Inayatullah Khan (@Inayat01) header
Inayatullah Khan (@Inayat01) profile picture

Member KP Parliament. Former Senior Minister for Local Government,Former Health Minister .worker of @JIPOfficial

Peshawar, Pakistan
Joined January 2014
بلاول بھٹو زرداری سیاسی ری سیٹ کی بات کرتے ہیں۔ کیوں نہ اس کا آغاز پیپلز پارٹی سے کیا جائے؟ جہاں قیادت کا فیصلہ ووٹ سے نہیں، شجرۂ نسب سے ہوتا ہے اور پارٹی کی سربراہی جمہوری انتخاب کے بجائے وراثت میں ملتی ہے۔ جناب! ملک کا سیاسی ری سیٹ بعد میں، پہلے اپنی پارٹی کا موروثی سسٹم ری سیٹ کریں #BilawalBhuttoZardari
7
18
341
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) دونوں ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کی برابر زمہ دار ہے
1
8
1
18
306
گورنر راج میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 3700 روپے اور ایل پی جی 620 روپے میں مل رہی ہے۔ کیا گورنر راج کے ذمہ داران تجاوزات کے خلاف آپریشن سے فارغ ہو کر مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی طرف بھی توجہ فرمائیں گے؟ تجاوزات کے خلاف آپریشن تو جاری ہے، مہنگائی کے خلاف آپریشن کب ہوگا؟
5
13
335
خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران میں پنجاب حکومت ملوث ہے۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
7
19
293
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مشترکہ اتحادی حکومت نے ملاکنڈڈویژن پر ٹیکس نہیں لگایا۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
5
21
378
گورنر راج میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 3700 روپے اور ایل پی جی 620 روپے میں مل رہی ہے۔ کیا گورنر راج کے ذمہ داران تجاوزات کے خلاف آپریشن سے فارغ ہو کر مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی طرف بھی توجہ فرمائیں گے؟ تجاوزات کے خلاف آپریشن تو جاری ہے، مہنگائی کے خلاف آپریشن کب ہوگا؟ @fkkundi @ahmadkundi @geonews_urdu @TheLehaz
1
4
1
29
819
Inayatullah Khan retweeted
سب بے نقاب ہو چکے ہیں ہر گزرتے دن کے ساتھ جماعت اسلامی کی تحریک آگے بڑھ رہی ہے ہم عوام کی بات کرتے ہیں عوام کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
36
1
90
1,993
ایک مخصوص طبقہ ملک پر مسلط ہے، اس سے جان چھڑانی ہوگی اپنے جمہوری اور سیاسی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا جلسہ عام سے خطاب #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami #JIQuettaJalsa
7
10
440
کوئٹہ: نام نہاد جمہوریت ہو، آمریت، آٹا، چینی، ریفائنریز مافیا میں یہی لوگ ہیں،حافظ نعیم الرحمان کوئٹہ: اسی طبقے کو اسٹبلشمنٹ کی پشت بانی حاضر ہوتی ہے،حافظ نعیم الرحمان کوئٹہ: آپ کہتے ہیں سسٹم ناکام ہو چکا ہے، یہ بتائیں سسٹم کن کے ہاتھوں میں ہے؟ امیر جماعت اسلامی #HafizNaeemUrRehman #JIQuettaJalsa
1
16
1
38
1,226
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کوئٹہ میں خطاب، کسی کو نہیں بخشا! مسٹر ہوں یا مولانا، یہ قوم کے مجرم ہیں، انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
2
34
2
88
1,330
اسلامی جمعیت طلبہ و جمعیت طلبہ عربیہ ملاکنڈ ڈویژن کے سابقین کیساتھ امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی اور قیم جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی حلیم باچا کی نشست۔
3
9
324
امیرِ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی، محترم عنایت اللّٰہ خان صاحب کی زیرِ صدارت صوبائی نظم اور ضلعی ذمہ داران کا اجلاس صوبائی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور موجودہ سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، جبکہ آئندہ کے لائحۂ عمل کی منصوبہ بندی بھی کی گئی۔
4
12
250
جماعت اسلامی نے آئل ریفائنریوں کے ناجائز منافع خوری کی نشاندہی کرکے عوامی مفاد کا اہم مسئلہ اجاگر کیا، جس کے نتیجے میں عوام کو ریلیف ملا۔ یہ جماعت اسلامی کی عوام دوست جدوجہد کا ثبوت ہے۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
16
36
509
سیاست کے بدلتے بیانیے، عوامی مسائل اور جماعت اسلامی کا آئندہ لائحہ عمل! اہم قومی و علاقائی معاملات پر ایک خصوصی نشست، جس میں گفتگو ہوگی: 🔹 مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کے بدلتے سیاسی مؤقف 🔹 تجاوزات آپریشن، عوامی مشکلات اور کرپشن کے سوالات 🔹 ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نافذ کرنے کی کوششیں اور عوامی ردعمل 🔹 امیر مقام کے نام اہم پیغام 🔹 جماعت اسلامی کا آئندہ سیاسی و عوامی لائحہ عمل 🔹 حکومت سے مذاکرات اور پیٹرولیم لیوی کے معاملے میں اہم پیش رفت 🔹 پیٹرولیم لیوی کے مذاکرات، عوام کو ملنے والے ریلیف اور حقائق سے آگاہی اہم سوالات، دوٹوک گفتگو اور عوامی مسائل کا واضح مؤقف! 📍 آج رات 7:00 بجے
14
30
397
صدر الخدمت فاؤنڈیشن سٹی ڈسڑکٹ مینگورہ اسداللہ راہی کے چھوٹے بھائ عرفان اللہ کو شادی کی پُرمسرت موقع پر دلی مبارک باد۔۔ تقریب میں قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نذیراحمد جنجوعہ صاحب ،سیکرٹری امیر جماعت آفس ڈاکٹرسمیع الحق شیرپاؤصاحب ، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ وسطی عبدالواسع،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ شمالی عنایت اللہ خان،جنرل سیکرٹری محمدحلیم باچا نائب امراء بختیارمعانی،سابق ایم پی اے محمد امین ،صوبائ صدر الخدمت فاؤنڈیشن فضل محمود صاحب ،امیر جماعت اسلامی سوات حافظ اسراراحمد سمیت دیگر دوست واحباب نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ، بہت بہت مبارک ہو!
9
35
498
لاہور۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد,امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال عوام کو ریلیف کی فراہمی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے، امیر جماعت اسلامی #HafizNaeemUrRehman
15
42
586
جماعت اسلامی کی سیاست کا محور اقتدار نہیں بلکہ عوامی مفاد، حقوق کا تحفظ اور مسائل کا حل ہے۔ جماعت اسلامی ہر محاذ پر عوام کی ترجمانی اور ان کے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
1
11
31
405
اللَّهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا، وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ۔ ترجمہ: اے اللہ! ہمارے تمام معاملات کا انجام بخیر فرما، اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما۔ آمین یا رب العالمین
1
7
22
338
جماعت اسلامی کی ٹیم نے آئل ریفائنریوں کی لوٹ مار اور عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا سراغ لگایا اور ان کے حقائق قوم کے سامنے بے نقاب کیے۔ یہ عوام کے حقوق کے تحفظ اور ان کے وسائل کی حفاظت کی جدوجہد ہے۔ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
36
63
647