حسیب چوہدری (@ms_1222) header
حسیب چوہدری (@ms_1222) profile picture

We always look for the good in people, why not be good ourselves?

G2FH+R4V London,
Joined November 2025
Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 141: ترجمہ وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 142: ترجمہ عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 143: ترجمہ اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔ 1 @M_Sial6
12
9
15
115
حسیب چوہدری retweeted
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ #خاتم_الرسلﷺ مجھے بخار ہوگیا طبیعت بہت خراب ہے دوستوں میرے لئیے دعا کئیجے گا @fairy_queen123 #قافلہ_ادب
4
4
7
21
حسیب چوہدری retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. 🍃💛
7
7
1
25
318
اور کاش 2027 ہی وہی سال ہو جس میں ہمیں دیدار کعبہ نصیب ہو انشاءاللہ #خاتم_الرسلﷺ
1
1
1
22
حسیب چوہدری retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین #خاتم_الرسلﷺ
8
8
25
469
حسیب چوہدری retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ FB 💯 @Asif_11 1
6
4
22
228
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 141 ترجمہ: وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
6
5
25
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 143 ترجمہ: اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔ #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیات 141 تا 143 ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق: انسان اپنے اعمال کا خود جواب دہ ہے، اللہ تعالیٰ کے احکامات کے سامنے کامل اطاعت اختیار کرنا اہلِ ایمان کی پہچان ہے، تحویلِ قبلہ اطاعتِ رسول ﷺ کا ایک اہم امتحان تھا #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
6
5
15
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 142 ترجمہ: عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
6
5
25
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 143 ترجمہ: اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں #خاتم_النبیین_محمدﷺ #دروو_سلام
6
5
13
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 143 ترجمہ: کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
6
5
17
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 141: ترجمہ وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 142: ترجمہ عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 143: ترجمہ اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
9
12
14
207
حسیب چوہدری retweeted
Replying to @1Mah1i
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ* *جمعہ کے مبارک دن زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کریں #خاتم_الرسلﷺ
1
2
3
8
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ صَلِّ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ حدیث مبارکہ: راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ (صحیح بخاری، صحیح مسلم) اللہ ہمیں مخلوقِ خدا کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنائے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1
2
2
2
24
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 143 ترجمہ: کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ 5
3
2
14
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 143 ترجمہ: اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں 4
3
2
14
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 142 ترجمہ: عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ 3
1
2
3
16
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 141 ترجمہ: وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ 2
1
3
2
15
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیات 141 تا 143 ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق: اور امتِ محمدیہ ﷺ کو بہترین امت قرار دینے کے ساتھ ایک عظیم ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے کہ وہ حق، عدل، توحید اور دینِ اسلام کی گواہی دینے والی امت بنے۔ 8
1
3
2
16
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیات 141 تا 143 ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق: انسان اپنے اعمال کا خود جواب دہ ہے، اللہ تعالیٰ کے احکامات کے سامنے کامل اطاعت اختیار کرنا اہلِ ایمان کی پہچان ہے، تحویلِ قبلہ اطاعتِ رسول ﷺ کا ایک اہم امتحان تھا 7
1
2
3
17
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 143 ترجمہ: اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔ 6
1
3
2
17