
Member KP Parliament. Former Senior Minister for Local Government,Former Health Minister .worker of @JIPOfficial
Peshawar, Pakistan
Joined January 2014
- Tweets20.1K
- Following89
- Followers67.9K
- Likes13.1K
Inayatullah Khan retweeted
سب بے نقاب ہو چکے ہیں
ہر گزرتے دن کے ساتھ جماعت اسلامی کی تحریک آگے بڑھ رہی ہے
ہم عوام کی بات کرتے ہیں عوام کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
Inayatullah Khan retweeted
کوئٹہ: نام نہاد جمہوریت ہو، آمریت، آٹا، چینی، ریفائنریز مافیا میں یہی لوگ ہیں،حافظ نعیم الرحمان
کوئٹہ: اسی طبقے کو اسٹبلشمنٹ کی پشت بانی حاضر ہوتی ہے،حافظ نعیم الرحمان
کوئٹہ: آپ کہتے ہیں سسٹم ناکام ہو چکا ہے، یہ بتائیں سسٹم کن کے ہاتھوں میں ہے؟ امیر جماعت اسلامی
#HafizNaeemUrRehman #JIQuettaJalsa
Inayatullah Khan retweeted
اگر جماعت اسلامی احتجاج نہ کرتی تو پیٹرول کی قیمتیں 520 روپے سے زیادہ اورڈیزل 620 روپے فی لیٹر کرنے جارہے تھے۔
احتجاج کے نتیجے میں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں کم ہوئیں
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ
Inayatullah Khan retweeted
بلاول صاحب کو پریشانی شروع ہوگئی کہ جناب یہ تو پی ٹی آئی کی سیٹیں ہیں، او بھائی تمہارے پاس ہیں وہ سیٹیں، ناجائز اگر ہیں تو۔ تم نے مل کر اس کی حکومت گرائی تھی۔ تمہارے ابا جان والد محترم انہیں کے ووٹوں سے منتخب ہو کر صدر ہیں۔
تمہارے اسپیکر ہیں قومی اسمبلی میں، تم چار جگہوں کے اوپر ہو بلوچستان، سندھ۔ تم کہہ رہے ہو ایمرجنسی غلط ہے، لیکن گورنر کون ہے؟وہ پیپلز پارٹی کا ہے۔ تو یہ کس کو بیوقوف بناتے ہیں؟
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
Inayatullah Khan retweeted
اسلام آباد: حافظ نعیم الرحمان کا جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام "بدلتی دنیا میں مدارس کا کردار: تقاضے، چیلنجز، مواقع اور اصلاحات" کے موضوع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب
#HafizNaeemUrRehman #JamiatTalabaArabia xitter.gq/i/broadcasts/2rJQKElXO…
Inayatullah Khan retweeted
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی حکومت سے مذاکرات کے بعد پریس کانفرنس
آج حکومت کے ساتھ کمیٹیوں کی سطح کا مذاکرات کا عمل مکمل ہو گیا ہے
ہم نے حکومت کو آگاہ کیا کہ ہمارا مسلسل احتجاج پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تھا
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ پر ہمارے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے اپنی مجبوریاں بھی بتائیں
حکومت نے ایک جامع ریلیف پیکج تیار کر لیا ہے، 24 یا 25 نومبر کو وزیر اعظم اور حافظ نعیم الرحمان میں قیمتوں میں کمی کے لیے چیزیں حتمی طورپر طے کرلی جائیں گی
پیٹرولیم لیوی کو اس کی اصل سطح پر لانے کے لیے بجٹ سے پہلے پہلے معاملہ طے کیا جائے گا
#لیوی_بھتہ_نامنطور #Jamaateislami
Inayatullah Khan retweeted
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی پر حتمی مذاکرات آج ہوں گے
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ مذاکرات کے بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Inayatullah Khan retweeted
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں
#HafizNaeemUrRehman xitter.gq/i/broadcasts/2POenZKrY…
Inayatullah Khan retweeted
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں
#HafizNaeemUrRehman xitter.gq/i/broadcasts/2KoeXvevZ…
Inayatullah Khan retweeted
تجاوزات کے خلاف پشاورمیں آپریشن جاری،ویل ڈن ،جماعت اسلامی کے سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ صاحب کے دور میں کوچی بازار سبزی منڈی سمیت اندرون شہر سے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا تھا تاہم وقت گزرنے کے ساتھ شہر دوبارہ تجاوزات کی زد میں آیا دیکھتے ہیں اس مرتبہ ماضی دوہرایا جاتا ہے کہ نہیں
Inayatullah Khan retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے اجتماعِ ذمہ داران سے خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔
#HafizNaeemurRehman xitter.gq/i/broadcasts/2dKRNkBjY…
Inayatullah Khan retweeted
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے زیر اہتمام خدیجۃ الکبریٰ نمائش سے خطاب
#HafizNaeemUrRehman #KhadijaTulKubraExhibition xitter.gq/i/broadcasts/2YRkKRLvB…
Inayatullah Khan retweeted
🚨 TRENDING NOW | JOIN THE CAMPAIGN
Jamaat-e-Islami Pakistan, under the leadership of Ameer Jamaat-e-Islami Hafiz Naeem ur Rehman, has consistently raised its voice against IPP Mafias and Bhatta Levy, awakened public awareness, and fought for people's relief. Its efforts and effective proposals have contributed to the recent reduction in petrol prices.
Let’s acknowledge this public struggle and express our gratitude to Hafiz Naeem ur Rehman.
Join the trend and amplify the voice of the people!
@NaeemRehmanEngr
Hashtag:
#شکریہ_جماعت_اسلامی
Keywords:
Shukria Hafiz Naeem
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Inayatullah Khan retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان ’’مجدد الف ثانی سے مجددِ دوراں مولانا مودودی تک‘‘ کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔ xitter.gq/i/broadcasts/2XybqXjNY…
Inayatullah Khan retweeted
🚨OFFICIAL TREND CAMPAIGN
Today, we raise our voices in gratitude to Hafiz Naeem ur Rehman for his unwavering struggle for people's rights and justice.
The fight against the unjust Bhatta Levy continues until relief reaches the people!
Hashtag: #شکریہ_حافظ_نعیم
Keywords:
Shukria Hafiz Naeem | Jamaat e Islami | Bhatta Levy Namanzor
Join the trend. Spread the voice. Stand for people's rights! 🇵🇰
#شکریہ_حافظ_نعیم
Inayatullah Khan retweeted
جب پوری دنیا معاشی بحران اور مہنگائی کی لپیٹ میں تھی تب حافظ نعیم الرحمٰن نے تین ماہ قبل ہی نشاندہی کر دی تھی کہ کیسے ریفائنریز ڈبل منافع کما رہی ہیں اور اس کو لگام کس طرح دی جا سکتی ہے
جماعت کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئی ہے
#لیوی_بھتہ_نامنظور #HafizNaeemUrRehman
Inayatullah Khan retweeted
پیٹرول پر 146 روپے اور ڈیزل پر 320 روپے فی لیٹر کا ریلیف، جماعت اسلامی کے احتجاج کا نتیجہ ہے۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ
#لیوی_بھتہ_نامنظور #BhattaLevyNaManzoor
Inayatullah Khan retweeted
لاہور: حافظ نعیم الرحمان کی پیٹرولیم لیوی اور ملکی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس
#لیوی_بھتہ_نامنظور #HafizNaeemUrRehman xitter.gq/i/broadcasts/2AMPKORbO…
Inayatullah Khan retweeted
اسلام آباد: نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کی پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد اہم پریس کانفرنس۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ آج حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کا دسواں دور تھا۔ ہمارے سامنے عوام کو ریلیف دلانا اہم ترین معاملہ تھا۔ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ عالمی صورتحال کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں مسائل ہیں۔ مذاکرات میں طے پایا ہے کہ جاری ریلیف کا دائرہ وسیع کیا جائے، جبکہ اسے جاری رکھنے کے لیے آئی ایم ایف سے بات کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ہم نے تجویز دی ہے کہ ایک ہزار سی سی گاڑیوں اور زرعی شعبے کو بھی ریلیف اسکیم میں شامل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ جائز ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ لیوی فوری ختم کی جائے اور عوام کو واضح ریلیف دیا جائے۔ حکومت اپنی عیاشیاں چھوڑنے کو تیار نہیں، جبکہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بوجھ بھی عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ آج کے مذاکرات میں ایک معاہدے کی آؤٹ لائن طے کی گئی ہے، جس کے بارے میں حکومت آئندہ آگاہ کرے گی۔ اگلے بدھ یا جمعرات کو ہماری دوبارہ میٹنگ ہوگی۔ معاہدے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم اور امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان ممکنہ ملاقات میں ہوگا۔ اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ لانگ مارچ شروع کرنا ہے یا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ جماعتِ اسلامی کے احتجاج کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو بریک لگی اور ڈیزل پر 146 روپے جبکہ پیٹرول پر 120 روپے کا ریلیف ملا۔ جس دن محسوس ہوا کہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، اسی دن مذاکرات سے باہر آ جائیں گے۔ اب مرحلہ حتمی اقدامات تک جا پہنچا ہے۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور #BhattaLevyNaManzoor
Inayatullah Khan retweeted
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومت سے مذاکرات کے بعد اہم پریس کانفرنس
#لیوی_بھتہ_نامنظور #BhattaLevyNaManzoor xitter.gq/i/broadcasts/2VNReZgkM…








