاکستان کے ایک بڑے ہوٹل ٹائیکون کی زندگی بھی بیماری اور علاج کے درمیان گزرتی رہی۔ ڈاکٹر، فزیوتھراپسٹ، مشینیں، سفر کی سہولتیں، بہترین طبی انتظامات—دولت کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دیتی۔ مگر پھر بھی بیماری انسان کو یہ بتا دیتی ہے کہ اصل اختیار کس کے پاس ہے۔ جرمنی کے ایک معروف صحت و مساج مرکز کا ذکر آتا ہے جہاں دنیا بھر سے امیر لوگ علاج اور فزیوتھراپی کے لیے جاتے ہیں۔ مریض کے پاس اربوں ڈالر کی کمپنی ہو سکتی ہے، سینکڑوں ملازمین اس کے اشارے پر چل سکتے ہیں، دنیا کے بہترین ڈاکٹر اس کے پاس موجود ہو سکتے ہیں۔ لیکن اگر جسم کا ایک نظام جواب دے جائے تو وہ شخص اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہو جاتا ہے۔ ہم انسان کی اصل حقیقت یہی ہے۔ ایک نس کھنچ جائے تو ہاتھ اٹھانا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایک ہڈی جواب دے دے تو چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ نگلنے میں مسئلہ ہو تو کھانا عذاب بن جاتا ہے۔ سانس میں دقت ہو تو دنیا کی ہر چیز بے معنی لگنے لگتی ہے۔ اور ہم پھر بھی کس چیز پر غرور کرتے ہیں؟ دولت پر؟ عہدے پر؟ حسن پر؟ طاقت پر؟ جوانی پر؟ اثر و رسوخ پر؟ جس جسم کو ہم اپنا سمجھ کر اتنا غرور کرتے ہیں، وہ بھی ہماری ملکیت نہیں، اللہ کی امانت ہے۔ اس لیے شکر کرتے رہیں۔ توبہ کرتے رہیں۔ معافی مانگتے رہیں۔ اللہ کے سامنے گڑگڑاتے رہیں۔ اور جب صحت مند جسم کے ساتھ اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں تو ایک لمحے کے لیے یہ ضرور سوچیں: اگر اللہ یہ نعمت واپس لے لے تو میرے پاس باقی کیا بچے گا؟ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ’’پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟‘‘
18
96
7
276
68,790
Talat Kashif retweeted
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟" انتہائی اہم وڈیو!!! خود کو اللہ کی فوج کہنے والوں کو اور تمام پولیس اہلکاروں کو اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے کہ جب ان کے بچے ان سے پوچھیں گے کہ پاپا آپ کیا کرتے ہیں تو دل میں یہ جواب نہ آئے کہ”ہم لوگوں پر ظلم کر کے ان کو قتل کر کے ان کی بچیوں کو ہراساں کرتے ہیں“ رشوت کی روزی گھر میں لانا بہت غلط کہلاتا ہے، قتل کی روزی تو اس سے زیادہ خطرناک ہے، وہ لائیں گے تو آپ کے بچوں کا مستقبل اچھا نہیں ہوگا، بہت پچھتاوا ہوگا آپ سب کو، اللہ برکت نہیں لاتا ظلم والے گھر میں۔
53
2,918
21
6,585
36,559
Talat Kashif retweeted
Important Message from Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - 22 July 2025 Note: This tweet is based on the tweet from July 24, 2025. “Never in the history of Pakistan has any political leader been subjected to the treatment that I am currently enduring. Nawaz Sharif committed corruption worth billions and was nevertheless granted every possible comfort in prison. In contrast, never before has the innocent and apolitical spouse of a political figure been imprisoned under such inhumane conditions as those imposed upon Bushra Bibi. I am enduring the harshest prison term in the country’s history solely for the supremacy of the Constitution and in service of my nation. The level of oppression and authoritarianism is such that even the water I have for ablution is filthy and contaminated with dirt, unfit for any human being. Books sent to me by my family have been withheld for months. Access to television and newspapers has also been suspended. I have spent countless hours re-reading the same old books, but now even those are no longer available. All my basic human rights have been violated. Even the minimum facilities accorded to ordinary prisoners under the law and the jail manual are denied to me. Despite repeated requests, I have not been allowed to speak to my children. Political meetings have also been restricted; I am only permitted to meet certain ‘choice individuals’, while all other interactions are barred. I am waging a battle against a 78-year-old system, and my greatest success is that despite unprecedented oppression, the public stands firmly with me. On February 8th (2024), the people expressed their trust in Pakistan Tehreek-e-Insaf by voting for you even in the absence of an electoral symbol. After such a clear mandate, it is the moral and political responsibility of every party member to become the voice of the people. It will be nothing short of disgraceful and condemnable if PTI leaders waste time on internal conflicts at this critical juncture. Anyone found engaging in factionalism within the party will be expelled. I am fighting for the future of our generations, and every sacrifice I make is for that cause. To create rifts within the party at this time would be a direct betrayal of my mission and vision. The so-called government formed through Form 47 has crippled the judiciary through the 26th Constitutional Amendment. The way biased judges are now delivering blatantly unjust verdicts under these courts is visible to the entire nation. We must launch a robust campaign to liberate the judiciary, for no nation can survive, let alone progress, without judicial independence.”
805
14,006
233
25,257
869,261
بہادر ماوں کی بہادر اولادیں۔۔۔۔۔
3
14
1
30
859
Talat Kashif retweeted
Hearing news that my cousin’s children are now safe 🙏. Meanwhile two more of my cousins have been arrested. Azeem and Sakeenah. No reasons given. No location given.
And it get’s worse. My cousin Shahrez’s 2 children of 4 and 6 years old are now missing. There is no limit to their cruelty. Complete disregard for humanity.
135
5,307
43
13,157
285,392
Talat Kashif retweeted
This is a disgrace. Now my Aunts Dr. Uzma and Noureen, along with my cousins Shershah and Shahrez have now been abducted as well. They have broken into my aunties and cousins houses and forced them into vehicles with no explanation. No reasons for arrest have been stated. No news has been released as to where they have been taken. This is criminal behaviour. Inexcusable. The Pakistani people are petrified of their own leaders. No upstanding nation should tolerate this criminal establishment. Intervention is now imperative. The world MUST take action.
Punjab Police have arrested both sisters of Imran Khan, along with their children and the sons of Aleema Khan Sahiba. They have been placed in an armoured vehicle and are being taken to an unknown location. Shame on the Government of Punjab and Punjab Police. This action is illegal and is strongly condemned.
547
8,437
123
16,414
794,750
بزدلی کی انتہا، علیمہ خان کو فوری رھا کیا جائے۔۔۔
3
6
849