اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642) header
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642) profile picture

✍️ شعر و شاعری | خوبصورت تحریریں 🕌 اسلامی اقوال | قرآن و حدیث کی باتیں 🤍 لفظوں میں احساس، باتوں میں خیر 🌙 جو دل کو چھو جائے، وہی لکھتا ہوں

Nowshera, Risalpur Kpk
Joined July 2014
Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)Photo by اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس (@IsmailWrites642)
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
جب نااُمیدی کی ہوائیں ہماری کشتی کو ہلانے لگیں، تو اللہ سے اچھا گمان ہی ہمیں نجات کی راہ دکھاتا ہے۔ #بیشک_اللہ_کریم #شب_بخیر_زندگی
6
8
12
157
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السلام علیکم Good evening نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا نام دل کی راحت ہے، درود پڑھنا بڑی سعادت ہے، جس دل میں ادب اور محبت ہو، وہی دل ایمان کی زینت ہے۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم #خاتم_الرسلﷺ
26
31
71
631
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 141 ترجمہ: وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔
1
11
16
52
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 141: ترجمہ وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 142: ترجمہ عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 143: ترجمہ اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔ ♥️🦋🌸 @ms_1222
19
15
1
35
362
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیات 141 تا 143 ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق: اور امتِ محمدیہ ﷺ کو بہترین امت قرار دینے کے ساتھ ایک عظیم ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے کہ وہ حق، عدل، توحید اور دینِ اسلام کی گواہی دینے والی امت بنے۔
11
12
33
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیات 141 تا 143 ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق: انسان اپنے اعمال کا خود جواب دہ ہے، اللہ تعالیٰ کے احکامات کے سامنے کامل اطاعت اختیار کرنا اہلِ ایمان کی پہچان ہے، تحویلِ قبلہ اطاعتِ رسول ﷺ کا ایک اہم امتحان تھا
1
11
11
37
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 143 ترجمہ: اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔
2
11
13
50
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 143 ترجمہ: اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں
1
11
12
40
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 142 ترجمہ: عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔
2
11
14
49
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ❣️
22
17
1
54
505
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 141: ترجمہ وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 142: ترجمہ عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 143: ترجمہ اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔
8
8
1
14
293
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❤️ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
15
6
1
28
397
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ حدیث مبارکہ: اللہ تعالیٰ بندے کی مدد میں رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں رہتا ہے۔ (صحیح مسلم: 2699) اللہ ہمیں دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہونے والا بنائے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❤️ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
7
12
123
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ حدیث مبارکہ: دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں رہتے ہیں: صحت اور فراغت۔ (صحیح بخاری: 6412) اللہ ہمیں وقت اور صحت کی قدر کرنے والا بنائے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک بےشک اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔!! اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ" اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ".. #خاتم_الرسلﷺ
3
9
19
126
اور کاش 2027 ہی وہی سال ہو جس میں ہمیں دیدار کعبہ نصیب ہو انشاءاللہ #خاتم_الرسلﷺ
1
4
3
73
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*💐 🌻صبح بخیر زندگی 🌹 ﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ 🥰ٱللَٰهُمَ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ🥰#خاتم_الرسلﷺ
32
28
1
49
571
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السلام علیکم ایمان بخیر اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد #خاتم_الرسلﷺ
73
81
167
1,272
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
نیــک دعــاؤں کــے ســاتــھ صبــح کــا ســلام ! #خاتم_الرسلﷺ اے کُن فیکون پہ قادر اللٰہ! جِتنے بھی دِل❤️ جِتنے بھی صَبر😔 جِتنی بھی آنکھیں👁️ جِتنے بھی آنسو💦 جِتنی بھی اِلتجاٸیں🗣️ جِتنی بھی اُمیدیں🙏 جِتنے بھی یَقین🫀 تیرے کُن کے مُنتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کے حَق میں بَہترین فَیصلے فرما دے سب کے دِلوں کو مُطمٸن کر دے، نظر رَحمت فرما دے سب پر، ہم سب کے تَمام گُناہ معاف فرمادے اور ہماری تَمام مُشکلات کو حل فرما #دامن_یار ہمیشہ خوش رہیں 🌷 خوشیاں بانٹیں🌺 امین یا رب العالمین 🤲 #GoodMorning
47
41
2
71
630
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌷 اللہ تعالیٰ کی نعمتیں بے شمار ہیں، مگر ہم اکثر ان نعمتوں کی قدر کرنا بھول جاتے ہیں۔ ہماری سانسیں، ہماری زندگی، ہمارا رزق اور ہر چھوٹی بڑی خوشی اسی کی عطا ہے۔ پھر ہم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائیں گے؟ الحمدللہ علیٰ کل حال 🤍 #خاتم_الرسلﷺ
32
24
2
45
449
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
✨️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ✨️ایمان بخیر زندگی #متاعِ_دل #TDR__now
69
69
2
104
1,382